اسرائیل کا بیت المقدس سےکوئی تعلق نہیں ہے
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

اسرائیل کا بیت المقدس سےکوئی تعلق نہیں ہے

خبررساں ایجنسی شبستان: صہیونی حکومت کے دارالحکومت کےعنوان سے بیت المقدس کو تسلیم کرنے پرمبنی ٹرمپ کے فیصلےکی خبرکے اعلان کے ساتھ ہی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اراکین نے اس بات پرزوردیا ہےکہ صہیونی حکومت کا بیت المقدس سےکوئی تعلق نہیں ہے۔

Read on the original site