ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنایا جائے یا اغواء ہوں، سیاسی جدوجہد سے باز نہیں آئینگے، ناصر شیرازی
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنایا جائے یا اغواء ہوں، سیاسی جدوجہد سے باز نہیں آئینگے، ناصر شیرازی

ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل کا بازیابی کے بعد اسلام ٹائمز سے پہلے انٹرویو میں کہنا تھا کہ اغواء کے بعد میں 2 مختلف جگہوں پر رکھا گیا، تنگ و تاریک جگہ تھی، لیکن وہ کہاں تھی اس کا علم نہیں، دوران حراست بے تکے سوال کئے جاتے رہے، ملک میں جنگل کا قانون ہے، اغواء کار ثابت کرنا چاہتے تھے جو طاقتور ہے قانون اسی کا ہے، ریاستی ادارے خود ریاستی رٹ کو پامال کر رہے ہیں۔

Read on the original site