ہمیں پاگل کتے نے کاٹا ہے کہ ہم کہیں کہ لشکر طیبہ دہشتگرد ہے، پرویز مشرف
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

کسانوں کا استحصال

- ایکسپریس نیوز

ہمیں پاگل کتے نے کاٹا ہے کہ ہم کہیں کہ لشکر طیبہ دہشتگرد ہے، پرویز مشرف

سابق صدر نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو سلیکٹڈ قومی حکومت کی ضرورت ہے، اپنے دور حکومت میں حافظ سعید پر پابندی عالمی دباؤ کے باعث لگانا پڑی، اب بھی ہمیں حافظ سعید کے بارے میں امریکی مطالبہ نظر انداز کرنا چاہیے۔

Read on the original site

انتخابات اور قومی تعلیم و تربیت

- مجلس وحدت المسلمین