بابری مسجد کیس سپریم کورٹ کی تاریخ کا مشکل ترین فیصلہ ہے، ماہرین
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

بابری مسجد کیس سپریم کورٹ کی تاریخ کا مشکل ترین فیصلہ ہے، ماہرین

یہ مقدمہ کتنا پیچیدہ ہے اس کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ چند مہینے قبل خود سپریم کورٹ کے چیف جسٹس نے ہندو اور مسلم رہنماوں کو پیشکش کی تھی کہ اگر وہ اس تنازعے کو عدالت سے باہر مصالحت سے حل کرنا چاہتے ہیں تو وہ ثالثی کے لئے تیار ہیں لیکن ان کی پیشکش کو مسلمانوں نے قبول نہیں کیا۔ بابری مسجد ایودھیا میں 1528ء میں تعمیر کی گئی تھی۔

Read on the original site