سانحہ پشاور، متاثرین کو اے پی ایس طرز پر معاؤضے دینے کی منظوری
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

ٹرمپ نے اعلان جنگ کیا ہے

- ایکسپریس نیوز

Most Popular (a week)

سانحہ پشاور، متاثرین کو اے پی ایس طرز پر معاؤضے دینے کی منظوری

وزیراعلٰی پرویز خٹک نے سمری کی منظوری دیتے ہوئے ہدایت کی کہ ایگریکلچر ٹریننگ انسٹیٹیوٹ پشاور کے شہداء اور زخمیوں کو آرمی پبلک سکول کے شہداء اور زخمیوں کی طرز پر معاوضہ دیا جائے، سمری میں کمروں، دفاتر، لیبارٹریز کی بحالی، باؤنڈری والز کو اونچا کرنے، رہائشی کالونی اور ہاسٹلز کے نقصانات کے ازالہ کیلئے وسائل کی فراہمی بھی تجویز کی گئی۔

Read on the original site

ایرانی مشاہیر

- سحر ٹی وی

یادوں کے جھروکے

- سحر ٹی وی

جام جم - 14 دسمبر

- سحر ٹی وی