طاہر القادری سڑکوں پر نکلے تو مکمل ساتھ دیں گے، عمران خان
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

طاہر القادری سڑکوں پر نکلے تو مکمل ساتھ دیں گے، عمران خان

اسلام آباد میں چیئرمین تحریک انصاف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سب کو ماڈل ٹاون رپورٹ دیکھنی چاہیے، شہباز شریف اور رانا ثناء اللہ فوری استعفے دیں، رانا ثناء اللہ نے گولیاں چلانے کا حکم جاری کیا اور شہبازشریف کا جھوٹ پکڑا گیا۔

Read on the original site