نبی اکرم (ص) دونوں عالمین کیلئے رحمت ہیں، مولانا اقرار زیدی
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

نبی اکرم (ص) دونوں عالمین کیلئے رحمت ہیں، مولانا اقرار زیدی

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امام جمعہ و جماعت جامع مسجد المصطفٰی منڈی کا کہنا تھا کہ حضرت محمد مصطفی (ص) نے دنیا میں آ کر وہ انقلاب برپا کیا، جس کی دنیا میں کوئی نظیر نہیں ملتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ رسول (ص) نے اپنے اخلاق سے بنی نو انسان کو اخلاقیات کا سبق سکھایا اور انہی اخلاقیات پر امت مسلمہ کو عمل کر کے اپنی زندگی بسر کرنی چاہیے۔

Read on the original site