امریکی امداد ہمارے گلے کا طوق اور ایک لعنت تھی، حافظ عاکف سعید
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

امریکی امداد ہمارے گلے کا طوق اور ایک لعنت تھی، حافظ عاکف سعید

ملتان سے جاری بیان کے مطابق تنظیم اسلامی کے امیر کا کہنا تھا کہ ہم چیئرمین پی ٹی آئی کی اس بات کی تائید کرتے ہیں کہ امریکی سفارت خانوں سے اضافی عملہ فی الفور نکالا جائے، ہمارا فوکس امریکی امداد کی بجائے اللہ کی مدد پر ہونا چاہیے۔ اگر اللہ کی مدد ہمیں حاصل ہو گئی تو کوئی بڑی سے بڑی سپر پاور بھی ہمارا کچھ نہیں بگاڑ سکے گی۔

Read on the original site

ایرانی مشاہیر

- سحر ٹی وی

پیغامِ پاکستان اور قومی بیانیہ

- مجلس وحدت المسلمین

یادوں کے جھروکے

- سحر ٹی وی

جام جم - 18 جنوری

- سحر ٹی وی