صوبہ بلوچستان کی وزارت اعلٰی کیلئے صالح بھوتانی اور جان محمد جمالی مضبوط امیدوار
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

صوبہ بلوچستان کی وزارت اعلٰی کیلئے صالح بھوتانی اور جان محمد جمالی مضبوط امیدوار

میڈیا رپورٹس کیمطابق زیادہ امکان ہے کہ صالح بھوتانی صوبے کے اگلے وزیراعلٰی ہونگے، کیونکہ انہیں اکثریتی اراکین کی حمایت حاصل ہے۔ سردار صالح بھوتانی نے 2007ء کے عام انتخابات سے قبل نگراں وزیراعلٰی کی حیثیت سے خدمات انجام دیں۔ سردار صالح بھوتانی 2013ء کے انتخابات میں صوبائی اسمبلی کی نشست پی بی 45 لسیبلا 2 سے کامیاب ہوئے، جنہیں پارٹی میں قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے۔ جبکہ پارٹی کی بڑی تعداد انکے وزیراعلٰی بننے کی حامی ہے۔

Read on the original site