نااہل اور نام نہاد اسلامی ملک سعودی عرب اب اسرائیل سے آئرن ڈوم ڈیفنس سسٹم خریدے گا
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

بندر پہلے انسان تھے؟

- بی بی سی اردو

دنیا 100 سیکنڈ میں

- سحر ٹی وی

Most Popular (a week)

نااہل اور نام نہاد اسلامی ملک سعودی عرب اب اسرائیل سے آئرن ڈوم ڈیفنس سسٹم خریدے گا

یمن کی جانب سے سعودی عرب پر میزائل داغنے کے دوران امریکی دفاعی سسٹم پیٹریاٹ کی ناکامی کے بعد نااہل اور نام نہاد اسلامی ملک سعودیہ کا اسرائیل سے آئرن ڈوم ڈیفنس سسٹم کی خریداری کی کوشش کا یہی مطلب ہے کہ سعودیہ عسکری اور دفاعی سسٹم کے لیے مغربی ممالک کا محتاج ہے۔

Read on the original site