بلوچستان کابینہ کی فہرست جاری، سید محمد رضا کو وزارت قانون کا قلمدان سونپ دیا گیا
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

بلوچستان کابینہ کی فہرست جاری، سید محمد رضا کو وزارت قانون کا قلمدان سونپ دیا گیا

تفصیلات کیمطابق میر سرفراز احمد بگٹی کو دوبارہ وزیر داخلہ منتخب کیا گیا ہے۔ اسطرح موجودہ صوبائی کابینہ میں گیارہ وزیر اور تین مشیر شامل ہونگے، جن میں‌ ایک خاتون وزیر بھی شامل ہے۔

Read on the original site