مسئلہ کشمیر کے حل میں لیت و لعل پُرخطر مستقبل کی گھنٹی ہے، پروفیسر بٹ
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

مسئلہ کشمیر کے حل میں لیت و لعل پُرخطر مستقبل کی گھنٹی ہے، پروفیسر بٹ

حضرت میر سید علی ہمدانی کی تاریخی زیارت گاہ خانقاہ معلی سرینگر میں ایک بھاری اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے مسلم کانفرنس کے سربراہ پروفیسر عبدالغنی بٹ نے کہا کہ ستر برسوں سے حل طلب کشمیر کا مسئلہ ایک زندہ جاوید حقیقت ہے اور اسے حقیقت سے انحراف کرنے والے تاریخی حقائق کو جھٹلا کر کچھ حاصل نہیں کر پائیں گے بلکہ ایسی سوچ رکھنے والے اس پورے خطے کی امن و سلامتی کو خطرے میں ڈال رہے ہیں۔

Read on the original site