بھارتی آرمی چیف کا بیان جوہری ٹاکرے کی دعوت ہے، خواجہ آصف
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

بھارتی آرمی چیف کا بیان جوہری ٹاکرے کی دعوت ہے، خواجہ آصف

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پہ ٹوئٹ کرتے ہوئے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ بھارتی آرمی چیف کا بیان غیر ذمہ دارانہ ہے اور ایسا بیان ان کے منصب کو زیب نہیں دیتا، جب کہ بھارتی آرمی چیف کا بیان جوہری ٹاکرے کی دعوت دینا ہے اور اگر بھارت ہمارے عزم کی آزمائش چاہتا ہے تو اسے خوش آمدید کہتے ہیں۔

Read on the original site