علامہ ناصر عباس کی وزیراعلیٰ بلوچستان اور آغا رضا کو حلف اٹھانے پر مبارکباد
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

علامہ ناصر عباس کی وزیراعلیٰ بلوچستان اور آغا رضا کو حلف اٹھانے پر مبارکباد

اپنے تہنیتی پیغام میں سربراہ ایم ڈبلیو ایم کا کہنا تھا کہ آغا سید رضا نے عوامی نمائندے کے طور پر بھی لاتعداد ترقیاتی منصوبے کا اجرا کیا۔ عوام میں ان کی بےپناہ مقبولیت کا باعث ان کی مثبت تعمیراتی سوچ ہے۔ وزارت کا قلمدان ملنے کے بعد وہ پہلے سے زیادہ دلجمی اور محنت کے ساتھ عوامی خدمت جاری رکھیں گے۔

Read on the original site

ایرانی مشاہیر

- سحر ٹی وی

پیغامِ پاکستان اور قومی بیانیہ

- مجلس وحدت المسلمین

یادوں کے جھروکے

- سحر ٹی وی

جام جم - 18 جنوری

- سحر ٹی وی