پاکستان عوامی تحریک نے حکومت کیخلاف فیصلہ کن تحریک کا فیصلہ کر لیا
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

پاکستان عوامی تحریک نے حکومت کیخلاف فیصلہ کن تحریک کا فیصلہ کر لیا

ذرائع نے بتایا کہ پاکستان عوامی تحریک کی کور کمیٹی کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ روز روز کے احتجاج سے پارٹی کی ساکھ متاثر ہو رہی ہے اور اس ایسے لگ رہا ہے کہ عوامی تحریک کی قیادت بک چکی ہے اور حکومتی ڈیل کے نتیجے میں ایسے قسط وار احتجاجی مظاہرے کئے جا رہے ہیں۔ عوامی تحریک کی قیادت نے اس اثر کو زائل کرنے کیلئے لاہور میں تمام اپوزیشن جماعتوں کیساتھ مل کر 17 جنوری کو کیا جانیوالا احتجاج فیصلہ کن بنانے کیا فیصلہ کیا گیا ہے۔

Read on the original site