اقتدار چلے جانے پر لوگوں کو جمہوریت اور ظلم یاد آجاتی ہے، سردار اختر مینگل
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

اقتدار چلے جانے پر لوگوں کو جمہوریت اور ظلم یاد آجاتی ہے، سردار اختر مینگل

بلوچستان اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے بی این پی کے چئیرمین کا کہنا تھا کہ آج میرے لئے اور ہماری پارٹی کیلئے بہت مشکل لمحہ ہے کہ ہم نے پہلے اپنے دور حکومت میں اعتماد کا ووٹ دیا اور آج ایک بار پھر حکومت کو سپورٹ کرنے کیلئے اعتماد کا ووٹ دے رہے ہیں۔

Read on the original site