دہشتگردی کے مقدمات میں ملوث اشتہاریوں کی گرفتاری ہر صورت یقینی بنانے کا حکم
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

دہشتگردی کے مقدمات میں ملوث اشتہاریوں کی گرفتاری ہر صورت یقینی بنانے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس عبدالسمیع خان نے بیرون ملک فرار ہونیوالے ملزموں کے ریڈ وارنٹ جاری کرنے اور انہیں انٹرپول کے ذریعے واپس لانے کے احکامات بھی جاری کئے ہیں۔ عدالت عالیہ میں پنجاب بھر کی انسداد دہشتگردی کی عدالتوں کے ججوں کا اجلاس ہوا۔ اجلاس کی صدارت جسٹس عبدالسمیع خان نے کی۔

Read on the original site