بلوچستان کی سیاست خود مختار اور بالغ ہو رہی ہیں، میر جان محمد جمالی
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

بلوچستان کی سیاست خود مختار اور بالغ ہو رہی ہیں، میر جان محمد جمالی

کوئٹہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق اسپیکر بلوچستان اسمبلی کا کہنا تھا کہ ہم تبدیلی کیطرف جا رہے ہیں۔ دیگر صوبے اس بات کو تسلیم کریں کہ بلوچستان کے لوگ یہاں کے فیصلے خود کرسکتے ہیں۔ قائد ایوان کی تبدیلی کا فیصلہ مثبت ابتداء ہے۔ صوبے میں دیگر تبدیلیاں بھی رونماء ہوںگی۔

Read on the original site