لاہور، پاکستان عوامی تحریک اور منہاج القرآن وومن ونگ کا سانحہ قصور کیخلاف احتجاج
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

لاہور، پاکستان عوامی تحریک اور منہاج القرآن وومن ونگ کا سانحہ قصور کیخلاف احتجاج

احتجاجی مظاہرہ سے خطاب کرتے ہوئے مرکزی صدر ویمن لیگ فرح ناز نے کہا کہ زینب کیساتھ ہونیوالے ظلم کو بیان کرنے کیلئے کوئی الفاظ نہیں۔ انہوں نے لاہور پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کے دوران فیکٹ شیٹ جاری کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ دور حکومت میں بچوں، بچیوں سے 15 ہزار 1 سو 85 سے زائد بد اخلاقی کے کیس رجسٹرڈ ہوئے اور رجسٹرڈ نہ ہونیوالے کیسز کی کل تعداد 30 ہزار سے زائد ہے۔

Read on the original site

ایرانی مشاہیر

- سحر ٹی وی

پیغامِ پاکستان اور قومی بیانیہ

- مجلس وحدت المسلمین

یادوں کے جھروکے

- سحر ٹی وی

جام جم - 18 جنوری

- سحر ٹی وی