قاتل حکمرانوں کیخلاف پوری تیاری اور پوری شدت کے ساتھ احتجاج ہوگا، مظہر علوی
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

قاتل حکمرانوں کیخلاف پوری تیاری اور پوری شدت کے ساتھ احتجاج ہوگا، مظہر علوی

اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان عوامی تحریک یوتھ ونگ کے مرکزی صدر کا کہنا تھا کہ ظلم، کرپشن اور ناانصافی حد سے بڑھ گئی اب قاتل حکمران اللہ اور اس کی مخلوق کے غضب سے نہیں بچ سکیں گے، باقر نجفی رپورٹ کے بعد قاتل حکمرانوں کے مکروہ چہرے قوم کے سامنے عیاں ہو چکے ہیں، حکمرانوں نے سانحہ قصور بپا کر کے سانحہ ماڈل ٹاؤن دہرا دیا۔ حکمران جب تک اقتدار میں رہیں گے بے گناہوں کو انصاف نہیں ملے گا۔

Read on the original site