پیر چناسی کو بہترین سیاحتی مرکز بنائیں گے، مسعود خان
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

پیر چناسی کو بہترین سیاحتی مرکز بنائیں گے، مسعود خان

ایوان صدر مظفرآباد میں مختلف وفود سے ملاقات کے دوران صدر آزاد ریاست کا کہنا تھا کہ تحریک آزادی کشمیر کو بین الاقوامی سطح پر اجاگر کرنے کے لیے سوشل میڈیا کا زیادہ سے زیادہ استعمال کرنا چاہیے اور مقبوضہ کشمیر میں ہندوستانی پروپیگنڈے کا منہ توڑ جواب دینا چاہیے۔

Read on the original site