ایبٹ آباد میں 6 گرجا گھروں کی بندش، عمران خان اور وزارت داخلہ نے جواب طلب کرلیا
Most Popular (6 hours)

جزیرے سے جزیرے تک

- ایکسپریس نیوز

والدین نعمتِ عظیم

- ایکسپریس نیوز

انسانی حقوق کی پاسداری

- ایکسپریس نیوز

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

ایبٹ آباد میں 6 گرجا گھروں کی بندش، عمران خان اور وزارت داخلہ نے جواب طلب کرلیا

ایبٹ آباد میں جنوری 2018ء کے پہلے ہفتے میں ضلعی پولیس کیجانب سے 6 ایسے گِرجا گھروں کو بند کردیا گیا تھا جو کرائے کی عمارتوں میں قائم کئے گئے تھے، تاہم اب انہیں کھولنے کیلئے ضلعی انتظامیہ نے مقامی مسیحی برادری سے محکمہ داخلہ کا اجازت نامہ طلب کرلیا ہے۔

Read on the original site