فاٹا اصلاحات قبائلیوں کے حصول کیجانب پہلا قدم ہے، اسفندیار ولی
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

فاٹا اصلاحات قبائلیوں کے حصول کیجانب پہلا قدم ہے، اسفندیار ولی

اے این پی کے مرکزی صدر نے فاٹا اصلاحات بل کی منظوری پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ ہماری اصل منزل فاٹا کا صوبے میں انضمام ہے اور ہم اپنی منزل کے حصول تک جدوجہد جاری رکھیں گے، این ایف سی ایوارڈ میں فاٹا کو ملنے والے حصے کیلئے فنڈز کا انتظام بھی فی الفور کیا جائے۔

Read on the original site