کراچی میں ایم کیو ایم لندن کے اہم رہنماء پروفیسر حسن ظفر عارف کی لاش برآمد
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

کراچی میں ایم کیو ایم لندن کے اہم رہنماء پروفیسر حسن ظفر عارف کی لاش برآمد

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ لاش کی شناخت ان کی جیب سے ملنے والے کارڈ سے ہوئی ہے، تاہم مزید معلومات کیلئے لاش کو جناح اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، تاکہ پتا چل سکے کہ ہلاکت کی کیا وجہ ہے اور مرنے والے شخص کی شناخت کی تصدیق ہو سکے۔

Read on the original site

کوئٹہ توکل کانفرنس

- اسلام ٹائمز