حضرت حجت(عج) کےساتھ دوستی کی کیفیت
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

حضرت حجت(عج) کےساتھ دوستی کی کیفیت

خبررساں ایجنسی شبستان: حضرت امام مہدی علیہ السلام ہم سےمحبت کرتےہیں اورفرماتے ہیں: بتحقیق ہم تمہاری حفاظت میں کوتاہی اورسستی نہیں کرتے ہیں اورتمہیں فراموش نہیں کیا ہےکیونکہ اگرایسا نہ ہوتا تو تم پرمشکلات اورسختیاں نازل ہوجاتیں اوردشمن تمہیں جڑسےاکھاڑپھینکتے اور تمہارا خاتمہ کردیتے۔

Read on the original site

صحافی خاموش کیوں ہیں!؟

- مجلس وحدت المسلمین