کراچی میں اے ٹی ایم ہیک کرنیوالا ایک اور چینی باشندہ گرفتار، لاکھوں روپے برآمد
Most Popular (6 hours)

یادوں کے جھروکے

- سحر ٹی وی

Most Popular (24 hours)

ماضی کو فراموش نہ کریں!

- ایکسپریس نیوز

Most Popular (a week)

دس روحانی ٹپس

- ایکسپریس نیوز

کراچی میں اے ٹی ایم ہیک کرنیوالا ایک اور چینی باشندہ گرفتار، لاکھوں روپے برآمد

اے ایس پی شارع فیصل نے کہا کہ گرفتار ہونے والے چینی باشندے کے قبضے سے 6 لاکھ روپے نقد اور اے ٹی ایم اسکیمنگ ڈیوائس برآمد ہوئی ہے، ملزم کو ایف آئی اے کے حوالے کیا جائے گا، جبکہ اس کے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

Read on the original site

یادوں کے جھروکے

- سحر ٹی وی