اگر وزیراعظم بنا تو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کروں گا، عمران خان
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

اگر وزیراعظم بنا تو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کروں گا، عمران خان

امریکی خبر رساں ادارے کو انٹرویو دیتے کپتان کا کہنا تھا کہ یہ ملاقات کڑوی گولی ضرور ہوگی تاہم نگلنی پڑے گا۔ مدرسوں کے حوالے سوال پر عمران خان کا کہنا تھا کہ ایسے اقدامات کریں گے کہ مدرسوں سے فارغ التحصیل ہونے والے طلباء ملک و قوم کی ترقی میں اہم کردار ادا کرسکیں۔

Read on the original site