کم سن زینب کے علاقے میں تمام افراد کے ڈی این اے ٹیسٹ کا فیصلہ
Most Popular (6 hours)

دو روپے اور مصافحہ

- ایکسپریس نیوز

بیچارا وسو شیدی

- ایکسپریس نیوز

Most Popular (24 hours)

France deports Islamic preacher

- اے آر وائی

Most Popular (a week)

دس روحانی ٹپس

- ایکسپریس نیوز

کم سن زینب کے علاقے میں تمام افراد کے ڈی این اے ٹیسٹ کا فیصلہ

جے آئی ٹی کا روزانہ کی بنیاد پر قصور میں اجلاس جاری ہے اور تحقیقاتی ٹیموں کو تفتیش میں تیزی لانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ مقتولہ زینب کے اغواء کار کی مزید تصاویر حاصل کرلی ہیں، ان تصاویر میں واضح دیکھا جاسکتا ہے کہ مبینہ اغواء کار چہرے پر عینک لگاتا ہے اور گھنی داڑھی ہے، مقتولہ زینب پہلی فوٹیج میں اسی اغواء کار کے ساتھ دیکھی گئی تھی تاہم زینب کے لواحقین اغواء کار کو پہچاننے سے قاصر ہیں۔

Read on the original site

دو روپے اور مصافحہ

- ایکسپریس نیوز

’’ میں شرمندہ ہوں‘‘

- ایکسپریس نیوز