کشمیر قوم کو ہوشیار رہنے کی ضرورت ہے، مصدق عادل
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

کشمیر قوم کو ہوشیار رہنے کی ضرورت ہے، مصدق عادل

پیپلز پولیٹکل فرنٹ کے چیئرمین نے جنرل بپن روات کے بیان کو مضحکہ خیز قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ بھارت کی موجودہ انتہاپسند حکومت کی اس پالیسی کا ایک واضح نمونہ ہے، جس کے تحت وہ یہاں کشمیر میں مسلم اکثریتی سماج کے تہذیب و تمدن کو بگاڑنے کے درپے ہے۔

Read on the original site