خیبر پختونخوا اور فاٹا میں 5.1 شدت کا زلزلہ
Most Popular (6 hours)

جزیرے سے جزیرے تک

- ایکسپریس نیوز

والدین نعمتِ عظیم

- ایکسپریس نیوز

انسانی حقوق کی پاسداری

- ایکسپریس نیوز

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

خیبر پختونخوا اور فاٹا میں 5.1 شدت کا زلزلہ

زلزلہ پیمار مرکز کیمطابق زلزلے کے جھٹکے پشاور سمیت سوات، شانگلہ، ملاکنڈ ڈویژن، خیبر ایجنسی، مہمند ایجنسی اور دیگر علاقوں میں محسوس کئے گئے تاہم ابتدائی اطلاعات کے مطابق زلزلے سے کسی قسم کے جانی یامالی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئی۔

Read on the original site