پروفیسر حسن ظفر عارف کا ماورائے عدالت قتل قابل مذمت ہے، ندیم نصرت
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

دنیا 100 سیکنڈ میں

- سحر ٹی وی

Most Popular (a week)

پروفیسر حسن ظفر عارف کا ماورائے عدالت قتل قابل مذمت ہے، ندیم نصرت

ایک بیان میں ایم کیو ایم لندن کے رہنما نے کہا کہ سفاک لوگوں نے ایک 72 سالہ بزرگ دانشور اور جامعہ کراچی کے پروفیسر ڈاکٹر حسن ظفر عارف کو حق پرستانہ جدوجہد کی پاداش میں اغواء کرکے وحشیانہ تشدد کا نشانہ بناکر ماورائے عدالت قتل کردیا، جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔

Read on the original site