پاکستان علماء کونسل بیٹی رحمت ہے کے عنوان سے دن منائےگی، طاہر اشرفی
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

قاضی میں سچ آکھاں تینوں

- ایکسپریس نیوز

ہم اور خنجر برہان پوری

- ایکسپریس نیوز

Most Popular (a week)

پاکستان علماء کونسل بیٹی رحمت ہے کے عنوان سے دن منائےگی، طاہر اشرفی

طاہر اشرفی کا بشپ آزاد مارشل کے ہمراہ نیوز کانفرنس میں کہنا تھا کہ والدین اپنے بچوں کی ذمہ داری خود پوری کریں، حکومت جب اپنی ذمہ داری پوری نہ کر رہی ہو تو والدین کو ذمہ داری ہے کہ وہ اس کا احساس کریں۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کو 7 دن کی مہلت دیتے ہیں، وہ قاتل کو گرفتار کرکے چوک میں پھانسی پر لٹکائے۔

Read on the original site