قصور واقعہ کا ملزم گرفتار نہ ہو سکا، پولیس کی دی گئی 36 گھنٹے کی مہلت ختم، ہائیکورٹ کل پھر سماعت کرے گی
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

قاضی میں سچ آکھاں تینوں

- ایکسپریس نیوز

ہم اور خنجر برہان پوری

- ایکسپریس نیوز

Most Popular (a week)

قصور واقعہ کا ملزم گرفتار نہ ہو سکا، پولیس کی دی گئی 36 گھنٹے کی مہلت ختم، ہائیکورٹ کل پھر سماعت کرے گی

عدالتی حکم پر آئی جی پنجاب عارف نواز خان نے پیش ہو کر عدالت کو آگاہ کیا تھا کہ زینب کے قاتل کی گرفتاری کیلئے ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں ہیں۔ ملزم کی نشاندہی کرنیوالے کیلئے ایک کروڑ کا انعام بھی رکھا گیا ہے۔ عدالتی استفسار پر آئی جی پنجاب نے بتایا کہ گذشتہ 2 برسوں میں قصور میں کم سن بچیوں سے زیادتی کے 11 واقعات ہوئے۔ 227 مشتبہ افراد کو گرفتار کیا گیا، جن میں سے 67 افراد کا ڈی این اے ٹیسٹ کرایا گیا۔

Read on the original site