عاصمہ جہانگیر کی نماز جنازہ مولانا مودودی کے فرزند حیدر فاروق مودودی پڑھائیں گے
Most Popular (6 hours)

چارپائی اسکول

- ایکسپریس نیوز

تین طلاقوں کا مسئلہ

- ایکسپریس نیوز

عاصمہ، تم بھی چلی گئیں

- ایکسپریس نیوز

آغا شہاب الدین

- ایکسپریس نیوز

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

کسانوں کا استحصال

- ایکسپریس نیوز

عاصمہ جہانگیر کی نماز جنازہ مولانا مودودی کے فرزند حیدر فاروق مودودی پڑھائیں گے

خاندانی ذرائع نے بھی تصدیق کی ہے کہ ان کی نماز جنازہ جماعت اسلامی کے بانی سید ابولاعلیٰ مودودی کے فرزند حیدر فاروق مودودی پڑھائیں گے۔ حیدر فاروق مودودی اور عاصمہ جہانگیر کے خاندانی مراسم تھے اور دونوں خاندان کئی دہائیوں کیساتھ ایک دوسرے کے کافی قریب رہے ہیں اور عاصمہ جہانگیر اکثر و بیشتر حیدر فاروق مودودی کی رہائش گاہ پر دیکھی جاتی رہی ہیں۔

Read on the original site

عاصمہ، تم بھی چلی گئیں

- ایکسپریس نیوز

تین طلاقوں کا مسئلہ

- ایکسپریس نیوز

چارپائی اسکول

- ایکسپریس نیوز

آغا شہاب الدین

- ایکسپریس نیوز

عنوان کے بغیر

- اسلام ٹائمز