شیعہ سٹڈیز | shiastudies.net

 وزیر داخلہ کی پہیلیاں : کون لوگ مذہب کے نام پر افراتفری پھیلانا چاہتے ہیں؟

    وزیرداخلہ چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ  ہمارادشمن کتناموذی اور بے ایمان کیوں نہ ہوہماری فورسز نےان کو نیست و نابود کردیا ہے مذہب کے نام پر بھی فساد پھیلانے والوں کا قلع قمع کرکے دم لیں گے۔  چوہدری نثار کا کہنا تھا کہ  ہمارادشمن کتناموذی ،ازلی، بے ایمان کیوں نہ ہوفورسز نےانکو نیست و نابود کردیا ہے، دہشتگردی کے خلاف جنگ کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے اب صرف بچے کچے دہشتگردوں کو انجام تک پہنچانا ہے۔  ان کا کہنا تھا کہ کچھ لوگ بلوچستان ...
  9 hours ago

امارات اور اسرائیل مشترکہ فوجی مشقیں: شرم تم کو مگر نہیں آتی

 اسرائیلی نیوز رپورٹ کے مطابق اس ملک کی ائیر فورس اگلے پیر سے امارات کی ائیر فورس کے ساتھ مل کر مشترکہ فوجی مشقیں کرینگے۔  یہ مشقیں یونان کی فضائی حدود میں بعض ممالک کے ساتھ مل کر انجام دی ...
  4 hours ago

مردم شماری کے دوران تخریب کاری کی بڑی کوشش ناکام

 سیکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے تحریک طالبان پاکستان (سوات) کے مبینہ کمانڈر کو کراچی سے گرفتار کرلیا ہے، ملزم پر مردم شماری کو ناکام بنانے کیلئے تخریک کاری کی سازش تیار کرنے کا الزام ...
  1 days ago

شیعہ افراد کو غیر مسلم شمار کرنے پر افسران معطل

 خیبر پختونخوا کی حکومت کے ادارے لوکل کونسل بورڈ نے جنوبی ضلع بنوں میں تحصیل انتظامیہ کی طرف سے ایک اشتہار میں شیعہ کا نام غیر مسلموں کے خانے میں لکھنے پر ایک افسر سمیت چار اہلکاروں کو ان کے عہدوں ...
  2 days ago

  سعودیہ کی دہشت گردوں کو فنڈنگ: برطانیہ کی آنکھیں کب کھلیں گی؟

   حال ہی میں برطانوی دارالحکومت میں دہشتگردی کی تحقیقات سے اس حملے کے تانے بانے ایک برطانوی نژاد مسلم شخص خالد مسعود سے جا کر ملتے ہیں۔ برطانوی پولیس کی مزید تحقیقات سے یہ بات بھی واضح ہوئی ہے کہ سعودی عرب سے تعلق رکھنے والے امراءدہشتگردوں کو اربوں ڈالر کی فنڈنگ فراہم کررہے ہیں۔   دی مرر کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سعودی عرب کا غالب مذہبی مکتبہ فکر شدت پسندی کو ہوا دیتا ہے اور اس کی وجہ سے مساجد، علمائ، سکول و کالج اور حتیٰ کہ ...
  4 hours ago

اسلام آباد مذہبی مدارس کا گھر: انتہا پسندی کے خلاف جنگ کیا محض لفاظی ہے ؟

  ایک تازہ سرکاری جائزے کے مطابق پاکستانی دارالحکومت اسلام آباد میں مذہبی مدرسوں کی مجموعی تعداد ہائی اسکول تک کی سطح کے سرکاری تعلیمی اداروں کی کل تعداد سے بھی تجاوز کر گئی ہے۔ اس سروے کے ...
  24 hours ago

نواز شریف کی جلاوطنی کی پس پردہ حقیقت فاش

 سابق صدر پرویز مشرف نے ایک انٹرویو میں وزیراعظم نواز شریف کے دعووں کو مسترد رد کرتے ہوئے ان کے جلاوطن ہونے کی وجہ فاش کردی۔ نوازشریف کا مشرف کے ملک میں نہ ہونے کو «ان کے عمل کی سزا» کہنے کے بیان ...
  2 days ago

پورا سچ بتائیں یا قوم پر رحم کریں

 پاکستان میں سیاستدان بعد از وقت سنسنی خیز انکشافات کرنے کے عادی ہیں۔ اس طرح ماضی کی داستانیں سنا کر لوگوں کو لبھانے اور خود اپنے کردار کو نمایاں کرکے پیش کرنے کی کوشش کی جاتی ہے۔  اس طرح کے ...
  3 days ago

 سعودی باندی: کیا عرب لیگ کا واحد مقصد ایران کی مخالفت ہے؟

 عمان نے ایران کے بارے میں عرب رہنماؤں کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر عرب لیڈروں نے اردن کے دارالحکومت امان میں عرب سربراہی اجلاس میں ایران کے خلاف مؤقف اختیار کیا تو وہ اس اجلاس میں اعلیٰ سطح پر شرکت نہیں کرے گا۔    عمان نے ایران کے بارے میں عرب رہنماؤں کو متنبہ کیا ہے کہ اگر عرب رہنماؤں نے اردن کے دارالحکومت امان میں عرب سربراہی اجلاس میں ایران کے خلاف موقف اختیار کیا تو وہ اس اجلاس میں اعلیٰ سطح پر شرکت نہیں کرے گا۔  عمان کا ...
  9 hours ago

جنوبی سوڈان کا مسلح سیاسی بحران، جنسی جرائم بلند ترین سطح پر

 جنوبی سوڈان میں گزشتہ تین برسوں سے جاری اقتدار کی رسہ کشی کے باعث حالات پُرتشدد ہیں۔ اس پُرتشدد صورت حال کے دوران کئی دیگر جرائم کے ساتھ ساتھ جنسی زیادتی کے واقعات کی شرح بھی انتہائی بلند ہو چکی ...
  20 hours ago

پاک فوج کا نیا اور غیر واضح کردار

 وزیر دفاع خواجہ آصف نے تصدیق کی ہے کہ حکومت پاکستان نے سعودی حکومت کی درخواست پر پاک فوج کے سابق سربراہ جنرل(ر) راحیل شریف کو سعودی عرب کی قیادت میں بننے والے اسلامی ملکوں کے اتحاد کی قیادت کرنے ...
  2 days ago

'حسین حقانی کو ویزا جاری کرنے کا اختیار یوسف گیلانی نے دیا'

 وزیراعظم نواز شریف کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز کی جانب سے کیے گئے اس دعوے کے 2 دن بعد کہ امریکا میں تعینات پاکستان کے سابق سفیر حسین حقانی کو 2010 میں اُس وقت کی وزارت داخلہ کی جانب سے متعلقہ ...
  3 days ago

شام اور عراق میں شکست کے بعد داعش کا مستقبل کیا ہوگا؟

کیا اسلامی ممالک سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کی اشاعت کو روک سکتے ہیں؟

  پاکستانی آئین کی دھجیاں: کیا حکومت لال مسجد سے خائف ہے؟

بلی تھیلے سے باہر: شام میں تکفیری دہشتگردوں اورصیہونی حکومت کے درمیان تعلقات کھل کر سامنے آگئے

پاکستان نے ہاں کر دی: اسلامی اتحادی افواج کی کمان راحیل شریف سنبھالیں گے

پورا سچ بتائیں یا قوم پر رحم کریں

ایران کے ایٹمی معاہدے پر دوبارہ مذاکرات ناممکن ہیں: یورپی یونین

افغان طالبان کی پاکستان آمد، داعش کے خلاف حکمت عملی؟

روس پر طالبان کو اسلحہ فراہمی کا الزام: امریکہ کی اپنی ناکامیوں کو چھپانے کی کوشش

شفقنا خصوصی: کیا پیپلز پارٹی غدار ہے؟

جماعت الدعوہ کی لاہور ریلی: دہشت گردی کے خلاف جنگ کا مذاق

ابراہیم شریف کے خلاف کاروائی بحرینی سرگرم کارکنوں کو خاموش کرانے حکومتی مہم کا حصہ ،ایمنسٹی

ایک حقیقی المیہ:  کیا پاکستان میں انتہا پسندوں کو سیاست میں حصہ لینے سے روکا جا سکتا ہے؟

شفقنا خصوصی: برطانیہ اپنے ہی پالے سانپوں شکار

سعودیہ کے 5 ٹھکانوں پر یمن کی کامیاب کارروائی؛ 40 فوجی ہلاک اور زخمی

شیعوں‌کو حقیر قرار دینے کی سازش: کے پی کے حکومت کے پس پردہ عزائم کیا ہیں؟

ایٹمی معاہدے کے باوجود بھی اسرائیل کیلئے ایران اہم ترین خطرہ ،موساد سربراہ

فسادیوں کا قصہ

۲۳ مارچ ۔۔۔ ہماری کسرِ نفسی اور ہماراپاکستان ~ نذر حافی

یوم تجدید عہد کے تقاضے

  شفقنا خصوصی: چین اقوام متحدہ کو جوتے کی نوک پر کیوں رکھتا ہے؟

 ہندو انتہا پسندی کی انتہا : بھارت پاکستان پر حملے کا آغاز کرسکتا ہے

اسرائیل روئے زمین کا خبیث ترین قابض

مقدس ہستیوں کی توہین: کیا سوشل میڈیا کو بند کردینا ہی مسئلے کا حل ہے؟

ملک بھر میں یوم پاکستان آج ملی جوش و جذبے سے منایا جائے گا

لندن میں دہشتگردی کے واقعے میں حملہ آور سمیت 4 افراد ہلاک، 20 زخمی

برطانوی پارلیمنٹ کے باہر فائرنگ سے 12 افراد زخمی

یمنی کاروائیوں کا اگلا مرحلہ جنگ کا نقشہ تبدیل کردے گا: یمنی مقبول افواج

لحاف اور مونگ پھلی سے باہر کی دنیا

اصطلاحات کا کھیل اور معذرت کی لوریاں ~ نذر حافی

بیجنگ کے جنوبی ایشیائی ممالک کے تعلقات پر بھارت مداخلت سے بازرہے: چین کی تنبیہ

لبنان کے خلاف سعودیہ کی بھیانک سازش

فوجی عدالتوں سے سیاسی قوتیں خائف کیوں؟

شفقنا خاص : اسلامی جمعیت طلبا نے پاکستان کے تعلیمی اداروں کی کیسے یرغمال بنایا ہوا ہے؟

پس پردہ کہانی: برطانیہ الطاف حسین کے خلاف ایکشن لینے سے گریزاں کیوں؟

The art of hand clapping makes comeback in Egypt

RSS Reader Archiveدیگر ایجنسیوں سے (آراس‌اس ریدر)
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Game Beat 26 March 2017

- وقت نیوز

Most Popular (a week)

موسموں کے احترام کا دن

- ڈیلی پاکستان

شیعہ سٹڈیز