عالمی اخبار |

امریکی ہتھیاروں پر انحصار میں کمی: کیا پاکستان امریکہ سے مستقل چھٹکارا پا رہا ہے؟

 بین الاقوامی اخبار فائنینشل ٹائمز کا کہنا ہے کہ پاکستان کا آہستہ آہستہ امریکی ہتھیاروں پر سے انحصار کم ہورہا ہے اور اس خلا کو چین پُر کر رہا جس کا اثر براہِ راست خطے کی سیاست پر پڑے گا۔انگریزی زبان میں شائع ہونے والے جاپانی اخبار فائنینشل ٹائمز کی ایک طویل رپورٹ میں بتایا گیا کہ امریکی ہتھیاروں پر سے پاکستان کا انحصار کم ہونا اوباما انتظامیہ کے دورِ حکومت کے آخری کے دنوں میں شروع ہوا جب کانگریس نے پاکستان کو 8 ایف-16 طیاروں کی فروخت روک ...
  1 days ago

شام کو اینٹی ایئر کرافٹ میزائل فراہم کرنا اخلاقی ذمہ داری

 روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ شام کو اینٹی ایئر کرافٹ میزائل سسٹم فراہم نہ کرنے کی اخلاقی ذمہ داری ختم ہو گئی ہے اب شام کو اینٹی ایئر کرافٹ میزائل فراہم کرنا اخلاقی ذمہ داری ہے۔روسی ...
  4 hours ago

اللہ تعالی کی طرف سے حضرت امام حسین علیہ السلام کی ولادت کے موقع پر تہنیت اور تعزیت

علامہ حسین واعظ کاشفی رقمطراز ہیں کہ حضرت امام حسین علیہ السلام کی ولادت کے بعد خلاق عالم نے جبرئیل کوحکم دیاکہ زمین پرجاکرمیرے حبیب محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کومیری طرف سے حسین علیہ السلام ...
  1 days ago

شامی حکومت نے دوما میں کیمیائی حملہ نہیں کیا: رابرٹ فسک

 برطانیہ کے سینئر صحافی رابرٹ فسک نے انکشاف کیا ہے کہ شام کی حکومت نے دوما شہر پر کیمیائی حملہ نہیں کیا بلکہ وہاں کے لوگ آکسیجن کی کمی کی وجہ سے متاثر ہوئے تھے۔ شامی شہر دوما کے دورے کے بعد رابرٹ فسک ...
  3 days ago

امریکا کی عالمی جوہری ڈیل سے ممکنہ دستبرداری اور اس کے اثرات

جرمنی، فرانس اور برطانیہ کے قانون سازوں نے امریکی کانگریس پر زور دیا ہے کہ وہ ایران اور عالمی طاقتوں کے مابین طے پانے والی جوہری ڈیل کو بچانے کی کوشش کریں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ واشنگٹن کے اس ڈیل سے دستبردار ہو جانے کی دھمکی دے چکے ہیں۔ اس بارے میں تین سوال اور تین جواب۔سوال: ایرانی جوہری معاہدے کے حوالے سے یورپی ممالک کے ارکان پارلیمان نے امریکی کانگریس کو کیا پیغام دیا ہےِ؟جواب: جرمنی، فرانس اور برطانیہ سے تعلق رکھنے والے تقریبا پانچ سو قانون ...
  1 days ago

پاکستان کا کشمیر سے متعلق امام خامنہ ای کے بیان کا خیر مقدم

دفتر خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر فیصل نے گزشتہ روز پریس کانفرنس سے خطاب کرتےہوئے کہا کہ ایرانی سپریم لیڈر کے حالیہ بیانات قبل تحسین ہیں۔دفتر خارجہ کے ترجمان نے کشمیر کے متعلق کئے جانے والے سوالات کا جواب ...
  19 hours ago

دیوبندی مکتب فکر میں جہاد و تکفیر اور پشتون و پنجابی فیکٹر – عامر حسینی

فرنود عالم نے ایک پوسٹ افغان اور کشمیر جہادی پروجیکٹس اور پاکستان میں دیوبندی ریاست کے لیے ہتھار اٹھانے والے پروجیکٹس کی ساخت کے بارے میں لگائی ہے۔اور اس پوسٹ میں انہوں نے یہ کہنے کی کوشش کی ہے کہ ...
  4 days ago

متنازعہ ایجاد: ایمسٹرڈم میں ’خودکشی کی مشین‘ کی عوامی نمائش

ہالینڈ کے شہر ایمسٹرڈم میں گزشتہ ویک اینڈ پر ایک ایسی متنازعہ ایجاد کی پہلی بار عوامی نمائش کی گئی، جو ایک ایسی مشین ہے، جس کے ذریعے اپنی زندگی سے تنگ آیا ہوا کوئی بھی انسان محض ایک بٹن دبا کر خود ...
  4 days ago

جنوبی اور شمالی کوریا 70 سالہ جنگ کے باقاعدہ خاتمے پر رضامند

روایتی حریف جنوبی کوریا اور شمالی کوریا قریباً 70 سال بعد جنگ کے باقاعدہ خاتمے پر رضامند ہوگئے۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق جنوبی اور شمالی کوریائی حکومتوں نے 1950ء سے شروع ہونے والی خونی جنگ کو بالآخر ہمیشہ ہمیشہ کے لیے ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ 68 سالہ جنگ کے باقاعدہ خاتمے کے لیے جنوبی کوریا کے صدر مون جےان اور شمالی کوریا کے سربراہ کم جان ان آئندہ ہفتے ملاقات میں باضابطہ اعلان کریں گے۔اگرچہ 1950ء سے 1953ء کے درمیان ہونے والے کوریائی تنازع ...
  3 days ago

شمالی کوریا کا مزید ایٹمی اور میزائل تجربات نہ کرنے کا اعلان

شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان نے مزید ایٹمی اور میزائل تجربات نہ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں مزید ایٹمی تجربات کی ضرورت نہیں ہے۔ شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان نے مزید ایٹمی اور میزائلوں ...
  4 hours ago

سعودی عرب میں چیک پوسٹ پر فائرنگ سے 4 سیکویرٹی اہلکار جاں بحق

سعودی عرب کے صوبہ عسیر میں چیک پوسٹ پر حملے کے نتیجے میں چار سیکیورٹی اہلکار جاں بحق اور چار زخمی ہوگئے ہیں۔سعودی عرب کے سرکاری میڈیا کے مطابق صوبہ عسیر میں جمعرات اور جمعے کی درمیانی شب المجاردہ ...
  1 days ago

شام پر ناکام حملہ، ٹرمپ کی مشکلات میں اضافہ

امریکی جریدے ہل نیوز کے مطابق صدر ٹرمپ کے متعدد حامیوں نے شام پر فوجی کارروائی کا حکم دینے کی بابت کڑی نکتہ چینی کی ہے اور اس فیصلے کو مایوس کن قرار دیا ہے۔ جریدے کے مطابق صدر ٹرمپ کے متعدد حامیوں ...
  2 days ago

ان الحسین باب من ابواب الجنة

ہم تب کربلائی اور حسینی ؑنہضت کا حصہ بن سکتے ہیں جب ہمارے اندر انبیائی اور حسینیؑ صفات موجود ہوں: علامہ راجہ ناصر عباس

صحافت اور شہادت ساتھ ساتھ

چیئرمین سینیٹ منتخب کرانے کیلیے پی ٹی آئی نے کہا کہ اوپر سے آرڈر آیا ہے: سراج الحق

ایران کا ردعمل امریکہ کیلئے تکلیف دہ ہوگا: محمد جواد ظریف

امام حسین علیہ السلام کی سیرت طیبہ

مسلم خاتون کو ہاتھ نہ ملانے کی وجہ سے فرانس کی شہریت سے محروم کر دیا گیا

سائیکل چلانے سے بہتر کوئی ورزش نہیں

کیمائی گیس حملہ کا فسانہ – رابرٹ فسک

سعودی حکومت کے بانی کے برطانوی ایجنٹ ہونے کی تصدیق

شام میں امریکہ کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال کررہا ہے، ابوالخیرزبیر

بھارت سکھ زائرین کے دورے کو کیوں متنازع بنانا چاہتا ہے؟

میں شام پہ غیر جانبدار نہیں ہوں – عامر حسینی

ڈائریکٹر سی آئی اے کی سربراہ شمالی کوریا سے خفیہ ملاقات کا انکشاف

امریکی سفارتکار کی گاڑی کی ٹکر سے نوجوان کی ہلاکت؛ پولیس نے کیس خراب کر دیا؟

نواز شریف کو محب وطن ثابت کرنے کی کوشش

کیا پاکستان سکھ یاتریوں کو خالصتان کے لیے اکسا رہا ہے؟

اب جہاز میں کھڑے ہو کر سفر کرنا ممکن

جنوبی اور شمالی کوریا 70 سالہ جنگ کے باقاعدہ خاتمے پر رضامند

روس کا شام کو ایس 300 دفاعی میزائل فراہم کرنے پر غور

3 ہزار سے زائد ایپس غیر قانونی طور پر ڈیٹا جمع کرنے میں مصروف

یورپ ایران جوہری معاہدے پر امریکہ کے سامنے نہ جھکے: روس کا مطالبہ

پاکستان پر افغان سرحد کے پار سے حملہ: امن کیسے قائم ہو گا؟

شامی میدان پر مفاد پرستوں کی لڑائی ختم ہونا مشکل کیوں؟

پیغمبراکرم (ص) نے بشریت کو حیات طیبہ کی تعلیم دی تھی

مصری پارلیمنٹ کی خارجہ کمیٹی کی شام پر تین مغربی ممالک کے حملے کی مذمت

کوئٹہ : داعش کے بھیس میں لشکر جھنگوی کے مسیحی برادری پر حملے

فوج نہ ہوتی تو پاکستان میں بھی دیگر مسلم ممالک کی طرح تباہی مچی ہوتی، عمران خان

شامی جنگی ڈرامے کا مرکزی ولن کون؟ – ولادیمر گولیسٹن

شام پر امریکی حملے جاری رہے تو دنیا کیلیے خطرناک ہوگا، ولادی میر پیوٹن

ڈونلڈ ٹرمپ جھوٹے اور اخلاقی طور پر صدارت کیلئے نااہل ہیں: جیمز کومی

غیرملکی ایجنسیاں لوگوں کو لاپتہ کرکے آئی ایس آئی پر الزام لگانا چاہتی ہیں، جاوید اقبال

پختون تحفظ موومنٹ: حقوق کی جنگ یا غداری

سعودی عرب کا مشرقی یروشلم میں اسلامی ورثے کے تحفظ کی آڑ میں اسرائیل کو 15کروڑ ڈالر کی امداد

امریکہ کا شام پر حملہ دہشت گردوں کو شکست سے بچانے کی ناکام کوشش کا حصہ ہے

عالمی استکبار شام پر عراقی تاریخ دہرانے کی ناکام کوشش میں مصروف ہے: علامہ راجہ ناصرعباس جعفری

RSS Reader Archiveدیگر ایجنسیوں سے (آراس‌اس ریدر)
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

دس روحانی ٹپس

- ایکسپریس نیوز

Last News

چکن چائنیز پکوڑے

- ایکسپریس نیوز
Hot News