اسلام

علامہ عباس کمیلی کی علامہ احمد اقبال سے پولیس اسٹیشن میں ملاقات، جیل بھرو تحریک کی حمایت کا اعلان

برطانیہ میں بدترین دہشتگردی کا خطرہ ہے: سربراہ خفیہ ایجنسی

سعودیہ، اور یمن جنگ میں شکست کا اعتراف

کیا سعودیہ اپنی خطے کی پالیسیوں میں تبدیلی لانا چاہتا ہے؟

حلقہ این اے فور میں ضمنی الیکشن

سول ملٹری تصادم: قومی مفاد کا رکھوالا کون

انسان دوستی، انسان دشمنی

شام کا شہر رقہ داعش کے قبضے سے آزاد

ٹرمپ کی باتیں اس کی شکست اور بے بسی کی علامت ہیں: جنرل سلامی

یمن میں متحدہ عرب امارات کے 2 پائلٹ ہلاک

افغانستان: پولیس ٹریننگ سینٹر پر حملہ،32 ہلاک 200 زخمی

عراق: مخمور سے بھی پیشمرگہ کی پسپائی

ایٹمی جنگ کسی بھی وقت چھڑ سکتی ہے

آئندہ انتخابات جیتنے کے بعد ملک کے تمام ادارے ٹھیک کریں گے: عمران خان

نیوز ون چینل کے مالک کے داعش سے مراسم، خطرناک انکشاف

انڈیا میں سبھی مذاہب کے لیے یکساں قانون کے نفاذ کا راستہ ہموار

مشرق وسطیٰ کو «سی آئی اے» کے حوالے کرنا، ٹرمپ کی اسٹرٹیجک غلطی

حضرت زینب (س) کس ملک میں دفن ہیں؟

ایران جوہری معاہدہ، امریکہ اپنے وعدوں پر عمل کرے: یورپی یونین کا مطالبہ

امام سجاد(ع) کا طرز زندگی انسان سازی کیلئے بہترین نمونہ ہے

پاک-ایران گوادر اجلاس؛ دہشتگردوں کی نقل و حرکت کے خلاف موثر کارروائی کا فیصلہ

فوج کے نئے مستعد وکیل

امام زین العابدین علیہ السلام کے یوم شہادت پر عالم اسلام سوگوار

علامہ ناصر عباس جعفری کا کرم ایجنسی دھماکےاور پاک فوج کے جوانوں کی شہادت پر اظہار افسوس

’’باوردی سیاستدانوں‘‘ کے ہوتے جمہوریت محفوظ نہیں

نواز شریف کا کیپٹن صفدر کی احمدی مخالف تقریر سے لاتعلقی کا اظہار

عمران خان کا 26 اکتوبر کو الیکشن کمیشن میں رضاکارانہ پیش ہونے کا فیصلہ

ایران کی دفاعی حکمت عملی میں ایٹمی ہتھیاروں کی کوئی جگہ نہیں

سعودی کارندوں کی آپس میں جنوبی یمن میں جنگ

پانچ مغویان کی بازیابی پاک امریکہ تعلقات کشیدگی کے خاتمے میں مثبت پیشرفت

دس سال جدائی کے بعد فلسطینی گروہ متحد

کے پی کے۔۔۔پی ٹی آئی ناکام ہوئی یا جمہوریت

یمن میں ہیضہ کی بیماری میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 2156 ہو گئی

امریکہ کسی بھی معاہدے کی پابندی نہیں کرتا: ڈاکٹر لاریجانی

امام زین العابدین علیہ السلام کی شہادت کے غم میں فضا سوگوار

ترکی نے عراقی کردستان کے ساتھ اقتصادی تعاون ختم کردیا

ٹرمپ کے اقدامات پوری دنیا کے لیے خطرے کا باعث بن سکتے ہیں: ہلیری کلنٹن

مقتدیٰ صدر کا کردستان کے ریفرنڈم کے نتائج کو باطل کرنے کا مطالبہ

خواتین کےخلاف وہابیت کے مظالم کا ماجرا

آئی ایم ایف نے ایران مخالف امریکی مطالبہ مسترد کردیا

سینٹرل افریقہ میں مسلمانوں کا قتل عام

میں نہیں سمجھتا نواز شریف پھر وزیراعظم بن سکیں گے: خورشید شاہ

آج پاکستان مقروض ہوچکا اور کوئی پوچھنے والا نہیں: عمران خان

برطانیہ، آذربائجان کے فوجی معاملات میں داخل ہونے جارہا ہے

عرب ممالک کے ساتھ اسرائیل کے فوجی اور انٹیلی جنس رابطے

طويريج کون ھیں، انکا کربلا کے سفر کا آغاز کب ھوا ؟

حافظ سعید کی نظر بندی: کیا پاکستان بین الاقوامی دباؤ کو نظر انداز کر دے گا؟

سی پیک، کئی ممالک کے مفادات کی جنگ

صدر ٹرمپ دنیا میں امریکہ اور امریکی عوام کی آبروریزی کررہے ہیں

شام کا شہر المیادین، داعش کے قبضے سے آزاد

ہم لبنان کو امریکہ اور اسرائیل کے ہاتھوں کا کھلونا بننےکی اجازت نہیں دیں گے

کیا روس نے مشرق وسطیٰ میں امریکہ کی جگہ لے لی ہے ؟

’ڈو مور‘ پر کا قضیہ

معیشت ، سیاست اور فوج

حقیقی منتظر، امام (ع) کی دوری پر پریشان ہوتا ہے

کیا ملت جعفریہ کے گمشدہ افراداحسان اللہ احسان سے بھی بڑے مجرم ہیں؟

سعودی عرب کا ایران کے خلاف امریکی صدر کے بیان کا خیر مقدم

روس، چین، برطانیہ، فرانس اور جرمنی کی ایٹمی معاہدے کی حمایت

احسن اقبال کے بیان پر بطور سپاہی اور پاکستانی دکھ ہوا: ترجمان پاک فوج

امریکا سی پیک پر اپنے فتوے اپنے پاس ہی رکھے: سعد رفیق

آرمی چیف کو معیشت پربات کرنے کا پوراحق ہے: خورشید شاہ

قومی دھارا یا اشنان گھاٹ

امریکہ اور ترکی میں لفظی جنگ میں شدت ،ہمیں امریکہ کی کوئی ضرورت نہیں، ترک صدر

عراقی صدر کے مشیر نے عراق میں خانہ جنگی کے حوالے سے خبردار کردیا

شاہ سلمان کے دورہ روس کے مضمرات

ٹرمپ کا ایران سے جوہری معاہدہ جاری نہ رکھنے کا اعادہ

پاکستان نے ورلڈ بیچ ریسلنگ میں پہلی مرتبہ گولڈ میڈل جیت لیا

سیاسی مسائل حج کی ادائیگی میں رکاوٹ نہیں بننے چاہئیں

کوئٹہ کا ہزارہ قبرستان جہاں زندگی کا میلہ سجتا ہے

قادیانیوں کو مسلمان نہیں کہا: رانا ثناءاللہ

اسلام


ٹرمپ کی باتیں اس کی شکست اور بے بسی کی علامت ہیں: جنرل سلامی

2017-10-17
یہ بات بریگیڈیر جنرل 'حسین سلامی' نے منگل کے روز تہران میں امام خامنہ ای نیول یونیورسٹی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی.اس موقع پر انہوں نے کہا کہ ٹرمپ نے اپنی تقریر میں ایران کے خلاف عسکری طاقت استعمال کرنے کے آپشن پر بات نہیں کی اس کا مطلب یہی ہے کہ ایران کی طاقت ناقابل تسخیر ہے جس کا دشمن کو بھی ادراک ...

قرآن کریم سے مانوس افراد اس کے معیاروں کو دیکھتے ہیں

2017-09-14
قائد انقلاب اسلامی کے سیاسی اوراعتقادی دفترکے سربراہ حجۃ الاسلام غلام رضا صفایی نے فوجی جوانوں کے اہل خانہ کےقرآنی مقابلوں کی اختتامی تقریب میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہےکہ قرآن نےمختلف قسم کے معیاروں کو بیان فرمایا ہے اورجو لوگ ان سے مانوس ہیں وہ انہیں دیکھ سکتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ قرآن کریم میں ایسے لوگوں ...

مدرسہ آیت الله کشمیری نجف میں داخلہ کا آغاز

2017-09-13
حوزہ علمیہ آیت الله سید مرتضی کشمیری جو نجف اشرف عراق میں کچھ دنوں پہلے حضرت آیت الله سیستانی کے نمائندوں کی موجودگی میں افتتاح کیا گیا ، دینی علوم کی تحصیل میں دلچسپی رکھنے والے طلاب کو داخلہ کی دعوت دیتا ہے ۔اس حوزہ علمیہ کی جانب سے دئے جانے والے اطلاعیہ میں آیا ہے:امریکا ، کینڈیا ، پورپین ممالک اور دنیا ...

برطانیہ کے شہر مانچسٹر میں شرپسندوں نے مسجد کو آگ لگادی

2017-07-17
برطانیہ کے شہر مانچسٹر میں نامعلوم شرپسندوں نے مسجد کو نذر آتش کرکے شہید کردیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق رات گئے نامعلوم شرپسندوں نے ڈرولسڈن روڈ پر  ’’نسفت اسلامک سینٹر‘‘ کو آگ لگادی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے مسجد کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ آگ بجھانے والی گاڑیوں اور عملے کے درجنوں افراد نے موقع پر پہنچ کر ...

مسجد الحرام میں حملے کا منصوبہ ناکام، خودکش حملہ آور ہلاک

2017-06-24
سعودی سیکیورٹی فورسز نے مکہ کی مسجد الحرام پر حملے کی کوشش کو ناکام بنادیا جبکہ دھماکے کی مبینہ منصوبہ بندی میں مصروف خودکش حملہ آور ہلاک ہوگیا۔قطر کے خبر رساں ادارے الجزیرہ کی رپورٹ کی مطابق سعودی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا کہ مسجد الحرام پر حملے کی منصوبہ بندی میں مصروف خودکش ...

شب انیس رمضان المبارک، شب قدر و شب ضربت

2017-06-14
ماہ مبارک رمضان کی شب انّیس و اکّیس و تئیس، شب قدر ہیں اور ان راتوں میں مسلمان شب بیداری اوران شبوں کے خصوصی اعمال انجام دیتے ہیں اور اپنے معبود حقیقی سے راز و نیاز کرتے ہیں۔شب قدر، سال کی ایک ایسی شب ہے کہ جس کو سال کی تمام شبوں پر فضیلت حاصل ہے اور اس شب کے اعمال، ہزاروں مہینوں کے اعمال سے زیادہ فضیلت اور ثواب ...

شب قدر اور شب ضربت کے موقع پرخدا سے راز و نیاز

2017-06-14
گزشتہ رات شب قدراور شب ضربت امیرالمؤمنین حضرت امام علی علیہ السلام کی مناسبت سے اسلامی جمہوریہ ایران میں سوگ کی فضا میں خدا سے راز و نیاز کا سلسلہ جاری رہا اور لوگ معبود کے حضور سر بسجود ہوئے۔شب قدراور شب ضربت امیرالمؤمنین حضرت امام علی علیہ السلام کی مناسبت سے ایران کے مقدس شہروں مشہد میں واقع امام رضا علیہ ...

ایران ،اسلامی انقلاب کے آغاز سے ہی دہشت گردی کا مقابلہ کررہا ہے

2017-06-14
مہر نیوز / ایران کے صدر حسن روحانی نے تہران میں حالیہ دہشت گردی کے واقعات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ  ایران کو انقلاب اسلامی کے آغاز سے ہی دہشت گردی کا سامنا رہا ہے اور ایران گذشتہ 38 سال سے دہشت گردی کا ڈٹ کر مقابلہ کررہا ہے۔ صدر حسن روحانی  اور انقلاب اسلامی کی ثقافتی کونسل کے سربراہ نے کہا کہ ایران نے ...

سعودی عرب نے قطری شہریوں کو مسجدالحرام میں داخل ہونے سےروک دیا

2017-06-11
مہر نیوز / سعودی عرب کے اسلام اور مسلمانوں کے خلاف گھناؤنے اور سنگين جرائم شام، عراق، یمن ، بحرین، افغانستان ، لیبیا اور قطر میں روز بروز نماياں ہورہے ہیں سعودی عرب کے حکام نے تازہ ترین اقدام میں قطر کے شہریوں کو مسجد الحرام میں داخل ہونے سے روک دیا ہے۔ قطر کے انسانی حقوق کے سربراہ علی بن صمیخ المری نے اعلان ...

اس سال کا سب سے لمبا روزہ کہاں ہوگا؟

2017-05-26
 رمضان المبارک کا آغاز پاکستان میں ہفتہ یا اتوار جبکہ سعودی عرب سمیت مختلف ممالک میں جمعہ یا ہفتہ سے ہورہا ہے اور یہ تو سب کو ہی معلوم ہے کہ اس بار پاکستان میں روزے کا دورانیہ لگ بھگ 16 گھنٹے یا اس سے زائد ہی ہوگا تاہم کیا آپ کو معلوم ہے کہ دنیا میں سب سے طویل اور مختصر روزہ کس مقام پر رکھا جاتا ہے؟ سب سے ...

دہشت گردوں کے حامی ممالک کی دہشت گردوں کا فنڈ روکنے کی نام نہاد کوشش

2017-05-21
ریاض اجلاس کے موقع پر اتوار کو ہونے والے ایک ذیلی اجلاس میں کہ جس میں امریکی صدر ٹرمپ اور شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے بھی شرکت کی, دہشت گردی کے لئے فنڈ کی فراہمی روکنے کے لئے سمجھوتے پر دستخط ہوئے-اس موقع پر سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، بحرین، عمان ، قطر اور کویت کے نمائندے بھی موجود تھے- دہشت گردی کے لئے فنڈ ...

علامہ تصور جوادی پر حملہ آزاد جموں کشمیر کا امن برباد کرنے کی دشمن کی سوچی سمجھی سازش ہے: علامہ راجہ ناصرعباس جعفری

2017-02-16
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے ایم ڈبلیو ایم آزاد کشمیر کے سیکرٹری جنرل علامہ تصور جوادی پر مظفرآباد میں قاتلانہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردوں کی کاروائیاں ملکی سلامتی و استحکام کے لیے خطرناک صورت اختیار کرتی جا رہی ہیں۔ ملک دشمن طاقتیں مذہبی ...

داعش، عراق میں آخری سانس لے رہا ہے : حزب اللہ عراق

2017-02-05
عراق کی رضاکار فورس حزب اللہ کا کہنا ہے کہ موصل سٹی کی مکمل آزادی کی مہم میں تاخیر کا اصل سبب امریکا کے دباؤ ہے۔حزب اللہ عراق کے ترجمان حعفر الحسینی نے ارنا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امریکا کے شدید دباؤ کی وجہ سے موصل سٹی کی مکمل آزادی کی مہم میں تاخیر ہوئی کیونکہ ان کے مطابق امریکا، داعش کے فرار ہونے کا موقع ...

آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں بحرینی عوام کے مظاہرے

2017-01-05
پریس ٹی وی نے خبر دی ہے کہ ہزاروں کی تعداد میں بحرینی شہریوں نے ملک کے مختلف علاقوں منجملہ دارالحکومت منامہ کے علاقے الدراز میں مظاہرہ کر کے آل  خلیفہ حکومت کے ظالمانہ اقدامات کی مذمت کی اور آیۃ اللہ شیخ عیسی قاسم کے لئے اپنی حمایت کا اعلان کیا-بحرینی مظاہرین کا کہنا تھا کہ وہ کسی بھی صورت میں اپنے مذہبی رہنما ...

روہنگیا کا قتل عام: مسلمان ممالک کی بے حسی پر بڑا سوالیہ نشان

2016-11-17
  میانمار میں فوج کا کہنا ہے کہ اس نے روہنجیا مسلمانوں کے ایک گاؤں میں 25 لوگوں کو گولی مار کر ہلاک کر دیا ہے۔میانمار کی حکومت نے تسلیم کیا ہے کہ اس کی فوج نے ریاست رخائن میں ان دیہات پر گن شپ ہیلی کاپٹروں سے فائرنگ کی جہاں روہنجیا مسلم اقلیت آباد ہے۔میانمار کی فوج کا کہنا ہے کہ مارے جانے والی لوگ خنجروں ...

معروف برطانوی باکسر ٹائسن فری نے اسلام قبول کر لیا

2016-11-15
معروف برطانوی باکسرٹائسن فری نے اسلام قبول کرلیا اور اپنا نام تبدیل کرکے ’’ریاض ٹائسن محمد‘‘رکھ دیا ۔معروف برطانوی باکسر ٹائسن فری ہیوی ویٹ  مقابلوں میں ناقابل شکست رہے ہیں اور اب تک 25 مقابلوں میں مخالفین کو دھول چٹاچکے ہیں جس میں سے 18 بار حریف کو ناک آؤٹ کیا ہے۔ ٹائسن گزشتہ سال ولادی میر کلچیکو کو شکست ...

’آرمی چیف جنرل راحیل شریف شہر میں عزاداروں کے قتل کا کب نوٹس لیں گے‘

2016-11-05
شہر کے مختلف علاقوں میں ایک گھنٹے کے دوران فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے۔ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی کے علاقوں رضویہ سوسائٹی اور اورنگی ٹاؤن میں نامعلوم مسلح ملزمان نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور چار زخمی ہوگئے۔سینئر سپرنٹنڈنٹ (ایس پی) گلشن پولیس ڈاکٹر فہد احمد کا کہنا تھا ...

اربعین امام حسین (ع)، جنوبی عراق سے عقیدمندوں کا پہلا گروپ کربلا روانہ

2016-10-30
اربعین امام حسین علیہ السلام کا دن قریب آ رہا ہے اور اہل بیت اطہار علیہم السلام کے عاشق دنیا بھر سے سرزمین کربلا کی جانب رواں دواں ہیں۔موصولہ رپورٹوں کے مطابق، اربعین امام حسین علیہ السلام میں شرکت کے لئے عزاداروں کے پہلے گروپ نے عراق کے جنوبی علاقوں سے پیدل کربلا کی جانب اپنا سفر شروع کر دیا ہے۔ ہر قوم و ...

تمام مسلمان دشمنان اسلام کے خلاف متحد ہو جائیں: آیت اللہ امامی کاشانی

2016-10-28
تہران کی نماز جمعہ کے خطیب نے مسلمان قوموں کو اسلام دشمنوں کے مقابل متحد ہونے اور استقامت کا مظاہرہ کرنے کی دعوت دی ہے۔آیت اللہ امامی کاشانی نے تہران کی نماز جمعہ کے خطبوں میں اس بات پر زور دیا کہ مسلمانوں کو موجودہ مشکلات اور بحرانوں کے حل کے لیے مکمل ہوشیاری اور اتحاد و یکجہتی سے ان لوگوں کے سامنے ڈٹ جانا ...

محمد رسول اللہ (ص) فلم کی نمائش، اس بار ترکی کے بڑے پردے کی زینت بنے گی

2016-10-27
ترکی میں ایران کے مشہور ہدایتکار مجید مجیدی کی فلم محمد رسول اللہ (ص) کا زبردست استقبال کیا گیا ہے۔پریس ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق، مجید مجیدی کی فلم محمد رسول اللہ جمعہ اٹھائیس اکتوبر سے ترکی کے تین سو سنیما ہالوں میں پیش کی جائے گی۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ یہ فلم بدھ کے روز ترکی کی ثقافتی شخصیات، مذہبی رہنماؤں ...

شفقنا خصوصی: رزم حق و باطل جاری ہے

2016-10-11
سرکار دو عالم ختمی مرتبت حضرت محمد مصطفٰی احمد مجتبٰی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جس ہستی کے بارے میں فرمایا تھا کہ ”حسین ع مجھ سے ہے،اور میں حسین (ع) سے ہوں“ وہی حق و باطل کی تصویر کے ہر رنگ کے فرق کو نمایاں کر کے یہ بتا سکتا تھا کہ کامیابی صرف وقتی اور ظاہری فتح کا نام نہیں۔آج یوم عاشور ہے۔وہ دن جب نواسہ رسول ...

عزاداری امام حسین اسلام کی بقاء اور دشمن اسلام کے خلاف بغاوت کرنے کے ساتھ حریت کا درس دیتی ہے، علامہ امین شہیدی

2016-10-08
61 ہجری یوم عاشورہ امام حسین ؑ کی وہ قربانی آج بھی ہمارے لئے تر و تازہ ہے، ہر سال ماہ محرم میں عزادار ایک نئے جوش و جذبے کے ساتھ امام ؑ کا غم مناتے ہیں، کیونکہ یہ امام حسینؑ کا مقدس خون ہے جو لوگوں میں ایک حرارت پیدا کرتا ہے، چودہ سو سال سے یہ ہی امام ؑ کا پاکیزہ خون انسانیت کو نجات دلاتا آیا ہے، ہر دور میں جب بھی ...

سوشل میڈیا امربالمعروف کے فروغ کا بہترین ذریعہ ہے

2016-10-05
قانون دان محمد جواد اخوی زادگان نے شبستان کے نمائندے سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امربالمعروف و نہی عن المنکر کے ذریعے ہی معاشرے میں موجود برائیوں کو ختم کیا جاسکتا ہے۔انہوں نے کہا کہ آج انٹرنیٹ کا دور ہے انٹرنیٹ پر عوام کی ایک بڑی تعداد مشغول ہوتی ہے سوشل میڈیا کا اگر مثبت استعمال کیا جائے تو یقینا امربالمعروف ...

شفقنا خصوصی تحریر: حج اختلاف سعودی عرب کی مسلمانوں کو تقسیم کرنے کی ایک اور سازش

2016-09-12
 امام کعبہ شیخ عبدالرحمان السدیس نے خطبہ حج کے دوران فرمایا ہے کہ دہشت گردی کا کوئی مذہب نہیں اور اسے اسلام سے منسلک نہیں کیا جاسکتا۔  مسجد نمرہ میں خطبہ حج کے دوران امام کعبہ نے فرمایا کہ اللہ نے انسان کو زمین پر اپنا نائب بنایا ہے، اے ایمان والوں سچی اور سیدھی بات کرو، دنیا وقت مقررہ پر ختم ہوجائے گی جبکہ ...

اللہ تعالی کے نزدیک بہترین عبادت پاک دامنی ہے

2016-09-09
حضرت امام محمد باقر علیہ السلام نے فرمایا: اللہ تعالی کے نزدیک بہترین عبادت پاک دامنی ہے انسان کو اپنے پیٹ اوراپنی شرمگاہ کو محفوظ رکھنا چاہیے۔ علامہ محمدبن طلحہ شافعی لکھتے ہیں کہ جابرجعفی کابیان ہے کہ میں ایک دن حضرت امام محمدباقرعلیہ السلام سے ملا، توآپ نے فرمایا: اے جابرمیں دنیا سے بالکل بے فکرہوں کیونکہ ...

  عظمت حرمین شریفین و اتحاد امت کانفرنس: امت مسلمہ کا اتحاد دیوانے کا خواب

2016-08-24
   بین الاقوامی عظمت حرمین شریفین و اتحاد امت کانفرنس نے ،،متحدہ اقوام مسلم،، تشکیل دینے کا مطالبہ کردیا ہے امریکہ سمیت کسی بھی ملک کو یہ اجازت نہیں دے سکتے کہ وہ مسلم ممالک کی نئی سرحد بندی کرنے کی جسارت کرے۔کوئی مسلمان ملک دوسرے کے معاملات میں مداخلت نہ کریں۔ سیاسی اور عسکری قیادت کی طرف سے امن وامان ...

بڑھتی مذہبی منافرت: مسلمان ہی نسلی اور مذہبی منافرت کا نشانہ کیوں؟

2016-08-19
  نسلی تعصب اورمذہبی منافرت کے پے درپے واقعات امریکا کی نئی پہچان بنتےجارہےہیں، سیاہ فام امریکی ہوں یا پھر مسلمان، امریکا میں ان کا جینا حرام کردیا گیا ہے اورایسا ہی ایک اورواقعہ نیو یارک میں پیش آیا ہے جہاں اسکول انتظامیہ نے ذہنی معذور بچے سے زبردستی داعش سے تعلق کا اعترافی بیان حاصل کرلیا۔ بین الاقوامی ...

شیعہ مسلمانوں کے خلاف آل خلیفہ حکومت کی جنگ پر بحرینی علماء کا ردعمل

2016-08-15
علمائے بحرین نے معروف عالم دین آیۃ اللہ شیخ عیسی قاسم کے خلاف عدالتی کارروائی کو ملک میں دینی تشخص کے خلاف آل خلیفہ حکومت کی جنگ سے تعبیر کیا ہے۔لبنان کی العہد ویب سائٹ کے مطابق، بحرینی علماء نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ آل خلیفہ حکومت نے ملک میں قومی و دینی تشخص کے خلاف جنگ کا آغاز کر دیا ہے اور یہ جنگ، ...

خضر خان کی تقریر: کیا امریکہ میں اسلام مخالف جذبات میں فرق پڑے گا؟

2016-08-01
 عراق میں ہلاک ہونے والے ایک امریکی فوجی کی ماں نے رپبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ان کا مذاق اڑانے پر انھیں جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ ڈونلڈ‌ ٹرمپ اسلام کے بارے میں لاعلم ہیں اور وہ لفظ قربانی کا مطلب نہیں جانتے۔ غزالہ خان کے شوہر خضر خان نے جمعرات کو ڈیموکریٹک نیشنل کنوینشن میں ایک ...

فلسطین کی حمایت: ماسکو فلسطین کا مسئلہ حل کرنے میں کیا کردار ادا کر سکتا ہے؟

2016-07-31
روس کے صدر ولادی میر پوتن نے دارالحکومت بیت المقدس کے ساتھ آزاد فلسطینی ریاست کے قیام پر زور دیا ہے۔ صدر ولادی میر پوتن نے موریطانیہ میں جاری عرب سربراہی اجلاس کے نام اپنے پیغام میں کہا ہے کہ روس، دارالحکومت بیت المقدس کے ساتھ ایک آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کا حامی ہے۔انہوں نے کہا کہ فلسطین کی موجودہ صورتحال ...

امام علی علیہ السلام کی مظلومانہ شہادت

2016-06-27
عالم اسلام بلکہ عالم بشریت کی مفتخرترین ہستیوں میں مرسل اعظم ، نبی رحمت حضرت محمّد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے بعد سب سے پہلا نام امیر المومنین حضرت علی ابن ابی طالب کا آتا ہے لیکن آپ سے متعلق محبت و معرفت کی تاریخ میں بہت سے لوگ عمدا" یا سہوا" افراط و تفریط کا بھی شکار ہوئے ہیں اور شاید اسی لئے ایک دنیا ...

عالمی شہرت یافتہ قوال امجد صابری شہید کے قاتل کون؟ از شفیق طوری

2016-06-25
عالمی شہرت یافتہ قوال امجد صابری کو کراچی میں دن دہاڑے قتل کردیا گیا اور کراچی کے پاپوش نگر قبرستان میں اپنے والد صاحب  شہرہ آفاق قوال حاجی غلام فرید صابری مرحوم کے پہلو میں دفن کیاگیا۔ [caption id="attachment_21512" align="aligncenter" width="350"] امجد صابری شہید[/caption]  طبلہ نواز سلیم صابری جو امجد صابری شہید کیساتھ گاڑی میں موجود ...

شب ضربت امیر المومنین علی علیہ السلام

2016-06-24
اکثر مسلمان یہ سمجھتے ہیں کہ لیلۃ القدر ایک اندھیرے اور تاریک رات کا نام ہے یعنی سورج ڈوبنے کے بعد جو رات چھا جاتی ہے فقط اُسکا نام لیلۃ القدر ہے۔’’وَمَآ اَدْرٰ ئکَ مَا لَیْلَۃُ الْقَدْرِ‘‘ (سورہ قدر، آیت ۲)درحقیقت اس اندھیرے کا نام لیلۃ القدر نہیں ہے۔’’لَیْلَۃُ الْقَدْرِ خَیْر’‘ مِّنْ اَلْفِ شَھْرٍ‘‘ ...

شبہائے قدر کے مشترکہ اور مخصوص اعمال

2016-06-24
 رمضان المبارک کی انیسویں رات پہلی شب قدر ہے اور شب قدر وه رات ہے که پورے سال کوئی رات اس کی فضیلت کو نہیں پہنچ سکتی ہے اوریہ رات ہزآر مہینوں سے افضل  اس رات کے اعمال ہزار مہینه کے اعمال سے بہترہیں اور اس رات میں سال کے امور مقدر ہوتے ہیں اور ملائکه اور روح جو سب سے عظیم ملک ہے اس رات میں پروردگار کے حکم سے زمین ...

بحرین: آل خلیفہ نے ریڈ لائن کراس کر دی ۔ ایران

2016-06-21
[caption id="attachment_21402" align="aligncenter" width="200"] آیت اللہ عیسی قاسم اور شیخ علی سلمان[/caption] آل خلیفہ ریژیم نے مظلوم بحرینی عوام کے لئے آواز اُٹھانے والے ممتاز عالم دین اور بحرین کے سب سے بڑے مرجع آیت شیخ عیسیٰ قاسم کی شہریت منسوخ کردی ہے۔ مملکت بحرین کے وزارت داخلہ نے اپنے بیان میں شیخ عیسی قاسم پر غیر ملکی طاقتوں کے مفاد ...

ميري اہل بيت ميں حسن و حسين (ع) سے سب سے زيادہ محبت کرتا ہوں

2016-06-20
قال رسول الله (ص): احب اهل‏بيتي الي الحسن و الحسين-ميري اہل بيت اور ميرے خاندان ميں ميں حسن و حسين (ع) سے سب سے زيادہ محبت کرتا ہوں-قال رسول الله (ص): من احبهما فقد احبني و من ابغضهما فقد ابغضني-جس نے امام حسن حسن اور امام حسين (ع) سے محبت کي ميں اس سے محبت کرتا ہوں اور جس نے ان دو سے دشمني کي ميں اس کو اپنا دشمن سمجھتا ...

حضرت امام حسن مجتبی علیہ السلام کی حیات طیبہ پر ایک نظر

2016-06-20
حضرت امام حسن علیہ السلام امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام کے بیٹے اور پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی بیٹی حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کے بطن مبارک سے تھے۔ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے بارہا فرمایا تھا کہ حسن و حسین میرے بیٹے ہیں اسی وجہ سے حضرت علی علیہ السلام اپنے تمام بیٹوں سے فرمایا ...

سنت نبوی اور قرآن کی حفاظت شیعہ و سنی مسلمانوں کی ذمہ داری ہے۔ خطیب نماز جمعہ تہران

2016-06-17
تہران کے خطیب جمعہ نے عالمی سامراجی طاقتوں کے مقابلے میں مسلم امہ کے درمیان اتحاد و یکجہتی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔تہران کے خطیب جمعہ آیت اللہ محمد امامی کاشانی نے نماز جمعہ کے خطبوں میں کہا کہ آج ساری دنیا کے سامنے سامراجی طاقتوں اور صیہونی حکومت کا حقیقی چہرہ پہلے سے زیادہ واضح ہو گیا ہے۔ انہوں نے یہ بات ...

حضرت آیت اللہ سیستانی کے ایک فتوے نے طاغوتی طاقتوں کے تمام عزائم کو خاک میں ملا دیا: علامہ ڈاکٹر غلام حسین عدیل کی شفقنا سے خصوصی گفتگو

2016-06-17
 حجتہ الاسلام والمسلمین علامہ ڈاکڑ غلام حسین عدیل مکتب تشیع کی معروف مذہبی شخصیت ہیں۔ آپ نے قم المقدسہ سے تعلیم مکمل کرنے کے بعد برطانیہ سے پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی۔ آپ دو دہائیوں سے برطانیہ میں مقیم ہیں اور پوری دنیا میں مذہب اہل بیت (ع) کی تبلیغ میں مصروف عمل ہیں۔ آپ اس وقت ہدایت ٹی وی کے بانی ڈاریکٹر ہیں، ...

حضرت خديجہ (س ) کو خدا کا سلام اور خوشخبری

2016-06-16
اسلامي روايات ميں  ام المومنين حضرت خديجہ کبري  (سلام الله عليها)  کي شان ميں بےشمار  بيانات آۓ ہيں - نمونے کے طور پر ہم  کچھ کا يہاں ذکر کرتے ہيں -1-  پيغمبر اکرم صلي اللہ عليہ وآلہ وسلم نے فرمايا :  جبرائيل ميرے پاس آۓ اور کہا : اے خدا کے رسول ! يہ خديجہ ہے ، جب بھي وہ تمہارے  پاس آۓ ، اس کو اللہ اور ميري طرف سے ...

خدا کی قسم! اس (خدا) نے مجھے خدیجہ کا نعم البدل نہیں دیا: رسول اللہ (ص)

2016-06-16
عائشہ نے کہا: پيامبر صلى اللہ عليہ و آلہ و سلم گھر سے نہیں نکلتے تھے مگر یہ کہ حضرت خدیجہ (س) کو یاد کرلیا کرتے تھے اور ان کو نیکی کے ساتھ یاد کرتے اور ان کی مدح و ثناء بیان کرتے؛ ایک روز مجھے زنانہ غیرت نے آہی لیا اور میں نے کہا: «وہ ایک بڑھیا کے سوا کچھ بھی نہ تھیں اور خدا نے اس سے بہتر خاتون (یعنی عائشہ) آپ کو عطا ...

رحلت حضرت خدیجه سلام الله علیها

2016-06-16
حضرت خدیجہ کا شمار تاریخ  انسانیت کی ان عظیم خواتین میں ہوتا ہے جنہوں نے انسانیت کی بقاء اور انسانوں کی فلاح  و بہبود کے لئے اپنی زندگی قربان کر دی ـ تاریخ بشریت گواہ ہے کہ جب سے اس زمین پر آثار حیات مرتب ہونا شروع  ہوئے اور وجود  اپنی حیات کے مراحل سے گزر تا ہوا انسان کی صورت میں ظہور  پذیر ہوا اور ابوالبشر ...

حضرت آیت اللہ علی سیستانی روئے زمین پر امام عصر(ع) کےحقیقی نائب، وحدت کا مرکز اور پناہ گاہ ہیں: علامہ عباس عابدی کی شفقنا اردو سے خصوصی گفتگو

2016-06-15
 حجتہ الاسلام والمسلمین علامہ عباس عابدی مکتب تشیع کی معروف مذہبی شخصیت ہیں، آپ کئی سال سے برطانیہ سمیت یورپ اور پوریی دنیا میں مذہب اہل بیت (ع) کی تبلیغ میں مصروف عمل ہیں۔ اس وقت آپ ہدایت ٹی وی کے ڈاریکٹر ہیں، شفقنا اردو کی ٹیم نے آپ سے حضرت آیت اللہ سید علی سیستانی کی شخصیت کے حوالے سے بات کی جس کا متن قاریئن ...

رمضان المبارک کے آٹھویں دن کی دعا

2016-06-14
اَللّهُمَّ ارْزُقْني فيہ رَحمَةَ الأَيْتامِ وَاِطعامَ الطَّعامِ وَاِفْشاءَ وَصُحْبَةَ الكِرامِ بِطَوْلِكَ يا مَلْجَاَ الأمِلينَ ۔ترجمہ : اے معبود! مجھے اس مہینے میں توفیق عطا کر کہ یتیموں پر مہربان رہوں، اور لوگوں کو کھانا کھلاتا رہوں، اور بزرگوں کی مصاحبت کی توفیق عطا کر، اے آرزومندوں کی پناہ گاہ۔  ...

نام نہاد خلیفہ ابوبکر البغدادی امریکی حملے میں ڈھیر

2016-06-14
‎ایرانی خبر رساں ایجنسی العالم نے داعشی خبررساں ایجنسی الأعماق کے حوالے سے داعش کے سربراہ ابوبکر البغدادی کی ہلاکت  کے دعوے کو رپورٹ کیا ہے۔[caption id="attachment_20892" align="aligncenter" width="150"] داعش کے خلیفہ ابوبکر البغدادی[/caption]العالم نیوز رپورٹ کے مطابق، اعلان خلافت کے نمائیندہ خبر رساں ایجنسی الأعماق نے شائع کیا ۔ خلافت ...

قصيدہ بردہ شريف کے خالق امام بوصيری رحمة اللہ عليہ

2016-06-14
قصيدہ ء بردہ شريف (عربي:قصيدة البردة) ايک شاعرانہ کلام ہے جوکہ مصر کے معروف صوفي شاعر ابو عبد اللہ محمد ابن سعد البوصيري (1211ء-1294ء) نے تحرير فرمايا۔ آپ کي تحرير کردہ يہ شاعري پوري اسلامي دنيا ميں نہايت معروف ہے۔امام بوصيري رحم? اللہ عليہ (1211ء-1294ء) پورا نام ابو عبد اللہ محمد ابن سعد البوصيري ايک مصري شاعر تھے ...

رمضان المبارک کے چھٹے دن کی دعا

2016-06-12
اَللّهُمَّ لا تَخْذُلني فيہ لِتَعَرُّضِ مَعصِيَتِكَ وَلاتَضرِبني بِسِياطِ نَقِمَتِكَ وَزَحْزِحني فيہ مِن موُجِبات سَخَطِكَ بِمَنِّكَ وَاَياديكَ يا مُنتَهى رَغْبَۃ الرّاغِبينَ۔ترجمہ : اے معبود! مجھے اس مہینے میں اپنی نافرمانی کے قریب جانے کی وجہ سے نظراندار کرکے تنہا نہ فرما اور مجھے اپنے انتقام کے ...

ماہ مبارک رمضان کے احکامات پر مبنی رسول رحمت (ص) کا انتہائی ضروری خطبہ

2016-06-12
ماہ مبارک رمضان کے استقبال کے غرض سے  ماہ مبارک رمضان کے احکامات پر مبنی رسول رحمت(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا انتہائي ضروری خطبہ کہ جسے آٹھویں  امام حضرت علی ابن موسی الرضا نے چھے اماموں کے حوالے سے پہلے امام اور چوتھے خلیفہ حضرت علی ابن ابیطالب علیہ السلام سے نقل کیا ہے:1۔اے لوگو،تمہارے گناہوں کو بخشنے کیلئے ...

منافق ہمیشہ چوٹ پہنچانے کی تاک میں رہتا ہے: القرآن

2016-06-11
شہرہ آفاق مفسر قرآن  حجت الاسلام والمسلمین حاج آقای استاد قرائتی نے اپنے تفسیر قطرہ ای کے سلسلہ دروس  میں سورہء بقرہ کی آیت نمبر ۹ کے تفسیری نکتے اور پیغامات یوں بیان کیے :يخَادِعُونَ اللَّهَ وَالَّذِينَ آمَنُوا وَمَا يخْدَعُونَ إِلَّا أَنْفُسَهُمْ وَمَا يشْعُرُونَ(البقرة/9)منافق جو خدا کے ساتھ حیلہ ...

تلاوت قرآن مردہ دلوں کے لئے آب حیات ہے

2016-06-11
حضرت آیت ‌الله وحید خراسانی نے اپنے بیان میں تلاوت قران کریم کو اکسیر آعظم بتایا اور کہا: اگر  تلاوت امام زمانہ(عج)  کے لئے ہو تو امام زمانہ(عج) کے ہمراہ محشور ہوں گے ۔ ایرانی  مرجع تقلید نے عوام کو حضرت ولی عصر(عج) کی ذات گرامی سے بخوبی واقف نہ ہونے پر افسوس کا اظھار کرتے ہوئے کہا: امام زمانہ(عج) دنیا کا محور ...