دنیا

علامہ عباس کمیلی کی علامہ احمد اقبال سے پولیس اسٹیشن میں ملاقات، جیل بھرو تحریک کی حمایت کا اعلان

برطانیہ میں بدترین دہشتگردی کا خطرہ ہے: سربراہ خفیہ ایجنسی

سعودیہ، اور یمن جنگ میں شکست کا اعتراف

کیا سعودیہ اپنی خطے کی پالیسیوں میں تبدیلی لانا چاہتا ہے؟

حلقہ این اے فور میں ضمنی الیکشن

سول ملٹری تصادم: قومی مفاد کا رکھوالا کون

انسان دوستی، انسان دشمنی

شام کا شہر رقہ داعش کے قبضے سے آزاد

ٹرمپ کی باتیں اس کی شکست اور بے بسی کی علامت ہیں: جنرل سلامی

یمن میں متحدہ عرب امارات کے 2 پائلٹ ہلاک

افغانستان: پولیس ٹریننگ سینٹر پر حملہ،32 ہلاک 200 زخمی

عراق: مخمور سے بھی پیشمرگہ کی پسپائی

ایٹمی جنگ کسی بھی وقت چھڑ سکتی ہے

آئندہ انتخابات جیتنے کے بعد ملک کے تمام ادارے ٹھیک کریں گے: عمران خان

نیوز ون چینل کے مالک کے داعش سے مراسم، خطرناک انکشاف

انڈیا میں سبھی مذاہب کے لیے یکساں قانون کے نفاذ کا راستہ ہموار

مشرق وسطیٰ کو «سی آئی اے» کے حوالے کرنا، ٹرمپ کی اسٹرٹیجک غلطی

حضرت زینب (س) کس ملک میں دفن ہیں؟

ایران جوہری معاہدہ، امریکہ اپنے وعدوں پر عمل کرے: یورپی یونین کا مطالبہ

امام سجاد(ع) کا طرز زندگی انسان سازی کیلئے بہترین نمونہ ہے

پاک-ایران گوادر اجلاس؛ دہشتگردوں کی نقل و حرکت کے خلاف موثر کارروائی کا فیصلہ

فوج کے نئے مستعد وکیل

امام زین العابدین علیہ السلام کے یوم شہادت پر عالم اسلام سوگوار

علامہ ناصر عباس جعفری کا کرم ایجنسی دھماکےاور پاک فوج کے جوانوں کی شہادت پر اظہار افسوس

’’باوردی سیاستدانوں‘‘ کے ہوتے جمہوریت محفوظ نہیں

نواز شریف کا کیپٹن صفدر کی احمدی مخالف تقریر سے لاتعلقی کا اظہار

عمران خان کا 26 اکتوبر کو الیکشن کمیشن میں رضاکارانہ پیش ہونے کا فیصلہ

ایران کی دفاعی حکمت عملی میں ایٹمی ہتھیاروں کی کوئی جگہ نہیں

سعودی کارندوں کی آپس میں جنوبی یمن میں جنگ

پانچ مغویان کی بازیابی پاک امریکہ تعلقات کشیدگی کے خاتمے میں مثبت پیشرفت

دس سال جدائی کے بعد فلسطینی گروہ متحد

کے پی کے۔۔۔پی ٹی آئی ناکام ہوئی یا جمہوریت

یمن میں ہیضہ کی بیماری میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 2156 ہو گئی

امریکہ کسی بھی معاہدے کی پابندی نہیں کرتا: ڈاکٹر لاریجانی

امام زین العابدین علیہ السلام کی شہادت کے غم میں فضا سوگوار

ترکی نے عراقی کردستان کے ساتھ اقتصادی تعاون ختم کردیا

ٹرمپ کے اقدامات پوری دنیا کے لیے خطرے کا باعث بن سکتے ہیں: ہلیری کلنٹن

مقتدیٰ صدر کا کردستان کے ریفرنڈم کے نتائج کو باطل کرنے کا مطالبہ

خواتین کےخلاف وہابیت کے مظالم کا ماجرا

آئی ایم ایف نے ایران مخالف امریکی مطالبہ مسترد کردیا

سینٹرل افریقہ میں مسلمانوں کا قتل عام

میں نہیں سمجھتا نواز شریف پھر وزیراعظم بن سکیں گے: خورشید شاہ

آج پاکستان مقروض ہوچکا اور کوئی پوچھنے والا نہیں: عمران خان

برطانیہ، آذربائجان کے فوجی معاملات میں داخل ہونے جارہا ہے

عرب ممالک کے ساتھ اسرائیل کے فوجی اور انٹیلی جنس رابطے

طويريج کون ھیں، انکا کربلا کے سفر کا آغاز کب ھوا ؟

حافظ سعید کی نظر بندی: کیا پاکستان بین الاقوامی دباؤ کو نظر انداز کر دے گا؟

سی پیک، کئی ممالک کے مفادات کی جنگ

صدر ٹرمپ دنیا میں امریکہ اور امریکی عوام کی آبروریزی کررہے ہیں

شام کا شہر المیادین، داعش کے قبضے سے آزاد

ہم لبنان کو امریکہ اور اسرائیل کے ہاتھوں کا کھلونا بننےکی اجازت نہیں دیں گے

کیا روس نے مشرق وسطیٰ میں امریکہ کی جگہ لے لی ہے ؟

’ڈو مور‘ پر کا قضیہ

معیشت ، سیاست اور فوج

حقیقی منتظر، امام (ع) کی دوری پر پریشان ہوتا ہے

کیا ملت جعفریہ کے گمشدہ افراداحسان اللہ احسان سے بھی بڑے مجرم ہیں؟

سعودی عرب کا ایران کے خلاف امریکی صدر کے بیان کا خیر مقدم

روس، چین، برطانیہ، فرانس اور جرمنی کی ایٹمی معاہدے کی حمایت

احسن اقبال کے بیان پر بطور سپاہی اور پاکستانی دکھ ہوا: ترجمان پاک فوج

امریکا سی پیک پر اپنے فتوے اپنے پاس ہی رکھے: سعد رفیق

آرمی چیف کو معیشت پربات کرنے کا پوراحق ہے: خورشید شاہ

قومی دھارا یا اشنان گھاٹ

امریکہ اور ترکی میں لفظی جنگ میں شدت ،ہمیں امریکہ کی کوئی ضرورت نہیں، ترک صدر

عراقی صدر کے مشیر نے عراق میں خانہ جنگی کے حوالے سے خبردار کردیا

شاہ سلمان کے دورہ روس کے مضمرات

ٹرمپ کا ایران سے جوہری معاہدہ جاری نہ رکھنے کا اعادہ

پاکستان نے ورلڈ بیچ ریسلنگ میں پہلی مرتبہ گولڈ میڈل جیت لیا

سیاسی مسائل حج کی ادائیگی میں رکاوٹ نہیں بننے چاہئیں

کوئٹہ کا ہزارہ قبرستان جہاں زندگی کا میلہ سجتا ہے

قادیانیوں کو مسلمان نہیں کہا: رانا ثناءاللہ

دنیا


ٹرمپ کا ایران سے جوہری معاہدہ جاری نہ رکھنے کا اعادہ

2017-10-13
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو ایک 'جنونی حکومت' قرار دیتے ہوئے تسلیم شدہ ایک بین الاقوامی جوہری معاہدے کو جاری رکھنے سے انکار کردیا ہے۔بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں خطاب کے دوران کہا کہ وہ اس معاہدے کے حوالے سے معاملات کو کانگریس میں بھیج دیں گے اور اتحادیوں سے بھی مشاورت کریں گے۔انھوں ...

امریکی وزیر دفاع کا بھی صدر ٹرمپ سے شمالی کوریا سے متعلق پالیسی سے اختلاف رائے

2017-10-06
   صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن کے مابین شمالی کوریا سے متعلق درست امریکی حکمت عملی کے حوالے سے اختلاف رائے میں ملکی وزیر دفاع جیمز میٹس نے ٹرمپ کی بجائے ریکس ٹلرسن کی حمایت کر دی ہے۔ امریکی وزیر دفاع جیمزمیٹس نے واشنگٹن میں کہا کہ پینٹاگون امریکی وزیر خارجہ کی ان کوششوں کا مکمل حامی ہے ...

عراق کا شہر حویجہ داعش کے قبضے سے آزاد

2017-10-04
عراقی فوج کی سینٹرل کمانڈ کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے بدھ کے روز حویجہ سٹی میں داعش کے ‏آخری ٹھکانے پر بھی قبضہ کر لیا۔عراقی فوج اور عوامی رضاکاروں نے حویجہ کے مختلف علاقوں کو داعشی دہشتگردوں سے مکمل پاک کرنے کے بعد بارودی مواد صاف کرنا شروع کر دیا۔عراقی فوج ...

لبنان کی فوجی عدالت نے وہابی دہشت گرد احمد الاسیر کو موت کی سزا سنا دی

2017-09-29
لبنان کی فوجی عدالت نے لبنانی فوج پر حملے میں ملوث معروف دہشت گرد احمد الاسیر کو سزائےموت کا حکم سنا دیا ہے۔ احمد الاسیر کو شیخ فتنہ کے نام سے بھی جانا جاتا ہے ۔ لبنانی عدالت نے ایک دوسرے دہشت گرد فضل شاکر کو بھی اس کی عدم موجود میں 15 سال قید با مشقت کی سزا سنائی ہے۔ ذرائع کے مطابق وہابی دہشت گرد تنظیموں کے اعلی ...

شہید محسن حججی آہوں اور سسکیوں میں سپرد خاک

2017-09-28
مدافع حرم شہید محسن حججی کو آج ان کے آبائی علاقے نجف آباد میں آہوں اور سسکیوں میں گلزار شہداء میں سپرد خاک کردیا گیا۔ اس سے قبل ان کی نماز جنازہ ادا کی گئی جس میں دسیوں ہزار افراد نے شرکت کی۔مدافع حرم شہید محسن حججی کے پیکر پاک آج صبح جب ان کےآبائی علاقے نجف آباد پہنچا تو اس کا شاندار استقبال کیا گیا اور شہید ...

ایرانی قوم دھمکیوں سے ڈرنے والی نہیں

2017-09-19
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹرحسن روحانی نے پیراور منگل کی درمیانی شب نیو یارک میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گوٹیریش کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں اس بات پر زور دیا کہ جوہری معاہدے کے تحفظ بالخصوص اس حوالے سے خلاف ورزیوں کو روکنے پر اقوام متحدہ اور بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کا کردار ...

کیمیائی مواد شام منتقل کرنے میں سعودی عرب کا عمل دخل

2017-09-16
لیبیا میں قذافی کے زمانے سے بچنے والے کیمیائی مواد کو شام کے باغی گروہ کے حوالے کرنے میں خلیجی ممالک کا کردار تھا۔ایک خلیجی خبری ذرائع کے مطابق لیبیا میں سعودی سفیر اور لیبیا کے سابق سیکیورٹی عہدیدار کی نگرانی میں 5 سال پہلے ایک آپریشن کے ذریعے اس مواد کو لیبیا سے نکال لیا گیا تھا۔امریکی رپورٹر سیمور ہیرش ...

القاعدہ کا نیا نام ۔۔۔۔

2017-09-14
مختلف اسلامی ممالک میں سرگرم وہابی دہشت گرد تنظیم القاعدہ نے اپنا نام تبدیل کر لیا ہے ۔ اطلاعات کے مطابق القاعدہ نے اپنا نیا نام "حیات تحریرالشام"رکھا ہے جس کا مقصد خود کو داعش کے اعتدال پسند متبادل کے طور پر پیش کرنا ہے۔القاعدہ نے اس نئے نام سے گزشتہ ماہ شام کے صوبہ ادلیب کے کئی علاقوں پر قبضہ بھی کیا ہے، ...

امریکہ ، فرانس اور برطانیہ ہزاروں افراد کے قتل عام کے ذمہ د ار ہیں: ایمنسٹی انٹرنیشنل

2017-09-12
 ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اعلان کیا ہے کہ مغربی ممالک کی طرف سے غیر قانونی ہتھیاروں کی فروخت کے نتیجے میں ہزاروں افراد ہلاک ہوگئے ہیں جن کے قتل کی ذمہ داری امریکہ، فرانس اور برطانیہ پر عائد ہوتی ہے۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل کا کہنا ہے کہ امریکہ، فرانس اور برطانیہ کی طرف سے ہتھیاروں کی غیر قانونی فروخت کی وجہ سے دنیا ...

عرب ممالک کا بینک سسٹم اور عرب حکام کے اکاونٹس پوری طرح امریکی ایجنسی کی گرفت میں

2017-09-07
  بین الاقوامی مالیاتی فنڈ/نیشنل سکیورٹی ایجنسی کی سابقہ سربراہ نے ایک رپورٹ میں اعلان کیا ہے کہ امریکہ نے 2008 سے دہشتگردی کے خلاف مقابلے کے بہانے سے خلیجی ممالک کے تمام بینکی نظام پر نظر رکھی ہوئی ہے۔ ان اموال میں سے جن جن کی رقم 3 ٹریلن ڈالر بتائی گئی ہے، امریکی سیکورٹی اداروں کی سربراہی میں امریکہ ...

اقوام متحدہ سے روہنگیا مسلمانوں پر توجہ دینے کا مطالبہ

2017-09-06
ارنا کی رپورٹ کے مطابق شریف ٹیکنیکل یونیورسٹی کے چھیانوے اساتذہ اور پروفیسروں نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے نام اپنے خط میں روہنگیا مسلمانوں پر فوج اور انتہاپسند بدھسٹوں کے جرائم، حملوں اور ان کے تلخ پہلؤوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ روہنگیا مسلمانوں کے ساتھ جو کچھ ہو رہا ہے وہ منظم نسلی صفائی ...

سعودی عرب کے وزیرخارجہ کے بے وقت دعوے

2017-09-06
سعودی وزیرخارجہ عادل الجبیر نے لندن میں صحافیوں سے گفتگو کے دوران دعوی کیا کہ ایران کے ساتھ تعلقات کی بحالی کے لئے بقول ان کے ضروری ہے کہ تہران علاقے کے بارے میں اپنی پالیسیوں میں تبدیلی لائے- سعودی وزیرخارجہ نے کہا کہ مناسک حج کی ادائیگی کے تعلق سے ایران کے ساتھ سفارتی سطح کی بات چیت کا مطلب تعلقات کی بحالی ...

برطانیہ کی نصف سے زائد آبادی بے دین اور لا مذہب ہوگئی

2017-09-05
برطانیہ میں نیشنل سینٹر فار سوشل ریسرچ نے 3 ہزار کے قریب لوگوں کا سروے کیا جس سے معلوم ہوا کہ 53 فیصد لوگ کسی مذہب سے وابستہ نہیں ہیں ۔اطلاعات کے مطابق حالیہ سروے سے معلوم ہوا کہ نوجوانوں کی تقریباً 2 تہائی تعداد مذہب پر یقین نہیں رکھتی، البتہ وہ لوگ جن کی عمریں 75 برس سے اوپر تھیں، ان میں سے 75 فیصد نے کہا کہ وہ ...

شہر رقہ کے 14 محلے داعش کے قبضے سے آزاد

2017-09-03
شام کی ڈیموکریٹک یونین پارٹی کی فورسز نے شہر رقہ کو آزاد کرانے اور داعش دہشتگردوں کو باہر نکالنے کے لئے چھے نومبر دوہزار سولہ کو غضب فرات نامی آپریشن شروع کیا ہے۔غضب فرات نامی آپریشن کے ترجمان جیھان احمد نے کہا ہے کہ شام کی ڈیموکریٹک یونین پارٹی نے شہر رقہ پر کنٹرول حاصل کرنے کے لئے اپنی کارروائیاں جاری رکھتے ...

برطانیہ سے یورپی شہریوں کے انخلا کے عمل میں اضافہ

2017-08-25
فرانس پرس نے خبردی ہے کہ برطانیہ کے قومی شماریاتی ادارے نے اعلان کیا ہے کہ برطانیہ میں مقیم یورپی ملکوں کے ایک لاکھ بائیس ہزار شہریوں میں سے بیشتر افراد اپریل دوہزار سولہ سے مارچ دوہزار سترہ کے دوران برطانیہ چھوڑ کر جاچکے ہیں اور گذشتہ نو برسوں میں یہ تعداد بہت زیادہ ہے۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ یورپی ملکوں ...

امریکا نے مزید 4 ملکوں کے شہریوں کیلیے ویزے بند کرنے کا فیصلہ کرلیا

2017-08-25
واشنگٹن: یو ایس ڈیپارٹمنٹ آف ہوم لینڈ سیکیوریٹی کے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ چار ملکوں کےلیے امریکی ویزوں پر تاحکمِ ثانی پابندی لگانے کا اصولی فیصلہ کرلیا گیا ہے کیونکہ وہامریکی حکومت سے تعاون نہیں کررہے۔ویزا پابندی کی زد میں آنے والے ملکوں میں کمبوڈیا، اریٹیریا، گنی اور سیرالیون شامل ہیں ...

برطانیہ میں پیٹرول، ڈیزل گاڑیوں پر 2040 تک پابندی

2017-08-14
برطانوی حکومت اعلان کرنے جا رہی ہے کہ فضائی آلودگی کا مقابلہ کرنے کے لیے 2040 تک برطانیہ میں پیٹرول اور ڈیزل سے چلنے والی گاڑیوں پر پابندی لگا دی جائے گی۔وزرا ساڑھے 25 کروڑ پاؤنڈ کا ایک منصوبہ شروع کرنے جا رہے ہیں جس کے تحت کونسلوں کو ڈیزل گاڑیوں سے پیدا ہونے والی فضائی آلودگی سے نمٹنے میں مدد فراہم کی جائے گی۔ حکومت ...

شمالی کوریا کی دھمکی کی زد میں امریکی جزیرہ گوام ؟

2017-08-13
وہائٹ ہاؤس کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ امریکی افواج " گُوام" جزیرے کے تحفظ کے لیے تیار ہیں۔ یہ اعلان شمالی کوریا کی اُس دھمکی کے بعد سامنے آیا ہے جس میں پیونگ یانگ نے کہا تھا کہ وہ بحر الکاہل میں واقع امریکی جزیرے کی جانب بیسلٹک میزائل داغے گا۔اس حوالے سے امریکا اور شمالی کوریا کے درمیان زبانی جنگ اور شعلہ ...

امریکا نے شمالی کوریا پر چڑھائی میں پہل کی تو پھر چین اسے روکے گا

2017-08-11
بیجنگ: چینی سرکاری اخبار کے مطابق، جنگ کی صورت میں اگر شمالی کوریا نے امریکا پر حملہ کیا تو چین غیر جانبدار رہے گا لیکن اگر امریکا نے پہل کرتے ہوئے شمالی کوریا پر چڑھائی کرکے وہاں حکومت کا تختہ الٹنے کی کوشش کی تو پھر چین اسے روکے گا۔یہ خبر گزشتہ روز امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے شمالی کوریا پر حملے کی ...

داعش کا ایران کے خلاف نیا ویڈیو پیغام جاری

2017-08-09
عراق و شام میں سرگرم وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے ایران کے خلاف  ایک نیا ویڈیو پیغام جاری کیا ہے جس میں داعش کے حامیوں سے ایران کے خلاف دہشت گردانہ کارروائیوں کا مطالبہ کیا گيا ہے۔ داعش سے منسلک خبررساں ایجنسی اعماق نے اس ویڈیو کو جاری کیا ہے جس میں ایک داعشی وہابی دہشت گرد فارسی زبان میں اپنے حامی دہشت گردوں ...

قطر کا 80 ممالک کیلئے ویزا فری سہولت کا اعلان

2017-08-09
دوحا: قطر نے 80 ممالک کے شہریوں کے لیے بغیر ویزا داخلے کی سہولت کا اعلان کر دیا۔برطانوی خبر رساں ایجنسی کے مطابق قطری حکام نے اعلان کیا ہے کہ 80 ممالک کے شہری اب بغیر ویزا ان کے ملک میں داخل ہو سکیں گے اور اس کا اطلاق فوری طور پر ہو گا۔ جن ممالک کے شہری اس سہولت سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں ان میں بھارت، امریکا، برطانیہ، ...

یوٹیوب نے اپنا میسنجر متعارف کرا دیا

2017-08-09
دنیا کی مقبول ترین ویڈیو شیئرنگ ویب سائٹ یوٹیوب نے بھی اپنے صارفین کے لیے میسجنگ سروس متعارف کرادی جس کی مدد سے صارفین اپنی پسندیدہ ویڈیوز یوٹیوب کے ذریعے ہی دوستوں کے ساتھ شیئر کرسکیں گے۔اینڈروئیڈ اور آئی او ایس صارفین کے لیے یوٹیوب موبائل ایپ میں نئی اپ ڈیٹس کی گئی ہیں جن کے بعد ایپ میں ’’شیئرڈ‘‘ کے ...

العوامیہ پر سعودی فوج کے حملے جاری

2017-08-07
المنار ٹیلی ویژن کے مطابق، سعودی فوجیوں نے تیس ہزار کے آبادی والے شہر العوامیہ پر حملہ کرکے ایک شہری کو شہید اور متعدد کو زخمی کردیا ہے۔ سعودی فوجی کم سے کم ایک شخص کو گرفتار کرکے اپنے ساتھ لے گئے ہیں۔ سعودی فوج نے العوامیہ کا مکمل محاصرہ کر رکھا ہے اور صحافیوں اور عالمی اداروں کے نمائندوں کو علاقے کی صورتحال ...

مغربی ممالک کو ایران کے فوجی مراکز کے معائنہ کی اجازت نہیں دی جائے گی

2017-08-07
ایران کی ایرواسپیس فورس کے کمانڈرجنرل امیر علی حاجی زادہ  نے مغربی ممالک کی طرف سے ایران کے فوجی مراکز کے معائنہ کی درخواست کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مغربی ممالک کو ایران کے فوجی مراکز کے معائنہ کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ جنرل حاجی زادہ نے کہا کہ سپاہ ایرانی حکومت کا مضـوط اور مستحکم بازو ہے اور ایرانی ...

چین کی بھارت کیخلاف ’محدود جنگ‘ کیلئے تیاری

2017-08-06
چین کے سرکاری اخبار ’گلوبل ٹائمز‘ میں شائع ایک مضمون میں کہا گیا کہ چین ڈوکلام کے تنازع پر بھارت کے خلاف محدود نوعیت کی جنگ کی تیاری کر رہا ہے۔چین اور انڈیا کے درمیان گذشتہ جون سے اس وقت سے کشید گی پیدا ہوئی جب انڈیا کی فوج بھوٹان اور چین کے درمیان واقع متنازع علاقے ڈوکلام میں داخل ہوگئی۔ گلوبل ٹائمز نے اس ...

داعش نے ٹرمپ کو امریکہ کے اندر حملہ کرنے کی دھمکی دے دی

2017-08-05
دہشت گرد گروہ داعش کے ایک رکن نے انگریزی لہجے میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکہ کی سرزمین میں گھس کر حملہ کرنے کی دھمکی دی ہے۔ اور اس دھمکی کے ساتھ ساتھ یہ اعلان بھی کیا ہے کہ اٹلی اور ترکی میں دہشت گردانہ کارروائیوں کی نئی لہر شروع ہونے والی ہے۔داعش کے اس دہشت گرد رکن نے کیمرے کی آنکھ میں آنکھیں ڈال کر ...

شام میں دہشت گردوں کے خلاف کامیابیوں میں ایران برابر کا شریک

2017-08-02
 شام کے وزیر خارجہ ولید المعلم نے حسین امیر عبداللہیان کی قیادت میں ایرانی وفد سے ملاقات میں دہشت گردی کے خلاف ایران کے اہم نقش کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام میں دہشت گردوں کے خلاف کامیابیوں میں ایران برابر کا شریک ہے۔شامی وزیر خارجہ نے کہا کہ ایرانی بھائیوں اور روسی دوستوں کی مدد کے بغیر دہشت گردوں پر ...

روس نے امریکہ کے خلاف جوابی اقدامات کی دھمکی دے دی

2017-07-26
روسی پارلیمنٹ کی خارجہ تعلقات کمیٹی کے چیئرمین لیونیڈ سلوتسکی کا کہنا ہے کہ اس بات میں کوئی شک نہیں کہ پابندیوں میں اضافے سے روس اور امریکہ کے درمیان تعلقات کی بہتری کا امکان کمزور ہوگا اور مستقبل میں دونوں ملکوں کے تعلقات مزید پیچیدہ شکل اختیار کرجائیں گے۔مذکورہ روسی عہدیدار نے کہا کہ سفارتی کوششوں کے ...

پاکستانی اسلحہ ساز صنعت بھارت سے بہتر ہے: بھارتی نائب آرمی چیف

2017-07-26
نئی دلی: بھارتی نائب آرمی چیف لیفٹنٹ جنرل ساراتھ چند نے پاکستانی دفاعی سازوسامان کی صنعت کو بھارت سے بہتر قرار دے دیا۔نئی دلی میں  کانفرنس سے خطاب کے دوران بھارتی نائب آرمی چیف لیفٹیننٹ جنرل ساراتھ چند نے کہا کہ پاکستانی دفاعی سازوسامان کی صنعت نہ صرف بھارت سے بہتر ہے بلکہ پاکستان بھارت سے زیادہ دفاعی ...

کیسا ہوگا آئی فون 8! تصاویر دیکھیں

2017-07-25
نیو یارک سٹی: بہت انتظار، افواہوں اور چہ مگوئیوں کے بعد ایپل کارپوریشن نے آخرکار ’’آئی فون 8‘‘ کی پہلی جھلک جاری کر دی ہے جس سے ثابت ہوتا ہے کہ اس میں ’’ہوم‘‘ بٹن واقعی میں ختم کر دیا گیا ہے۔آئی فون 8 کے بارے میں یہ تمام باتیں ایپل نے خود جاری نہیں کیں بلکہ فوربس میگزین کے توسط سے ’’مصدقہ معلومات‘‘ ...

ابوبکر بغدادی دیرالزور میں غائب

2017-07-25
 اخبار القدس العربی نے اپنے ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کا خودساختہ خلیفہ اور سرغنہ ابوبکر بغدادی شام کے علاقہ دیر الزور میں چھپا ہوا ہے۔ اطلاعات کے مطابق ابو بکر بغدادی شام کے صوبہ دیر الزور کے  البوکمال یا المیادین دیہاتوں میں چھپا ہوا ہے۔ عراق سے وہابی دہشت گردوں کی بڑی تعداد ...

سیکڑوں جرمن لڑکے لڑکیاں داعش میں شامل

2017-07-23
ہمارے نمائندے کے مطابق برلن میں جرمن انٹیلی جینس کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ نو سو تیس جرمن شہری دہشت گرد گروہ داعش میں شامل ہونے کے لیے عراق اور شام کا سفر کر چکے ہیں۔کہا جا رہا ہے کہ عراقی سیکورٹی فورس نے گزشتہ ہفتے ایک سولہ سالہ جرمن لڑکی لنڈا اور تین دوسری جرمن خواتین کو گرفتار کیا تھا جو داعش میں ...

ایسا برا ملک دنیا میں نہیں، کبھی امریکا نہیں جاؤں گا: فلپائنی صدر

2017-07-23
فلپائن کے صدر روڈریگوڈوٹرتےنے ایک بیان میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے امریکا کے دورے کے دعوت مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ کبھی بھی امریکا نہیں جائیں گے۔منیلا میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے صدر روڈریگوڈوٹرتےنے کہا کہ میں اپنی مدت صدارت اور اس کے بعد کبھی امریکا نہیں جاؤں گا۔ میں نے امریکا دیکھ رکھا ...

یورپی ممالک پر ڈیڑھ سو سے زائد خودکش حملوں کا خطرہ

2017-07-23
پیرس: یورپی ممالک پر داعش کے ڈیڑھ سو سے زائد خودکش حملوں کا خطرہ ہے۔برطانوی اخبار گارجین کی رپورٹ کے مطابق بین الاقوامی پولیس انٹرپول نے یورپ پر ڈیڑھ سو سے زائد خودکش حملوں کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ عراق اور شام میں داعش کے زیر کنٹرول علاقوں کا قبضہ چھڑانے کے بعد امریکی فوجی ماہرین نے وہاں سے حاصل کردہ معلومات ...

ٹرمپ سے اختلافات کے باعث وائٹ ہاؤس کے ترجمان عہدے سے مستعفی

2017-07-21
 واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے اختلافات کے باعث وائٹ ہاؤس کے ترجمان اور پریس سیکریٹری سین اسپائسر نے اپنے عہدے سے استغفیٰ دیدیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بظاہر سین اسپائسر کے استعفے کی وجہ صدر ٹرمپ کی جانب سے نئے کمیونیکیشن ڈائریکٹر کی تقرری ہے جس کی اسپائسر بھرپور مخالفت کرتے رہے ہیں۔ یاد رہے ...

سعودی عرب میں سیاسی مخالفین کو ٹھکانے لگانے کا اعتراف

2017-07-21
امریکی وزارت خارجہ کی سالانہ رپورٹ میں اعتراف کیا گیا ہے کہ سعودی حکومت، سن دو ہزار چودہ میں منظور کیے جانے والے انسداد دہشت گردی قانون پر علمدرآمد کے نام پر سیاسی مخالفین کو سرکوب کر رہی ہے۔ اس رپورٹ میں سعودی عرب کے ذریعے دہشت گردی کی مالی معاونت کی جانب بھی اشارہ کیا گیا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سعودی ...

گردے کی پتھری سے بچنے کے آسان طریقے

2017-07-21
کراچی: خون سے فاسد مادّوں کی صفائی میں گردوں کا کردار بہت اہم ہے لیکن اگر خدانخواستہ کسی کے گردوں میں پتھری ہو جائے تو نہ صرف وہ خود بلکہ اس کے گھر والے اور دوست احباب بھی سخت پریشانی میں آجاتے ہیں۔اچھی خبر یہ ہے کہ کچھ سادہ تدابیر اختیار کرکے گردوں کی پتھری سے ہمیشہ کے لیے بچا جا سکتا ہے اور اگر کسی کے گردوں ...

لندن میٹرو اسٹیشن پر مسلمان خاتون پر تشدد

2017-07-17
لندن میں مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز واقعات میں اضافہ ہوگیا،ایک شخص نے میٹرواسٹیشن پر بیٹھی مسلمان خاتون کاحجاب کھینچنے کی کوشش کی ،روکنے پر تشدد کیا اور غلط زبان کا استعمال کیا۔برطانی اخبار کی رپورٹ کے مطابق لندن کے میٹر و اسٹیشن پر ٹرین کے انتظار میں بیٹھی انیسو عبد القادر نامی مسلمان خاتون کے ساتھ یہ ...

ہندوستان اور چین کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی

2017-07-17
رپورٹوں کے مطابق سکم سرحد پر ہندوستان اور چین، دونوں ملکوں کی فوجیں بدستور تعینات ہیں۔ قابل ذکر ہے کہ چین نے ہندوستان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ سکم کی سرحد سے اپنے فوجیوں کو ہٹا لے جس کے جواب میں ہندوستان کا کہنا ہے کہ جب تک چینی فوجی، سرحد پر موجود ہیں اس کے فوجی بھی موجود رہیں گے۔چین نے اعلان کیا تھا کہ اگر ہندوستان ...

ٹرمپ نے سعودیوں سے کہا: اگر سینکڑوں ارب ڈالر امریکہ کو نہ دوگے تو میں ریاض نہیں آؤں گا

2017-07-17
ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق ٹرمپ نے سی بی ایس کو انٹرویو دیتے ہوئے واضح کیا کہ میں نے سعودیوں سے کہا کہ اگر وہ امریکی اسلحہ اور فوجی سازوسامان خریدنے، امریکہ میں سرمایہ کاری کے لئے سینکڑوں ارب ڈالر کی رقم ایک طرف نہ رکھیں تو میں سعودی عرب کے دورے پر نہیں آؤں گا۔ واضح رہے کہ بہت سے مغربی ذرائع نے ٹرمپ کے سب سے پہلے ...

11 ستمبر کے واقعے میں سی آئی کے کردار کا انکشاف

2017-07-15
 یورو نیوز وائر کی رپورٹ کے مطابق، سی آئی اے کے ایک سابق ایجنٹ میلیکم ہاورڈ نے کہا ہے کہ عمارتوں کی تباہی کے طویل تجربات کی وجہ سے سی آئی اے کے اعلی عہدیداروں نےانہیں نیویارک کے ورلڈ ٹریڈ سینٹر کے جڑواں ٹاوروں کی تباہی کے منصوبے پر کام کرنے کے لیے مجبور کیا تھا۔ سی آئی اے کے مذکورہ ایجنٹ کے انکشافات کے ساتھ ...

ایرانی محقق اور ڈاکٹر امریکہ سے ڈی پورٹ

2017-07-13
 تہران پہنچنے پر صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے ڈاکٹر محسن نے بتایا ہے کہ امریکی پولیس نے حراست کے دوران ان کے اور اہل خانہ کے ساتھ انتہائی بدسلوکی کا مظاہر کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ امریکی پولیس نے ان کے بچوں کو بھی کھیل کود اور ایئرپورٹ کے لاونج سے کچھ خریدنے حتی ایران میں اپنے رشتہ داروں کے ساتھ ٹیلی فون پر رابطے ...

داعش سے متعلق پاکستان و افغانستان کو چوکس رہنے کی ضرورت

2017-07-12
شدت پسند تنظیم داعش کے سربراہ ابوبکر البغدادی کی ہلاکت کی خبریں تو منظر عام پر آئی ہیں لیکن ان کی آزاد ذرائع تصدیق ہونا ابھی باقی ہے جب کہ امریکی محکمہ دفاع نے ان خبروں کی توثیق تو نہیں کی لیکن اس امید کا اظہار کیا ہے کہ یہ درست ہوں۔تین سال قبل عراق اور شام کے وسیع علاقوں پر قبضے کے بعد اس تنظیم نے اپنا دائرہ ...

کینیا میں وہابی دہشت گردوں نے9 شہریوں کے سر قلم کردیئے

2017-07-09
کینیا کے ساحلی علاقے لیموکانٹی میں وہابی دہشت گردوں نے9 شہریوں کے سر کاٹ دیئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق کینیا کی پولیس کا کہنا ہے کہ اس واقعے میں وہابی دہشت گرد تنظیم القاعدہ سے منسلک  تنظیم الشباب سے تعلق رکھنے والے دہشت گرد ملوث ہیں جبکہ یہ دل خراش واقعہ جما اور پینڈاگوا نامی گاؤ ں میں پیش آیا جو صومالیہ کی ...

پانی سے سر درد کا علاج کیسے ممکن ہے؟

2017-07-03
ایمسٹرڈیم: اگر آپ کے سر میں وقتاً فوقتاً درمیانی یا زیادہ شدت کا درد اٹھتا رہتا ہے اور اس کی وجہ کوئی بیماری یا نزلہ زکام وغیرہ بھی نہیں ہوتا تو ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ مسئلہ آپ روزانہ معمول سے زیادہ پانی پی کر بہ آسانی حل کر سکتے ہیں۔کچھ عرصہ قبل ہالینڈ میں کئے گئے ایک مطالعے میں ایسے رضاکار منتخب کیے ...

برطانوی وزیراعظم نے دارالعوام سے اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا

2017-06-29
برطانوی وزیراعظم تھریسا مے نے دارالعوام سے اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا تاہم ان کی کامیابی کا تناسب انتہائی کم رہا۔ اطلاعات کے مطابق تھریسا مے نے شمالی آئرلینڈ کی جماعت ڈیموکریٹک یونینسٹ پارٹی (ڈی یو پی) کی مدد سے اعتماد کا ووٹ جیتا جس کے 10 ارکان نے کنزرویٹو پارٹی کی وزیراعظم تھریسا مے کی حمایت کا فیصلہ کیا تھا۔ ...

امریکہ کی اسٹریٹیجی دہشت گردی کے خلاف جنگ کرنا نہیں ہے

2017-06-27
ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے یوریشیا کے رکن ممالک کے پارلیمانی اسپیکروں کے عالمی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے دہشت گردی اور انتہا پسندی کو ایک تباہ کن عالمی خطرہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ امریکہ کی اسٹریٹیجی دہشت گردی سے کھیلنا ہے لہذا یوریشیا کے رکن ممالک کو چاہئے کہ اس طرح سے عمل کریں کہ دہشت ...

وہابی دہشت گردوں نے موصل کی نوری مسجد کو شہید کردیا

2017-06-21
سعودی عرب سے منسلک وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے عراق کے شہر موصل میں واقع نوری مسجد کو بم دھماکوں کے ذریعہ شہید کردیا ہے۔ادھر رعاقی فورسز کی مسجد النری کی جانب پیشقدمی بھی جاری ہے عراقی فورسز مسجد النری سے 50 میٹر کے فاصلہ تک پہنچ گئی ہیں۔ وہابی دہشت گردوں نے موصل کی تاریخی مسجد النوری کو شہید کرکے اپنی سیاہ ...

محمد بن نائف برطرف: سعودی عرب کے ڈکٹیٹر بادشاہ نے ولی عہد کو برطرف کرکے اپنے بیٹے کو ولی عہد بنادیا

2017-06-21
سعودی عرب کے امریکہ نواز ڈکٹیٹر بادشاہ شاہ سلمان نے سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن نائف کو عہدے سے برطرف کرکے اپنے بیٹے محمد بن سلمان کو سعودی عرب کا ولیعہد بنادیا ہے جس کے بعد محمد بن سلمان اپنی دیرینہ آرزو تک پہنچ گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق سعودی عرب میں ولیعہدی اپنے بیٹے کو منتقل کرنے کہ یہ پہلا واقعہ ہے اس ...

افغانستان کے شیعہ و سنی، علما کے ساتھ

2017-06-20
افغان صدر اشرف غنی نے افغان علما کے اجلاس میں جو منگل کو ایوان صدر میں ہوا کہا کہ افغانستان میں فرقہ وارانہ اختلافات کی کوئی جگہ نہیں ہے - انہوں نے کابل کی الزہرا مسجد پر ہوئے حالیہ دہشت گردانہ حملے کا ذکرکرتے ہوئے جس میں متعدد افراد شہید ہوگئے تھے کہاکہ تکفیری دہشت گرد گروہ داعش، شیعہ اور سنی مسلمانوں کے ...