سائنس-ٹیکنالوجی

نواز شریف کے لئے ایک کے بعد دوسرا بحران

تکفیری داعش اور اسرائیلی گٹھ جوڑ: داعش نے  اسرائیل سے معافی کیوں مانگی؟

شفقنا خصوصی: تحریک طالبان کا اسرائیل سے خفیہ تعلق

ترکی میں گرفتاریاں، انسانی حقوق پر حملہ

10 ارب روپے کی پیشکش کرنے والا شہباز شریف کا قریبی تھا، عمران خان

نواز شریف کے لئے ایک کے بعد دوسرا بحران

طالبان کے ’’را‘‘ اور افغان خفیہ ایجنسی سے رابطے ہیں، احسان اللہ احسان کا اعترافی بیان

وہابی مفتی: عید معراج کا جشن منانا حرام ہے!

سعودی شاہی خاندان میں پھوٹ: کیا شاہ سلمان اپنے تخت کو بچا پائیں گے؟

یوم بعثت و نبوت: زیارت حضرت رسول اکرم صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم

امریکی عدالت نے ٹرمپ کا ایک اور حکم نامہ معطل کردیا

ای او بی آئی میں اربوں روپے کی چوری کی ذمہ دار حکومت ہے: سپریم کورٹ

دہشت گردوں کا سوفٹ امیج اور کرپٹ سیاست دان

بھارت دفاع پر خرچ کرنے والا دنیا کا پانچواں ملک بن گیا، رپورٹ

عمران خان کا دعویٰ سیاسی ماحول خراب کرے گا

نواز شریف کب استعفیٰ دیں گے

وزیراعظم عہدے سے استعفیٰ دیں: افتخار چوہدری

راحیل شریف

پانامہ کے نمائشی کیس کے پس پردہ جنرل راحیل کی سعودیہ روانگی / کیا پاکستان، یمن جنگ کا حصہ بن رہا ہے؟

طارق فاطمی نے مستعفی ہونے سے انکار کر دیا، ذرائع

سعودی عرب پاکستان میں فرقہ وارانہ فساد کیلئے فنڈنگ کرتا ہے، عاصمہ شیرازی

 شاہ سے زیادہ شاہ کے وفادار: برطانیہ کا ٹرمپ کو خوش کرنے کے لیے ایرانی شہریوں پر پابندیاں

کرم ایجنسی میں بارودی سرنگ کا دھماکا مردم شماری ٹیم کے 2 ورکروں سمیت 10 فراد جاں بحق

امریکی پیٹ میں پھر مروڑ: روس طالبان کو ہتھیار فراہم کر رہا ہے،امریکی جنرل

فوج کی دیانت اور سپریم کورٹ کی شہرت کا سوال

شمالی کوریا کی امریکی بحری بیڑے کو تباہ کرنے کی دھمکی: سپر پاور کیسے بھیگی بلی بن گیا؟

فرانس کا صدارتی انتخاب

ایران کے لیے پاکستان کی سیکیورٹی انتہائی اہم ہے، جواد ظریف

پاناما لیکس جے آئی ٹی: 'فوج شفاف، قانونی کردار ادا کرے گی'

ایران کے خلاف عرب یہودی اتحاد:  مسلم دنیا کے حکمرانوں کے اصل چہرے عیاں

پانامہ لیکس جے آئی ٹی: کیا عدلیہ نے نواز شریف کو بچاؤ کا راستہ دیا ہے؟

مخصوص ممالک کا فوجی اتحاد عالم اسلام کی وحدت کیخلاف امریکی سازش ہے، پاکستان کو کسی بھی سازش کا حصہ نہیں بننا چاہیئے، علامہ مختار امامی

اپنوں کو نوازنے کا سلسلہ جاری:‌شاہ سلمان نے اپنے بیٹے کو امریکا میں سفیر مقرر کر دیا

تہذیب نام تھا جس کا....... از نذر حافی

نواز شریف کب استعفیٰ دیں گے

قم میں حقیقی اسلام کا درس دیا جاتا ہے نہ کہ داعشی یا طالبانی اسلام کا۔ پاکستانی اسپیکر

ایاز صادق کی ایران کو سی پیک میں شمولیت کی دعوت

وزیر اعظم پر تنقید ہو سکتی ہے تو کوئی بھی مقدس گائے نہیں ، مریم نواز اور ڈی جی آئی ایس آئی کی انتہائی قریبی رشتہ داری ایک حقیقت ہے: اعتزاز احسن

راحیل شریف سعودیہ سدھار گئے

اضافی دستوں کی تعیناتی: کیا سعودیہ پاکستان سے درخواست کرتا ہے؟

سعودیہ بغاوت کے دہانے پر

پاناما فیصلہ، فلم ابھی باقی ہے!

امریکہ سعودیہ گٹھ جوڑ: امت مسلمہ کے داعی کا اصل چہرہ کیا ہے؟

شفقنا خصوصی:پاکستان، سعودی اتحاد اور یمن کے معصوم بچوں کا خون

سعودیہ اگلے مہینے سے اسرائیل کو پیٹرول برآمد کریگا

مودی دنیا کا دوسرا ہٹلر ہے، اسے سبق سکھانے کےلیے کلبھوشن کو پھانسی دی جائے، منموہن سنگھ

اولاند: ٹرمپ، داعش کو منہ بولا بیٹا ماننے کو تیار ہیں

سعودی اتحاد کے منفی عزائم:  کیا پاکستان کو دھوکے میں رکھا گیا ہے؟

سیاسی جماعتوں میں انتہا پسند عناصر میں اضافہ

النصرہ کے کیمیائی ہتھیاروں کے کنگ کون؟

 امریکی منافقت:‌داعش کو عراق میں کیمیائی ہتھیار استعمال کرنے کی کھلی چھٹٰی کیوں؟

وزیراعظم صادق و امین نہیں رہے، جسٹس گلزار کا اختلافی نوٹ

سابق ایرانی صدر احمدی نژاد صدارتی انتخاب کیلئے نااہل قرار

پاکستان کے خبر نگار کا دورہ شام، لوگوں کو بشار اسد سے کوئی مشکل نہیں

ٹوپی ڈرامہ جاری رہے: سپریم کورٹ کا فیصلہ

'سپریم کورٹ جو نہ کرسکی وہ 19 گریڈ کے افسر کریں گے؟'

پاناما کیس: سپریم کورٹ کا جے آئی ٹی بنانے کا فیصلہ

رینجرز اختیارات میں توسیع : سندھ حکومت خائف کیوں ہے؟

 جعلی ریفرنڈم: کیا ترک عوام ڈکٹیٹر شپ چاہتے ہیں؟

شفقنا تجزیہ: وزیراعظم اہل یا نا اہل، پانامہ لیکس کیا لے کر آرہا ہے؟

پانامہ لیکس فیصلہ: کیا ن لیگ تشدد کی راہ اختیار کرے گی؟

آرمی چیف نے 30 دہشتگردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی

اتحاد بین المسلمین کے حوالہ سے پاکستان میں ایک اہم پیش رفت ،اتحاد امت مصطفیٰ فورم کی تشکیل

پاناما کیس فیصلہ: حکمراں جماعت میں قبل از وقت انتخابات پر بحث

سعودی اتحاد کی بلی تھیلے سے باہر: نام نہاد اتحادی مسلم فوج کا حوثی افواج کے خلاف کارروائی کا عندیہ

ڈونلڈ ٹرمپ خطرناک صدر نہیں :احمدی نژاد

شفقنا خصوصی: بشار الاسد کے خلاف اوچھے ہتھکنڈے

یمن: یمنی افواج نے سعودی ہیلی کاپٹر مار گرایا'12 فوجی اہلکار ہلاک

عراقی اہلسنت کو کمزور کرنے کے لئے، سعودی بادشاہ کے مشیر کا دورہ کردستان

سپریم کورٹ پاناما کیس کا فیصلہ 20 اپریل کو سنائے گی

سائنس / ٹیکنالوجی


نیا فیچر: اب واٹس ایپ صارفین بھی اپنے دوستوں کا مقام معلوم کرسکیں گے

2017-02-02
واٹس ایپ کی جانب سے صارفین کے لیے نئے آپشن کا اضافہ کیا گیا ہے جس کے ذریعے اب آپ فیس بک کی طرح اپنے دوستوں کا مقام معلوم کرسکیں گے۔میسیجنگ اور کال کی مشہور ایپ واٹس ایپ کے نئے بی ٹا ورژن میں ایک نیا فیچر متعارف کرایا گیا ہےجسے’’لائیو لوکیشن ٹریکنگ‘‘ کا نام دیا گیا ہے۔ یہ اینڈروئیڈ ورژن 2.16.399  اور آئی او ...

واٹس ایپ نے ویڈیو کالنگ متعارف کرا دی

2016-11-16
واٹس ایپ اب ہر موبائل فون صارف کی ضرورت بن چکا ہے۔ ایسے میں واٹس ایپ نے پہلے آڈیو کالنگ متعارف کرائی اور اب ویڈیو کالنگ کی سہولت بھی دے دی ہے۔ واٹس ایپ ویڈیو کالنگ کی سہولت آنے کے بعد سکائپ، ایمو اور دیگر ویڈیو کال ایپس مشکلات میں آ گئی ہیں۔ ویڈیو کالنگ کی سہولت واٹس ایپ کو اپ ڈیٹ کر کے حاصل کی جا سکتی ہے۔  ...

برمودا ٹرائی اینگل میں چیزیں کیوں غائب ہوجاتی ہیں؟ کیا معمہ واقعی حل کر لیا گیا؟

2016-10-24
امریکی ماہرین کی ایک ٹیم نے مصنوعی سیارچوں سے برمودا مثلث (برمودا ٹرائی اینگل) کے علاقے کا تفصیلی جائزہ لینے کے بعد کہا ہے کہ شاید انہوں نے اس پراسرار مثلث کا معما حل کرلیا ہے۔اس مطالعے کے دوران مصنوعی سیارچوں سے پورے سال برمودا ٹرائی اینگل والے، پانچ لاکھ مربع کلومیٹر پر پھیلے ہوئے علاقے کی تفصیلی تصاویر ...

چہرے کی خوبصورتی اور تازگی کیلئے آسان گھریلو نسخے

2016-09-21
چہرے کی تازگی بحال کرنے کے لیے کسی بیوٹی کلینک جانے یا مہنگی بیوٹی کریم لگانے کی ضرورت نہیں کیونکہ خوبصورت جلد کا سارا سامان آپ کے کچن میں موجود ہے۔سارا دن گھر میں کام کرنے کے بعد خواتین کی جلد اکثر ماند پڑجاتی ہے جس کی تازگی بحال کرنے کے لیے عام طور پر مہنگی بیوٹی کریمز یا فیس واش استعمال کیے جاتے ہیں۔ بعض ...

ایپل آئی فون 7 کے اہم ترین فیچر منظرِعام پر آ گئے

2016-07-23
لندن: ایپل آئی فون 7 کی نئی تصویروں نے اس کا سب سے اہم فیچر بے نقاب کردیا ہ جو اس فون کا واٹر پروف ہونا ہے۔اگرچہ ایپل آئی فون سیون کی فروخت شروع ہونے میں بہ مشکل پانچ سے چھ ہفتے رہ گئے ہیں، لیکن ایپل کارپوریشن نے اب تک اس کے فیچرز کی تفصیلات جاری نہیں کی ہیں۔ لیکن گزشتہ روز ایک تصویر میں اس کا سب سے اہم فیچر ...

اگر چاند پھٹ جائے تو کیا ہو گا؟

2016-06-21
گزشتہ سال ایک سائنس فکشن ناول 'سیون ایوز' میں یہ منظرنامہ پیش کیا گیا تھا کہ چاند بغیر کسی وارننگ اور وجہ کے اچانک دھماکے سے پھٹ جاتا ہے، جسے پڑھ کر سائنسدانوں نے حقیقت میں اس قسم کی صورتحال کے حوالے سے ایک مفروضہ پیش کیا ہے۔اگر واقعی چاند پھٹ جاتا ہے تو زمین پر رہنے والے کسی بھی جاندار کے لیے یہ سب کچھ اچھا ...

فیس بک کمنٹس میں اب ویڈیوز اپ لوڈ کرنا ممکن

2016-06-11
فیس بک کی جانب سے اکثر نت نئے فیچرز سامنے آتے رہتے ہیں مگر آپ کو ایک دلچسپ تبدیلی کے بارے میں علم ہوا جو اس سوشل میڈیا کا استعمال مزید دلچسپ بنادے گا۔اور یہ فیچر ہے فیس بک میں کمنٹس میں ویڈیوز کو پوسٹ کرنا۔جی ہاں فیس بک نے اپنے صارفین کو پوسٹس اور اسٹیٹس اپ ڈیٹس کے کمنٹس میں ویڈیوز پوسٹ کرنے کی سہولت متعارف ...

کائنات کے پھیلنے کی نئی رفتار

2016-06-04
بالٹی مور: ناسا کی ہبل خلائی دوربین سے حاصل ہونے والا ڈیٹا ظاہر کرتا ہے کہ کائنات ہمارے پہلے تخمینوں سے 5 سے 9 فیصد زائد رفتار سے پھیل رہی ہے۔جان ہاپکنز یونیورسٹی  اور اسپیس ٹیلی اسکوپ سائنس انسٹی ٹیوٹ سے وابستہ سائنسداں اور نوبیل لاریٹ ایڈم ریس کی تحقیق کے مطابق یہ حیرت انگیز انکشاف کائنات کے اس پراسرار ...

واٹس ایپ میں کال بیک کا فیچر متعارف

2016-04-27
واٹس ایپ دنیا کا مقبول ترین میسجنگ میسنجر ہے جس میں اکثر نت نئے فیچر متعارف کرائے جاتے ہیں تاہم اب جلد جو نیا اضافہ ہونے والا ہے وہ اکثر صارفین کو ضرور پسند آئے گا۔واٹس ایپ نے گزشہ سال وائس کال کا فیچر صارفین کے لیے پیش کیا تھا اور اب اس کو مزید بہتر بنایا جارہا ہے۔جی ہاں واٹس ایپ کے اینڈرائیڈ اور آئی او ایس ...

سوشل میڈیا ہمیں غیر مہذب بنانے لگا؟

2016-03-10
عام طور پر اسے دوستون میں دراڑ اور لوگوں سے بات چیت کی صلاحیت کو متاثر کرنے کا ذمہ دار قرار دیا جاتا ہے مگر سوشل میڈیا ہمیں غیر مہذب بنانے کا کام بھی کررہا ہے۔یہ بات کینیڈا میں ہونے والی ایک تحقیق میں سامنے آئی۔اونٹاریو یونیورسٹی کی تحقیق کے مطابق جو لوگ سوشل میڈیا کا بہت زیادہ استعمال کرتے ہیں وہ اخلاقی حوالے ...

موبائل فون صارفین کی تعداد بارہ کروڑاسی لاکھ سےتجاوزکرگئی، پی ٹی اے

2016-03-04
شفقنا اردو: ملک میں موبائل ٹیلی فون کےاستعمال میں اضافہ بدستورجاری رواں مالی سال کےپہلےسات ماہ میں ایک کروڑچونتیس لاکھ سے زائد نئےصارفین کا اضافہ جبکہ موبائل فون صارفین کی تعداد بارہ کروڑاسی لاکھ سے تجاوزکرگئی ملک میں فون کے استعمال کی شرح اڑسٹھ فیصد پرپہنچ گئی۔ پی ٹی اے کی طرف سےجاری کردہ اعدادوشمارکےمطابق ...

دماغ کو تیز رکھنے کے 5 آسان طریقے

2016-03-03
لندن: جدید تحقیق سے ایک جانب تو خود دماغ کو سمجھنے میں بہت مدد ملی ہے اور دوسری جانب ماہرین نے اسے تیز اور توانا رکھنے کے بہت سے طریقے دریافت کیے ہیں جو بڑے پیمانے پر مؤثر ثابت ہوئے ہیں۔آپ کی عمر خواہ 25 سال ہو 65، یہ 5 طریقے نہ صرف حیرت انگیز نتائج مرتب کرتے ہیں بلکہ بڑھاپے میں نسیان ، ڈیمنشیا اور دیگر تکلیف ...

بال سفید کیوں ہوتے ہیں، معلوم کر لیا گیا

2016-03-03
ہر ایک کو اس کا سامنا ہوتا ہے اور متعدد افراد تو سینکڑوں بلکہ ہزاروں روپے اسے چھپانے میں لگا دیتے ہیں اور وہ سر کے سفید بال۔سفید بال بڑھاپے کی واضح علامات میں سے ایک مانے جاتے ہیں مگر ہر ایک انہیں دیکھ کر خوش نہیں ہوتا اور اب طبی سائنس نے وہ وجہ ڈھونڈ نکالی ہے جو بالوں کی رنگت میں تبدیلی کا باعث بنتی ہے۔طبی ...

واٹس ایپ میں ایک منفرد تبدیلی

2016-02-25
کیا آپ واٹس ایپ کے نئے فیچرز اپنے دوستوں سے پہلے چاہتے ہیں ؟ تو اب ایسا بالکل ممکن ہے۔جی ہاں واٹس ایپ نے گوگل پلے اسٹور پر اپنا آفیشل بیٹا چینیل متعارف کرادیا ہے۔اس نئی سروس کا مقصد واٹس ایپ کے صارفین کو دنیا بھر میں پیش کرنے سب قبل نئے فیچرز کو آزمانے کا موقع دینا ہے۔واٹس ایپ کا بیٹا پروگرام تو پہلے بھی تھا ...

پاکستان میں اسمارٹ فونز کے صارفین کی تعداد کتنی ہے؟

2016-02-24
اگر تو آپ کراچی یا لاہور میں مقیم ہو تو ایسا لگتا ہے کہ جیسے ہر ایک کے پاس ہی کم از کم ایک اسمارٹ فون تو ہے۔مگر پورے پاکستان کی بات کی جائے تو جدید ٹیکنالوجی کی مظہر یہ ڈیوائس کافی نایاب ہے۔امریکا کے پیو ریسرچ سینٹر کی جانب سے دنیا بھر میں اسمارٹ فون صارفین کے ڈیٹا پر ایک ٹوئیٹ جاری کیا گیا ہے جس میں پاکستان ...

آئی فون میں لفظ ’آئی‘ کا کیا مطلب ہے؟

2016-02-23
امریکا کی معروف کمپنی ایپل نے 1998ء میں پہلی بار ’آئی‘ کے نام سے اپنی پراڈکٹ بنانا شروع کی تھیں، آئی میک اس سلسلے کی پہلی کڑی تھی۔ سٹیو جابز چاہتے تھے کہ ان کی ڈیوائس انٹرنیٹ صارفین کو بہتر طریقے سے اپنی خدمات پیش کر سکے جن کے نزدیک ویب سرفنگ نمبر ون استعمال تھا۔ آئی میک کی مناسبت سے کہا جا سکتا ہے کہ شاید ...

داعش کی وجہ سے دنیا انٹرنیٹ کی آزادی سے محروم

2016-02-22
داعش کی سرگرمیوں کی وجہ سے انٹرنیٹ پر سرکاری اداروں کا کنٹرول بہت سخت ہو گیا ہے۔ خاص توجہ سوشل نیٹ ورکنگ سائٹوں پر دی جا رہی ہے۔روس میں سن 2014 میں شدت پسندانہ نظریات کی تشہیر کی وجہ سے 1019 سائٹوں کو بلاک کر دیا گیا تھا جبکہ سن 2015 میں ایسی سائٹوں کی تعداد بڑھ کر 9022 ہو گئی۔امریکہ میں سی آئی اے کے اہلکار ٹیلی فون ...

موبائل فون کا استعمال مردوں کیلئے کیوں نقصان دہ ہے؟

2016-02-21
طبی ماہرین ایک عرصے سے خیال ظاہر کر رہے تھے کہ موبائل فونر کی برقی مقناطیسی لہریں مردوں کے مادہٴ تولید کے لئے نقصان ہوتی ہیں لیکن اب پہلی مرتبہ سائنسدانوں نے تحقیق سے ثابت کر دیا ہے کہ یہ خیال درست تھا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل کی حیفہ یونیورسٹی کے سائنسدانون نے موبائل فون استعمال ...

جدید ٹیکنالوجی ۔۔۔ فوائد اور نقصانات

2016-02-20
گلوبل ویلج کانام تو آپ نے سنا ہی ہوگا،یہ کوئی افسانوی بات نہیں بلکہ میدانی حقیقت ہے۔آج جدید ٹیکنالوجی نے ،سچ مچ میں ہماری اس دنیا کو گلوبل ویلیج میں بدل دیا ہے۔ ماضی کی  مشکلات اب جدید ٹیکنالوجی کی بدولت کافی حد تک حل ہوگئی ہیں۔ وسائل نقل و حمل کا مسئلہ ہو یا مواصلات کا، پہلے دنیا ومافیہا سے لوگ بے خبر ہوتے ...

عالمی خطرہ، آدھی دنیا بے روزگار ہوجائے گی، جانئے

2016-02-18
شفقنا اردو: اگلے 30 برس میں روبوٹ اور کمپیوٹر ہر وہ کام کرنے کے اہل ہوں گے جو آج انسان انجام دے رہے ہیں اور اس طرح عالمی بیروزگاری میں 50 فیصد تک اضافہ ہوجائے گا۔ رائس یونیورسٹی سے وابستہ کمپیوٹیشنل انجینیئرنگ کے پروفیسر موشے واردی نے خبردار کیا ہے کہ انسانی مستقبل شاید اتنا اچھا نہ ہوگا کیونکہ روبوٹ بہت ...

اس شخص نے پینسل منہ میں کیوں دبا رکھی ہے؟ جانئے

2016-02-18
شفقنا اردو: ڈاکٹروں کے مطابق دردِ سر کی اہم وجوہ میں دباؤ، تھکاوٹ، جذباتی اتار چڑھاؤ وغیرہ شامل ہیں اور دونوں دانتوں کے درمیان پینسل چبانے سے اس کیفیت کو بہت حد تک دورکیا جاسکتا ہے۔ لندن کی ایک ممتاز خاتون ڈاکٹر کے مطابق دردِ سر کی اہم وجوہ میں چہرے ، گردن ، ناک اور کھوپڑی پر پڑنے والا دباؤ شامل ہے اور معلوم ...

مضبوط ترین اور پانی پر چلنے والی گاڑی کس ملک نے تیار کرلی، ویڈیو

2016-02-16
 شفقنا اردو: شمال مشرقی روس میں مضبوط ترین "شیرپ" ایس یو وی کی آزنائش کی گئی ہے۔ اس ایس یو وی (سپورٹس یوٹیلٹی ویئکل) گاڑی کا خاکہ موجد الیکسے گاراگاشیان نے تیار کیا، سن ۲۰۱۵ میں ایسی گاڑیوں کی صنعتی پیداوار شروع کی گئی، یہ ایس یو وی دلدل، کیچڑ اور برف کے علاوہ پانی پر بھی چلنے کے قابل ہے۔ اس کی انتہائی رفتار ...

سب سے زیادہ فضائی آلودگی کن ممالک میں ہے؟ تحقیق

2016-02-16
شفقنا اردو: فضائی آلودگی دنیا کا بڑا مسئلہ بنتی جارہی ہے اور اسی حوالے سے ایک تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ دنیا بھر میں فضائی آلودگی سے سب سے زیادہ ہلاکتیں بھارت اور چین میں ہوتی ہے۔بڑھتی ہوئی فضائی آلودگی نہ صرف ہمارے ماحول پر انتہائی منفی اثرات مرتب کررہی ہے بلکہ ہماری صحت اور زندگی کے لیے انتہائی خطرناک ...

آئی فون 7 میں ایک نئے اضافے کا امکان

2016-02-13
ایپل کے رواں سال سامنے آنے والے متوقع آئی فون سیون کے حوالے سے مزید تفصیلات منظرعام پر آئی ہیں۔ایک رپورٹ کے مطابق نئے آئی فون سیون کو 2 اسپیکرز کے ساتھ متعارف کرائے جانے کا امکان ہے۔رپورٹ کے مطابق ایپل کی جانب سے ہیڈ فون جیک کو ختم کرکے اس کی جگہ ایک اور اسپیکر کو دی جارہی ہے۔اس وقت آئی فون میں ایک ہی اسپیکر ...

فیس بک پوسٹ 'نظر انداز کرنا' خود اعتمادی میں کمی کا باعث ہے

2016-02-10
ایک تازہ تحقیق کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پرآپ کے دوستوں کی جانب سے آپ کے اسٹیٹس یا تبصروں کو نظر انداز کرنا آپ کی خود اعتمادی میں کمی کا باعث بن سکتا ہے۔آسٹریلیا کی کوئینز لینڈ یونیورسٹی کے ماہرین کاکی تحقیق کے مطابق فیس بک پر بہت زیادہ ایکٹیو رہنے والوں کی خود اعتمادی کا دارومداران کے دوستوں ...

شیر خوار بچے بڑوں سے زیادہ تیز ہوتے ہیں

2016-02-09
نیویارک: جدید ٹیکنالوجی اور انٹرنیٹ کی دنیا میں آنے والی نسلیں گزشتہ لوگوں سے زیادہ تیز اورذہین ہیں اسی لیے امریکا میں کی جانے والی ایک نئی تحقیق میں کہا گیا گیا ہے چھوٹے بچے بڑوں کے مقابلے میں زیادہ تیز حواس کے مالک ہوتے ہیں اور وہ کسی بھی تصویر کے امیج کو زیادہ بہتر طور پر سمجھتے ہیں۔امریکی سائنس میگزین ...

دھمکی آمیز پیغامات، ٹوئٹر کے ایک لاکھ سے زائد اکاؤنٹس معطل

2016-02-06
سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹرنے دھمکی آمیز پیغامات اوردہشتگردی کے فروغ میں استعمال ہونے والے ایک لاکھ سے زائد اکاؤنٹس معطل کردئیے۔غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق معطل کئے گئے زیادہ تراکاؤنٹس داعش سے متعلق ہیں، ٹوئٹرانتظامیہ کا کہنا ہے کہ دہشتگردی کے فروغ اوردھمکی آمیز پیغامات دینے پرایک لاکھ پچیس ہزاراکاؤنٹس ...

واٹس ایپ گروپ چیٹ کے نئے فیچر کے بارے میں جانئے

2016-02-04
چیٹنگ میسجنگ اپلیکشن واٹس ایپ نے خاموشی سے ایک فیچر متعارف کرادیا ہے جو بیک وقت بہت زیادہ افراد سے بات چیت کے لیے بہت مفید ہے۔جی ہاں واٹس ایپ نے خاموشی سے اینڈرائیڈ ایپ میں اپنے گروپ چیٹ میں شریک افراد کی تعداد میں اضافہ کردیا ہے۔اب تک واٹس ایپ کی گروپ چیٹ میں سو افراد کو شامل کیا جاسکتا تھا مگر اس نئے فیچر ...

برطانیہ میں آئی فون نے 53 سالہ شخص کی جان لے لی

2016-02-04
لندن: برطانیہ میں ایک شخص گھر میں آئی فون 5 کی وجہ سے لگنے والی آگ سے ہلاک ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق، 53 سالہ مارک کروگر نے اپنا موبائل فون رات بھر چارجنگ پر لگاکر چھوڑ دیا تھا جس کے باعث موبائل نے آگ پکڑ لی اور دیکھتے ہی دیکھتے پورا گھر اس کی لپیٹ میں آ گیا۔یہ واقعہ گزشتہ سال اگست میں برطانیہ کے علاقہ ریڈنگ میں ...

یوٹیوب نے گوگل کو بھی مات دے دی

2016-02-02
دنیا کی مقبول ترین ویب سائٹ کونسی ہے ؟ اگر تو آپ کا خیال ہے کہ گوگل تو غلط درحقیقت وہ فیس بک ہے مگر پہلی بار دوسری مقبول ترین ویب سائٹ کا اعزاز گوگل سے چھن گیا ہے۔جی ہاں گوگل اب دنیا کی دوسری کی بجائے تیسری مقبول ترین ویب سائٹ بن گئی ہے اور اس سے یہ اعزاز کسی اور نے نہیں بلکہ اسی کی ملکیت میں موجود سائٹ یوٹیوب ...

قدرتی آفات کی نگرانی کیلئے نیا مصنوعی سیارہ خلا میں بھجوا دیا گیا

2016-02-01
پیرس: یورپی ممالک نے زلزلوں، سیلابوں اور دیگر قدرتی آفات کی بہتر اور تیز تر نگرانی کے لئے نیا مصنوعی سیارہ خلا میں بھیجا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق یورپی ممالک نے ایک مصنوعی سیارہ خلا میں بھیجا ہے۔ جس کا مقصد زلزلوں، سیلابوں اور دیگر قدرتی آفات کی بہتر اور تیز تر نگرانی کرنا ہے۔ یہ سیٹلائٹ ایک نئی قسم کی لیزر ...

لندن کی سڑکوں پر جلد بغیر ڈرائیور گاڑیاں چلتی نظر آئیں گی

2016-01-31
برطانوی دار الحکومت لندن کی سڑکوں پر جلد ڈرائیور لیس گاڑیا ں دوڑتی دکھائی دیں گی۔برطانوی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق نئی ڈرائیور لیس گاڑیاں ہیتھرو ایئرپورٹ پر چلنے والی الیکٹرک شٹلز سے متاثر ہوکر تیار کی جارہی ہیں جنہیں گرین وچ،برسٹلز،کانوینٹری اور ملٹن کیلز کی سڑکوں پر آزمائشی طور پر چلایا جائیگا۔گرین ...

11 منٹ میں لندن سے نیو یارک پہنچنے والا طیارہ

2016-01-30
آج کے تیز رفتار دور میں لندن اور نیویارک کے درمیان سات گھنٹوں پر مشتمل پرواز طویل نظر آتی ہے، لیکن اب ایک نئے طیارے ’اینٹی پوڈ‘سے یہ سفر محض 11 منٹ میں طے ہو سکے گا۔12427 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے اڑنے والا 10 نشستوں پر مشتمل یہ شاہانہ بزنس جیٹ آپ کو صرف آدھے گھنٹے میں نیو یارک سے سڈنی پہنچا سکے گا۔اینٹی پوڈ کو ماخ ...

فیس بک نے صارفین کو کھیلوں سے باخبررکھنے کے لیے نیا فیچرمتعارف کرادیا

2016-01-24
فیس بک نے کھیلوں سے باخبررکھنے کے لیے ”فیس بک اسپورٹس اسٹیڈیم “کے نام سے نیا فیچرمتعارف کرادیاہے ۔فی الحال یہ سروس امریکن فٹبال گیمز کے لیے دی جارہی ہے تاہم اسے جلد دیگر کھیلوں تک پھیلا دیا جائے گا جب کہ یہ سروس آئی فون پر دستیاب ہوگی جسے بعد میں دیگر فونز تک فراہم کردیا جائے گا۔ایکسپریس نیوز میں شائع خبر ...

جب آپ پریشان ہوتے ہیں تو کس طرف جھکتے ہیں، نئی تحقیق نے بتا دیا

2016-01-24
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانوی سائنسدانوں نے دریافت کیا ہے کہ انسان جب کسی پریشانی میں مبتلا ہوتا ہے تو اس کا جسم بائیں جانب کو جھک جاتا ہے کیونکہ اس کے دماغ کا دائیاں حصہ زیادہ ایکٹو ہوتا ہے۔ برطانیہ کی کینٹ یونیورسٹی کے شعبہ سائیکالوجی کے ڈاکٹر ماریو وآئیک نے پہلی دفعہ اس بات کو دریافت کیا ہے۔ ...

فیس بک کا انتہائی مفید فیچر

2016-01-24
شفقنا اردو: اگر تو آپ فیس بک استعمال کرتے ہیں تو ہوسکتا ہے کبھی کسی پبلک کمپیوٹر یا دوست کی ڈیوائس پر اس سوشل میڈیا سائٹ پر لاگ ان ہو کر لاگ آﺅٹ کرنا بھول گئے ہو؟اگر نہیں بھی ہوا مگر آپ کا اسمارٹ فون چھن جائے جس میں فیس بک آئی ڈی لاگ ان ہو تو اس صورتحال میں اپنی پروفائل تک لوگوں کی رسائی کو روکنے کے لیے کیا کریں ...

آئی فون 7 میں وائی فائی کی جگہ لائی فائی کا استعمال کیا جائے گا

2016-01-21
ایپل کا رواں سال سامنے آنے والا نیا آئی فون 7 لائی فائی ٹیکنالوجی سے لیس ہوسکتا ہے جو وائی فائی کے مقابلے میں سو گنا زیادہ رفتار سے ڈیٹا منتقل کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔ لائی فائی ٹیکنالوجی کی مدد سے 224 گیگا بائٹس فی سیکنڈ کی رفتار سے ڈیٹا کو ٹرانسمٹ کیا جاسکتا ہے۔ اس ٹیکنالوجی کی رفتار اتنی زیادہ ہو گی کہ اس ...

زیادہ اولاد والی خواتین کی عمر طویل اور لمبی ہوتی ہے، ماہرین کا تحقیق

2016-01-16
شفقنا اردو: ایجنسی نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ماہرین صحت نے مشورہ دیا ہے کہ جو خواتین لمبی زندگی چاہتی ہیں وہ اپنی اولاد میں مزید اضافہ کریں کیونکہ زیادہ اولاد والی خواتین کی عمر طویل اور لمبی ہوتی ہے۔ ماہرین صحت کے مطابق ایک نئے مطالعے سے یہ حیرت انگیز انکشاف ہوا ہے کہ جن خواتین کے بچے زیادہ ...

واٹس ایپ میں چھپا ایسا فیچر جو آپ کے بہت کام کا ہے

2016-01-15
واٹس ایپ میں آپ تحریری، وائس میمو، فوٹو یا ویڈیو کو دیکھیں تو اس پر بلیو ٹک بن جاتا ہے جس سے دیگر افراد کو معلوم ہوجاتا ہے کہ آپ نے وہ میسج دیکھ لیا ہے۔یعنی کسی بھی میسج پر دو نیلے ٹک بنے آجائیں تو اس سے پتا چل جاتا ہے کہ وہ پیغام کامیابی سے دوسرے سے تک پہنچ گیا اور اسے دیکھ بھی لیا گیا۔درحقیقت یہ بھی معلوم ہوسکتا ...

اگر آپ کو واٹس ایپ سے یہ پیغام ملے تو اسے کبھی اوپن نہ کریں

2016-01-13
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سائبر کریمنلز سماجی رابطے کی ویب سائٹ واٹس ایپ کے صارفین کی پرسنل فائلز تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔ انہوں نے اس مقصد کیلئے انٹرنیٹ پر ایک خطرناک وائرس پھیلا دیا ہے۔ واٹس ایپ کے صارفین کو متنبہ کیا گیا ہے اگر انھیں ایسا پیغام موصول ہو جس کے بارے میں انھیں شک گزرے تو اسے کبھی اوپن ...

یورپی خلائی ایجنسی کا 2030 تک چاند پر بستی بسانے کا اعلان

2016-01-11
لندن........یورپی خلائی ایجنسی( ای ایس اے) نے 2030 تک چاند پر بستی قائم کرنے کا اعلان کیاہے ۔خلائی ادارے کی طرف سے بتایا گیا ہے وہ چاند پر انسانوں کی ممکنہ آباد کاری کے ایک مشن پر کام کر رہا ہے اور 2030 تک چاند پر بستی قائم کرنا چاہتا ہے۔اگرچہ امریکی خلائی ادارہ ناسا یہ واضح کرچکا ہے کہ امریکی خلابازوں کی اگلی منزل ...

اسٹیفن ہاکنگ کا مایوس افراد کو دلچسپ مشورے

2016-01-09
معروف سائنسدان اسٹیفن ہاکنگ نے مایوسی یا ڈپریشن کے شکار افراد کو اس کیفیت سے نکلنے کے لیے اپنی سوچ میں تبدیلی لانے کا مشورہ دیا ہے۔لندن کے رائل انسٹیٹوٹ میں اپنی 74 ویں سالگرہ کے موقع پر ایک تقریب سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ اپنی سوچ میں نئی تبدیلی لاکر انسان مشکل ترین حالات یہاں تک کہ بلیک ہولز سے بھی باہر ...

دھماکہ خیز مواد کا پتا لگانے والے سینسرز تیار

2015-12-30
شفقنا اردو: محقیقین نے دعویٰ کیا ہے کہ خود کش حملوں او جیکٹوں میں استعمال ہونے والے دھماکا خیز مواد کو تیار کرنا اتنہائی آسان ہے لیکن اس کا پتہ چلانا بہت مشکل کام ہے لیکن کافی عرصے کی تحقیق کے بعد اس کا پتا چلانے والے سینسرز تیار کر لیے گئے ہیں جو دھماکے سے قبل اس سے آگاہ کر دیں گے۔امریکی یونیورسٹی آف الی ...

پاکستان میں یوٹیوب سے پابندی اٹھالی گئی

2015-12-28
شفقنا اردو:پاکستان میں رسول اللہ (ص) کی گستاخی کی ویڈیو نشر ہونے پر یوٹیوب پر لگائی گئی پابندی اٹھا لی گئی۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ کئی سال پہلے یوٹیوب پر رسول اللہ (ص) کی بے حرمتی کی ویڈیو نشر ہونے پر پاکستان میں پابندی لگادی گئی تھی، کئی سال یوٹیوب پاکستان میں غیر فعال تھا۔ تاہم سافٹ ویئر ماہرین نے کئی ایسے ...

فیس بک کا فوٹو ایڈیٹنگ فیچر بھی متعارف

2015-12-27
کیا آپ کو کبھی فیس بک پر تصویر شیئر کرتے ہوئے یہ خیال آتا ہے کہ آپ اس پر کوئی دلچسپ کیپشن یا فوٹو شاپ کی طرح تبدیلیاں نہیں کرسکتے تو سماجی رابطے کی ویب سائٹ کی نئی اپ ڈیٹ آپ کے مسائل کا حل بن کر سامنے آئی ہے۔ فیس بک نے حال ہی میں اپنے ڈیسک ٹاپ ورژن میں ایک اپ ڈیٹ کرتے ہوئے صارفین کو تصاویر ایڈٹ کرنے کا موقع فراہم ...

واٹس ایپ میں ویڈیو کالنگ متعارف کرائے جانے کا امکان

2015-12-22
اگر تو آپ اپنے دوستوں اور رشتے داروں سے واٹس ایپ کے ذریعے وائس کالز سے رابطہ کرتے ہیں تو ہوسکتا ہے جلد آپ ان کے ساتھ ویڈیو کالنگ کی سہولت سے بھی مستفید ہوسکیں۔واٹس ایپ میں وائس کالنگ کی سہولت تو کافی عرصے سے موجود ہے مگر ویڈیو کالز کا فیچر اب تک متعارف نہیں کرایا گیا اور اب رپورٹس آرہی ہیں کہ یہ کالنگ اپلیکشن ...

فیس بک سے دوری میں مشکلات کی وجوہات

2015-12-19
اگر سوشل میڈیا کے حوالے سے بات کی جائے تو یہ کہنا غلط نہیں ہوگا کہ آپ کتنی بھی کوشش کریں مگر فیس بک کو چھوڑنا لگ بھگ ناممکن ہوتا ہے۔یقیناً آپ اس سے وقفہ لے سکتے ہیں، اپنے فون سے اس کی اپلیکشن کو ڈیلیٹ یا اپنا اکاﺅنٹ ہی ڈی ایکٹویٹ کرسکتے ہیں مگر ہر دس میں سے صرف ایک فیس بک صارف ہی اسے ہمیشہ کے لیے چھوڑ پاتا ہے۔یہ ...

2015 کے5 بہترین لیپ ٹاپس

2015-12-11
سان فرانسسکو(نیوزڈیسک)ٹیکنالوجی کی دنیا میں بہت تیزی سے تبدیلیاں آتی ہیں اور نئے کمپیوٹر اور لیپ ٹاپ مارکیٹ میں آتے رہتے ہیں،آئیے آپ کو 2015ءکے ٹاپ5لیپ ٹاپس کے بارے میں بتاتے ہیں۔Dell XPS 13انتہائی طاقتور پروسیسر2.2Ghz Intel Core i5-5200سے لیس یہ لیپ ٹاپ اس فہرست میں سب سے اوپر ہے۔8GBریم اور256GB SSDپر مشتمل اس لیپ ٹاپ کی قیمت ...

آئی فون کی رفتار بڑھانے کا آسان طریقہ

2015-12-08
اپنے آئی فون کو تیز چلانا چاہتے ہیں ؟ تو یہ ٹپ ہوسکتا ہے آپ کے لیے مددگار ثابت ہو۔اگر آپ کے پاس آئی فون ہے اور وہ اکثر آپ کی توقعات کے برعکس سست چل رہا ہو تو اس کی رفتار بڑھانا کوئی مشکل نہیں۔یہ ٹرک ایپل کے ایک پرستار مارک فورسیٹ نے دریافت کی جسے انہوں نے گزشتہ ماہ ایک ٹوئیٹ پیغام میں پیش کیا۔اس کے لیے آپ کو کرنا ...

'پاکستانی معاشرے پر انٹرنیٹ کے 'مثبت اثرات

2015-12-07
کسی بھی چیز کے ہمیشہ دو پہلو ہوتے ہیں، مثبت اور منفی۔ اسی طرح انٹرنیٹ کے بھی مثبت اور منفی اثرات ہیں۔ پاکستان کے لوکل میڈیا میں چونکہ منفی خبر ہی خبر کا درجہ رکھتی ہے، اس لیے میڈیا میں انٹرنیٹ کے ’’پاکستانی سوسائٹی پر برے اثرات‘‘ پر کافی کچھ لکھا جاچکا ہے۔ ٹی وی، اخبارات، جرائد میں اکثر اس موضوع پر لمبے ...