مشرق-وسطیٰ

نواز شریف کے لئے ایک کے بعد دوسرا بحران

تکفیری داعش اور اسرائیلی گٹھ جوڑ: داعش نے  اسرائیل سے معافی کیوں مانگی؟

شفقنا خصوصی: تحریک طالبان کا اسرائیل سے خفیہ تعلق

ترکی میں گرفتاریاں، انسانی حقوق پر حملہ

10 ارب روپے کی پیشکش کرنے والا شہباز شریف کا قریبی تھا، عمران خان

نواز شریف کے لئے ایک کے بعد دوسرا بحران

طالبان کے ’’را‘‘ اور افغان خفیہ ایجنسی سے رابطے ہیں، احسان اللہ احسان کا اعترافی بیان

وہابی مفتی: عید معراج کا جشن منانا حرام ہے!

سعودی شاہی خاندان میں پھوٹ: کیا شاہ سلمان اپنے تخت کو بچا پائیں گے؟

یوم بعثت و نبوت: زیارت حضرت رسول اکرم صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم

امریکی عدالت نے ٹرمپ کا ایک اور حکم نامہ معطل کردیا

ای او بی آئی میں اربوں روپے کی چوری کی ذمہ دار حکومت ہے: سپریم کورٹ

دہشت گردوں کا سوفٹ امیج اور کرپٹ سیاست دان

بھارت دفاع پر خرچ کرنے والا دنیا کا پانچواں ملک بن گیا، رپورٹ

عمران خان کا دعویٰ سیاسی ماحول خراب کرے گا

نواز شریف کب استعفیٰ دیں گے

وزیراعظم عہدے سے استعفیٰ دیں: افتخار چوہدری

راحیل شریف

پانامہ کے نمائشی کیس کے پس پردہ جنرل راحیل کی سعودیہ روانگی / کیا پاکستان، یمن جنگ کا حصہ بن رہا ہے؟

طارق فاطمی نے مستعفی ہونے سے انکار کر دیا، ذرائع

سعودی عرب پاکستان میں فرقہ وارانہ فساد کیلئے فنڈنگ کرتا ہے، عاصمہ شیرازی

 شاہ سے زیادہ شاہ کے وفادار: برطانیہ کا ٹرمپ کو خوش کرنے کے لیے ایرانی شہریوں پر پابندیاں

کرم ایجنسی میں بارودی سرنگ کا دھماکا مردم شماری ٹیم کے 2 ورکروں سمیت 10 فراد جاں بحق

امریکی پیٹ میں پھر مروڑ: روس طالبان کو ہتھیار فراہم کر رہا ہے،امریکی جنرل

فوج کی دیانت اور سپریم کورٹ کی شہرت کا سوال

شمالی کوریا کی امریکی بحری بیڑے کو تباہ کرنے کی دھمکی: سپر پاور کیسے بھیگی بلی بن گیا؟

فرانس کا صدارتی انتخاب

ایران کے لیے پاکستان کی سیکیورٹی انتہائی اہم ہے، جواد ظریف

پاناما لیکس جے آئی ٹی: 'فوج شفاف، قانونی کردار ادا کرے گی'

ایران کے خلاف عرب یہودی اتحاد:  مسلم دنیا کے حکمرانوں کے اصل چہرے عیاں

پانامہ لیکس جے آئی ٹی: کیا عدلیہ نے نواز شریف کو بچاؤ کا راستہ دیا ہے؟

مخصوص ممالک کا فوجی اتحاد عالم اسلام کی وحدت کیخلاف امریکی سازش ہے، پاکستان کو کسی بھی سازش کا حصہ نہیں بننا چاہیئے، علامہ مختار امامی

اپنوں کو نوازنے کا سلسلہ جاری:‌شاہ سلمان نے اپنے بیٹے کو امریکا میں سفیر مقرر کر دیا

تہذیب نام تھا جس کا....... از نذر حافی

نواز شریف کب استعفیٰ دیں گے

قم میں حقیقی اسلام کا درس دیا جاتا ہے نہ کہ داعشی یا طالبانی اسلام کا۔ پاکستانی اسپیکر

ایاز صادق کی ایران کو سی پیک میں شمولیت کی دعوت

وزیر اعظم پر تنقید ہو سکتی ہے تو کوئی بھی مقدس گائے نہیں ، مریم نواز اور ڈی جی آئی ایس آئی کی انتہائی قریبی رشتہ داری ایک حقیقت ہے: اعتزاز احسن

راحیل شریف سعودیہ سدھار گئے

اضافی دستوں کی تعیناتی: کیا سعودیہ پاکستان سے درخواست کرتا ہے؟

سعودیہ بغاوت کے دہانے پر

پاناما فیصلہ، فلم ابھی باقی ہے!

امریکہ سعودیہ گٹھ جوڑ: امت مسلمہ کے داعی کا اصل چہرہ کیا ہے؟

شفقنا خصوصی:پاکستان، سعودی اتحاد اور یمن کے معصوم بچوں کا خون

سعودیہ اگلے مہینے سے اسرائیل کو پیٹرول برآمد کریگا

مودی دنیا کا دوسرا ہٹلر ہے، اسے سبق سکھانے کےلیے کلبھوشن کو پھانسی دی جائے، منموہن سنگھ

اولاند: ٹرمپ، داعش کو منہ بولا بیٹا ماننے کو تیار ہیں

سعودی اتحاد کے منفی عزائم:  کیا پاکستان کو دھوکے میں رکھا گیا ہے؟

سیاسی جماعتوں میں انتہا پسند عناصر میں اضافہ

النصرہ کے کیمیائی ہتھیاروں کے کنگ کون؟

 امریکی منافقت:‌داعش کو عراق میں کیمیائی ہتھیار استعمال کرنے کی کھلی چھٹٰی کیوں؟

وزیراعظم صادق و امین نہیں رہے، جسٹس گلزار کا اختلافی نوٹ

سابق ایرانی صدر احمدی نژاد صدارتی انتخاب کیلئے نااہل قرار

پاکستان کے خبر نگار کا دورہ شام، لوگوں کو بشار اسد سے کوئی مشکل نہیں

ٹوپی ڈرامہ جاری رہے: سپریم کورٹ کا فیصلہ

'سپریم کورٹ جو نہ کرسکی وہ 19 گریڈ کے افسر کریں گے؟'

پاناما کیس: سپریم کورٹ کا جے آئی ٹی بنانے کا فیصلہ

رینجرز اختیارات میں توسیع : سندھ حکومت خائف کیوں ہے؟

 جعلی ریفرنڈم: کیا ترک عوام ڈکٹیٹر شپ چاہتے ہیں؟

شفقنا تجزیہ: وزیراعظم اہل یا نا اہل، پانامہ لیکس کیا لے کر آرہا ہے؟

پانامہ لیکس فیصلہ: کیا ن لیگ تشدد کی راہ اختیار کرے گی؟

آرمی چیف نے 30 دہشتگردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی

اتحاد بین المسلمین کے حوالہ سے پاکستان میں ایک اہم پیش رفت ،اتحاد امت مصطفیٰ فورم کی تشکیل

پاناما کیس فیصلہ: حکمراں جماعت میں قبل از وقت انتخابات پر بحث

سعودی اتحاد کی بلی تھیلے سے باہر: نام نہاد اتحادی مسلم فوج کا حوثی افواج کے خلاف کارروائی کا عندیہ

ڈونلڈ ٹرمپ خطرناک صدر نہیں :احمدی نژاد

شفقنا خصوصی: بشار الاسد کے خلاف اوچھے ہتھکنڈے

یمن: یمنی افواج نے سعودی ہیلی کاپٹر مار گرایا'12 فوجی اہلکار ہلاک

عراقی اہلسنت کو کمزور کرنے کے لئے، سعودی بادشاہ کے مشیر کا دورہ کردستان

سپریم کورٹ پاناما کیس کا فیصلہ 20 اپریل کو سنائے گی

مشرق وسطیٰ


شام میں دہشت گردوں کی جانب سے کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال

2017-04-05
انٹر فیکس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق روس کی وزارت دفاع کے ترجمان ایگور کونا شنکوف نے بدھ کے روز اعلان کیا ہے کہ شام کی فضائیہ کے طیاروں نے مشرقی شام میں واقع صوبے ادلب کے علاقے خان شیخون میں دہشت گردوں سے متعلق کیمائی ہتھیار تیار کرنے والے کارخانے پر بمباری کی ہے۔روس کی وزارت دفاع کے ترجمان نے کہا کہ دہشت ...

امریکہ کا سعودی عرب کو 30 کروڑ ڈالرمالیت کی میزائل ٹیکنالوجی فروخت کرنے کا اعلان

2017-03-10
یمن کی جنگ میں عام شہریوں کی ہلاکتوں پر امریکہ نے سعودی عرب کو ہتھیاروں کی فروخت عارضی طور پر بند کر دی تھی لیکن اب امریکہ کی نئی حکومت نے سعودی عرب کو 30کروڑ ڈالر مالیت کی میزائل ٹیکنالوجی اور بحرین کو 4ارب ڈالرمالیت کے ایف 16طیارے فروخت کرنے کا اعلان کیا ہے۔ واشنگٹن پوسٹ کی نئی رپورٹ کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ ...

حلب کے ساتھ اظہار یکجہتی میں ایفل ٹاور کی بتیاں گُل کر دی گئیں، وجہ؟ دہشتگردوں کی ناکامی؟

2016-12-15
شام کے شہر حلب کو دہشتگردوں سے آزاد کرانے پر امریکہ اور اس کے اتحادی حواس باختہ نظر آ رہے ہیں اور برائے نام حلب کے اہلیان کے ساتھ یک جہتی کے اظہار کے نت نئے طریقے سامنے آ رہے ہیں۔ اسی طرح کا ایک شوشہ فرانس کے شہر پیرس میں واقع ایفل ٹاور کی بتیان بھجا کر کیا گیا۔ بدھ کی شام پیرس کے ایفل ٹاور کی بتیاں بجھا دی گئیں۔ ...

ابو بکر البغدادی کا داعش پر گرفت کمزور پڑتی جا رہی ہے

2016-11-04
امریکی عسکری حکام کا کہنا ہے کہ عراقی شہر موصل میں جھڑپوں میں شدت آنے کے بعد داعش کے سربراہ ابو بکر البغدادی کا اپنی تنظیم پر کنٹرول کم ہوتا جا رہا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق عراق اور شام میں داعش کے خلاف اتحادی افواج کے ترجمان امریکی کرنل جان ڈورین نے ابو بکر البغدادی کی آڈیو ٹیپ کے حوالے سے کہنا ...

عراقی فوج موصل کے اندر داخل، فیصلہ کن کارروائی کا آغاز

2016-11-02
عراق کی انسداد دہشت گردی فوج کے سربراہ جنرل طالب شغاتی نے کہا ہے کہ ملک کے شمالی شہر موصل کو دہشتگرد تنظیم ’داعش‘ کے قبضے سے چھڑانے کے لیے عملی کارروائی کا آغاز کردیا گیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ عراقی فوج موصل شہر کے مضافات میں داخل ہوچکی ہیں جس کےبعد پیش قدمی کا سلسلہ جاری ہے۔عراق کے ایک مقامی ٹی وی سے بات کرتے ...

دہشتگرد گروپ النصرہ فرٹ کی بمباری سے 84 افراد ہلاک

2016-11-01
شامی فوج کی جانب سے بیان میں کہا گیا ہے کہ حلب میں النصرہ فرنٹ کی بمباری کے نتیجے میں گزشتہ 3 روز کے دوران 84 افراد ہلاک ہوئے۔ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ہلاک ہونے والوں میں زیادہ تر تعداد خواتین اور بچوں کی ہے، جبکہ القاعدہ سے تعلق رکھنے والے اس گروپ نے اس دوران کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال بھی کیا ہے۔النصرہ ...

سید حسن نصر اللہ کی لبنانی صدر میشل عون کو مبارک باد

2016-10-31
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ  نے میشل عون کو لبنان کا صدر منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کی ہے۔ اطلاعات کے مطابق سید حسن نصر اللہ  نے میشل عون کو ٹیلیفون کرکے صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ۔ واضح رہے کہ لبنانی پارلیمنٹ نے ڈھائی سال تک صدارتی عہدہ خالی رہنے کے بعد بالآخر حزب اللہ لبنان کے حمایت ...

یمن میں آل سعود کے المناک جرائم + تصاویر

2016-10-31
اس سے پہلے ہم نے مقبوضہ کشمیر، فلسطین، افغانستان، لبنان، شام اور عراق میں کفار کی ظلم و تشدد کو دیکھا تھا لیکن آج یمن کی حالت زار ان سب سے کئی گنا زیادہ وحشتناک اور المناک ہے۔تسنیم خبررساں ادارے کے مطابق، یمن پر سعودی اتحاد کے 158 جنگی طیاروں نے بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں یمن کے ہزاروں بے گناہ شہریوں کو خاک ...

جمیعت الوفاق; بحرینی قوم کی روح میں بسی فکر

2016-10-28
آل خلیفہ کا جمیعت الوفاق اسلامی کے اثاثوں کو ضبط کرنے کا فیصلہ حزب اختلاف کو کمزور کرنے اور بحرین کے سیاسی منظر نامے کو مخالف نظریات سے پاک کرنے کے لئے کی جانے والی مسلسل کوششوں کا ایک حصہ ہے۔خبررساں ادارے تسنیم نے مصر کی البدیل نیوز ویب سائٹ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ آل خلیفہ نے عوام اور حزب اختلاف پر دباؤ ...

آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں بحرینی عوام کے مظاہرے

2016-10-24
بحرین کے ممتاز شیعہ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں عوام کے وسیع مظاہرے بدستور جاری ہیں۔مہر نیوز ایجنسی نے بحرینی میڈیا کے حوالے سے خبر دی ہے کہ شیخ عیسی قاسم کے خلاف مقدمے کی کارروائی سے ایک روز پہلے اتوار کو پورے بحرین میں عوام نے ان کی حمایت میں اور آل خلیفہ حکومت کی تشدد آمیز پالیسیوں کے خلاف ...

بحرین میں شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں جاری دھرنا

2016-10-19
بحرین میں آیۃ اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں اس ملک کے عوام کا دھرنا بدستور جاری ہے۔لبنان کے المنار ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بحرین کے نامور عالم دین آیۃ اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں ان کے گھر کے سامنے بحرینی مسلمانوں کا جاری دھرنا پانچویں ماہ میں داخل ہو گیا۔ یہ دھرنا ایسی حالت میں جاری ہے کہ بحرین کی آل ...

سعودی شہزادے کا سر قلم کر دیا گیا

2016-10-18
ریاض: ایک شخص کے قتل کے جرم میں سعودی حکومت نے مجرم سعودی شہزادے ترکی بن سعود بن الکابیر کا سر قلم کردیا۔خلیجی خبر رساں اداروں کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق سعودی وزارت داخلہ کی جانب سے بیان جاری کیا گیا ہے کہ متاثرہ شخص عدیل بن سیلمان بن عبدالکریم ال محیمید کے قتل کے جرم میں سعودی شہزادے کو سزا موت دے دی گئی۔عدیل ...

سنہ 2040ء تک اسرائیل کی آبادی ایک کروڑ 33 لاکھ تک پہنچانے کا ہدف

2016-09-30
اسرائیل کے سرکاری ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ صہیونی ریاست نے سنہ2040ء تک اسرائیل میں آبادی کا ہدف ایک کروڑ 33 لاکھ تک پہنچانے کا ہدف مقرر کیا ہے۔اسرائیل کے سرکاری اعدادو شمارکے مطابق اس وقت صہیونی ریاست کی آبادی 64 لاکھ 19  ہزار ہے جو کہ اسرائیل کی کل آبادی یعنی یہودیوں کی ...

ایران نے ہتھیار یمن بھیجنے کا سعودی الزام مسترد کر دیا

2016-09-29
اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل نمائندے نے سلامتی کونسل کے نام سعودی عرب کے خط کے جواب میں اس کے بےبنیاد دعوے کو مسترد کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا ہے کہ ایران نے کبھی بھی انصار اللہ یمن کو ہتھیار بھیجنے کی پالیسی اختیار نہیں کی ہے۔ارنا کی رپورٹ کے مطابق غلام علی خوشرو نے بدھ کے روز ایک خط میں ...

اقوام متحدہ کے امدادی قافلے پر حملہ نہیں کیا: شامی فوج

2016-09-20
شام کی فوج نے اقوام متحدہ کے امدادی قافلے پر کیے جانے والے حملے میں کسی بھی قسم کی مداخلت کو سختی کے ساتھ مسترد کر دیا ہے۔دمشق میں عسکری ذرائع نے بتایا ہے کہ حلب میں اقوام متحدہ کے انسانی امداد پہنچانے والے قافلے پر حملے میں شامی فوج کے ملوث ہونے سے متعلق خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔اس سے قبل آمدہ خبروں میں ...

عراق کے بارے میں پالیسیاں تبدیل نہیں ہوں گی ، سعودی سفیر سفارتی اصولوں سے ناواقف

2016-08-29
بغداد میں متعیّن سعودی سفیر ثامر السبحان نے واضح کیا ہے عراق کے بارے میں سعودی عرب کی پالیسیاں تبدیل نہیں ہوں گی۔ عرب خبر رساں ادارے کے مطابق ثامر السبحان نے عراق کی جانب سے سعودی عرب کو سفیر تبدیل کرنے کے مطالبے کے بعد رد عمل کے طور پر یہ بیان دیا ہے۔ مزید پڑھیں: سعودی سفیر عراق میں شیعہ سنی فسادات کو کرانا ...

سعودی عرب اور بحرین کی توہین پر کویتی قانون ساز کو 14 سال قید

2016-07-27
کویت سٹی: کویتی کورٹ نے قانون ساز کو پڑوسی خلیجی ممالک سعودی عرب اور بحرین کے خلاف جارحانہ زبان استعمال کرنے پر 14 سال اور 6 ماہ کی قید کی سزا سنادی۔فرانسیسی خبر رساں ایجنسی ’اے ایف پی‘ کے مطابق عبد الحمید دَشتی کو سعودی عرب کے خلاف توہین آمیز زبان بولنے پر 11 سال 6 ماہ اور بحرین کی توہین کرنے کے دوسرے کیس میں ...

یمن پر سعودی اتحاد کے حملے جاری

2016-07-08
صوبہ مآرب پر سعودی ایجنٹوں کے حملے میں سات بچے شہید اور پچیس دیگر زخمی ہوگئے- سعودی عرب کے جارح طیاروں نے دارالحکومت صنعا کے شہر نھم کو بھی اپنے جارحانہ حملوں کا نشانہ بنایا-یمن سے ہی ایک اور خبر یہ ہے کہ صوبہ مآرب میں سعودی ایجنٹوں کے ٹھکانوں پر یمنی فوج کے میزائل حملے میں دسیوں سعودی ایجنٹ ہلاک کردیئے گئے-اسی ...

سعودی عرب داعشی دہشتگردی کا شکار ہونے کا ڈرامہ کررہا ہے؟

2016-07-08
امریکہ کے معروف سیاسی تجزیہ نگار’’کیون بیرٹ‘‘نے پریس ٹی وی کےساتھ مختصر انٹرویو میں کہاکہ سعودی عرب جو عالمی دہشتگردی کا سب سے بڑا حامی ہےخودکو داعشی دہشتگردی کا شکار ہونےکا ڈرامہ کررہا ہے۔انہوں نےکہاکہ سعودی عرب، ترکی، اسرائیل اورامریکہ نے اسلام کوبدنام اورمشرق وسطیٰ کو غیر مستحکم کرنے کیلئے داعش ...

بحرین: آل خلیفہ نے ریڈ لائن کراس کر دی ۔ ایران

2016-06-21
[caption id="attachment_21402" align="aligncenter" width="200"] آیت اللہ عیسی قاسم اور شیخ علی سلمان[/caption] آل خلیفہ ریژیم نے مظلوم بحرینی عوام کے لئے آواز اُٹھانے والے ممتاز عالم دین اور بحرین کے سب سے بڑے مرجع آیت شیخ عیسیٰ قاسم کی شہریت منسوخ کردی ہے۔ مملکت بحرین کے وزارت داخلہ نے اپنے بیان میں شیخ عیسی قاسم پر غیر ملکی طاقتوں کے مفاد ...

جنسی تشدد دہشت گرد گروہ داعش کا ایک حربہ

2016-06-20
تکفیری دہشت گرد گروہ داعش جنسی تشدد سے ایک حربے کے طور پر کام لیتا ہے۔ رپورٹ کے مطابق انسداد جنسی تشدد کے امور میں اقوام متحدہ کی خصوصی نمائندہ، زینب حوا بنگورا نے ایک بیان جاری کرکے اعلان کیا ہے کہ تکفیری دہشت گرد گروہ داعش عراق میں جنسی تشدد سے ایک حربے کے طور پر کام لیتا ہے۔ انھوں نے کہا ہے کہ انسداد جنسی ...

محمد بن سلمان عنقریب سعودی عرب کے بادشاہ بن جائیں گے

2016-06-19
امریکہ کے خفیہ ادارے کے سابق افسر بروس ریڈل  نے ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ سعودی عرب کے ولیعہد دوم اور وزیر دفاع  محمد بن سلمان عنقریب سعودی عرب کے بادشاہ بن جائیں گے کیونکہ امریکہ نے محمد بن سلمان کو قریب سے جاننے کے لئے واشنگٹن کے دورے کی دعوت دی ہے۔امریکہ کے سابق افسر کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے بادشاہ ملک ...

ترک فورسز کی فائرنگ سے 11 شامی مہاجرین ہلاک

2016-06-19
عمان: ترک فورسز نے ترکی میں داخل ہونے والے 11 شامی مہاجرین کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا، جن میں سے بیشتر کا تعق ایک ہی خاندان سے تھا۔خبر رساں ادارے رائٹرز کی ایک رپورٹ کے مطابق شام میں انسانی حقوق کے حوالے سے کام کرنے والی برطانوی تنظیم کا کہنا تھا کہ شمال مغربی شامی سرحد سے ترکی میں داخل ہونے کی کوشش کرنے والے ...

دہشتگرد تنظیم داعش کا گڑھ فلوجہ ان کے ہاتھ میں نہ رہا

2016-06-18
بغداد: عراق کے وزیراعظم حیدر العبادی نے 4 ہفتوں کی شدید جھڑپوں کے بعد داعش کے گڑھ فلوجہ میں شدت پسند تنظیم کے خلاف فتح کا اعلان کردیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق عراق کے وزیراعظم حیدر العبادی کا سرکاری ٹی وی پر اپنے خطاب میں کہنا تھا کہ سیکیورٹی فورسز نے فلوجہ کے مرکزی حصے پر اپنا قبضہ مضبوط کر لیا ...

نام نہاد خلیفہ ابوبکر البغدادی امریکی حملے میں ڈھیر

2016-06-14
‎ایرانی خبر رساں ایجنسی العالم نے داعشی خبررساں ایجنسی الأعماق کے حوالے سے داعش کے سربراہ ابوبکر البغدادی کی ہلاکت  کے دعوے کو رپورٹ کیا ہے۔[caption id="attachment_20892" align="aligncenter" width="150"] داعش کے خلیفہ ابوبکر البغدادی[/caption]العالم نیوز رپورٹ کے مطابق، اعلان خلافت کے نمائیندہ خبر رساں ایجنسی الأعماق نے شائع کیا ۔ خلافت ...

آیت اللہ العظمی سیستانی کا فتوی داعش کے خلاف جنگ میں سنگ میل ہے: عراقی صدر

2016-06-14
عراق کے صدر فواد معصوم نے ملک کے عظیم مرجع تقلید آیت اللہ العظمی سیستانی کی جانب سے عوامی رضاکار فورس کے قیام کے تاریخی حکم کی قدردانی کی ہے۔صدر فواد معصوم نے،عوامی رضاکار فورس حشدالشعبی کے قیام کے تاریخی فتوے کی دوسری سالگرہ کے موقع پر اپنے خطاب میں کہا ہے کہ مرجع تقلید آیت اللہ العظمی سیستانی کے اس حکم ...

آل سعود کی پسماندگی تیزی سے دنیا پر عیاں ہورہی ہے: امریکی سیاسی تجزیہ نگار

2016-06-11
امریکہ کے ایک سیاسی تجزیہ نگار اور تاریخی جائزہ انسٹی ٹیوٹ کے ڈائریکٹر ’’مارک ویبر‘‘ نے پریس ٹی وی کے ساتھ انٹرویو میں اقوام متحدہ پر سعودی عرب کے دباؤ پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ آل سعود کی پسماندگی تیزی سے دنیا پر عیاں ہورہی ہے۔انہوں نے یمنی بچوں کے قتل عام پر اقوام متحدہ کی طرف سے آل سعود کو بلیک لسٹ کئے ...

خلیجی ڈونرز القاعدہ کی مالی آمدنی کے اہم ذرائع: امریکی محکمہ خزانہ

2016-06-11
امریکی محکمہ خزانہ کے ایک اعلیٰ عہدید ار’’ڈینیل گلیزر‘‘نے ایک سماعت کے دوران کہاکہ روایتی طورپر خلیج میں مقیم عطیہ دہند گان  القاعدہ کی آمدنی کے اہم ذرائع رہے ہیں تاہم ہم ان کےمالی نیٹ ورک کو کاٹنے میں کامیاب ہورہے ہیں۔انہوں نےکہاکہ خلیجی ممالک نے اس حوالےسے وسیع اقدامات کئے ہیں اورتمام خلیجی ریاستوں ...

لیبیا :سرت کو داعش کے قبضے سے آزاد کرالیا گیا

2016-06-11
لیبیا کی سرکاری فورسز نے ساحلی شہر سرت کو داعش کے قبضے سے آزاد کرالیا ہے۔ عرب ٹی وی کے مطابق لیبیا کی فورسز نے جمعے کے روز شدید لڑائی کے بعد سرت شہر میں داخل ہونے میں کامیاب ہوگئی تھیں۔اس دوران بحری فوج نے شہر کے ساحل پر کنٹرول حاصل کر لیا تھا تاکہ داعش کے جنگجو سمندر کے راستے فرار ہونے میں کامیاب نہ ہوسکے۔فوجی ...

داعش نے زینبیہ (س) بم دھماکوں کی ذمہ داری قبول کرلی

2016-06-11
شام میں وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے نبی کریم (ص) کی نواسی سیدہ زینب (س) کے روضہ مبارک کے قریب بم دھماکوں کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔ اطلاعات کے مطابق دمشق کے قریب سیدہ زینب (س) کے علاقہ میں وہابی دہشت گردوں نے دو خودکش حملوں میں 12 افراد کو شہید اور درجنوں کو زخمی کردیا ہے۔ شامی حکومت نے ایک بیان میں ان حملوں کی ...

البغدادی فضائی حملے میں شدید زخمی ہوگئے، عراقی چینل

2016-06-10
عراق کے نجی ٹیلی ویژن چینل نے دعویٰ کیا ہے کہ داعش کے سربراہ ابوبکر البغدادی فضائی حملے میں شدید زخمی ہوگئے ہیں۔ تاہم اتحادی اور عراقی حکام نے خبر کی تصدیق کرنے سے انکار کردیا ہے۔عراق کے نجی چینل السومریہ نے صوبہ نینویٰ میں اپنے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا تھا کہ داعش کے سربراہ ابو بکر البغدادی اپنے ساتھیوں ...

کویت میں یمن سے متعلق امن مذاکرات جاری

2016-06-10
یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے خصوصی نمائندے نے کویت میں امن مذاکرات جاری رہنے کی خبر دی ہے-النشرہ ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اسماعیل ولد الشیخ احمد نے جمعرات کو کہا ہے کہ کویت میں یمن سے متعلق تبادلۂ خیال کے لئے مذاکرات جاری ہیں اور انہوں نے یمنی ...

حیدرالعبادی فوجی آپریشن کا جائزہ لینے کے لئے فلوجہ سیکٹر پہنچ گئے

2016-06-09
عراقی وزیر اعظم حیدرالعبادی فوجی آپریشن کا جائزہ لینے کے لئے فلوجہ سیکٹر پر پہنچ گئے۔اطلاعات کے مطابق وزیراعظم حیدرالعبادی بدھ کی رات فلوجہ کے علاقے حی الشہدا پہنچے۔ داعش کے خلاف فرنٹ لائن پر برسر پیکارعراقی جوانوں سے ملاقات اور فوجی کارروائیوں کا قریب سے جائزہ لینا، ان کے دورے کا مقصد بتایا جاتا ہے۔حیّ ...

شہید آیت اللہ باقر نمر کا جنازہ ان کے اہل خانہ کو ابھی تک نہ مل سکا

2016-06-08
آل سعود حکومت، ممتاز عالم دین شہید آیت اللہ شیخ باقر نمر کا جنازہ ان کے اہل خانہ کےحوالے کرنے کے لئے ابھی تک تیار نہیں ہوئی ہے-آل سعود حکومت نے اپنے ایک ظالمانہ فیصلے کے تحت رواں سال جنوری کے اوائل میں سعودی عرب کے ممتازعالم دین شیخ آیت اللہ باقر نمرکو انتہائی بےدردی کے ساتھ شہید کر دیا تھا اور ان کے رشتے داروں ...

ایران کے فوجی مشیر ہماری دعوت پر آئے ہیں: ترجمان حکومت عراق

2016-06-08
حکومت عراق کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران کے فوجی مشیر ہماری دعوت اور پوری ہم آہنگی کے ساتھ عراق آئے ہیں۔بدھ کے روز بغداد میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے حکومت عراق کے ترجمان سعد الحدیثی نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف عالمی جنگ کے تحت اس وقت دنیا کے مختلف ملکوں کے پانچ ہزار فوجی مشیرعراق میں موجود ہیں جن میں ایرانی ...

فلوجہ شہر کی جانب عراقی افواج کی پیشقدمی

2016-06-08
عراقی افواج نے فلوجہ شہر کے جنوب میں حیی الشہدا علاقے میں اہم پیشقدمی کی ہےصوبہ الانبار میں ایک سیکورٹی عہدیدار نے بدھ کو بتایا کہ عراقی افواج نے بدھ کو فلوجہ شہر کے جنوب میں واقع الشہدا علاقے کے مرکز میں داعش کے ٹھکانوں کی جانب اہم پیشقدمی کی ہے - مذکورہ سیکورٹی عہدیدار نے بتایاکہ عراقی افواج نے داعش کے دہشت ...

حلب میں النصرہ کے حملے میں 40 افراد ہلاک 100 زخمی

2016-06-05
شام کے صوبہ حلب میں فائر بندی پر نظر رکھنے والے ادارے کے مطابق النصرہ دہشت گردوں نے حلب پر راکٹ حملوں میں  40 شہریوں کو ہلاک اور 100 کو زخمی کردیا ہے۔اطلاعات کے مطابق شیخ مقصود علاقہ پر النصرہ کے راکٹ حملوں میں 40 افراد ہلاک اور 100 زخمی ہوگئے ہیں۔ دہشت گردوں نے شیخ مقصود، المحافظہ، الزہراء ، اور النیراب ایئر پورٹ ...

شیخ سلمان کی رہائی کے لئے امریکہ کی درخواست مسترد

2016-06-05
بحرین کی وزارت خارجہ نے اس ملک کی جمعیت اسلامی وفاق ملی کے سربراہ شیخ علی سلمان کی رہائی کے لئے امریکی حکام کی درخواست کو قانونی حیثیت سے عاری قرار دیتے ہوئے اس کی مخالفت کی ہے- اس رپورٹ کے مطابق بحرین کے وزیر خارجہ نے ٹوئیٹر پیج پر ایک پیغام میں لکھا ہے کہ اقوام متحدہ میں امریکی نمائندہ سامانتا پاور اور امریکی ...

یمن میں بربریت کی انتہا: اقوام متحدہ کی جانب سے سعودی اتحاد بلیک لسٹ قرار

2016-06-04
صنعا:  اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون نے یمن میں فضائی حملوں میں سیکڑوں بچوں کی اموات پر سعودی عرب کی قیادت میں قائم اتحاد کو اپنی سالانہ بلیک لسٹ میں شامل کر لیا ہے۔اقوام متحدہ کی جانب سے جاری کردہ فہرست میں 14 ملکوں میں بچوں کے خلاف جرائم کا ذکر کیا گیا ہے۔ اقوام متحدہ کے بچوں اور مسلح تنازعات سے ...

100 ممالک کے 40 ہزار دہشتگرد شام میں سرگرم: امریکی محکمہ خارجہ

2016-06-03
امریکی محکمہ خارجہ کے انسداد دہشتگردی کےکوآرڈینیٹر’’جسٹن سبرل ‘‘نے میڈیا بریفنگ میں کہاکہ شام میں غیر ملکی دہشتگردوں کی تعداد 40 ہزار سے تجاوزکرچکی ہے۔انہوں نےکہاکہ ان اعداد وشمار کو انہوں نے امریکی انٹلی جنس کمیونٹی سے حاصل کئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ بین الاقوامی کوششوں کے نتیجے میں دہشتگردوں کا جنگ زدہ ...

حضرت امام خمینی (رہ) کے افکار نے بغداد کو داعش کے ہاتھ میں جانے سے بچا لیا: شیخ اکرم الکعبی

2016-06-02
عراق کی اسلامی تنظیم نجباء کے سکریٹری جنرل حجۃ الاسلام والمسملین شیخ اکرم الکعبی  نے کہا ہے کہ داعش دہشت گرد جونہی بغداد کے دروازے تک پہنچے تو امام خمینی (رہ ) کے افکار سے سرشار ہمسایہ ملک ایران نے عراقی عوام اور عراقی حکومت کی درخواست پر مکمل حمایت اور پشتپناہی کا اعلان کردیا اور حضرت امام خمینی (رہ) کے افکار ...

شیخ علی سلمان کی قید میں پانچ سال کا اضافہ

2016-05-30
بحرین کی نمائشی اپیل کورٹ نے معروف انقلابی رہنما شیخ علی سلمان کی سزا ئے قید میں پانچ سال کا اضافہ کر دیا ہے۔بحرین کی الوفاق نیوز سائٹ کے مطابق شاہی حکومت کی نمائشی عدالت نے پیر کو معروف انقلابی رہنما شیخ علی سلمان کی سزائے قید چار سال سے بڑھا کے نو سال کر دی ہے۔ بحرین کی الوفاق پارٹی نے نمائشی عدالت کے اس ...

سعودی عرب اور بحرین میں ہندوستانی خواتین کی فروخت کا انکشاف

2016-05-29
ایک برطانوی اخبار نے سعودی عرب اور بحرین میں ہندوستانی خواتین کی فروخت کا انکشاف کیا ہے۔روزنامہ انڈی پینڈینٹ نے ہفتے کے روز اپنی ایک رپورٹ میں لکھا ہے کہ ہندوستانی ملازماؤں کو سعودی عرب اور بحرین میں تجارتی اشیا کے طور پر انتہائی کم قیمت میں فروخت کیا جاتا ہے۔رپورٹ کے مطابق سعودی عرب میں ہر ہندوستانی ملازمہ ...

دہشتگرد گروہ داعش نے عورتوں کو آن لائن فروخت کرنا شروع کر دیا

2016-05-29
امریکی اخبار "واشنگٹن پوسٹ" کے مطابق داعشی سرغنہ  ابو اسعد الالمانی (جرمن)نے فیس بک پرایک عورت کی تصویر لگا کر اس کے نیچے یہ عبارت لکھ دی "برائے فروخت"۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نے مزید یہ لکھا کہ " ان تمام برادران کے لیے جو ایک لونڈی خریدنے کا سوچ رہے ہیں۔ یہ ایک 8000 ڈالر میں دستیاب ہے"۔ کچھ گھنٹوں کے بعد اس نے ایک ...

سعودی عرب کی شام کو فوجی حملے کی دھمکی

2016-05-19
سعودی عرب کے وزیرخارجہ عادل الجبیر  نے شام کو دھمکی دی ہے کہ اگر شام کے بحران پر مذاکرات ناکام ہوتے ہیں تو شام پر فوجی حملہ کرے گا ویانا میں شام کے مسئلے پر مذاکرات کے اختتام پر الجبیر نے کہا بہت پہلے شام میں اقتدار کی منتقلی کا مسئلہ حل ہونا چاہئے تھا۔سعودی عرب کے وزیرخارجہ نے کہا اگر حکومت شام بین الاقوامی ...

قدرتی وسائل سے مالامال ملک لیبیا کی بدامنی سے مغربی ممالک فائدہ اٹھانے میں مصروف

2016-05-18
برطانیہ کے ایک فلم ساز اورسیاسی مبصر’’سوکنٹ چندن ‘‘نے پریس ٹی وی کےساتھ انٹرویو میں شام اورلیبیا میں جاری بحران کے حوالے سے ویانا مذاکرات پر تبصرہ کرتے ہوئے کہاکہ مغربی ممالک قدرتی وسائل سے مالامال ملک لیبیا کی بدامنی سے فائیدہ حاصل کرنے میں مصروف عمل ہیں۔انہوں نےکہاکہ امریکہ ،فرانس اوربرطانیہ جیسی ...

حزب اللہ مصطفی بدر الدین کے خون کا بدلہ لینے کے لیے تیار؟

2016-05-17
حزب اللہ لبنان نے شام میں تکفیری دہشت گردوں کو سخت جواب دینے کا تہیہ کر لیا ہے۔لبنان سے موصولہ خبروں میں کہا گیا ہے کہ حزب اللہ اپنے سینیئر کمانڈر شہید مصطفے بدرالدین کے خون کا بدلہ لینے کے لئے دہشت گردوں کو سخت سبق سکھانے کے لئے پوری طرح تیار ہو گئی ہے-لبنان کے سینیئر سیاسی رہنما وہیب وہبی نے دہشت گردوں کے ...

حزب اللہ کے اہم کمانڈر کی شام میں شہادت کا ذمہ دار کون؟

2016-05-14
بیروت: لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کے اہم کمانڈر مصطفیٰ امین بدرالدین پر گذشتہ روز شام کے شہر دمشق کے ایئر پورٹ کے قریب بم حملے کے ذمہ داروں کو تعین نہ ہوسکا۔  حزب اللہ کے کمانڈر مصطفیٰ امین بدرالدین گذشتہ روز شام کے شہر دمشق کے ایئرپورٹ کے قریب ہونے والے ایک بم دھماکے میں شہید ہوگئے تھے۔بعض خبر رساں ...

ایرانی شہری اس سال حج پر کیوں نہیں جا سکیں گے؟

2016-05-12
تہران: ایرانی وزیر ثقافت کا کہنا ہے کہ سعودی عرب سے کشیدہ تعلقات کی بناء پر ایران رواں ماہ ستمبر میں ایرانی شہریوں کے حج کی ادائیگی کے حوالے سے سعودیہ سے معاہدہ کرنے میں ناکام رہا ہے۔خبر رساں ادارے 'اے ایف پی' کے مطابق ایک ایرانی وفد کے گذشتہ ماہ سعودی عرب میں مذاکرات کے 4 ادوار ہوئے، تاہم چونکہ ایران میں سعودی ...

عراق میں سیاسی بے ثباتی کہاں سے پیدا ہوتی ہے ؟

2016-05-12
عراقی امور کے ماہر رضا دہقانی نے عراق میں جاری بے ثباتی کا تجزیہ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ؛ عراق میں رو نما ہوئے واقعات ،اور مقتدی صدر کے حامیوں کا پارلیمنٹ میں اور وزیر اعظم کے دفتر میں داخل ہونا گذشتہ ایک مہینے میں اس ملک میں کشمکشوں کے سلسلے کا نکتہء عروج تھا ،یہ وہ اختلافات ہیں جو قابینہ کی ترکیب کے سلسلے میں ...