horizontal1

پاکستان کابل ہوٹل حملے میں ملوث افراد کو گرفتار کرے، امریکا کا نیا مطالبہ

زینب کا قاتل گرفتارکر لیا گیا

زینب کا قاتل گرفتارکرلیا گیا

فلسطینی نیشنل اتھارٹی کے انٹیلی جنس سربراہ کا خفیہ دورہ سعودیہ

اسرائیل کیا اب بھارتی فوجی راز چرانے کے درپے ہے؟

ترکی کی فوجیں شام میں

فلسطینی نیشنل اتھارٹی اسرائیل سے تعاون برقرار رکھیگی؛ فلسطینی تجزیہ کار

اس قتل کی ایف آئی آر میں کسے نامزد کیا جائے!

شریفوں کی کرپشن پاکستان تک محدود نہیں بین البراعظمی ہے، آصف زرداری

بشار الاسد کا تختہ الٹنے کی کسی بھی اسکیم کو مسترد کرتے ہیں: روس

جمہوریت کو کوئی خطرہ نہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

نفاذ شریعت کی ایک نئی تحریک

شام میں ترک کارروائی ’دہشت گردی کی معاونت‘ کے مترداف ہے، شامی صدر

یمن جنگ میں شریک ممالک کے لیے جرمن اسلحے کی فراہمی معطل

کابل ہوٹل حملے میں ہلاکتیں 43 ہوگئیں، 14 غیر ملکی شامل

بالی وڈ اسٹار خانز نے صہیونی وزیر اعظم سے ملنے سے انکار کردیا

چیف جسٹس دوسروں کے بجائے اپنے ادارے کو ٹھیک کریں: خورشید شاہ

اہل سنت کے علمائے دین ہماری آنکھوں کا سہرا ہیں

سعودی عرب کی ’توہین‘: کویتی بلاگر کو پانچ سال سزائے قید

دنیا، کس قسم کے افراد کو تباہ وبرباد کردیتی ہے؟

ٹرمپ کے خلاف لاکھوں امریکی خواتین کا تاریخی احتجاج

نقیب اللہ قتل؛ راؤ انوار کو پولیس پارٹی سمیت گرفتار کرنے کا فیصلہ

فتویٰ اور پارلیمینٹ

کل بھوشن کے بعد اب محمد شبیر

سعودیہ فوج میں زبردستی بھرتی پر مجبور ہوگیا ہے؛ یمنی نیوز

پاکستان کی غیر واضح خارجہ پالیسی سے معاملات الجھے رہیں گے

پارلیمنٹ پر لعنت

نائیجیریا میں آیت اللہ زکزکی کی حمایت میں مظاہرہ

ایٹمی معاہدے میں کوئی خامی نہیں، امریکی جوہری سائنسداں کا اعتراف

سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان مکار، دھوکہ باز، حیلہ گر اور فریبکار ہیں: قطری شیخ

امریکا نے دہشت گردی کے بجائے چین اور روس کو خطرہ قرار دے دیا

سلامتی کونسل میں پاکستان اور امریکی مندوبین کے درمیان لفظی جنگ

ایک اورماورائے عدالت قتل

کالعدم سپاہ صحابہ کا سیاسی ونگ پاکستان راہ حق پارٹی بھی اھل سیاسی جماعتوں میں شامل

امریکہ اور دہشتگردی کا دوبارہ احیاء

ایرانی جوان پوری طرح اپنے سیاسی نظام کے حامی ہیں؛ ایشیا ٹائمز

دنیائے اسلام، فلسطین اور یمن کے بارے میں اپنی شجاعت کا مظاہرہ کرے

شام کے لیے نئی سازش کا منصوبہ تیار

پاک فوج کیخلاف لڑنا حرام ہے اگر فوج نہ ہوتی تو ملک تقسیم ہوچکا ہوتا: صوفی محمد

امام زمانہ عج کی حکومت میں مذہبی اقلیتوں کی صورت حال

سعودی عرب نائن الیون کے واقعے کا تاوان ادا کرے، لواحقین کا مطالبہ

امریکہ کو دوسرے ممالک کے بارے میں بات کرنے سے باز رہنا چاہیے: چین

پاکستان میں حقانی نیٹ ورک موجود نہیں

سعودی عرب نے یمن میں انسانی، اسلامی اور اخلاقی قوانین کا سر قلم کردیا

پاکستان کو ہم سے دشمن کی طرح برتاؤ نہیں کرنا چاہیے: اسرائیلی وزیراعظم

آرمی چیف نے 10 دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی

بھارت: ’حج سبسڈی کا خاتمہ، سات سو کروڑ لڑکیوں کی تعلیم کے لیے

صہیونی وزیر اعظم کے دورہ ہندوستان کی وجوہات کچھ اور

پاکستانی سرزمین پر امریکی ڈرون حملہ، عوام حکومتی ایکشن کے منتظر

روس، پاکستان کی دفاعی حمایت کے لئے تیار ہے؛ روسی وزیر خارجہ

عام انتخابات اپنے وقت پر ہونگے: وزیراعظم

ناصرشیرازی اور صاحبزادہ حامد رضا کی چوہدری پرویزالہیٰ سے ملاقات، ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

پارلیمنٹ نمائندہ ادارہ ہے اسے گالی نہیں دی جاسکتی: آصف زرداری

زائرین کے لیے خوشخبری: پاک ایران مسافر ٹرین سروس بحال کرنے کا فیصلہ

شریف خاندان نے اپنے ملازموں کے ذریعے منی لانڈرنگ کرائی، عمران خان

امریکہ کی افغانستان میں موجودگی ایران، روس اور چین کو کنٹرول کرنے کے لئے ہے

ایرانی پارلیمنٹ اسپیکر کی تہران اسلام آباد سیکورٹی تعاون بڑھانے پر تاکید

دورہ بھارت سے نیتن یاہو کے مقاصد اور ماحصل

ایوان صدر میں منعقد پیغام امن کانفرنس میں داعش سے منسلک افراد کی شرکت

امریکہ، مضبوط افغانستان نہیں چاہتا

عربوں نے اسرائیل کے خلاف جنگ میں اپنی شکست خود رقم کی

سیاسی لیڈر کا قتل

مقاصد الگ لیکن نفرت مشترکہ ہے

انتہا پسندی فتوؤں اور بیانات سے ختم نہیں ہوگی!

تہران میں او آئی سی کانفرنس، فلسطین ایجنڈہ سرفہرست

زینب کے قاتل کی گرفتاری کے حوالے سے شہباز شریف کی بے بسی

یورپ کی جانب سے جامع ایٹمی معاہدے کی حمایت کا اعادہ

بن گورین ڈاکٹرین میں ہندوستان کی اہمیت

دہشت گردی کے خلاف متفقہ فتویٰ

شام میں امریکی منصوبہ؛ کُرد، موجودہ حکومت کی جگہ لینگے

Horizontal 1


زینب کا قاتل گرفتارکر لیا گیا

2018-01-23
قصور: زیادتی کے بعد بے دردی سے قتل ہونے والی 8 سالہ کمسن زینب کا مبینہ قاتل گرفتار کرلیا گیا۔ایکسپریس نیوزکے مطابق قصور میں 8 سالہ بچی زینب کے قتل کا مرکزی ملزم عمران گرفتارکرلیا گیا ہے۔ گرفتار شخص کا ڈی این اے زینب کے جسم سے ملنے والے ڈی این اے سے میچ کرگیا ہے۔ ملزم قصورمیں ہونے والے ہنگاموں کے دوران ہی پہلے ...

دنیا، کس قسم کے افراد کو تباہ وبرباد کردیتی ہے؟

2018-01-21
امیرالمومنین ،امام المتقین حضرت امام علی بن ابی طالب علیہ السلام سے نقل ہونے والی علوی تعلیمات اورخالص حکمتیں آپ کی ظاہری حیات کے علاوہ قیامت تک کے دورکے لیےحیات طیبہ تک پہنچنےکا بہترین روڈ میپ شمارہوتی ہیں۔بنابریں ذیل میں ہم ان حکمتوں میں سےایک حکمت کی طرف اشارہ کرتے ہیں:امیرالمومنین ،امام المتقین حضرت ...

پارلیمنٹ پر لعنت

2018-01-20
قومی اسمبلی نے بجا طور سے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور عوامی مسلم لیگ کے شیخ رشید کی پارلیمنٹ کے بارے میں بدکلامی کی مذمت کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ملک میں جمہوری نظام نافذ ہے اور پارلیمان اس نظام کا مقدس ترین ادارہ ہے۔ کل لاہور میں پاکستان عوامی تحریک کے رہنما طاہرالقادری کی طرف سے منعقد ہونے ...

شام کے لیے نئی سازش کا منصوبہ تیار

2018-01-19
شام امور کے ماہر مہمان تجزیہ نگار سیدھادی  سید افقہی نے شام کے لئے نئی سازش کا منصوبہ تیار کے زیر عنوان مقالے میں لکھا ہے کہ:نئی سرحدی فوج کی تشکیل کی صورت میں امریکہ کا تناو میں اضافہ کرنے والا اقدام ، واشنگٹن کا دخالت اور بد امنی پیدا کرنے کی راہ میں اس ملک میں تازہ ترین اقدام شمار ہوتا ہے ۔یہ نیا ڈھانچہ ...

امریکہ کو دوسرے ممالک کے بارے میں بات کرنے سے باز رہنا چاہیے: چین

2018-01-19
چین نے امریکی ایڈمرل کے ایک تنقیدی بیان پررد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کودوسرے ممالک کے بارے میں بات کرنے سے باز رہنا چاہیے۔ اطلاعات کے مطابق چینی وزارتِ خارجہ نے امریکی کمانڈر برائے یو ایس پیسفک کمانڈ ایڈمرل ہیری ہیرس کے اس بیان پر اپنا ردِ عمل ظاہر کیا ہے جس میں انہوں نے اپنی طرف سے آسیان کے ...

آرمی چیف نے 10 دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی

2018-01-19
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے 10 دہشت گردوں کی سزائے موت کی تصدیق کردی.پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف نے فوجی عدالتوں سے سزا پانے والے 10 دہشت گردوں کی سزائے موت کی تصدیق کردی جب کہ 3 دہشت گردوں کو مختلف مدت کی قید کی سزا سنائی گئی، تمام ...

عام انتخابات اپنے وقت پر ہونگے: وزیراعظم

2018-01-18
وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے اعتماد ظاہر کیا ہے کہ حکومت اپنی مدت پوری کرے گی اور عام انتخابات اپنے وقت پر ہونگے۔انہوں نے نجی ٹی وی سے ایک انٹرویو میں کہا کہ سینیٹ کے انتخابات شیڈول کے مطابق ہوں گے۔ انہوں نے ایک سوال پر کہا کہ سینیٹ کے انتخابات کو کسی صوبائی اسمبلی کے تحلیل ہونے کے باوجود موخر نہیں کیا جا ...

پارلیمنٹ نمائندہ ادارہ ہے اسے گالی نہیں دی جاسکتی: آصف زرداری

2018-01-18
 اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ نمائندہ ادارہ ہے اسے گالی نہیں دی جاسکتی پارلیمنٹ کو گالی دینے کی نہیں بلکہ اسے مضبوط بنانے کی ضرورت ہے۔عمران خان کی جانب سے پارلیمنٹ پر لعنت دینے کے بیان کو مسترد کرتے ہوئے آصف زرداری نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پارلیمنٹ ...

کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا بینظیر بھٹو کو قتل کرنے کا دعویٰ

2018-01-16
کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو  کو قتل کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔کالعدم تحریک طالبان پاکستان(ٹی ٹی پی) نے بے نظیر بھٹو کی شہادت کے 10 سال گزرنے کے بعد انہیں قتل کرنے کی ذمہ داری قبول کرلی۔ بے نظیر کو قتل  کرنے کا دعویٰ  طالبان رہنما ابومنصور عاصم  نے ’انقلاب محسود‘ کے نام سے چھپنے والی ...

عمران خان اور آصف زرداری کل ایک ہی اسٹیج سے خطاب کریں گے، طاہرالقادری

2018-01-16
لاہور: پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹرطاہرالقادری کا کہنا ہے کہ کل کا احتجاج ایک ہی کینٹینر پر ہوگا اور عمران خان و آصف زرداری ایک ہی اسٹیج سے خطاب کریں گے۔لاہور میں سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں کے ہمراہ میڈیا سے بات کرتے ہوئے عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹرطاہرالقادری کا کہنا تھا کہ اب حکمرانوں کو ہر صورت ...

خود کش حملے حرام ہیں، پاکستانی علما کا فتوی

2018-01-15
پاکستان میں خود کش حملوں کے خلاف اٹھارہ سو انتیس علمائے کرام کے فتوے میں کہا گیا ہے کہ خود کش حملے کرنے اور اس طرح کے حملے کرانے والے اسلام کی رو سے باغی اور سرکش ہیں-ان علما کا کہنا تھا کہ حکومت پاکستان ایسے عناصر کے خلاف کارروائی کرنے کا حق رکھتی ہے- علما کا کہنا تھا کہ طاقت کے ذریعے اپنے نظریات دوسروں پر مسلط ...

پاکستان افغان جنگ میں قربانی کا بکرا نہیں بنے گا ، وزیردفاع

2018-01-15
 اسلام آباد: وزیردفاع خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ امریکا افغانستان میں ناکام ہوتا نظر آ رہا ہے اور اپنی ناکامی کا ملبہ پاکستان پر ڈال رہا ہے لیکن ہم افغان جنگ میں قربانی کا بکرانہیں بنیں گے جب کہ ہم کسی کی دھمکی سے ڈرنے والے نہیں ہیں۔قومی اسمبلی میں پالیسی بیان دیتے ہوئے وزیر دفاع خرم دستگیر کا کہنا تھا کہ ...

آصف زرداری کا طاہر القادری کی حکومت مخالف تحریک میں شمولیت کا فیصلہ

2018-01-14
لاہور: پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے ڈاکٹر طاہر القادری کے احتجاج میں شرکت کا فیصلہ کرلیا۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو كرتے ہوئے پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ 17 جنوری کو طاہر القادری کے احتجاج میں پیپلز پارٹی بھرپور شركت كرے گی، پنجاب كے حكمرانوں كو عہدہ چھوڑنے ...

امریکی صدر سے ملاقات کڑوی گولی ہے مگر نگلنی پڑے گی، عمران خان

2018-01-14
بنی گالا: پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کڑوی گولی ضرور ہوگی تاہم اگر وزیراعظم بنا تو ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کروں گا۔امریکی خبررساں ادارے کو دیے گئے انٹرویو میں چیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا تھا کہ امریکا نے پاکستان کو ٹشو پیپر کی طرح استعمال کیا ...

بھارتی سپریم کورٹ میں بغاوت

2018-01-14
بھارتی سپریم کورٹ کے چار سینئر ججوں نے چیف جسٹس دیپک مشرا کے طریقہ کار اور انتظامی معاملات میں روایت کے برعکس سینئر ججوں کو نظر انداز کرنے اور حساس مقدمات اپنی پسند کے جونیئر ججوں کے حوالے کرنے کے الزامات عائد کئے ہیں۔ انتہائی غیر روائیتی طریقہ اختیار کرتے ہوئے ان ججوں نے ایک پریس کانفرنس کے ذریعے میڈیا ...

شیخ زکزاکی کی 2 سال کی حراست کے بعد صحافیوں کے سامنے حاضری

2018-01-14
 نائجیریا کے شیعہ مسلمانوں کے مذہبی رہنما شیخ زکزاکی 2 سال کی حراست کے بعد صحافیوں کے سامنے حاضر ہوئے ہیں۔ شیخ زکزاکی نے ابوجا کے ایک اسپتال میں صحافیوں سے ملاقات کی اور نائجیریا کے عوام کی حمایت پر شکریہ ادا کیا۔ شیخ زکزاکی نے کہا کہ وہ زندہ ہیں اور انھیں اپنے ڈاکٹر کو معائنہ کرانے کی اجازت مل گئی ہے۔ شیخ ...

جوہری معاہدے میں کوئی تبدیلی قبول نہیں کریں گے، ایران

2018-01-13
تہران: ایران نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ جوہری معاہدے میں کسی قسم کی تبدیلی قبول نہیں کی جائے گی۔ایرانی خبر رساں ایجنسی ارنا کے مطابق ایران کی وزارت خارجہ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ تہران موجودہ معاہدے سے ایک قدم بھی پیچھے نہیں ہٹے گا نہ ابھی اور نہ مستقبل میں اپنے جوہری ...

اصل ایشو تو زینب کو انصاف دلانا ہے – ریاض ملک

2018-01-12
ظالموں کو چھوڑ کر مظلوموں مجرم ٹھہرانے والے قافلہ یزیدیت کے سالار ہیںرانا ثناء اللہ ! شرم تم کو مگر نہیں آتیوہ لوگ جو معصوم پامالی ہوگئی مقتول بچی کے والدین کو اس قتل و ریپ کا مورد الزام ٹھہرا رہے ہیں،وہ سراسر حماقت کا شکار ہیں اور سعودی حمایت یافتہ مسلم لیگ نواز کی حکومت اور اس کے بزدل عذرخواہوں کے پروپیگنڈے ...

حالات اور جھوٹے مقدمات کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے: نواز شریف

2018-01-12
 لاہور: سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ حالات اور جھوٹے مقدمات کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے۔ایکسپریس نیوز کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف نے اپنی رہائش گاہ جاتی امرا فارم ہاؤس میں کارکنوں کے ہمراہ نماز جمعہ ادا کی۔ نواز شریف نے کارکنوں سے مصافحہ کیا اور مسائل بھی سنے۔ کارکنوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ...

قطر کی متحدہ عرب امارات کے خلاف سلامتی کونسل سے شکایت

2018-01-12
قطر کی مندوب علیا احمد بن سیف آل ثانی نے سلامتی کونسل کے چیئرمین کے نام اپنے ایک خط میں لکھا ہے کہ متحدہ عرب امارات کے لڑاکا طیارے نے اکیس دسمبر دوہزار سترہ کو قطر کے خصوصی اقتصادی زون پر ایک منٹ تک پرواز کی ہے۔اس خط میں یہ بات زور دے کر کہی گئی ہے کہ متحدہ عرب امارات کا یہ اقدام عالمی قوانین اور قطر کے اقتدار ...

نواز شریف کا مقصد اداروں کی ساکھ ختم کرنا ہے: خورشید شاہ

2018-01-11
 اسلام آباد: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ نوازشریف کا مقصد قومی اداروں کی ساکھ ختم کرنا ہے ان کے جارحانہ رویے سے ملک میں تباہی پیدا ہوگی۔اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے پارلیمنٹ میں قائدِ حزبِ اختلاف خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ قصور میں ہونے والا واقعہ درندگی کی انتہا اور ...

را اور افغان خفیہ ایجنسی پاکستان کو غیرمستحکم کرنے میں ملوث ہیں، پاکستان

2018-01-10
 اسلام آباد: پاکستان نے اسلام آباد میں تعینات غیرملکی سفیروں اور ہائی کمشنرز کو بتایا ہے کہ بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ اور افغان ایجنسی ’این ڈی ایس‘ پاکستان کو غیرمستحکم کرنے میں ملوث ہیں۔پاکستان میں متعین غیر ملکی سفراء اور ہائی کمشنرز کودفترخارجہ میں سفارتی و عسکری قیادت کی جانب سے بھارتی جارحیت اور ...

سید عبد الجلیل نقوی کے انتقال پر اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل کا تعزیتی پیغام

2018-01-10
پاکستان کی شیعہ علماء کونسل کے نائب صدر حجۃ الاسلام و المسلمین سید عبد الجلیل نقوی کے انتقال پرملال پر اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل نے ایک تعزیتی پیغام جاری کیا ہے۔حجت الاسلام و المسلمین محمد حسن اختری کے پیغام کا ترجمہ حسب ذیل ہے:بسم اللہ الرحمن الرحیمبرادر محترم حضرت آیت اللہ علامہ سید ساجد ...

پاکستان دہشت گردوں کو محفوظ پناہ گاہیں فراہم کر رہا ہے، سی آئی اے چیف کا الزام

2018-01-08
 واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بعد سی آئی اے کے سربراہ مائیک پومپو نے پاکستان پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان دہشت گردوں کو محفوظ پناہ گاہیں فراہم کر رہا ہے اور امریکا کو یہ رویہ ناقابل قبول ہے۔معروف امریکی پروگرام ’فیس دی نیشن‘ میں بات کرتے ہوئے امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے سربراہ مائیک ...

نئی افغان جنگ میں پاکستان کو دھکیلنے کی کوشش

2018-01-08
پاکستان کے خلاف صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے جارحانہ ٹویٹ اور اس کے بعد امریکی عہدیداروں کی طرف سے دھمکیاں اور پاکستان کی سیکورٹی امداد بند کرنے کے اقدامات کے بعد جوں جوں الزامات اور جوابی وضاحتوں کی دھند صاف ہو رہی ہے، یہ بات بھی واضح ہورہی ہے کہ امریکہ پاکستان کو ایک نئی افغان جنگ میں جھونکنا چاہتا ہے۔ اگرچہ بظاہر ...

امریکہ کی دوستی نے پاکستان کو پسماندگی اور تنہائی کے علاوہ کچھ نہیں دیا۔ محمد موسی حسینی

2018-01-07
پاکستان کے خلاف امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ہرزہ سرائی ناقابل برداشت ہے۔ اور امریکہ کی دوستی نے پاکستان کو پسماندگی اور تنہائی کے سوا کچھ نہیں دیا۔ان خیالات کا اظہار ایم ڈبلیو ایم قم کے مسئول حجۃ لاسلام محمد موسیٰ حسینی نے اپنے ایک بیان میں کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ امریکہ کی اطاعت کرنے کی وجہ سے ہماری معیشت تباہ ...

امریکی امداد کی معطلی کے اعلان پر پاکستان کا شدید ردعمل

2018-01-07
 پاکستان کے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے اسلام آباد کے لئے واشنگٹن کی امداد کی معطلی کی خبروں پر شدید ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے لئے امریکی امداد غیر اہم ہے۔ایک برطانوی اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیراعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ امریکا نے سول اور ملٹری امداد کے نام پر اب تک جو رقم دی ...

ٹرمپ پاکستان کو چھوڑنے کے متحمل نہیں ہوسکتے: نیویارک ٹائمز

2018-01-07
نیو یارک: امریکی اخبار نے ڈونلڈ ٹرمپ کوتنبیہہ کی ہے کہ امریکا کودی گئی رسائی پاکستان کسی بھی لمحے بند کرسکتا ہے اس لیے وہ پاکستان سے منہ پھیرنے کے متحمل نہیں ہوسکتے ہیں۔امریکی اخبارنیویارک ٹائمزکے اداریے کے مطابق پاکستان نے اہم خفیہ معلومات اکثرامریکا کوفراہم کی ہیں، افغانستان کیلیے ہرفوجی پروازپاکستانی ...

انصاف فراہم کیجئے، تقریریں سیاستدانوں کو کرنے دیں

2018-01-07
عہدے سے حاصل اختیار کے بل بوتے پر اپنا ذاتی قد اونچا کرنے کی کوشش کرنے والا نہ تو نیک نام ہو سکتا ہے اور نہ ہی تاریخ اسے اچھے الفاظ سے یاد کرتی ہے۔ ایسے لوگوں کی باتیں اور اقدامات دراصل اپنے اقتدار کے فروغ یا ذاتی تشہیر کی درپردہ شدید خواہش کا پرتو ہوتے ہیں ۔ اسی لئے وہ فلاح عامہ کا کوئی کام کرنے میں بھی ناکام ...

نواز شریف ملک کے اداروں کو بدنام کررہے ہیں،عمران خان

2018-01-06
چکوال: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا کہ پاکستانی قوم جھوٹی یا دھوکے باز نہیں بلکہ نوازشریف جیسے لوگ دھوکے باز ہیں جو قوم کا پیسہ لوٹ کر باہر لے جاتے ہیں  کیونکہ ان کا پیٹ نہیں بھرتا۔چکوال میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ نوازشریف لوٹے ہوئے مال کا حساب دینے کے بجائے سینہ زوری کررہے ...

امریکا پاکستان کا نام واچ لسٹ میں شامل کرنے کی وضاحت دے، دفتر خارجہ

2018-01-05
 اسلام آباد: دفتر خارجہ نے امریکا کی جانب سے پاکستان کا نام مذہبی آزادی کے خلاف اقدامات کرنے والے ممالک کی واچ لسٹ میں شامل کرنے کی مذمت کرتے ہوئے امریکا سے وضاحت طلب کرلی۔دفتر خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر فیصل نے امریکا کی جانب سے پاکستان کا نام واچ لسٹ میں ڈالنے کے امریکی اقدام کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ رپورٹ ...

جماعت الدعوۃ کے خلاف محدود اور نیم دلانہ کوششیں سود مند نہیں ہوں گی

2018-01-05
وزیر دفاع خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ حکومت نے حافظ سعید کی تنظیموں کے خلاف کارروائی کرنے کا فیصلہ امریکہ کی دھمکیوں اور دباؤ کے نتیجہ میں نہیں کیا ہے بلکہ یہ سرکاری پالیسی کا حصہ ہے۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ جماعت الدعوۃ کے خلاف کارروائی آپریشن ردالفساد کے نتیجے میں ہو رہی ہے۔ یہ آپریشن جنرل قمر جاوید باجوہ ...

ڈرون حملہ ہوا تو موثر جواب دیا جائے گا، پاکستان

2018-01-04
 اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل کا کہنا ہے کہ آئی ایس پی آرسے واضح بیان آچکا ہے کہ ڈرون حملہ ہوا تو موثر جواب دیا جائے گا۔دفترخارجہ اسلام آباد میں ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران ڈاکٹر فیصل نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیاں ڈھکی چھپی نہیں، پاکستان نے امریکی صدر کے ٹویٹ پر امریکی سفیر ...

بیت المقدس فروخت کے لئے نہیں

2018-01-04
 فلسطینی صدر کے ترجمان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئےکہا ہے کہ وہ امریکی صدر کی  دھمکیوں سے مرعوب نہیں ہوں گے اور بیت المقدس  فروخت کے لئے نہیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان کے بعد فلسطین کو بھی امداد بند کرنے کی دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر فلسطین مذاکرات کی میز پر نہیں آتا تو اس ...

نائجیریا میں مسجد پر خودکش حملے میں 14 افراد جاں بحق

2018-01-03
ابوجا: نائجیریا میں مسجد پر خودکش حملے میں کم از کم 14 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کیمرون کی سرحد سے متصل نائجریا کے قصبے گمبورو کی مسجد میں عین اس وقت خودکش حملہ ہوا جب لوگ نماز فجر کی تیاری کررہے تھے۔مقامی افراد کا کہنا ہے کہ دھماکے سے مسجد کو بری طرح نقصان پہنچا ہے اور مسجد میں ...

خفیہ رابطوں اور غیر قانونی فیصلوں سے ہاتھ پاؤں نہ باندھے جائیں، نوازشریف

2018-01-03
 اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ  70 سال سے اس اصول پر کام ہورہا ہے کہ عوامی رائے ہمیشہ غلطی پر ہوتی ہے اور آج بھی ماضی کے اسی فرسودہ اصول پر کام ہورہا ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ امریکی صدر کی طرف سے ایک غیر سنجیدہ ٹوئٹ افسوسناک ہے، 17 ...

قومی سلامتی کمیٹی نے ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان کو مایوس کن قرار دیدیا

2018-01-02
 اسلام آباد: قومی سلامتی کمیٹی نے امریکی صدر کے بیان کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرمپ کا بیان ناقابل فہم اور مایوس کن ہے، پاکستانی قوم نے دہشت گردی کے خاتمہ اور خطے کے استحکام کے لیے بڑی قربانیاں دی ہیں۔ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی سربراہی میں قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا ...

ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان پر امریکی سفیر کی دفتر خارجہ طلبی

2018-01-02
 اسلام آباد: دفتر خارجہ نے  ڈونلڈ ٹرمپ کے پاکستان مخالف بیان پر امریکی سفیر کو طلب کرکے شدید احتجاج ریکارڈ کرایا ہے۔دفتر خارجہ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے پاکستان مخالف بیان دیے جانے کا نوٹس لیا گیا اور اسلام آباد میں تعینات امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل کو طلب کرکے شدید احتجاج ریکارڈ کرایا گیا۔دوسری ...

آلِ شریف کی سیاست میں آل سعود کا کردار

2017-12-31
ملک کی سیاسی صورت حال خاصی پیچیدہ ہے اور سیاسی فضا میں مختلف نوعیت کی چہ مگوئیاں، افواہیں اور خیال آرائیاں گردش کر رہی ہیں۔ کہیں کہا جا رہا ہے کہ قومی حکومت بن سکتی ہے، کوئی اب بھی ٹیکنو کریٹ سیٹ اپ کی بات کر رہا ہے۔کوئی نئے این آر او کی سرگوشی کر رہا ہے۔ ادھر برسراقتدار مسلم لیگ (ن) کی قیادت سعودی عرب میں ...

نواز شریف سیاست چھوڑ کر خود ساختہ جلاوطنی اختیار کرسکتے ہیں

2017-12-31
برطانوی جریدے نے دعویٰ کیا ہے کہ نواز شریف سیاست چھوڑ کر خودساختہ جلاوطنی اختیار کر سکتے ہیں، سعودی عرب میں تمام معاملات طے پاسکتے ہیں، سابق وزیر اعظم پر دباؤ ڈال کر شہباز شریف کو جاں نشین بنانے کا اعلان کرایا گیا۔ پل پل بدلتی سیاسی صورتحال پر بھی تبصرے جاری ہیں، لیگی قیادت سعودی عرب میں موجود ہے، اپوزیشن ...

محمد بن سلمان کی غلط پالیسیوں کا انجام

2017-12-31
 میڈل ایسٹ نے اپنی رپورٹ میں سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان کی حالیہ برسوں میں فاش غلطیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے سعودی عرب کو عالمی سطح پر بدنامی اور تنہائی کا سامنا ہے ۔میڈل ایسٹ کے مطابق سعودی عرب کے ولیعہد نے ملک کے اندر اور باہر بیشمار ...

امریکا سے دوستی گھاٹے کا سودا ہے: خواجہ آصف

2017-12-29
سیالکوٹ: وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ امریکا کی دوستی سراسر گھاٹے کا سودا ہے۔سیالکوٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ امریکا سے پارٹنر شپ میں پاکستان کا فائدہ ہے، لیکن حقیقت یہ ہے کہ ہمیں اس پارٹنر شپ سے ہمیشہ گھاٹا ہی ہوا ہے، امریکہ کا بیان ...

وقت آگیا ہے کہ آئین توڑنے والوں کو بھی سزا دلوائی جائے، نوازشریف

2017-12-29
جاتی امرا: مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ پرویز مشرف ایک بزدل انسان ہے جو بہانہ بنا کر بیرون ملک بیٹھا ہے لیکن اب وقت آگیا ہے کہ آئین توڑنے والوں کو بھی سزا دلوائی جائے۔ایکسپریس نیوز کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کی رہائش گاہ جاتی امرا میں محفل میلاد کا انعقاد ہوا جس میں نوازشریف ...

سعودی عرب ہو یا ٹرمپ اب شریف خاندان کو کوئی نہیں بچاسکتا، عمران خان

2017-12-29
اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کا کہنا ہے سعودی عرب ہو یا ٹرمپ اب شریف خاندان کو کوئی نہیں بچا سکتا، حدیبیہ کیس میں نئے شواہد کے ساتھ سپریم کورٹ جائیں گے، شہباز شریف معصوم شکل بنا کر 10 سال سے پنجاب میں بیٹھے ہیں، مریم نواز کا سیاست کیلئے کوئی کام نہیں، اِس خوف کو ختم کرنا ہوگا کہ فوج آجائے ...

مشترکہ سرحدوں پر ہوائی گشت کے لئے ایران اور پاکستان میں مفاہمت

2017-12-28
ارنا کی رپورٹ کے مطابق اس سلسلے میں پاکستان کے مقامی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ ایران و پاکستان کے سیکورٹی حکام نے سرحدی شہر تفتان میں ایک مشترکہ نشست میں دونوں ملکوں کی مشترکہ سرحدوں کی موجودہ صورت حال کا جائزہ لیا۔اس نشست میں دونوں ممالک کے سیکورٹی حکام نے مشترکہ سرحدوں پر دہشت گرد گروہوں اور شر پسند عناصر ...

گلگت بلتستان میں جاری اینٹی ٹیکس موومنٹ کی مکمل حمایت کرتے ہیں ، ایف آئی آرز ختم اور سی پیک میں مکمل حصہ دیاجائے

2017-12-28
 مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصرعباس جعفری نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ گلگت بلتستان میں جاری اینٹی ٹیکس موومنٹ کی وہ مکمل حمایت کرتے ہیں۔حکومت کی جانب سے آئینی حقوق دیے بغیر ٹیکس کا نفاذ غیر منصفانہ اقدام ہے۔جی بی کے عوام کی محرومی دور کرنے کے لئے وزیر اعظم ...

کابل میں 2 خودکش دھماکوں میں 2 صحافیوں سمیت 40 افراد ہلاک

2017-12-28
 افغانستان کے دارالحکومت کابل میں2خودکش دھماکوں میں 3 صحافیوں سمیت 40افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق کابل میں پہلاخود کش دھماکہ خبرایجنسی کےقریب ہوا جبکہ کابل میں دوسرےخود کش دھماکےکاہدف ثقافتی مرکزتھا۔ ذرائع کے مطابق دھماکےمیں ہلاک ہونےوالوں میں 3صحافی بھی شامل ہیں۔ افغان ذرائع ...

فرانسیسی صدر کا سعودی عرب سے یمن کا محاصرہ ختم کرنے کام طالبہ

2017-12-27
 فرانس کے صدر ایمنوئیل میکرون نے سعودی عرب سے یمن کا محاصرہ مکمل طور پر ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔فرانسیسی صدر نے سعودی عرب کے بادشاہ سے ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب کا یمن کا محاصرہ بالکل ختم کردینا چاہیے۔فرانسیسی صدارتی محل کے ایک اہلکار کا کہنا ہے کہ فرانس کے صدر نے یمن میں رونما ہونے والے ...

پاکستان اور بھارت میں پروپیگنڈا کی افسوسناک جنگ

2017-12-26
پاکستان نے لائن آف کنٹرول پر بلااشتعال فائرنگ اور اس کے نتیجے میں بعض دہشت گردوں کی بچھائی ہوئی بارودی سرنگ پھٹنے سے تین پاکستانی فوجیوں کی شہادت پر بھارت سے شدید احتجاج کیا ہے۔ وزارت خارجہ کے ترجمان نے ان بھارتی اخباری اطلاعات کو اشتعال انگیز قرار دیتے ہوئے مسترد کیا ہے کہ بھارتی فوج نے پاکستانی سرحد میں ...