horizontal2

بشریت امام زمانہ(ع) کے ظہور کی کیوں پیاسی ہے؟

کردستان میں ریفرنڈم عراق کی خود مختاری کے لیے خطرہ ہے: مشرق وسطیٰ کے ماہر

امریکہ دہشتگردوں کی پشت پناہی کررہا ہے: ترکی

پاکستان نجی سرمایہ کاری کیلئے 5 بہترین ممالک میں شامل

'فاروق ستار کے لندن سے رابطے ہیں، سٹیبلشمنٹ کو دھوکہ دیا جا رہا ہے'

گلگت بلتستان بنام وفاق پاکستان

پاکستان میں چینی سفیر پر حملے کا خدشہ

یمن میں ہیضے میں مبتلا افراد کی تعداد 8 لاکھ

پاکستان اور امریکہ

افغانستان میں حملے: داعش کہاں ختم ہوئی؟!

سیاسی رسہ کشی میں نشانے پر پاکستان ہے

پاکستان میں 5 جی سروس شروع کرنے کی تیاری

سیاسی انتقام کی بدترین مثال،بحرینی جیلوں میں 4000 سے زائد سیاسی قیدی

زید حامد، دہشتگردوں کا سہولت کار

شریف خاندان میں بڑھتے ہوئے اختلافات

'شہباز شریف، چودھری نثار اور خواجہ سعد رفیق بھی ساتھ چھوڑ دیں گے'

معیشت کی تباہ حالی کے ذمہ دار کرپٹ حکمران ہیں، کرپشن ملک کیخلاف معاشی دہشتگردی ہے: علامہ راجہ ناصرعباس

مغرب پر اعتماد سب سے بڑی غلطی تھی: پوتن

احسان فراموش زید حامد کی شرانگیزی

بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے سربراہ نے ایران کے خلاف امریکی صدر کا الزام مسترد کردیا

کابل کی مسجد امام زمان میں خودکش حملہ، درجنوں شیعہ نمازی شہید

نوازشریف اوران کے خاندان کو فوری گرفتار کیا جائے: آصف زرداری

یمن کے انسانی حالات کے بارے میں کچھ حقائق

سعودیہ نے امریکہ کی حکمت عملی کی حمایت کرکے روس کی ثالثی ٹھوکرا دی

داعش کے ٹوٹنے سے القاعدہ کی طاقت میں اضافہ

کیا روس نے مشرق وسطیٰ میں امریکہ کی جگہ لے لی ہے ؟

فلسطینی گروہوں کی مفاہمت پر ایک نظر

پاک افغان سرحدی بحران، پاراچنار پر مرتب ہونے والے خطرناک نتائج

ڈونلڈ ٹرمپ کی ذہنی بیماری اور دنیا کو درپیش خطرات

سادہ سا مطالبہ ہے کہ لاپتہ افراد کو رہا کرو: ایم ڈبلیو ایم

ایران کے ساتھ ایٹمی معاہدہ دنیا اور ایران کی فتح ہے: موگرینی

قندھار میں طالبان کے کار بم دھماکے میں ہلاکتوں کی تعداد 58 تک پنہچ گئی

خطبات امام حسین اور مقصد قیام

افغانستان میں دہشت گردوں کے محفوظ مراکز ہیں: نفیس ذکریا

پاکستان میں انصاف کا خون ہورہا ہے پھر بھی تمام مقدمات کا سامنا کروں گا: نوازشریف

سید الشہداء (ع) کی مصیبت کی عظمت کا فلسفہ

سعودی عرب داعش کا سب سے بڑا حامی ہے: تلسی گیبارڈ

امریکہ کے ملے جلے اشارے، پاکستان کو ہوشیار رہنے کی ضرورت

پاکستان میں سال کا خونریز ترین ڈرون حملہ

حماس اور الفتح کے مابین صلح میں مصر کا کردار

عراق کی تقسیم کے پیچھے کس کا ہاتھ ہے؟

آن لائن چیزیں بیچنے کے 6 طریقے

داعش، عصر حاضر کے خوارج ہیں

یورپی یونین واضح کرے کہ ترکی کو اتحاد میں شامل کرنا ہے یا نہیں: اردوغان

داعش کے ٹوٹنے سے القاعدہ کی طاقت میں اضافہ

خواتین پر جنسی حملے، دنیا کے بدترین شہروں میں نئی دہلی سر فہرست

امریکہ قابل اعتماد نہیں ہے

جوان، عاشورا کے عرفانی پہلو کے پیاسے ہیں

مسلم لیگ (ن) کا سیاسی امتحان – محمد عامر حسینی

عراق میں ریفرنڈم کا مسئلہ ماضی کا حصہ بن چکا ہے: العبادی

علامہ عباس کمیلی کی علامہ احمد اقبال سے پولیس اسٹیشن میں ملاقات، جیل بھرو تحریک کی حمایت کا اعلان

برطانیہ میں بدترین دہشتگردی کا خطرہ ہے: سربراہ خفیہ ایجنسی

سعودیہ، اور یمن جنگ میں شکست کا اعتراف

کیا سعودیہ اپنی خطے کی پالیسیوں میں تبدیلی لانا چاہتا ہے؟

حلقہ این اے فور میں ضمنی الیکشن

سول ملٹری تصادم: قومی مفاد کا رکھوالا کون

انسان دوستی، انسان دشمنی

شام کا شہر رقہ داعش کے قبضے سے آزاد

ٹرمپ کی باتیں اس کی شکست اور بے بسی کی علامت ہیں: جنرل سلامی

یمن میں متحدہ عرب امارات کے 2 پائلٹ ہلاک

افغانستان: پولیس ٹریننگ سینٹر پر حملہ،32 ہلاک 200 زخمی

عراق: مخمور سے بھی پیشمرگہ کی پسپائی

ایٹمی جنگ کسی بھی وقت چھڑ سکتی ہے

آئندہ انتخابات جیتنے کے بعد ملک کے تمام ادارے ٹھیک کریں گے: عمران خان

نیوز ون چینل کے مالک کے داعش سے مراسم، خطرناک انکشاف

انڈیا میں سبھی مذاہب کے لیے یکساں قانون کے نفاذ کا راستہ ہموار

مشرق وسطیٰ کو «سی آئی اے» کے حوالے کرنا، ٹرمپ کی اسٹرٹیجک غلطی

حضرت زینب (س) کس ملک میں دفن ہیں؟

ایران جوہری معاہدہ، امریکہ اپنے وعدوں پر عمل کرے: یورپی یونین کا مطالبہ

امام سجاد(ع) کا طرز زندگی انسان سازی کیلئے بہترین نمونہ ہے

Horizontal 2


کردستان میں ریفرنڈم عراق کی خود مختاری کے لیے خطرہ ہے: مشرق وسطیٰ کے ماہر

2017-10-21
ایرانی ذرائع ابلاغ کے ساتھ انٹرویو میں مشرق وسطیٰ امور کے ایک برطانوی ماہر زید العیسیٰ نے کہا کہ عراقی علاقے کردستان کے حکام کی جانب سے ریفرنڈم کے انعقاد کے یکطرفہ فیصلے سے خطے میں بدامنی کی نئی لہر پیدا ہوگی جس کی وجہ دہشتگردی کے خلاف جنگ بھی مشکل میں پڑ جائے گی۔انہوں نے کہا کردستان میں ریفرنڈم کا انعقاد ...

امریکہ دہشتگردوں کی پشت پناہی کررہا ہے: ترکی

2017-10-21
ترکی کا کہنا ہے کہ کرد جنگجووں کے قیدی رہنما سے وابستہ بینر کا الرقہ شہر کے مرکز میں موجود ہونے کا یہی مطلب ہے کہ امریکہ دہشتگردوں کا پشت پناہ ہے۔ خبررساں ادارے تسنیم نے رویٹرز کے حوالے سے بتایا ہے کہ ترکی نے روز جمعہ کو اعلان کیا ہے کہ کرد جنگجووں کے جیل میں قید سرغنہ عبداللہ اوجالان کا ایک بڑا بینر الرقہ ...

'فاروق ستار کے لندن سے رابطے ہیں، سٹیبلشمنٹ کو دھوکہ دیا جا رہا ہے'

2017-10-21
سلمان مجاہد بلوچ نے انکشاف کیا ہے کہ فاروق ستار کے لندن سے رابطے ہیں، کہتے ہیں کشور زہرہ بھی لندن والوں سے رابطے میں ہیں، ایم کیو ایم پاکستان سٹیبلشمنٹ کو دھوکہ دے رہی ہے، 5 سے 6 لوگ پارٹی پر قبضہ کرنا چاہتے ہیں۔ باغی رہنماء نے مزید کہا کہ کامران ٹیسوری کو ڈپٹی کنوینر بنانے پر رہنماؤں میں ہاتھا پائی ہوئی، فاروق ...

یمن میں ہیضے میں مبتلا افراد کی تعداد 8 لاکھ

2017-10-21
ہمارے نمائندے نے خبر دی ہے کہ یمن کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کی جانب سے یمن کا محاصرہ کئے جانے کی وجہ سے یمنی شہری طرح طرح کی بیماریوں میں مبتلا ہو رہے ہیں اور اب تک چودہ ہزار افراد مختلف بیماریوں میں اپنی جانوں سے ہاتھ دھو چکے ہیں-یمن کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ جارح ملکوں ...

پاکستان اور امریکہ

2017-10-21
پاکستان میں یہ تاثر سامنے آرہا ہے کہ گزشتہ ہفتہ کے دوران کرم ایجنسی میں پاکستانی فوج کی طرف سے ایک امریکی کینیڈین جوڑے اور اس کے بچوں کی رہائی کی مستعد اور مؤثر کارروائی کے بعد پاکستان اور امریکہ کے تعلقات پر جمی برف پگھلنے لگی ہے اور اب دونوں ملک پھر سے خوشگوار تعلقات کی طرف گامزن ہیں۔ اس حوالے سے امریکی ...

افغانستان میں حملے: داعش کہاں ختم ہوئی؟!

2017-10-21
افغانستان کے دارالحکومت کابل اور وسطی صوبے غور کی دو مساجد پر دہشت گرد حملوں میں ساٹھ سے زائد افراد شہید ہوئے ہیں۔ یہ حملے ایسے وقت کئے گئے ہیں جب امریکہ نے پاک افغان سرحد ی علاقوں میں ڈرون حملوں میں اضافہ کیا ہے جن میں مبینہ طور پر تمام دہشت گرد گروہوں کو بلا تخصیص نشانہ بنایا جارہا ہے۔ آج صبح ہی افغان صوبہ ...

پاکستان میں 5 جی سروس شروع کرنے کی تیاری

2017-10-21
 اسلام آباد: پاکستان میں 5 جی سروس کی تیاریاں شروع ہوگئی ہیں اور وفاقی حکومت نے پالیسی ہدایات بھی جاری کردی ہیں۔ایکسپریس نیوز کے مطابق 3 اور 4 جی کے بعد اب پاکستانی صارفین 5 جی سروس سے بھی مستفید ہوں گے جس کے لئے باقاعدہ طور پر تیاریاں شروع کردی گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت کی منظوری کے بعد وزارت انفارمیشن ...

مغرب پر اعتماد سب سے بڑی غلطی تھی: پوتن

2017-10-20
 سوچی شہر میں ہونے والے والدائی ڈسکشن کلب میں دنیا کے تینتیس ملکوں کے ایک سو چھتیس ماہرین سے خطاب کرتے ہوئے روسی صدر ولادیمیر پوتن نے مغربی دنیا کے بارے میں اپنے ملک کی پالیسیوں پر روشنی ڈالی۔ صدر پوتن نے کا کہنا تھا کہ  مغرب پر حد سے زیادہ اعتماد کرنا پچھلے پندرہ برس کے دوران روس کی خارجہ پالیسی کی سب سے ...

احسان فراموش زید حامد کی شرانگیزی

2017-10-20
امام علیؑ کا فرمان ہے کہ جس پر احسان کرو، پھر اُس کے شر سے بچو۔ زید حامد بھی ایسا ہی ایک احسان فراموش ہے۔زیادہ عرصہ نہیں گزرا جب زید حامد عمرہ کرنے سعودی عرب گیا تھا اور پھر وہیں پر دھر لیا گیا تھا، خبریں سننے میں آرہی تھیں کہ جیل میں بند کردیا گیا ہے اور کوڑے مارے جانے کی سزا بھی سنائی گئی ہے۔مجھے یاد ہے کہ ...

بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے سربراہ نے ایران کے خلاف امریکی صدر کا الزام مسترد کردیا

2017-10-20
 بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے سربراہ یوکیا آمانو  نے ایران پر ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی کا امریکی الزام مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران مشترکہ ایٹمی معاہدے پر عمل پیرا ہے اورایران مشترکہ ایٹمی معاہدے کے دائرے میں اپنے تمام وعدوں پر قائم ہے۔ بین الاقوامی جوہری ادارے کے سربراہ  یوکیاامانو نے کہا ہے کہ ایران ...

پاک افغان سرحدی بحران، پاراچنار پر مرتب ہونے والے خطرناک نتائج

2017-10-19
ْتحریر: روح اللہ طوریگذشتہ چند دنوں میں کرم ایجنسی کے سرحدی علاقوں میں سرکاری فورسز کے خلاف متواتر کارروائیاں ہوئی ہیں۔ ان واقعات کے بعد سول اور فوجی انتظامیہ کی جانب سے مقامی باشندوں کو تنگ کرنے کی کوششوں کا ایک بلاجواز سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ جس کے تحت مقامی لوگوں کی چادر اور چاردیواری کی پامالی تاحال جاری ...

ایران کے ساتھ ایٹمی معاہدہ دنیا اور ایران کی فتح ہے: موگرینی

2017-10-19
یورپی یونین کے شعبہ خارجہ پالیسی کی سربراہ فیڈریکا موگرینی نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدہ دنیا اور ایران کی فتح ہے۔یورپی یونین کے شعبہ خارجہ کی پالیسی کی سربراہ فیڈریکا موگرینی نے جرمنی میں اپنے ایک بیان میں ایٹمی معاہدے کی اہمیت اور اس کی حفاظت پر ایک بار پھر تاکید کی اور کہا کہ اس بین الاقوامی معاہدے سے دنیا ...

قندھار میں طالبان کے کار بم دھماکے میں ہلاکتوں کی تعداد 58 تک پنہچ گئی

2017-10-19
افغانستان کے صوبے قندھار میں طالبان دہشت گردوں کی طرف سے فوجی بیس پر ہونے والے کار بم دھماکے میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 58 تک پہنچ گئی ہے۔ افشغان فوج کے ترجمان  دولت وزیر نے کہا ہے کہ طالبان دہشت گردوں نے افغانستان کے صوبے قندھار میں فوجی بیس پردو گاڑیوں سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں 58 افراد ہلاک ہوگئے ...

افغانستان میں دہشت گردوں کے محفوظ مراکز ہیں: نفیس ذکریا

2017-10-19
دفترخارجہ کے ترجمان نفیس زکریا کا کہنا ہے کہ پاکستان میں دہشت گردوں کا کوئی نیٹ ورک نہیں ہے دہشت گردوں کی تمام محفوظ پناہ گاہیں افغانستان میں ہیں۔تسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، ترجمان دفترخارجہ کا کہنا تھا کہ پاکستان نے دہشت گرد گروپوں کے خلاف بلاتفریق کارروائی کی اور ملک سے دہشت گردی کا صفایا کردیا ...

سعودی عرب داعش کا سب سے بڑا حامی ہے: تلسی گیبارڈ

2017-10-19
 امریکی کانگرس کی نمائندہ خاتون تلسی گیبارڈ نے امریکہ کی طرف سے سعودی عرب کی حمایت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب داعش کا سب سے بڑا حامی ملک ہے جبکہ دہشت گردی کے خلاف امریکی حکومت کے دعوے متضاد ہیں۔ امریکی کانکرس کی نمائندہ خآتون نے زوردیکر کہا کہ سعودی عرب دہشت گرد تنظیموں القاعدہ اور داعش کا ...

آن لائن چیزیں بیچنے کے 6 طریقے

2017-10-18
ہماری یہ دنیا تیزی سے ڈیجیٹل دنیا میں تبدیل ہورہی ہے۔ لوگ اس ڈیجیٹل دنیا کا فائدہ اٹھاتے ہوئے اپنے کاروبار کو بھی آن لائن لے کر جا رہے ہیں۔ اب اس آن لائن کاروبار کو کیسے ترقی دی جائے اور کیسے اپنی چیزیں خریداروں کو بیچی جائیں؟ اس کے لئے ہم نے یہاں چھ اہم نکات تحریر کئے ہیں جو دنیا کے مختلف آن لائن کاروبار ...

یورپی یونین واضح کرے کہ ترکی کو اتحاد میں شامل کرنا ہے یا نہیں: اردوغان

2017-10-18
ترک صدر رجب طیب اردوغان نے کہا ہے کہ یورپ ترکی کو یورپی یونین میں شامل کرنے کے بارے میں اپنا موقف واضح کرے کہ کیا وہ ترکی کو اس اتحاد میں شامل کرنا چاہتا ہے یا نہیں؟خبررساں ادارے تسنیم  نےجرمن روزنامہ "ہینڈلزبلاٹ" کے حوالے سے بتایا ہے کہ ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے یورپی یونین سے کہا ہے کہ وہ اپنا واضح و ...

خواتین پر جنسی حملے، دنیا کے بدترین شہروں میں نئی دہلی سر فہرست

2017-10-18
خواتین کے خلاف جنسی تشدد کے حوالے سے تھامسن روئٹرز فاؤنڈیشن کا ایک نیا سروے منظر عام پر آیا ہے، جس میں بھارتی دارالحکومت نئی دہلی اور برازیل کا شہر ساؤ پاولو کو دنیا کے بدترین شہر قرار دیا گیا ہے۔دسمبر دو ہزار بارہ میں نئی دہلی کی ایک مسافر بس پر سفر کرنے والی ایک لڑکی کو انتہائی سفاکانہ انداز میں جنسی تشدد ...

امریکہ قابل اعتماد نہیں ہے

2017-10-18
 آیت اللہ حسین نوری ہمدانی نے 18 اکتوبر 2017 کو مسجد اعظم قم میں فقہ کے درس خارج کے آغاز میں علماء کی ذمہ داریوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا علماء کی ذمہ داریاں بہت زیادہ ہیں اور خداوند عالم نے ان سے عہد لیا ہے کہ وہ ظلم اور ظالموں کے خلاف آرام سے نہیں بیٹھیں گے۔انہوں نے مزید کہا ایک عالم ظلم کے خاتمے اور مظلوموں ...

مسلم لیگ (ن) کا سیاسی امتحان – محمد عامر حسینی

2017-10-18
حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) نے پارلیمنٹ سے انتخابی اصلاحات کے ایکٹ میں ترمیم کا بل پاس کروایا جس کا بنیادی مقصد حکمران جماعت کی صدارت نااہل ہونے والے وزیراعظم نواز شریف کو دلانا تھا، لیکن اسی بل میں انتحابی فارم کے لیے وضع کیے جانے والے ختم نبوت کے حلف نامے کو مبینہ اقرار نامے میں بدلنے کی ایک شق بھی متعارف کرائی ...

علامہ عباس کمیلی کی علامہ احمد اقبال سے پولیس اسٹیشن میں ملاقات، جیل بھرو تحریک کی حمایت کا اعلان

2017-10-18
سابق سینیٹر علامہ عباس کمیلی کی سربراہی میں جعفریہ الائینس پاکستان اکے نمانئدہ وفد نے شاہرائے فیصل تھانے میں لاپتہ شیعہ افراد کی عدم بازیابی کے خلاف احتجاجاً گرفتاری دینے والے مجلس وحدت مسلمین پاکستانکے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ احمد اقبال رضوی سے ملاقات کرکے اظہار یکجہتی کیا اور جیل بھرو تحریک کی ...

برطانیہ میں بدترین دہشتگردی کا خطرہ ہے: سربراہ خفیہ ایجنسی

2017-10-18
 لندن: برطانوی خفیہ ایجنسی ایم آئی 5 کے سربراہ نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں مزید دہشت گرد حملوں کا خطرہ ہے۔برطانیہ کی خفیہ ایجنسی ایم آئی فائیو کے سربراہ اینڈریو پارکر نے کہا کہ برطانیہ میں ممکنہ حملوں کی اطلاعات ہیں، 34 سالہ کیرئیر میں دہشت گردی کے اتنے سنگین خطرات کبھی نہیں دیکھے جن کا برطانیہ ...

سول ملٹری تصادم: قومی مفاد کا رکھوالا کون

2017-10-17
وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے یہ کہہ کر کہ آرمی چیف کو ملک کی معیشت کے بارے میں بات کرنے کا حق حاصل ہے، اس تنازعہ کو ختم کرنے کی کوشش کی ہے جو گزشتہ ہفتہ کے دوران کراچی کے ایک سیمینار میں جنرل قمر جاوید باجوہ کی تقریر کے بعد شروع ہوا تھا۔ آرمی چیف نے یہ تسلیم کیا تھا کہ ترقیاتی منصوبوں پر کام آگے بڑھا ہے لیکن ...

شام کا شہر رقہ داعش کے قبضے سے آزاد

2017-10-17
دہشت گرد گروہ داعش نے صوبہ رقہ کے شہر الرقہ کو شام میں اپنا مرکز بنا رکھا تھا جسے منگل کے روز آزاد کرا لیا گیا۔شام مخالفین سے وابستہ ہیومن رائٹس آبزرویٹری گروپ نے بھی الرقہ شہر کی مکمل آزادی کی تصدیق کر دی۔پیر کے روز شام کی ڈیموکریٹ فورس کے جوانوں نے شہر کے نوے فی علاقوں کو آزاد کرا لیا۔منگل کی صبح شہر کے مرکزی ...

یمن میں متحدہ عرب امارات کے 2 پائلٹ ہلاک

2017-10-17
 یمن میں متحدہ عرب امارات کا جنگی جہاز یمن پر بمباری کے دوران گر کر تباہ ہوگیا ہے جس کے نتیجے میں اس کے 2 پائلٹ ہلاک ہوگئے ہیں۔۔ المسیرہ کی رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات کا جنگی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا ہے جس کے نتیجے میں امارات کے 2 پائلٹ ہلاک ہوگئے ہیں۔ امارات کی خبررساں ایجنسی کے مطابق امارات کا جنگی طیارہ ...

افغانستان: پولیس ٹریننگ سینٹر پر حملہ،32 ہلاک 200 زخمی

2017-10-17
افغان وزارت داخلہ نے اعلان کیا ہے کہ ایک کار سوار خودکش حملہ آور نے صوبہ پکتیکا کے علاقے گردیز میں پولیس ٹریننگ سینٹر کے قریب بارود سے بھری گاڑی ٹکرا دی جس سے زور دار دھماکہ ہوا اس کے بعد دیگر حملہ آوروں نے حملہ کر دیا۔افغان ذرائع نے بتایا ہے کہ اس دہشت گردانہ حملے میں کم سے کم 32 افراد جاں بحق اور 200 کے قریب ...

عراق: مخمور سے بھی پیشمرگہ کی پسپائی

2017-10-17
اربیل سے سحر ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق عراقی فوجی دستوں نے منگل کو شمالی عراق کے شہر سنجار میں داخل ہو کر شہر کا کنٹرول اپنے ہاتھ میں لے لیا ہے-عراقی فوجی، بغیر کسی جھڑپ اور خون خرابے کے سنجار میں داخل ہو گئے-درایں اثنا فوجی ذرائع نے بتایا ہے کہ پیشمرگہ ملیشیا نے مخمور سے پسپائی اختیار کرلی ہے-دوسری جانب شہر کرکوک ...

ایٹمی جنگ کسی بھی وقت چھڑ سکتی ہے

2017-10-17
 شمالی کوریا نے امریکہ اور جنوبی کوریا کی تازہ ترین فوجی مشقوں کو اشتعال انگیز قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ ایٹمی جنگ کسی بھی وقت چھڑ سکتی ہے۔ اطلاعات کے مطابق اقوام متحدہ میں شمالی کوریا کے نائب سفیرکیم ان ریونگ  نے کہا ہے کہ 1970 سے لیکر اب تک ان کے ملک کو امریکہ کی طرف سے براہ راست ایٹمی خطرات کا سامنا رہا ہے لہذا ...

آئندہ انتخابات جیتنے کے بعد ملک کے تمام ادارے ٹھیک کریں گے: عمران خان

2017-10-17
مالاکنڈ: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ آئندہ انتخابات جیتنے کےبعد ملک کے اداروں کو ٹھیک کریں گے۔مالاکنڈ یونیورسٹی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا کہ پاکستان میں کبھی حقیقی جمہوریت نہیں ائی، بیڈ گوررننس کی وجہ سے پاکستان مقروض ہوا، ملک کے سارے اداروں ...

ایران جوہری معاہدہ، امریکہ اپنے وعدوں پر عمل کرے: یورپی یونین کا مطالبہ

2017-10-16
یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ 'فیڈریکا مغرینی' نے پیر کے روز 'لیگزمبرگ' میں یورپی وزرائے خارجہ کونسل کے اجلاس میں مشترکہ اعلامیے کو پڑھ کر سنایا.اس اعلامیہ کے مطابق، ایران جوہری معاہدہ 12 سال طویل اور پیچیدہ مذاکرات کے بعد ہونے والا اہم معاہدہ ہے جو دنیا میں امن و سلامتی کے قیام اور تخفیف اسلحہ کے لئے ...

علامہ ناصر عباس جعفری کا کرم ایجنسی دھماکےاور پاک فوج کے جوانوں کی شہادت پر اظہار افسوس

2017-10-16
وحدت نیوز(اسلام آباد) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کرم ایجنسی میں دھماکے کے نتیجے میں سیکورٹی اہلکاروں کی شہادت پر افسوس کااظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک دشمن طاقتوں کی مذموم کاروائیاں پاک فوج کے عزم و حوصلوں کو پست نہیں کر سکتیں۔ہمارا دفاع مضبوط ہاتھوں میں ...

عمران خان کا 26 اکتوبر کو الیکشن کمیشن میں رضاکارانہ پیش ہونے کا فیصلہ

2017-10-16
 اسلام آباد: توہین عدالت کیس میں ناقابل وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کے بعد عمران خان نے 26 اکتوبر کو الیکشن کمیشن میں رضاکارانہ طور پر پیش ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ایکسپریس نیوز کے مطابق توہین عدالت کیس میں الیکشن کمیشن نے عمران خان کے وارنٹ گرفتاری ایس ایس پی آپریشن اسلام آباد کو بھجوادیے ہیں جس میں کہا گیا ہے ...

ایران کی دفاعی حکمت عملی میں ایٹمی ہتھیاروں کی کوئی جگہ نہیں

2017-10-16
 اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی نے کہا ہے کہ اگر مشترکہ ایٹمی معاہدے سے ایران کو کوئی فائدہ نہ ہوا تو اس کے بارے میں نظر ثانی کریں گے۔علی لاریجانی نے روس میں بین الاقوامی پارلیمانی یونین کے 137 ویں اجلاس کے ضمن میں ایٹمی عدم پھیلاؤ ادارے کے اجرائی سکریٹری لاسینا زربو  کے ساتھ ملاقات ...

امریکہ کسی بھی معاہدے کی پابندی نہیں کرتا: ڈاکٹر لاریجانی

2017-10-15
ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے اتوار کے روز روس کے شہر سینٹ پٹرز برگ میں انٹرپارلیمنٹری یونین کے ایک سو سینتیسویں اجلاس سے اپنے خطاب میں امریکی صدر ٹرمپ کے ایران مخالف اور ایران سے دشمنی پر مبنی بیان کو واشنگٹن کی معاہدے پر عدم پابندی کا مظہر قرار دیا اور کہا کہ امریکہ نے ایران کے داخلی ...

مقتدیٰ صدر کا کردستان کے ریفرنڈم کے نتائج کو باطل کرنے کا مطالبہ

2017-10-15
عراق کے صدرگروپ کے قائد مقتدیٰ صدرنے کردستان کے حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس غیرقانونی ریفرنڈم کےنتائج کو باطل اعلان کریں۔صدرنے اپنے بیانیے میں کہا ہے کہ ہمارا مطالبہ یہ ہےکہ کردستان کے حکام 25ستمبرکو ہونے والے ریفرنڈم کے نتائج کا باطل اعلان کریں اورعراق کے آئین کا احترام کریں۔قابل ذکرہےکہ کردستان اوربغداد ...

خواتین کےخلاف وہابیت کے مظالم کا ماجرا

2017-10-15
حوزہ علمیہ کے استاد حجۃ الاسلام محمد علی پوربدخشان نےخبررساں ایجنسی شبستان کے نامہ نگارسے گفتگو کے دوران یورپی خواتین کے گروہ داعش سے ملنےکے اسباب اوراس گروہ کے منحوس اہداف میں اس صنف کے مقام کے بارے میں کہا ہے کہ یہ مسئلہ ایک مفصل بحث طلب کرتا ہے لیکن یہاں پرمی کچھ مطالب کی طرف اشارہ کرتا ہوں۔ ایک اہم ترین ...

آئی ایم ایف نے ایران مخالف امریکی مطالبہ مسترد کردیا

2017-10-15
ہمارے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق عالمی مالیاتی فنڈ آئی ایم ایف کی سربراہ کرسٹین لگارڈ نے ہفتے کے روز ایک بیان میں کہا ہے کہ اس ادارے میں ایک سو ننانوے ممالک رکن ہیں اور ایران سمیت جو رکن ملک بھی قرضہ لینے کی درخواست کرتا ہے ہمارا فرض بنتا ہے کہ ہم اس ملک کے لئے قرضہ فراہم کرنے کی کوشش کریں۔ایران کے دفتر خارجہ ...

سینٹرل افریقہ میں مسلمانوں کا قتل عام

2017-10-15
 رشیا ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق موصولہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مسلح باغیوں نے مسجد پر حملہ کر کے تئیس مسلمانوں کا قتل عام کیا جبکہ اس مسجد کے امام جماعت کو ان کے ایک ساتھی کے ہمراہ پھانسی دیدی۔کیمبی کے مقامی حکام نے اس واقعے پر پانچ روز کے عام سوگ کا اعلان کیا ہے۔سینٹرل افریقہ دو ہزار بارہ کے اواخر سے مسلمانوں ...

سی پیک، کئی ممالک کے مفادات کی جنگ

2017-10-14
ایک کہاوت ہے کہ دو بیلوں کی لڑائی میں فصلیں ہی برباد ہوتی ہیں۔ اقوامِ عالم اپنے ملکی مفادات کو سب سے بالا رکھتی ہیں۔ طاقت کے ذریعے حصولِ اقتدار شروع سے ہی انسانی فطرت رہی ہے۔ یہی قانون دورِ جدید میں ممالک اور اقوام پر بھی لاگو ہو گیا ہے۔ مگر اب اس کے پیمانے کچھ مختلف ہو گئے ہیں۔ جدید دنیا میں جنگ دو طریقوں سے ...

صدر ٹرمپ دنیا میں امریکہ اور امریکی عوام کی آبروریزی کررہے ہیں

2017-10-14
امریکہ کی سابق وزير خارجہ اور سابق صدارتی امیدوار ہیلری کلنٹن نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں کو امریکہ کے لئے دنیا میں عدم اعتمادی کا باعث قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی صدر غلط اور بیہودہ اقدامات کے ذریعہ امریکہ اور امریکی عوام کی آبروریزی کررہا ہے۔کلنٹن نے کہا کہ امریکہ کے اقدامات خطرناک ہیں جو ...

شام کا شہر المیادین، داعش کے قبضے سے آزاد

2017-10-14
شام کے سرکاری ٹی وی نے رپورٹ دی ہے کہ شامی فوجیوں نے گذشتہ دو دنوں سے شہر المیادین کا محاصرہ اور داعش کی رصد کے راستے بند کر دیئے تھے جس کے بعد داعش کے عناصر دریائے فرات کے راستے بھاگ نکلے۔شام کے ایک فوجی ذریعے نے کہا کہ فوج کا ٹیکنیکل دستہ، دہشتگردوں کے ہاتھوں شہر المیادین میں بچھائی گئی بارودی سرنگوں کو صاف ...

ہم لبنان کو امریکہ اور اسرائیل کے ہاتھوں کا کھلونا بننےکی اجازت نہیں دیں گے

2017-10-14
حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل کے مشیرشیخ نعیم قاسم نے بتول اورمصطفی اسکولوں کے اسٹوڈنٹس کےفارغ التحصیلی کے پروگرام میں اس بات پرزوردے کرکہا ہےکہ حزب اللہ نے اپنے اتحادیوں کے ساتھ مل کراس ملک کے استحکام کےلیے بنیادی کردارادا کیا ہے اوریہ چیز باعث بنی ہے کہ گزشتہ ساڑھے چھ سالوں کے دوران سے یہ ملک شام کے بحران ...

’ڈو مور‘ پر کا قضیہ

2017-10-14
پاکستانی فوج نے فخر سے یہ اعلان کیاہے کہ اس کے دستوں نے آج رات کرم ایجنسی میں کارروائی کرتے ہوئے ایک کینیڈین امریکی جوڑے اور ان کے تین کم سن بچوں کو رہا کروالیا ہے۔ میاں بیوی کو 2012 میں افغانستان سے اغوا کیا گیا تھا۔ امریکی حکام نے پاکستانی فوج کی اس کارروائی کے نتیجہ میں امریکی اور کینیڈین شہریوں کی رہائی ...

معیشت ، سیاست اور فوج

2017-10-14
وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ فیصلے کرنے کا اختیار عوام کے پاس رہنا چاہئے۔ ملک جمہوریت کے بغیر ترقی نہیں کرسکتا۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے اپنی پارٹی کے دور حکومت میں متعدد ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل کو غیر معمولی اور تاریخی کامیابی بھی قرار دیا۔ وزیر اعظم نے یہ باتیں کراچی میں پورٹ قاسم میں ایک نئے ٹرمینل ...

حقیقی منتظر، امام (ع) کی دوری پر پریشان ہوتا ہے

2017-10-14
مسجد مقدس جمکران کے ٹیلیگرام چینل میں حضرت صاحب الزمان عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کے حوالے سےشیعوں کی ذمہ داریاں) کے عنوان سے ایک مطلب میں آیا ہے:امام زمانہ علیہ السلام کی دوری کی وجہ سےمومن کا پریشان ہونا ،آنحضرت علیہ السلام سےمحبت اوران کی زیارت کےشوق کی علامت ہے۔ روایا ت میں ہےکہ ایک شیعہ شخص کی ایک علامت ...

پاکستان نے ورلڈ بیچ ریسلنگ میں پہلی مرتبہ گولڈ میڈل جیت لیا

2017-10-13
پاکستان ریسلنگ کی تاریخ میں پہلی بار قومی ریسلر عنایت اللہ نے ورلڈ بیچ ریسلنگ چیمپئین شپ میں گولڈ میڈل جیت کر نئی تاریخ رقم کر دی۔ڈیلان میں منعقدہ ورلڈ بیچ چیمپئین شپ کے فائنل میں انہوں نے ایرانی پہلوان کو شکست دے کر گولڈ میڈل پاکستان کے نام کیا جبکہ سیمی فائنل میں انہوں نے ترکی کے پہلوان کو شکست دی تھی۔عنایت ...

قادیانیوں کو مسلمان نہیں کہا: رانا ثناءاللہ

2017-10-13
صوبائی وزیر قانون رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ میں نے کبھی قادیانیوں مسلمان نہیں کہا۔تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر قانونی رانا ثنااللہ نے قادیانیوں کو مسلمان قرار دینے کے اپنے بیان سے لاتعلقی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھ سے یہ بیان غلط منسوب کیا گیا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ میں نے قادیانیوں کو کبھی بھی ...

ایران کے خلاف امریکہ کی نئی پالیسی کا متن

2017-10-13
حکومت امریکہ نے آخر کار ایران کے خلاف جدید اور جامع اسٹریٹیجی کا متن جاری کردیا ہے جس میں جامع ایٹمی معاہدے کی شدید نگرانی جاری رکھنے، ایران کے فوجی مراکز کے معائنے اور سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی پر دباؤ بڑھانے پر زور دیا گیا ہے۔کہا جارہا ہے کہ یہ پالیسی وائٹ ہاؤس اور کانگریس کے درمیان نو ماہ کے صلاح و مشورے، ...

اپنے دفاع کے لیے کسی پر حملے سے بھی گریز نہیں کریں گے: ترک صدر

2017-10-13
ترکی کےصدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ ہم اب محض مزاحمتی دفاع پراکتفا نہیں کررہے اور اپنے دفاع میں حملہ کرنے سے گریز نہیں کریں گے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے طیب اردوان نے شام میں امریکا کی جانب سے داعش کی مدد کرنے پرتنقید اور ترکی پر دہشت گرد تنظیموں کے ...

سعودی عرب اور امارات کی اسلامی ممالک کو تقسیم کرنے کی سازش

2017-10-13
یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کے سربراہ عبدالملک الحوثی نے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے حکمرانوں کو امریکی پٹھو قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ سعود عرب اور متحدہ عرب امارات خطے میں امریکی پالیسیوں کو عملی جامہ پہنانے کے سلسلے میں اسلامی ممالک کو تقسیم کرنا چاہتے ہیں۔انصار اللہ کے سربراہ نے کہا کہ سعودی عرب ...