horizontal3

اسپین عدالت نے اسرائیلی وزیراعظم کی گرفتاری کا حکم دے دیا

سعودی فرمانروا سے مراکش میں قطری جرنیل کی خفیہ ملاقات

دنیا کی بہترین افواج افغانستان میں کونسا امن قائم کر سکی ہیں؟ خواجہ آصف

سانحہ راولپنڈی ، پاک فوج کے انکشاف کے بعد شہباز شریف اور راناثناءاللہ کے خلاف مقدمہ قائم کیاجائے: علامہ راجہ ناصرعباس

امریکی پالیسی میں پاکستان کی قربانیوں کو نظرانداز کیا جانا مایوس کن ہے: دفتر خارجہ

مسلمان کے صحیفہ حیات کا عنوان " حسن خلق " ہے

پاکستان کے نئے مخمصے

بھارت کے بعد بنگلہ دیش نے بھی روہنگیا مسلمانوں کو پناہ دینے سے انکار کر دیا

ہندوستانی سپریم کورٹ نے فقہ حنفی کے مطابق تین طلاقوں کو غیر قانونی قرار دے دیا

امریکا افغانستان میں اپنی ناکام پالیسی کی ذمہ داری پاکستان پر ڈال رہا ہے: عمران خان

ٹرمپ نے پاکستان پر الزامات کی بوچھاڑ کر دی

سعودی نظام کی بربادی کے لئے العربیہ چینل کے ڈائریکٹر اور ابوظہبی کے ولیعہد کی کوشش

عمان کے خلیج میں خاموش معاشی جنگ

امام جواد علیہ السلام کے اقوال زریں

شہادت امام جواد علیہ السلام پر تعزیت و تسلیت

نواز شریف اندورنی خلفشار اور رسہ کشی کی وجہ سے ڈوب گئے: آصف زرداری

عراقی فورسز نے تلعفر کے جنوب مغرب میں 5 دیہاتوں کو آزاد کرا لیا

نیب لاہور نے شریف خاندان کو 22 اگست کو طلب کرلیا

دیوبندی مدرسہ تعلیم القرآن راجہ بازار میں حملہ کرنے والے بھی وہی خود تھے

عالمی یوم مساجد، صیہونی جرائم کی یاد تازہ کرتا ہے

سعودی عرب، عبداللہ آل ثانی کو امیر قطر بنانا چاہتا ہے: محتھد

گیس پائپ لائن پر پاکستان کے جواب کا انتظار کررہے ہیں: ایرانی وزیر تیل

نواز شریف بہت خطرناک کھیل کھیل رہے ہیں: خورشید شاہ

سعودیہ، مغربی صحافیوں کو خریدنا چاہتا ہے

حج سیکورٹی اسرائیلی کمپنی کے ہاتھ

نوازشریف آؤٹ، کلثوم نواز ان

دہشت گردی، برقع اور مسلمان

قطر کا سعودی ائیر لائنز کی حج پروازوں کو دوحہ میں اُترنے کی اجازت دینے سے انکار

سپیکر قومی اسمبلی کا جسٹس آصف سعید کیخلاف ریفرنس ایک معمہ, اصل کہانی سامنے آگئی

استعفے کی وجوہات بیان کیں تو پارٹی کو نقصان ہوگا، چوہدری نثار

 کیا بھارت محمود اچکزئی کو خرید چکا ہے؟

حیدرآباد سے ایک اور لڑکی داعش میں شامل

بحرین کے بارے میں امریکی وزیر خارجہ کی باتیں کس حد تک سنجیدہ ہیں؟

راحیل شریف پاکستان میں 3 سالہ حکومت قائم کرکے احتساب کریں گے: پاکستانی میڈیا

نواز شریف اور اہل خانہ کا نیب کے سامنے پیشی سے انکار توہین عدالت ہے: علامہ ناصر عباس جعفری

ایران اور عراق کے مشترکہ مفادات کے خلاف موقف اختیار نہیں کریں گے: مقتدی صدر

وزیرآباد میں آج ہونے والا نواز شریف کا جلسہ کیوں منسوخ کر دیا گیا؟

چودھری نثار، پرویز رشید کی لفظی جنگ نے لیگی قیادت کو پریشان کر دیا

تفتان بارڈر پر زائرین کیساتھ بدترین سلوک انسانیت کی تذلیل اور ناقابل برداشت ہے

عراقی وزیر اعظم نے تلعفر کو آزاد کرانے کا حکم صادر کردیا

امریکا میں نسل پرستی کے خلاف ہزاروں افراد کی ریلی، پولیس سے جھڑپیں

شریف خاندان آج بھی نیب میں پیش نہ ہوا

پاکستان امریکہ کا کوئی ڈومور مطالبہ قبول نہیں کرے گا

سعودی حکومت یمن جنگ میں اپنا سب کچھ داؤ پر لگانے کے باوجود شکست سے دوچار ہے

سعودی عرب نفسیاتی محاصرے سے باہر نکلنے کے لئے اب عراق کا سہارا لے رہا ہے

شریف برادران کی فطرت میں ہے کہ وہ سیدھی بات کرنے والےکو پسند نہیں کرتے

مسجد اقصیٰ آج بھی جل رہی ہے!

شام،لبنان تعلقات لازوال ہیں، شام پر صہیونی جارحیت کے امکان کو رد نہیں کیا جاسکتا: شامی سفیر

دہشتگردی کا کسی بھی نسل یا مذہب سے کوئی تعلق نہیں: ایران

امریکہ اور اس کے اتحادی ممالک نے دہشت گردوں کو کیمیائی ہتھیار فراہم کئے

نوازشریف نے آئین و قانون کے خلاف علم بغاوت بلند کردیا ہے: شیخ رشید

عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی باضابطہ کارروائی شروع کرنے کا فیصلہ

دبئی کے حکام کی ابوظہبی سے آزادی کے لئے منصوبہ بندی شروع

سپین میں دولت اسلامیہ کی دہشت گردی

مقبوضہ کشمیر کوفلسطین بنانے کی سازش

بدلتے پاکستان کی مزاحمت

قطری حاجیوں کی سلامتی کے معاملے پر تشویش ہے: شیخ محمد بن عبدالرحمان ثانی

میڈرڈ سے مانچسٹر تا بارسلونا: دہشت گردانہ واقعات کا سلسلہ

سعودی عرب کی قطر پر مہربانی کا آغاز کیوں ہوا؟

ن لیگ کے حوالے سے مولانا فضل الرحمان کا فیصلہ

خاص خبر: ڈان لیکس پر فارغ پرویز رشید کے سنسنی خیز انکشاف

سعودی بادشاہ کے خرچ پرقطری شہریوں کے حج کی مخالفت

ہارٹ اٹیک سے 1 ماہ قبل سامنے آنے والی علامات

زائرین کی توہین ناقابل برداشت عمل ہے حکومت و ریاستی ادارے پاکستانی زائرین کے مسائل حل کریں: شیعہ علماء کونسل پاکستان

اعلیٰ عدلیہ کے فیصلے پر نواز شریف کا واویلا چور مچائے شور کے مصداق ہے: علامہ ناصرعباس جعفری

شایک اور نیو لبرل نواز شریف کا طبلچی – عامر حسینی

شکریہ پاکستانی حکمرانوں : ہر پاکستانی تقریباً 95,000 روپے کا مقروض ہے، وزارتِ خزانہ

پاکستان نے پاک ایران سرحد پر گیٹ تو تعمیرکر دیا لیکن زائرین کی مدد کے حوالے سے کچھ نہ ہو سکا

مجھے کیوں نکالا گیا؟

شفقنا خصوصی: امریکہ تحریک کشمیر کو دبانے کے لیے کس طرح بھارت کی مدد کر رہا ہے؟

Horizontal 3


عالمی یوم مساجد، صیہونی جرائم کی یاد تازہ کرتا ہے

2017-08-21
اسلامی جمہوریہ ایران کے اصرار پر اکیس اگست کو اسلامی تعاون تنظیم کی جانب سے عالمی یوم مساجد کا نام دیا گیا ہے تاکہ مساجد کے احترام و تکریم کی زمین ہموار کی جا سکے۔اکیس اگست انیس سو انہتر کو ادیان الہی کے مقدس ترین مقام اور مسلمانوں کے قبلہ اول مسجدالاقصی کو صیہونی حکومت کے ہاتھوں نذر آتش کیا جانا، اس کے گھناؤنے ...

مسجد اقصیٰ آج بھی جل رہی ہے!

2017-08-19
مسجد اقصیٰ یعنی بیت المقدس جو کہ مسلمانوں کا قبلہ اول ہے اور اسلامی شعائر میں کعبۃ اللہ اور مسجد نبوی (ص) کے بعد تیسرا اہم ترین اور مقدس مقام ہے، اس مقام کی فضیلت اور اہمیت سے متعلق ماضی میں پیش کئے جانے والے مقالہ جات میں تفاصیل بیان کی جاتی رہی ہیں تاہم اس مقالہ میں قارئین کی خدمت میں مقالہ کے عنوان کی مناسبت ...

امریکہ اور اس کے اتحادی ممالک نے دہشت گردوں کو کیمیائی ہتھیار فراہم کئے

2017-08-19
 روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا نے امریکہ اور اس کے اتحادی ممالک کے بارے میں سنسنی خیز انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ، برطانیہ اور ان کے اتحادی ممالک نے شام میں وہابی دہشت گرد گروہوں کو کیمیائی ہتھیار فراہم کیے ہیں۔  روسی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا کہ شام میں سیاسی اور فوجی صورتحال کی بہتری ...

سعودی عرب کی قطر پر مہربانی کا آغاز کیوں ہوا؟

2017-08-18
سعودی عرب کے سرکاری خبر رساں ادارے ’ ایس پی اے‘ پر آج جمعرات کو جاری ہونے والے بیان میں بتایا گیا کہ حج کے دوران قطری شہریوں کو زمینی اور فضائی راستوں سے سعودی عرب  میں داخلے کی اجازت ہو گی۔یہ پیش رفت سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی قطری شاہی خاندان کے ایک رکن شیخ عبداللہ بن علی الثانی سے ملاقات کے بعد سامنے ...

زرداری نواز مڈھ بھیڑ اور بیچاری جمہوریت

2017-08-17
پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور معاون چیئرمین آصف علی زرداری نے واضح کیا ہے کہ وہ نواز شریف کو درپیش سیاسی مشکلات سے نکالنے کےلئے مدد فراہم نہیں کریں گے۔ نواز شریف سپریم کورٹ سے نااہلی کے بعد آئینی ترامیم کے ذریعے سیاست میں واپسی کا راستہ تلاش کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ اگرچہ ان ترامیم کے حوالے ...

70 برس کا پاکستان: قومی شناخت کے بحران سے نکلا جائے

2017-08-15
اس سال 14 اگست کو آزادی کے 70 سال پورے ہوئے۔ تمام ناکامیوں، تکلیفوں اور مشکلات سے قطع نظر اہل پاکستان اس دن کے حوالے سے مبارک باد کے مستحق ہیں۔ وہ بجا طور سے اس خوشی کا اظہار بھی کر سکتے ہیں کہ 70 برس قبل ان کے آباء واجداد نے برصغیر کے مسلمانوں کے لئے علیحدہ وطن کی کامیاب جدوجہد کی تھی۔ اوروہ اس وقت ایک آزاد اور ...

بے کس پاکستانی زائرین کی چونکا دینے والی تصاویر بے حس پاکستانی حکومت کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت

2017-08-14
حکومت پاکستان سے ایک مرتبہ پھر مودبانہ گذارش ہے کہ کئی ہفتوں تک تفتان بارڈر پر روکے جانے پر سراپا احتجاج ان زائرین کو پاکستانی یا شیعہ ہونے کی پاداش میں ہتھکڑیاں پہنا کر جیلوں میں ہی ڈال دیا جائے تاکہ کم از کم انہیں خوراک اور سر چھپانے کی تو جگہ میسر آسکے۔تسنیم نیوز کے مطابق پاکستان سے ایران اور عراق اور ...

نااہلی کا متفقہ فیصلہ یوم آزادی پر ٹھنڈی ہوا کا جھونکا ہے: طاہرالقادری

2017-08-14
 عوامی تحریک کے رہنما طاہرالقادری نے یوم آزادی کے موقع پر عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ عدالت عظمیٰ کا فیصلہ یوم آزادی پر ٹھنڈی ہوا کا جھونکا ہےتسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، عوامی تحریک کے رہنما طاہرالقادری نے یوم آزادی کے موقع پر عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ عدالت عظمیٰ کا ...

عراق اور شام میں امریکہ دہشت گردوں کا اصلی حامی، صہیونیوں کو پہلے سے سخت شکست ہوگی

2017-08-13
 حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے اسرائیل کے ساتھ سن 2006 میں 33 روزہ جنگ کی 11 ویں سالگرہ کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عراق اور شام میں امریکہ وہابی دہشت گردوں کا اصلی حامی ہے اگر اسرائیل کی طرف سے لبنان پر جنگ مسلط کی گئی تو اسرائیل کو ایک بار پھر سخت شکست کا سامنا کرنا پڑےگا۔سید حسن نصر اللہ ...

جی ٹی روڈ کی سیاست: نواز شریف کے لیے بقا کی جنگ – محمد عامر حسینی

2017-08-12
سابق وزیراعظم نواز شریف پانچ رکنی سپریم کورٹ کے جج صاحبان کے متفقہ فیصلے کے نتیجے میں نا اہلی کے بعد پہلی مرتبہ اسلام آباد سے لاہور کی جانب عازم سفر ہیں۔ان کے اس سفر کو ان کے حامی اور مخالفین دونوں اپنی اپنی نظر سے دیکھ رہے ہیں۔ اس میں شک نہیں کہ نواز شریف کا سفرِ لاہور ایک سوچا سمجھا اور منظم منصوبہ اور بھرپور ...

منتظر شخص دوسروں کے امور سےلاتعلق نہیں رہ سکتا ہے

2017-08-12
حجۃ الاسلام علی رضا پناہیان نے اپنے ٹیلیگرام میں ظہورکی تاخیرکےاصلی سبب کے باب میں لکھا ہے :انیسواں نکتہ: حوزہ اوردینی مدارسدوسرا وہ ماحول کہ جوسماجی زندگی میں ہماری ترقی اورنشوونما کا مقام ہونا چاہیے وہ حوزہ اور دینی مدارس ہیں۔ ہمیں اپنے طالب علمی کے ماحول میں تنقیدی گفتگو کو شروع کرنا چاہیے۔ ایسا نہیں ...

مغرب نے داعش کو اسلام کا چہرہ مسخ کرنے کے لئے خلق کیا

2017-08-11
عراق اور شام میں موجود تکفیری دہشتگرد گروہ  داعش کے آلہ کار دراصل امریکہ کے اشاروں پر ناچنے والی پتلیاں ہیں جنہیں  مغرب نے اسلام کا چہرہ مسخ کرنے کیلئے خلق کیا ہے۔عالمی اردو خبر رساں ادارے ’’نیوز نور‘‘ کی رپورٹ کے مطابق سوڈانی وزیر اعظم کے سابق مشیر ’’علی عثمان طہ‘‘نے سوڈان کے اسلامی گروہوں اور اعلیٰ ...

امریکہ ہمارے سامنے بے بس ہوچکا ہے

2017-08-11
ایک مقامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سینئر ایرانی کمانڈر ’’ بریگیڈیر جنرل حسین سلامی‘‘ نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران خطی طاقت سے اب ایک عالمی طاقت بن رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ دشمن خطے کے مسائل کو کنٹرول کرنے کی کوشش کرتے رہے ہیں مگر طاقت کا توازن اسلامی جمہوریہ ایران کے حق میں ہے۔انہوں نے کہا کہ دشمنوں نے ایرانی ...

شیعہ سنی بھائی بھائی، تکفیری وہابی کی شامت آئی ۔ گل زہرا

2017-08-09
شیعہ اور سنی اسلام کے دو مضبوط بازو ہیں جبکہ وہابیت اسلام کی پیشانی پر بدنما داغ ہے۔بہت ضروری ہو گیا ہے کہ لوگوں کو بتایا جائے کہ شیعہ ، سنی اور وہابیت میں کیا فرق ہے ۔ بہت سے افراد اپنی نادانی کی بناء پر سمجھتے ہیں کہ وہابیت ، اہلسنت کی شاخ ہے اور وہابیت کے خلاف بات کرنا اہلسنت کیخلاف بات کرنا ہے ۔ یہ خیال سراسر ...

امریکہ کیوں تیل کی وافر مقدار ہونے کے باوجود مشرق وسطی کو اپنے کنٹرول میں رکھنا چاہتا ہے ؟

2017-08-07
کچے تیل کے کشف اور استخراج کے بعد کہ جس سے تیل کی قیمت میں شدید کمی آئی تھی ، یہ تجزیہ درپیش تھا کہ امریکہ اب ماضی کی طرح مشرق وسطی میں سرمایہ گذاری کرنے اور مستقر ہونے پر تیار نہیں ہے ، بلکہ مشرق پر نظر رکھنے اور چین پر نظریں مرکوز رکھنے کی سیاست امریکہ کے دستور کار میں شامل ہے ، اور امریکہ کے سب سے سخت رقیب ...

دہشتگردوں کو اسلام سے نسبت دینا دین اسلام پر ظلم ہے: لبنانی اہلسنت عالم دین

2017-08-04
 استقامت کے حامی علماء کی یونین کے صدر ’’شیخ مہر حمود‘‘نے مقاومت اسلامی کی 33 روزہ جنگ میں کامیابی کی سالگرہ کے موقع پر حزب اللہ لبنان کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ دہشتگردوں کو حزب اللہ کے جیسا تصور کرنا اور داعش کے جرائم کی توجیح پیش کرنا قابل تعجب ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ بعض ممالک کا حزب اللہ کو عربوں کے ...

عراق میں مذہبی مزارات اور آیت اللہ سیستانی کے گھر پر حملہ کا منصوبہ ناکام

2017-07-30
عراقی سکیورٹی فورسز نے عراق میں مذہبی مزارات اور آیت اللہ سیستانی کے گھر پر حملہ کا منصوبہ ناکام بنادیا ہے۔ عراقی وزارت داخلہ کے انٹیلیجنس شعبہ نے آج عراقی تاریخ کے سب سے خطرناک دہشت گردانہ حملے کے منصوبے کو ناکام بنانے کا اعلان کیا ہے ۔ اس دہشت گردانہ منصوبہ کے تحت دینی مزارات نجف اشرف، کربلائےمعلی ، سامراء ...

داعش نے عالم اسلام کو جتنا نقصان پہنچایا ہے اسلامی تاریخ میں اس کا سراغ نہیں ملتا

2017-07-20
 اصغریہ آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر ’’فضل حسین اصغری‘‘ نے کہا کہ داعش کا عراق سے خاتمہ علماء، حکومت، عوام اور سیکورٹی فورسز کے تعاون سے ممکن ہوا جو کہ دیگر ممالک کیلئے بھی مشعل راہ ہے کیونکہ  داعش نے عالم اسلام کو جتنا نقصان پہنچایا ہے اسلامی تاریخ میں اس کا سراغ نہیں ملتا ہے۔انہوں نے کہا کہ داعش ...

مشرق وسطی میں بحران کی آگ بھڑکانے کے پیچھے سعودی عرب کا مقصد ہے کیا ؟

2017-07-20
لندن میں چھپنے والے عربی روزنامے "رائ الیوم" نے ایک مضمون میں جو صالح السید باقر کے قلم سے ہے لکھا ہے: ظاہر میں دیکھا جائے تو سعودی عرب کا ایران اور قطر کے ساتھ جو بحران ہے اس میں ایسی کوئی مشابہت ایسی نہیں ہے کہ جس کی وجہ سے ریاض ،تہران اور دوحہ کے آپسی روابط منقطع ہوں ، لیکن اگر ہم دو بحرانوں کے جزئیات میں ...

دنیا کے47 ملکوں کے انتخابات میں امریکہ کی مداخلت کا انکشاف

2017-07-16
سی این این کی ایک رپورٹ کے مطابق امریکہ نے سن انیس سو چھیالیس سے سن دو ہزار تک، دنیا کے سینتالیس ممالک میں ہونے والے اکیاسی انتخابات میں مداخلت کی ہے۔سی این این کے مطابق یہاں ایک سوال پر بہت کم توجہ دی گئی ہے اور وہ یہ ہے کہ دنیا کے کونسے ایسے انتخابات ہیں کہ جن میں امریکہ نے مداخلت نہیں کی ہے۔امریکہ کی کارنیگی ...

شیعہ ہمارا ہی جز ہیں پس نفس و روح کو یکجا ہونا چاہئے: عراقی اہلسنت عالم دین

2017-07-15
عراق کے بزرگ اہلسنت عالم دین اور عراقی دارالافتاء کے سربراہ ’’شیخ مھدی صمیدعی ‘‘ نے شیعہ مرجع تقلید آیت اللہ العظمیٰ سیستانی کے نام اپنے ایک پیغام میں کہا کہ میں آپ سے عراقی عوام میں اتحاد کی کوششیں جاری رکھنے کی درخواست کرتا ہوں اور عراق کے تمام مسلمان چاہے شیعہ ہوں یا سنی چاہتا ہوں کہ متحد ہو جائیں اور ...

مسلمانوں کے درمیان اتحاد کو فروغ دینا ایک مذہبی ذمہ داری ہے

2017-07-12
 ایران کے خراسان صوبے کے شیعہ سنی علمائے کرام کےساتھ ملاقات میں ممتاز لبنانی شیعہ عالم دین ’’عفیف النابلوسی ‘‘نے کہاکہ مسلمانوں کےدرمیان اتحاد  دینی فریضہ شمار ہوتا ہےاوریہ اسلامی عقائد کا اہم حصہ  ہے تاہم  مسلمانوں کے درمیان انتشار پھیلانا گناہ عظیم ہے اوراسے ہمیشہ بچنے کی ضرورت ہے۔انہوں نے کہاکہ ...

منتظرکو ظہور کے حوالے سے ذمہ داریوں کا احساس کرنا چاہیے

2017-07-07
حجۃالاسلام پناہیان نےاپنی کتاب ( انتطارعامیانہ، عالمانہ اورعارفانہ) میں منتظرین کی زندگی کی کیفیت کے بارے میں لکھا ہے:امام زمانہ عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کے سپاہی کی ذمہ داریوں کو انجام دینےکےلیے روحانی آمادگی کامالک ہونا اورتہذیب نفس کم ازکم ایک منتظرکا عمل ہونا چاہیے۔ البتہ ظہورسے پہلے ذمہ داریوں ...

جماعت الاحرار عالمی دہشت گرد تنظیم قرار، پاکستان کا خیر مقدم

2017-07-07
پاکستان نے جماعت الاحرار کو عالمی دہشت گرد تنظیم کی فہرست میں شامل کرنے کا خیر مقدم کیا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ کا کہناتھاکہ سلامتی کونسل نے پاکستان کی سفارش پر جماعت الاحرار پر پابندیاں عائد کیں اور تنظیم کے اکائونٹ منجمد کردئے ہیں۔ترجمان دفتر خارجہ نے مزید کہا کہ جماعت الاحرار ننگرہار افغانستان سے آپریٹ ...

اتحاد امت وقت کی اہم ترین ضرورت ہے : پاکستانی اہلسنت عالم دین

2017-07-06
کل مسالک علماء بورڈ کے مرکزی قائدین کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ ’’مولانا حنیف جالندھری‘‘ نے فرقہ واریت کے خاتمے، قیام امن اور مذہبی ہم آہنگی کے فروغ کیلئے کل مسالک علماء بورڈ کی خدمات کو قابل تحسین قرار دیتے ہوئے اپنے مکمل تعاون کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہاکہ ...

انہدام جنت البقیع نے مسلمانوں کی دلوں کو مجروح کیا ہے

2017-07-04
 اسلامی جمہوریہ ایران کے بزرگ مرجع تقلید ’’آیت اللہ حسینی نوری ہمدانی ‘‘نےمسلمانوں سے حکومت آل سعود جو مسلمانوں کے خلاف معاندانہ پالیسیاں جاری رکھی ہوئی ہے کے خلاف نبردآزما ہونے کی تلقین کرتے ہوئے فرمایاکہ جنت البقیع کو انہدام کرکے آل سعود کی ناجائز حکومت نے مسلمانوں کے دلوں کو مجروح کیا ہے۔آپ ...

کیا ریمنڈ ڈیوس کی رہائی میں جمہوری حکومت کا ہاتھ تھا؟

2017-06-30
معروف تجزیہ نگار اورانگریزی روزنامہ ایکسپریس ٹریبیون کے سابق ایگزیکٹو ایڈیٹر ضیاء الدین نے ان انکشافات پر اپنی رائے دیتے ہوئے ڈوئچے ویلے کو بتایا، ’’جب یہ واقعہ ہوا توجنرل پاشا نے مجھ سمیت تین صحافیوں کو بلایا اور بتایا کہ اگر وہ ریمنڈ ڈیوس کو رہائی نہ دلاتے تو اس بات کو امکان تھا کہ جیل میں اس کو کوئی قتل ...

دنیا ظہور کے لیے کیسے آمادہ ہو گی؟

2017-06-28
شبستان نیوز ایجنسی کے شعبہ مہدویت کے نمائندے نے حوزہ علمیہ قم کے مرکز تخصصی مہدویت کی علمی کمیٹی کے رکن حجت الاسلام والمسلمین دکتر امیرمحسن عرفان سے انٹرویو کے دوران مہدویت کے حوالے سے کئے گئے سوال میں جب یہ پوچھا کہ معاشرے اور بالخصوص مہدوی معاشرے کے اعلیٰ اہداف تک پہنچنے کے لیے اسلام نے کیا بنیادی اصول ...

سعودی عرب علاقائی و عالمی دہشتگردی کا اہم اسپانسر ہے: پروفیسر آئیرش یونیورسٹی

2017-06-22
ایرانی ذرائع ابلاغ کےساتھ انٹرویو میں آئیرلینڈ یونیورسٹی میں سوشیالوجی کے پروفیسر’’انڈی سٹوری ‘‘نے سعودی عرب کو علاقائی وعالمی دہشتگردی کا اہم اپسانسر قراردیتے ہوئے کہا کہ القاعدہ اوروہابی انتہاپسند گروہوں کو سعودی رژیم کی حمایت کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہے۔انہوں نے کہاکہ سعودی عرب کی وہابی آئیڈیولاجی ...

قیامت کے دن کون سےافراد امیرالمومنین (ع) کےدرجہ پر فائز ہوں گے؟

2017-06-20
آسمان امامت وولایت کے آفتاب اورشیعوں کے پہلے پیشوا امیرالمومنین ، امام المتقین حضرت امام علی علیہ السلام اپنی ایک نورانی اوربابرکت حدیث میں ارشاد فرماتے ہیں: جان لو کہ جو لوگ حضرت حجت بن الحسن ، قائم آل محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم  کی غیبت کبریٰ کے دورمیں اپنے دین پرثابت قدم اوراستواررہیں اوران کی ...

اعمال کے صحیح ہونے اور قبول ہونے میں فرق

2017-06-16
مومنین کی طاعتوں اور عبادتوں کی قبولیت کی آرزو کرتے ہوئے ، حوزہء علمیہ قم کے سیاسی اجتماعی دفتر کے مسئول حجۃ الاسلام و المسلمین  محمد حسن زمانی  کی زبانی رمضان المبارک کے اٹھارہویں دن کی دعا کی تشریح ترجمہ کرنے کا شرف حاصل کر رہی ہے ۔"اللّهمّ وفّرْ فیهِ حَظّی من بَرَکاتِهِ و سَهّلْ سَبیلی الی خَیراتِهِ ...

حضرت علی علیہ السّلام کی 25 برس تک خانہ نشینی اور شہادت

2017-06-14
پچیس برس تک حضرت علی علیہ السّلام نے خانہ نشینی میں زندگی بسر کیرسول اکرم (ص) کی رحلت کے بعد پچیس برس تک حضرت علی علیہ السّلام نے خانہ نشینی میں زندگی بسر کی،  35 ھ میں مسلمانوں نے خلافت اسلامی کامنصب حضرت علی علیہ السّلام کے سامنے پیش کیا . آپ نے پہلے انکار کیا ،لیکن جب مسلمانوں کااصرار بہت بڑھ گیاتو آپ نے اس ...

بہ کعبہ ولادت بہ مسجد شہادت

2017-06-14
دنیا میں یہ مقام اللہ نے صرف حضرت علیؑ کو عطا کیا ہے کہ 13 رجب کے دن آپ کی ولادت خانہ کعبہ میں ہوئی جبکہ 21 رمضان کو شہادت بھی خانہ خدا مسجد کوفہ میں ہوئی اور یوں ولادت سے شہادت تک علیؑ کا ہر لمحہ رضائے الٰہی اور خوشنودی پرودگار کے لئے بسر ہوا۔ حتی کہ اقوام متحدہ کے ترقیاتی ادارے یو این ڈی پی نے بھی امام علیؑ کی ...

حرم مطہر رضوی شب میلاد کریم اہل بیت علیہ السلام مسرت و خوشحالی میں غرق رہا

2017-06-11
ماہ رمضان المبارک کی پندرہوں شب اور  کریم اہل بیت  حضرت امام حسن مجتبی علیہ السلام کی شب ولادت میں حرم مطہر رضوی  مسرت و خوشحالی میں غرق رہا۔آستان نیوز کی رپورٹ کے مطابق، حضرت سبط اکبر پیغمبر اکرم(ص)حضرت امام حسن بن علی (ع) کی ولادت باسعادت کی شب میں اہل بیت طاہرین علیہم السلام کے عاشقین و چاہنے والے حضرت امام ...

کیا مسلم ممالک غلطی پر ہیں؟

2017-06-11
وزیراعظم کے مشیر برائے امور خارجہ سرتاج عزیز نے سینٹ میں بیان جاری کیا کہ جنرل راحیل شریف اسلامی عسکری اتحاد کے سربراہ ہیں تاہم اسلامی عسکری اتحاد کے دائرہ کار کا ابھی تعین نہیں کیا گیا۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ پاکستانی افواج سعودی عرب سے باہر نہیں جائیں گی اور یہ تاثر ٹھیک نہیں کہ اسلامی عسکری اتحاد ایران ...

روزے کے طبّی فوائد، تحقیقات 1974 میں شروع ہوئی لیکن یہ سارا کام غیر مسلموں نے کیا

2017-06-10
روزے پر جدید طبّی تحقیقات کا سلسلہ 1974 سے شروع ہوا اور آج تک جاری ہے جس کے دوران صحیح معنوں میں سر سے لے کر پاؤں تک روزے کے فوائد باقاعدہ تحقیق سے ثابت کیے جاچکے ہیں۔یہ کہنا غلط نہ ہوگا کہ ہمارے جسم کا ایک ایک حصہ روزے کی برکات سے فیض یاب ہوتا ہے جبکہ روح پر روزے کے اثرات کا شمار ہی ممکن نہیں۔ آئیے دیکھتے ہیں ...

کیا حضرت خدیجہ(ع) کی رسول خدا(ص)سے ازدواج سے پہلے ان کا کوئی شوہر تھا؟ یہ کیسے ممکن ہے کہ حضرت خدیجہ (س) نے 60 سال کی عمر میں حضرت زہراء (س) کو جنم دیا ہو؟

2017-06-07
پیغمبر اکرم (ص) سے ازدواج سے پہلے کیا حضرت خدیجہ (س) نے کوئی ازدواج کی تھی؟ کے بارے میں اسلامی منابع میں دو نظریے پائے جاتے ہیں:الف) بعض مورخین کا عقیدہ ہے کہ پہلی عورت جن کے ساتھ پیغمبر اکرم (ص) نے ازدواج کی، خدیجہ بنت خویلد تھیں۔ اس وقت پیغمبر اکرم (ص)کی عمر 25 سال اور بنا بر مشہور حضرت خدیجہ(س) کی عمر 40 سال تھی، ...

رحلت حضرت خدیجه سلام الله علیها

2017-06-07
جیسا کہ منقول ھے کہ دسویں ماہ رمضان، اسلام کی عظیم الشان خاتون، رسول اکرم (ص) کی وفادار اور مددگار زوجہ ، ام المومنین حضرت خدیجہ (علیھا السلام) کی رحلت کا دن ھے۔آپ کی عظمت کے لئے یھی کافی ھے کہ تمام اھل بہشت کی عورتوں میں آپ کی اعلیٰ مقام بیٹی صدیقہ کبری حضرت فاطمہ زھرا (سلام اللہ علیھا) کے بعد آپ کی ذات، حضرت ...

ماہ رمضان المبارک خطبئہ شعبانیہ کے آئینہ میں

2017-06-03
ماہ رمضان المبارک اپنے آپ کو برائیوں اور گناہوںسے پاک کرنے ، فضائل و کمالات سے آراستہ ہونے اور رب کریم سے قرب کاایک بہترین اورمناسب موقع ہے۔لیکن اس فرصت اور موقع سے صحیح اور مکمل استفادہ کرنا اسی وقت میسر ہے جب انسان اس مہینہ کی عظمت و فضیلت ، اس کے احکام و اعمال واجبات و محرمات سے باخبر ہو۔اس سلسلہ کاایک ...

ماحولیات کے حامیوں کا وائٹ ہاؤس کے سامنے مظاہرہ

2017-06-02
سحر ٹی وی / امریکی صدر ٹرمپ نے جمعرات کے روز اعلان کیا ہے کہ امریکہ اب پیرس معاہدے پر عمل نہیں کرے گا۔ انھوں نے کہا کہ یہ معاہدہ امریکا کے لئے بہت مہنگا اور نا قابل قبول ہے ۔ ٹرمپ نے اسی کے ساتھ اعلان کیا کہ امریکا ماحولیات سے متعلق ایک نئے معاہدے کے بارے میں مذاکرات کے لئے تیار ہے لیکن شرط یہ ہے کہ معاہدہ امریکی ...

دہلی میں بحرینی حکومت کے جرائم کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

2017-06-02
ابنا / ہندوستان کےعوام نے کل نئی دہلی میں اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے آل خلیفہ کی سرکوبی کی پالیسیوں کے خلاف اور آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی رہائی کے لئے احتجاجی مطاہرہ کیا۔مظاہرین نے جن کے ہاتھوں میں پلے کارڈ اور کتبے تھے، آل خلیفہ اور آل سعود کے خلاف زبردست نعرے لگائے۔مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے مجلس علمای ...

یمن دنیا کے سب سے بڑے انسانی المیہ کا شکار ہے۔دنیا تماشائی بنی ہوئی ہے – عامر حسینی

2017-05-31
چھے سالہ سلام عبداللہ پورٹ سٹی حودیدہ یمن میں ہسپتال کے انتہائی نگہداشت سنٹربرائے مریضان کمی خوراک میں زیر علاج ہے۔۔۔فوٹو اے ایف پیریاض کانفرنس کے بعد سے اکثر تجزیہ نگار یہ سوال اٹھارہے تھے کہ سعودی عرب نے امریکی صدر ٹرمپ سمیت دنیا بھر کے ممالک سے لوگ ریاض اکٹھے کیوں کئے تھے؟ٹرمپ کو اربوں روپے کے تحائف دئے ...

عراقی عوام کی نسل کشی کرنے والی تکفیری عفریت اور عالمی برادری – عامر حسینی

2017-05-31
lubp / عراق کے دارالحکومت بغداد میں ایک آئس کریم پارلر پہ ہوئے خودکش بم دھماکے میں متعدد افراد ہلاک و زخمی ہوئے۔دھماکے کی ذمہ داری سلفی تکفیری تنظیم داعش نے قبول کرلی ہے۔دھماکہ اس وقت ہوا جب بہت سارے خاندان روزہ افطار کرنے کے لئے پارلر میں موجود تھے۔مرنے والوں میں زیادہ تر تعداد شیعہ کمیونٹی کی تھی جبکہ کچھ ...

روزہ کا فلسفہ اہلبيت (ع) کی نگاہ ميں

2017-05-30
روزہ مادي اور معنوي، جسماني اور روحاني لحاظ سے بہت سارے فوائد کا حامل ہے- روزہ معدہ کو مختلف بيماريوں سے سالم اورمحفوظ رکھنے ميں فوق العادہ تاثير رکھتا ہے- روزہ جسم اور روح دونوں کو پاکيزہ کرتا ہے -پيغمبر اکرم (ص) اور روزہپيغمبر اکرم (ص) نے فرمايا: المعدۃ بيت کل داء- والحمئۃ راس کل دواء-معدہ ہر مرض کا مرکز ہے ...

قرآن کی روشنی میں ماہ رمضان اور روزه کی فضیلت

2017-05-30
یا أیّھا الّذین آمنوا کتب علیکم الصّیام کما کتب علی الّذین من قبلکم لعلّکم تتّقون .ترجمہ:اے صاحبان ایمان تمہارے اوپر روزے اسی طرح لکھ دیئے گئے ہیں جس طرح تمہارے پہلے والوں پر لکھے گئے تھے شاید تم اس طرح متّقی بن جاؤ.  رمضان کا مہینہ ایک مبارک اور باعظمت مہینہ هے یہ وہ مہینہ هے جس میں مسلسل رحمت پروردگار نازل ...

روزہ، دعا اور قرآن

2017-05-30
یا ايها اَلّذ ِينَ آمَنُوا کُتِبَ عَلِيکُمْ الصِّيام کَمٰاکُتِبَ عَََََلَی الَّذِ ينَ مِنْ قَبْلِکُمْ لَعَلَّکُمْ تَتَّقُون۔”ا ے ایمان لانے والو! تم پر روزے فرض کردئے گئے۔جیسے تم سے پہلی امتوں پر فرض تھے تاکہ تم پرہیزگار بن جاؤ۔”( سورہ بقرہ ١٨٣ )مذکورہ آیہ مبارکہ اپنے بعد والی آیت کے ہمراہ ہمیں تین اہم ...

نماز انسان کی فلاح کیلئے روحانی طاقت ہے

2017-05-30
حرم امام رضا(ع) کے خطیب حجت الاسلام محسن کازرونی نے حرم امام رضا(ع) میں زائرین کے اجتماع میں قرآن کریم کی موضوعاتی تفسیر بیان کرتے ہوئے کہا انسان خداوند عالم کی عبادت اور بندگی کے سائے امن و سکون کا احساس کرتا ہے اور زندگی کے پر خطر راستوں پر چلنے کیلئے اسے خداوند متعال کی مدد کی ضرورت ہے۔انہوں نے مزید کہا ...