افغانستان | Tag

تصاویر + ویڈیو: مانچسٹر دھماکے کے خلاف شیعہ کمیونٹی کا احتجاج

سعودی عرب اور قطر میں لفظی جنگ میں شدت، قطر پر اخوان المسلمین کی حمایت کا الزام

رمضان المبارک کے روزوں کو عمداً ترک کرنے کی سزا کیا ہے؟

سعودی عرب، امریکا کیلئے دودھ دینے والی گائے ہے جسے بعد میں ذبح کردیا جائے گا: آیت اللہ خامنہ ای

فلپائن: پرتشدد واقعات میں 100 افراد ہلاک

پاناما لیکس: حسین نواز جے آئی ٹی کے سامنے پیش ، بیان ریکارڈ کرا دیا

داعش کو بچانے کیلیے امریکی فوج کا طالبان پر حملہ

یہ ہے بجٹ ، عام آدمی کے لئے سبز باغ ،سرمایہ دار باغ و بہار

کھجور کھانے کے 7 طبی فوائد

تکفیریوں کے خلاف اہم فتوی: ریاست کےخلاف مسلح جدو جہد، خودکش حملے حرام قرار

مقبوضہ کشمیر میں حزب المجاہدین کا اہم کمانڈر شہید: بھارت کا جشن

روزے کی نیت اور مبطلات روزہ کے احکام

روزے کے حوالے سے آیت اللہ صافی گلپائگانی سے پوچھے گئے چند سوالات

روزہ کی اہمیت اور فضیلت کے بارے میں چند احادیث

روزہ اور تربیت انسانی میں اس کا کردار

عذر گناہ بد تر از گناہ

ماہ رمضان کا بہترن عمل !

ایران کے خلاف ٹرمپ کا دعویٰ بے بنیاد اور مضحکہ خیز ہے

برطانیہ کی گلیوں میں اس وقت 3 ہزار کے قریب خطرناک انتہا پسند موجود ہیں

صدر ممنون حسین کی تنخواہ 10 لاکھ روپے سے بڑھا کر 6 لاکھ روپے کر دی گئی

بجٹ 2017: صحت حکومت کی ترجیح کیوں نہیں

بھارت کی پاکستان  پر حملہ کرنے کی تیاریاں: وجہ دہشت گردی یا سی پیک؟

یمن پر کیمیکل حملہ کرنے کی امریکی عربی سازش بے نقاب

قطر کا شہزادہ: دنیا میں ایران کا کردار قابل انکار نہیں

بجٹ میں عوام پر پھر مہنگائی کا بم گرا دیا گیا: پاکستانی شہریوں کی رائے

استقبال ماہ رمضان کی دعا

دعائے رویت ہلال

وفاقی بجٹ مالی سال 18-2017 : تنخواہوں ،پنشن میں اضافہ ؟تفصیل جانئے

امریکی اور سعودی فوجی اتحاد ایک مخصوص فرقہ کے خلاف ہے: علامہ عبدالحسین

بجٹ 2017 اہم جھلکیاں: شفقنا خصوصی

مصر میں عیسائیوں کی بس پر فائرنگ سے 35 افراد ہلاک

چین نے سی پیک پر اقوام متحدہ کی رپورٹ مسترد کر دی

‘‘مہاجر‘‘سیاست ایک نئے موڑ پر

حکومت کے اوچھے ہتھکنڈے: کیا جے آئی ٹی نے نواز شریف کے خلاف ناقابل تردید ثبوت حاصل کر لیے ہیں؟

اس سال کا سب سے لمبا روزہ کہاں ہوگا؟

شامی فورسز نے اٹھائیس شہروں اور دیہاتوں کو دہشتگردوں سے آزاد کرا لیا

سی پیک کی سیکیورٹی کے لیے چین کا طالبان سے رابطہ

مانچسٹر بمبار سلمان عبیدی نے کس کا بدلہ لینے کے لیے خود کش حملہ کیا؟

شاہ سلمان نے ٹرمپ کی تعریف کرکے حرمین الشریفین ،عالم اسلام اور امت مسلمہ کی توہین کا ارتکاب کیا

بحرین میں آل خلیفہ کے جاری ظالمانہ اقدامات

ایران کی حمایت پر سعودی عرب اور امارات نے قطر کی ویب سائٹس اور ٹی وی چینل پر پابندی عائد کردی

ایران سے امریکی و سعودی مخاصمت کسی اصولی موقف کی بنیاد پر نہیں بلکہ ایران کے خالص اسلامی نظریات کے باعث ہے: علامہ احمد اقبال رضوی

وزیر داخلہ آزادی رائے کےخلاف مہم جوئی سے باز رہیں

کلبھوشن پھانسی: بھارت پاکستان پر حملہ کرنے کے لیے مکمل تیار

شفقنا خصوصی: سعودیہ ایران مخاصمت اور پاکستان کا کمزور کردار

سعودیہ، یمن میں اتحادی حکومت تشکیل دینا چاہتا ہے

بھارت اسرائیل سے اسلحہ خریدنے والا بڑا مشتری، 60 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی خریداری

ایران نے میزائل تجربات روکنے کا امریکی مطالبہ مسترد کردیا

جے آئی ٹی کو جس طرح کام کرنا چاہئے ویسے نہیں کر رہی: ترجمان وزیر اعظم

برطانیہ میں دہشت گردی کے خلاف ’آپریشن ٹیمپرر‘ کا آغاز، اہم مقامات پر فوج تعینات

شریف برادران بظاہر بھولے لگتے ہیں لیکن وہ فاشسٹ ہیں: عمران خان

سعودی عرب میں امریکی صدر کا استقبال مسلمانوں کی تاریخ کا ایک سیاہ باب ہے،علاؤالدین بروجردی

سعودیہ کا اصل چہرہ:اسلامی کانفرنس میں فلسطین' کشمیر، شام اور یمن کے مظالم کا تذکرہ کیوں نہیں؟

کیا نواز حکومت فوج کو خوش کرنے کی کوشش کررہی ہے؟

قرضاوی: سعودیہ کے اجلاسوں میں اسلامی ممالک کی شرکت، اسلامی اقدار کی توہین ہے

نواز شریف کو سعودی عرب میں مکمل طور پر نظرانداز کیا گیا

بحرین کے بزرگ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے گھر پرسیکورٹی فورس کا حملہ، متعدد بحرینی شہید اور زخمی

داعش نے برطانوی شہر مانچسٹر میں خودکش حملے کی ذمہ داری قبول کرنی

آزادی رائے کے خلاف حکومتی مہم

مسلمانوں لیڈروں کا امریکی تال پر رقص

امریکہ سعودیہ کے ذریعے مسلمانوں میں انتشار پھیلارہا ہے؛ سنی اتحاد کونسل

مانچسٹر بم دھماکے میں ہلاکتوں کی تعداد 22 ہوگئی ، 60 زخمی

پاکستان کی مانچسٹر دھماکے کی شدید مذمت

دیوانے کا خواب: کیا ٹرمپ ایران کوتنہا کر سکتا ہے؟

 سعودی اسلامک کانفرنس:  کیا پاکستان اس تذلیل سے سبق سیکھے گا؟

کشمیری کو جیپ سے باندھنے والے بھارتی فوجی کیلئے ایوارڈ

اسامہ سی آئی اے کا فعال ایجنٹ اور ابھی تک زندہ ہے؛ امریکی خفیہ ایجنسی کے اہلکار کا انکشاف

مانچسٹر میں دھماکہ: 19 افراد ہلاک 50 زخمی

سعودی عرب کے وائسرائے نواز شریف نے پاکستان کو مڈل ایسٹ کی دلدل میں پھنسا ہی دیا

سعودی عرب افغانستان میں داعش کو مالی امداد فراہم کررہا ہے

افغانستان


سعودی عرب افغانستان میں داعش کو مالی امداد فراہم کررہا ہے

2017-05-22
افغانستان کی پارلیمنٹ کے نمائندے جعفر مہدوی نےٹھوس شواہد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب اور قطر افغانستان کے شمال میں وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کو مالی امداد فراہم کررہے ہیں۔ افغان نمائندے کے مطابق عراق اور شام میں داعش دہشت گردوں کی شکست کے بعد اب سعودی عرب اور قطر انھیں افغانستان کے شمال میں پہنچنے ...

پاک افغان سرحد پر تنازعہ

2017-05-08
 پاکستان نے دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ جمعرات کو افغانستان کی طرف سے پاکستانی دیہات پر گولہ باری اور فائرنگ کا بدلہ لینے کے لئے پاکستانی فوج نے افغان فورسز پر حملہ کیا ہے اور 50 افغان فوجیوں کو ہلاک کردیا۔  اس کے علاوہ ایک سو سے زائد افغان فوجی زخمی ہوئے ہیں جبکہ پاکستانی گولہ باری سے افغانستان کی چار فوجی ...

 کابل دلی گٹھ جوڑ: پاکستان کی مغربی سرحد بھی غیر محفوظ

2017-05-08
  وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ افغانستان اپنے اندرونی حالات سے توجہ ہٹانے کے لیے کارروائیاں کر رہا ہے اور مغربی سرحد پر محاذ آرائی دلی کابل گٹھ جوڑ کا نتیجہ ہے۔  سیالکوٹ میں میڈیا سےبات کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ افغانستان اپنے اندرونی حالات سے توجہ ہٹانے کے لیے کارروائیاں کر رہا ہے۔ یہ سلسلہ ...

دنیا خاموش کیوں: امریکی لڑاکا طیارے، افغانستان پر کیمیکل بم داغ رہے ہیں

2017-05-05
   بعض میڈیا ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ امریکی طیاروں نے بدخشان صوبے اشکاشم ڈسٹرکٹ پر کیمیکل بم کا استعمال کیا ہے جس سے کچھ لوگ بے ہوش ہو گئے تھے۔ کچھ میڈیا چینلز نے افغانستان کے صوبے بدخشان میں امریکہ کے کیمیکل ہتھیاروں کے استعمال کرنے کی تصویریں شائع کی ہیں، جس میں امریکی طیارے، کیمیکل بم کا استعمال ...

شمالی وزیرستان میں مبینہ امریکی ڈرون حملہ، متعدد ’جنگجو' ہلاک

2017-04-28
 پاکستان کے افغانستان سے منسلک سرحدی علاقے شمالی وزیرستان میں مبینہ امریکی ڈرون کے میزائل حملے میں متعدد طالبان جنگجوؤں کی ہلاکت کا دعویٰ کیا گیا۔خیال رہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے رواں سال جنوری میں امریکی صدر کا عہدہ سنبھالنے کے بعد جوہری طاقت کے حامل ملک کی زمین پر یہ دوسرا ڈرون حملہ ہے۔تحریک طالبان پاکستان ...

مخصوص ممالک کا فوجی اتحاد عالم اسلام کی وحدت کیخلاف امریکی سازش ہے، پاکستان کو کسی بھی سازش کا حصہ نہیں بننا چاہیئے، علامہ مختار امامی

2017-04-24
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان علامہ مختار احمد امامی نے کہا ہے کہ مخصوص اسلامی ممالک کے اتحاد میں پاکستان کی شمولیت کے نتائج افغانستان میں امریکہ کی جنگ لڑنے سے زیادہ بدترین ثابت ہونگے، حکمرانوں نے ہمیشہ ملکی مفادات کو بالائے طاق رکھتے ہوئے ملک و قوم کو اپنے ذاتی مفاد کی خاطر بھینٹ چڑھایا ہے۔، ...

افغانستان پر جدید اسلحے کا استعمال: مقصد داعش کا خاتمہ یا روس کے لیے طاقت کا مظاہرہ

2017-04-17
 امریکہ نے جمعرات کے روز افغانستان کے صوبہ ننگرہار پر دنیا کا سب سے بڑا غیرجوہری بم گرایا جس پر افغانستان سمیت پوری دنیا میں تنقید ہورہی ہے۔ سابق افغان صدر حامد کرزئی نے بھی اس حملے کی مذمت کی اور افغان حکام سے مطالبہ کیا کہ اس طرح کے حملوں کی روک تھام کے لیے ضروری قدم اٹھائیں۔کرزئی نے کہا کہ اس طرح کے ...

ٹرمپ کا بڑھتا جنگی جنون: امریکا نے افغانستان پر سب سے بڑا غیر جوہری بم گرادیا

2017-04-14
  امریکی فوج نے افغانستان کے صوبے ننگرہار میں پاکستانی سرحد کے قریب سب سے بڑا غیرجوہری بم ’جی بی یو 43‘ گرادیا۔امریکی فوج کی جانب سے یہ بم 13 اپریل کو گرایا گیا، اس بم کو تمام بموں کی ماں بھی کہا جاتا ہے۔ننگرہار صوبے میں گرائے گئے بم میں 21 ہزار 600 پاؤنڈ (قریبا 11 ٹن) دھماکہ خیز مواد تھا۔اس بم کو ٹارگیٹڈ جگہ کو ...

کراچی میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام:شام اور افغانستان سے تربیت یافتہ 5 تکفیری دہشت گرد گرفتار

2017-04-12
 کراچی میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام، شام اور افغانستان سے تربیت حاصل کرنےو الے پانچ دہشت گرد گرفتار کر لیے گئے۔ رینجرز کے کرنل قیصر کہتےہیں دہشت گرد بھارتی اور افغان ایجنسی کا نیٹ ورک چلارہے تھے ، لیپ ٹاپ سے ایک تنصیب کی تھری ڈی تصاویر ، بارودی مواد اور اسلحہ برآمد کیا گیا ہے ۔ رینجرز ہیڈکوارٹرز ...

'بھارت کی ایٹمی حملے میں پہل نہ کرنے کی ڈاکٹرائن جھوٹ'

2017-04-06
پاکستانی دفتر خارجہ کے ترجمان نفیس زکریا کا کہنا ہے کہ افغانستان کو اپنے تحفظات سے آگاہ کرچکے ہیں اور دہشت گردی کے خدشات کے پیش نظر پاک افغان سرحد پر اپنی حدود کے اندر باڑ لگارہے ہیں۔اسلام آباد میں ہفتہ وار بریفنگ میں دفتر خارجہ کے ترجمان نفیس زکریا کا کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم اورانسانی ...

امریکی میگزین کی جانب سے افغانی فورسز کی بے عزتی

2017-03-31
ام افغانی فورسزریکی میگزین "فارن پالیسی” نے افغانستان میں امریکہ کا افغان فورسز کو ٹرین کرنے کے اخراجات کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ: سیکھنے کے مسئلے میں افغان سیکیورٹی فورسز بھیڑوں کی طرح ہیں.امریکی میگزین "فارن پالیسی” نے لکھا ہے کہ امریکہ کا 65 ارب ڈالر افغان سیکورٹی فورسز کی ٹریننگ پر خرچ کرنے کے بعد بھی ...

 افغانستان گریٹ گیم: کیا داعش کو جان بوجھ کر افغانستان میں قدم جمانے کا موقع دیا جا رہا ہے؟

2017-03-31
  ایک حالیہ امریکی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ افغانستان اور پاکستان میں جاری کشیدگی خطے میں دہشت گرد تنظیم داعش (آئی ایس) کے دہشت گردوں کو قدم جمانے کا موقع فراہم کر رہی ہے۔ گذشتہ ماہ امریکا نے واشنگٹن میں 68 ممالک کی ایک کانفرنس کا انعقاد کیا تھا تاکہ داعش کے دہش گردوں سے نمٹنے کے لیے مشترکہ حکمت ...

دیواریں مسائل حل نہیں کرتیں

2017-03-27
 پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ افغانستان کے ساتھ سرحد پر دیوار اورباڑ تعمیر کرنے کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے۔ یہ کام سب سے پہلے باجوڑ اور مہمند ایجنسی میں مکمل کیا جائے گا۔ پاکستان کا خیال ہے کہ افغانستان کے ساتھ ملنے والی سرحد پر دیوار بنانے سے دہشت گردوں کو ایک سے دوسرے ملک میں ...

 شفقنا خصوصی : چین کو داعش کی موجودگی سے کیا خطرات لاحق ہیں؟ 

2017-03-17
  چین کی اعلیٰ قیادت نے افغانستان میں داعش اور ایسٹ ترکمانستان اسلامک موومنٹ کی موجودگی کے خطرے پر تشویش کا اظہار کردیا۔   چینی قیادت نے ایک بیان میں‌کہا ہے کہ خطے کے استحکام اور امن میں پاکستان کا کردار مثبت ہے اور القاعدہ، تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) اور ایسٹ ترکمانستان اسلامک موومنٹ (ای ...

 خواتین بطورجنسی غلام : داعش شام اور عراق کی کہانی افغانستان میں‌کیسے دہرا رہا ہے؟

2017-03-17
  ایک افغان رپورٹرحمید وردک نے داعش کے کالے کرتوتوں کو بے نقاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ داعش افغانستان میں بھی شام اور عراق والی کہانی دہرا رہا ہے۔  رپورٹرز نے افغانستان کے صوبہ ننگرہار کے مقامی افراد سے رپورٹ کی ہے کہ داعش نے شہر کوت، اچین، ده بالا، پچیرواگام اور نازیان سے 100 سے زیادہ لڑکیوں کو گرفتار ...

پاکستان دہشت گردی کا کفیل نہیں،بلکہ دہشت گردی کا شکار ملک ہے

2017-03-14
   دنیا میں پھیلی ہوئی دہشت گرد و انتہا پسند تنظیموں کی تاریخی طور پر کسی نہ کسی حوالے سے امریکی حمایت و امداد ثابت شدہ ہے۔دہشت گردی کی تاریخ تو بہت طویل ہے مگر پاکستان کے ساتھ اس کی جڑت کا آغاز اس وقت سے ہوتا ہے جب روس نے افغانستان پر حملہ کیا تھا اور امریکہ نے اپنے سامراجی مفادات کے تحفظ کی خاطر دنیا ...

 امریکہ کودھمکی: کہیں پاکستان روس کی افغانستان میں مداخلت کی راہ تو ہموار نہیں کر رہا؟

2017-03-08
  پاک فوج نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نئے جنرلز کو خبردار کیا ہے کہ افغانستان میں برطانیہ اور امریکہ نے داعش اور طالبان کی پیش قدمی نہیں روکی تو انہیں معاملات میں بگاڑ کا سامنا کرنا پڑے گا۔  نجی خبر رساں ادارے ایکسپریس ٹریبیون کے مطابق غیر ملکی خبر رساں ادارے کو دئیے گئے ایک انٹرویو میں پاک فوج کے ...

 پاکستان پر اقتصادی پابندیاں عائد کرنے کا مطالبہ: کہیں افغانستان بھارت کے اشاروں پر تو نہیں ناچ رہا؟

2017-03-02
  افغانستان کی وزارت خارجہ نے اقوام متحدہ اور G-7 ممالک سے پاکستان پر اقتصادی پابندیاں عائد کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ افغان وزارت خارجہ کے ایک عہدیدار نے خیال ظاہر کیا تھا کہ اقوام متحدہ کو چاہیئے کہ پاکستان پرطالبان کے سہولت کار ہونے کے ناطے پابندیاں عائد کردے۔  گزشتہ ہفتے بھی وزارت خارجہ کے ایک ...

کیا پاکستان دارالفساد (دہشت گرد ریاست) ہے؟

2017-02-28
  پاکستان آرمی نے دہشت گردوں کے خلاف ایک بار پھر ملک گیرفوجی آپریشن کا آغاز کر دیا ہے۔ ’ردالفساد‘ نامی اس فوجی آپریشن کا مقصد ملک سے اسلحے اور بارود کا خاتمہ کرنا اور سرحدوں کو محفوظ بنانا بتایا گیا ہے۔ آپریشن ردالفساد سے بین الاقوامی برادری خاص کر افغانستان اوربھارت کے ان دعووں کی تصدیق ہوجاتی ...

تعاون یا تصادم ۔۔۔۔ طے کر لیا جائے

2017-02-20
پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے افغانستان کے ساتھ مل کر دہشت گردی کی صورت میں مشترکہ دشمن سے مقابلہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ جی ایچ کیو میں ایک اعلیٰ سطحی سکیورٹی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے آرمی چیف نے اس حوالے سے افغانستان کی تجاویز کا خیر مقدم کیا ہے اور ان پر مل کر کام کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔ ان کا ...

پاک فوج کی افغانستان میں جماعت الاحرار کے ٹھکانوں پر بمباری کی خصوصی تصاویر

2017-02-19
پاک فوج کی جانب سے افغان سرحدی حدود میں بمباری کے نتیجے میں کالعدم جماعت الاحرار اور اور تحریک طالبان پاکستان کے تباہ شدہ ٹھکانوں کی تصاویر منظرعام پر آگئیں۔ایکسپریس نیوز کے مطابق پاک فوج کی جانب سے دو روز کے دوران افغان سرزمین پر  بیٹھے دہشت گردوں کے محفوظ ٹھکانوں پر بمباری کے نتیجے میں تباہ ہونے والے ...

پاک فوج کی دوسرے روز بھی افغانستان میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر بمباری

2017-02-18
راولپنڈی: پاکستان میں دہشت گردی کے لیے افغان سرزمین استعمال ہونے اور کابل انتظامیہ کی جانب سے کوئی کارروائی نہ ہونے کے بعد پاک فوج دوسرے روز بھی کالعدم دہشت گرد جماعت الاحرار کے ٹھکانوں پر مسلسل دوسرے روز بھی نشانہ بنا رہی ہے جس میں دہشت گردوں کو بھاری نقصان ہونے کی اطلاعات ہیں تاہم ابھی تک کسی دہشت گرد کی ...

پاکستان فوج کا افغانستان کے اندر دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر حملہ

2017-02-17
پاک فوج نے افغانستان میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے جس میں متعدد دہشت گردوں کے مارے جانے کی بھی اطلاعات ہیں۔ایکسپریس نیوز کے مطابق پاک فوج نے مہمند اور خیبر ایجنسی پر سرحد کے دوسری طرف افغانستان میں موجود دہشت گردوں کے محفوظ ٹھکانوں پر حملہ کرکے انہیں تباہ کردیا۔ ذرائع کے مطابق پاک فوج کی جانب ...

افغان سفارتی حکام کی جی ایچ کیو طلبی، 76 دہشت گردوں کی فہرست حوالے

2017-02-17
راولپنڈی: افغان سفارتخانے کے اعلیٰ حکام کو جنرل ہیڈکوارٹرز طلب کرکے افغانستان میں چھپے 'انتہائی مطلوب' 76 دہشت گردوں کی فہرست حوالے کردی گئی۔پاک افواج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں بتایا کہ افغان سفارت خانے کے حکام کو جی ایچ کیو طلب کرکے انھیں ...

سی پیک کو سبوتاژ کرنے کے بھارتی منصوبوں سے بخوبی آگاہ ہیں: دفترخارجہ

2017-02-16
ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں بھارتی مداخلت کا معاملہ ہر عالمی فورم پر اٹھاتے رہیں گے جب کہ سی پیک کو سبوتاژ کرنے کے بھارتی منصوبے سے بخوبی آگاہ ہیں۔ہفتہ وار پریس بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا کا کہنا تھا کہ لاہور، کوئٹہ اور پشاور میں ہونے والے دہشت گردی کے بزدلانہ واقعات کی ...

افغانستان دہشتگردوں کیخلاف کارروائی کرے: پاکستان کا مطالبہ

2017-02-15
 پاکستان نے افغانستان سے مطالبہ کیا ہے کہ دہشت گرد تنظیموں اور سہولت کاروں کے خلاف کارروائی کرے، جماعت الاحرار افغانستان سے پاکستان میں دہشت گردی کی کارروائیاں کر رہی ہے۔پاکستان میں افغان نائب سفیر کو دفتر خارجہ طلب کرکے ڈوزیئر ان کے حوالے کیا گیا ہے جس میں افغان سرزمین پاکستان کے خلاف دہشت گردی کے لیے ...

میں چیختی رہی لیکن اُس نے میری ایک نہ سنی: افغان خاتون زرینہ کی دلدوز داستان

2017-02-07
  خبر رساں ادارے اے ایف پی نے دو فروری بروز جمعرات اپنی ایک رپورٹ میں لکھا ہے کہ افغان خاتون زرینہ اس وقت مزار شریف کے ایک ہسپتال میں زیر علاج ہے۔ اس کے کان کاٹ دیے جانے کے باعث سوجن اس کے چہرے تک پہنچ چکی ہے اور اسے فوری طبی امداد کی ضرورت ہے۔ اے ایف پی سے گفتگو کرتے ہوئے زرینہ نے بتایا کہ وہ یہ نہیں سمجھ ...

(Muhammad Ahmed Kamal ) دہشت گردی کی نئی لہر – محمّد احمد کمال

2017-01-27
افغانستان کے شہر قندھار میں متحدہ عرب امارات کے سفارتکاروں پر ۱۰ جنوری کو ہونے والے دہشت گرد حملہ نے ایک بار پھر پاکستان میں موجود دہشت گردوں کیلئے خلیج ممالک سے مالی معاونت اور فنڈز کی منتقلی پر توجہ مرکوز کر دی ہے- ایک انگریزی اخبار میں شائع ہونے والے ایک آرٹیکل میں کالم نگار جیمز ڈگلائوس کریکٹن نے لکھا ...

 شفقنا خصوصی: امریکہ کا اشرف غنی کے ذریعے ایران کے گلے میں گھنٹی باندھنے کا منصوبہ

2017-01-26
 بھارت اور افغانستان میں کچھ بھی ہولیکن روایتی طورپردونوں ممالک پاکستان پر بے بنیاد الزامات لگانے کا کوئی موقع ہاتھ سے نہیں جاتے دیتے ، اب پہلی مرتبہ افغانستان میں حملے کے لیے استعمال ہونیوالے میزائلوں پر ایران کا نام لکھاہونے کا دعویٰ منظرعام پرآگیا۔ العربیہ کے مطابق ہلمند کے گورنر حیات اللہ حیات ...

وزارت خارجہ و وزارت داخلہ ۔۔۔ عروج و زوال

2017-01-15
زوال کسی کا مقدر نہیں، لیکن زوال ہر کسی کو آسکتا ہے، کوئی بھی  شخص یا ادارہ جب حالات اور وقت کے ساتھ ساتھ اپنی پلاننگ میں ضروری تبدیلیاں نہیں لاتا تو زوال اس کا مقدر بن جاتاہے۔ اسی ہفتے کی بات ہے،افغان پارلیمنٹ کے سامنے خود کش حملہ ہوا، حملے میں ۴۰ کے لگ بھگ افراد جاں بحق ہوئے،مرنے والوں میں فغانستان کی مرکزی ...

افغانستان سفارتکاروں کی ہلاکتیں: عرب ریاستیں اپنا بویا ہوا کاٹ رہے ہیں

2017-01-13
   متحدہ عرب امارات نے تصدیق کی ہے کہ افغانستان کے جنوبی شہرقندھارمیں بم دھماکے سے اس کے پانچ سفارت کار جاں بحق ہوئے ۔ امارات کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بتایاکہ دھماکے کے وقت امارات کے سفارت کار گورنر قندھار کے دفتر میں موجود تھے ۔  دھماکے میں امارات کے سفیر جمعہ محمد عبداللہ الکعبی اور گورنر قندھار ...

افغانستان واپس آنے والے افغانوں کی تعداد میں اضافہ: رپورٹ

2017-01-13
اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ 2017ء کے پہلے ہفتے میں نو ہزار چار سو سے زائد غیر اندراج شدہ افغان پناہ گزین پاکستان اور ایران سے اپنے ملک واپس آئے ہیں۔اس وجہ سے یہ تشویش بڑھتی جا رہی ہے کہ اگر ملک واپس آنے والوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا ہے تو جنگ کا شکار یہ ملک اس صورت حال سے کس طرح نمٹے گا۔خبر رساں ادارے ’رائیٹرز‘ ...

روس کی افغانستان میں‌بڑھتی دلچسپی: حقائق کا دوسرا رخ

2017-01-06
 ماسکو حکومت افغانستان کے مسلح تنازعے سے کئی برس دور رہی ہے۔ اب صورت حال بدل رہی ہے، گزشتہ کچھ عرصے میں روس کی افغان معاملات میں دلچسپی میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ افغانستان میں امریکی فوجی مداخلت کا آغاز سن 2001 میں ہوا اور تب طالبان کو حکومتی ایوان سے فارغ کر دیا گیا تھا۔ سابق افغان صدر حامد کرزئی نے شاید ...

کیا چوہدری نثار داعش اور لشکر جھنگوی العالمی کو دہشت گرد تنظیم نہیں سمجھتے؟

2016-12-22
   وزیر داخلہ چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ پاکستان میں اب دہشت گردوں کا کوئی نیٹ ورک نہیں اور افغانستان کسی اور کے کہنے پر پاکستان سے تعلقات خراب نہ کرے۔  وزیر داخلہ نے کہا کہ دنیا میں دہشت گردی کا گراف بڑھ رہاہے لیکن پاکستان میں کم ہوگیا ہے اور اب پاکستان میں دہشت گردوں کا کوئی نیٹ ورک موجود نہیں، ...

طالبان کی حمایت : افغانستان کا ایران اور روس پر مضحکہ خیز الزام

2016-12-10
  افغان سینیٹ نے الزام عائد کیا ہے کہ روس اور ایران طالبان کی حمایت اور مدد کررہے ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق افغان سینیٹ نے الزام عائد کیا ہے کہ روس اور ایران طالبان کی حمایت اور مدد کررہے ہیں،داعش کے مقابلے کیلیے روس نے طالبان کو ہتھیاردیے ہیں،طالبان ارکان کا وہاں سے روس بھی آنا جانا ہوتا ہے۔ ان کا کہنا ...

امریکہ طالبان کو ختم نہیں کرسکتا، اوباما کا بیان؛ داعش کو ختم کیوں نہیں ہونے دے رہے؟

2016-12-08
واشنگٹن: امریکی صدر براک اوباما کا کہنا ہےکہ امریکہ نہ تو طالبان کو ختم کرسکتا ہےاور نہ ہی افغانستان میں تشدد کو کم کرسکتا ہے۔تفصیلات کےمطابق امریکی ریاست فلوریڈا میں میک ڈل ایئر بیس پر خطاب کے دوران براک اوباما نے اپنے دور صدارت میں دہشت گردی کے خلاف جنگ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ انہوں نے عراق اورافغانستان ...

ہارٹ آف ایشیا کانفرنس: بھارتی بندوق افغانستان کے کندھے پر

2016-12-07
ارٹ آف ایشیا کانفرنس کے انعقاد کا مقصد افغانستان کی سیکیورٹی صورت حال کو درپیش مسائل کا حل تھا۔ اس موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے پاکستان نے بھارت کے ساتھ اپنے تعلقات بہتر بنانے کی کوشش کی لیکن بھارتی منافقانہ رویے نے نہ تو افغانستان کے مسئلے کا سوائے زبانی کلامی کے کوئی ٹھوس حل نکالا اور نہ پاکستان کے ساتھ اپنے ...

شفقنا خاص: بھارت کی بدترین ڈپلومیسی

2016-12-06
   بھارت اور افغانستان کے لیڈروں نے امرتسر میں ہارٹ آف ایشیا کانفرنس میں پاکستان کو اپنے ملکوں میں موجود صورت حال کا ذمہ دار قرار دینے کی کوشش کی ہے اور ایک بار پھر پاکستان پر دہشت گردی کی سرپرستی کا الزام عائد کیا ہے۔ ستمبر میں اوڑی کیمپ پر دہشت گرد حملہ کے بعد سے بھارتی حکومت نے غیر ضروری طور پر ...

بگرام ائیر بیس حملہ: افغانستان میں‌امریکی بے بسی کا تماشا

2016-11-16
  افغانستان کے دارالحکومت کابل کے شمال میں واقع نیٹو کے بگرام ایئربیس میں دھماکے کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک جبکہ 14 زخمی ہوگئے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق نیٹو کی جانب سے جاری ہونے والے مختصر بیان میں کہا گیا کہ دھماکا صبح ساڑھے 5 بجے کے قریب ہوا۔ مزید کہا گیا کہ نیٹو کی فورسز اور میڈیکل ٹیمیں جائے ...

عراق اور شام میں شکست سے دوچار داعش نے اب افغانستان کو مضبوط گڑھ بنا لیا

2016-11-08
قزاقستان کے صدر «نورسلطان نظربایف» نے جاپان کے دورے کے دوران ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا: عراق اور شام میں اب داعش کے گرد گھیرا تنگ کردیا گیا ہے جس کی وجہ سے یہ گروہ اپنے لئے نئے پناہگاہوں کی تلاش میں ہے اور ان کے پاس افغانستان سے زیادہ بہتر کوئی جگہ نہیں ہے۔انہوں نے تاکید کرتے ہوئے کہا کہ داعش سے نہ ...

بے گناہ اسیر: پاکستانی ہونا بھی جرم ہے

2016-11-08
  روزگار کی تلاش میں بیرون ملک جانیوالے ہزاروں پاکستانی مختلف مقدمات میں کئی کئی سال سے پردیس کی جیلوں میں بند ہیں ۔ امریکہ ، آسٹریلیا، عراق، ایران، بھارت ،افغانستان سمیت 86 ممالک کی جیلوں میں 21 ہزار 790 پاکستانی قید ہیں،جن میں سے بی کیٹیگری کے کیسز میں 10ہزار 127پاکستانی بند ہیں ۔ اسکے علاوہ بھارت سمیت ...

طاقت کا وحشیانہ استعمال : نیٹو کی بے گناہ افغانیوں‌کے خون سے ہولی

2016-11-06
  نیٹو نے افغان صوبہ قندوز میں فضائی بمباری کی جس کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 30 معصوم شہری ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق طالبان کے زیراثر افغانستان کے شمالی صوبہ قندوز میں آپریشن کے دوران 2 امریکی فوجی اور 3 افغان اسپیشل فورسز کے اہلکاروں کی ہلاکت کے بعد نیٹو نے بلاتقریق بمباری کی ...

افغانستان کی 'این ڈی ایس' اور بھارتی 'را' دہشت گرد گروپوں کی سرپرست ہیں: پاکستان

2016-10-26
پاکستان نے امریکا کو آگاہ کیا ہے کہ افغانستان میں بھارت کی خفیہ ایجنسی ریسرچ اینڈ اینالسیس ونگ (را) اور افغان خفیہ ایجنسی نیشنل ڈائریکٹوریٹ آف سکیورٹی (این ڈی ایس) دہشت گرد گروپوں کی سرپرستی کررہے ہیں اور یہ گروپ پاکستان میں نرم اہداف کو دہشت گردی کے حملوں میں نشانہ بنا رہے ہیں۔یہ بات وزیراعظم میاں نواز شریف ...

بارڈر جھڑپیں: پاک افغان تعلقات مزید خرابی کی طرف گامزن

2016-10-19
   افغانستان سے پاکستانی چوکی پر فائرنگ 2 اہلکار شہید ہو گئے۔ افغانستان کی طرف سے پاکستان سے متصل بارڈر پر ایسی اشتعال انگیز کارروائیاں عرصہ دراز سے وقتاً فوقتاً ہوتی رہتی ہیں جسے یقیناً وہاں کی حکومت کی سرپرستی حاصل ہوتی ہے۔ اس کے جواب میں پاکستان نے ہمیشہ نرمی سے کام لیا۔ اس امن پسند ی کو شاید ہماری ...

تجارت اور سیاست: طور خم واقعات پاکستان افغانستان تعلقات کے عکاس

2016-10-11
پاکستان اور افغانستان کے درمیان دوطرفہ تجارت ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال کے باعث تین روز سے بند ہے اور داخلہ کی اجازت نہ ملنے پر بارڈر کے دونوں طرف گاڑیوں کی لمبی لمبی قطاریں لگ گئی ہیں جس سے فروٹ اور سبزیاں خراب ہونے کا خدشہ ہے۔ پاکستانی ٹرانسپورٹرز کے بقول یہ صورتحال افغان کسٹم حکام کی طرف سے نئے ٹیکس کے نفاذ ...

افغانستان کے لیے امداد: افغانستان کو بھارتی گود سے نکالنے کی پاکستانی کوشش

2016-10-08
برسلز میں منعقدہ بین الاقوامی ڈونرز کانفرنس میں عالمی و علاقائی طاقتوں نے 2020ء تک افغان حکومت کی مالی امداد کے لیے 15.2 ارب ڈالر جمع کرنے پر اتفاق کر لیا۔ پاکستان نے پچاس کروڑ ڈالر امداد دینے کا وعدہ کیا ہے۔ پاکستان پڑوسی برادر ملک سے بہتر تعلقات کا خواہاں اور افغانستان میں قیام امن کا حامی ہے، حالیہ نئی امداد ...

    مودی کی خفت: بھارت سارک کو قربانی کا بکرا بنا رہا ہے؟

2016-09-29
  پاکستانی حکام کے مطابق انڈیا سمیت چار ممالک کی جانب سے جنوبی ایشیائی ممالک کی تنظیم سارک کے پاکستان میں منعقد ہونے والے سربراہ اجلاس میں شرکت سے انکار کے بعد یہ اجلاس ملتوی کر دیا گیا ہے۔ نیپال کی وزارت خارجہ کے اہلکار جھابندرہ پرساد ایرل نے بدھ کی صبح ایک بیان میں کہا تھا کہ انھیں انڈیا، افغانستان، ...

اعظم طارق کی ہلاکت: کیا افغانستان پاکستان سے فرار دہشت گردوں‌کو استعمال کر رہا ہے؟

2016-09-28
  کالعدم تحریک طالبان کا سابق ترجمان اعظم طارق بیٹے اور دس ساتھیوں سمیت افغانستان میں اتحادی فوج کیساتھ جھڑپ میں ہلاک ہوگیا۔ اسکے سر کی قیمت دو کروڑ روپے تھی۔ اس نے پاکستان میں دہشتگردی کے کئی واقعات کی ذمہ داری بھی قبول کی تھی۔قبل ازیں بھی افغانستان میں پاکستان سے فرار ہونے والے دہشتگرد مقابلوں اور ...

شفقنا خصوصی: کیا اشرف غنی نے غلط گھوڑے پر داؤ کھیلا ہے؟

2016-09-25
 افغانستان میں حکومت اور ایک مسلح تنظیم "حزب اسلامی" کے درمیان امن معاہدے پر دستخط ہو گئے ہیں جس کے بعد اس گروپ کے سربراہ گلبدین حکمت یار کو ان کے ماضی سے قطع نظر ملکی سیاست میں آنے کی راہ ہموار ہو جائے گی۔ جمعرات کو کابل میں دستخط کی تقریب براہ راست ٹیلی ویژن پر نشر کی گئی۔ اس معاہدے کے تحت گلبدین حکمت یار ...

پاکستان نے القاعدہ کیخلاف امریکا کیساتھ ملکر کام کیا: امریکا نمائندہ خصوصی

2016-09-15
پاکستان اور افغانستان کیلئے امریکا کے خصوصی نمائندے رچرڈ اولسن کا کہنا ہے کہ پاکستان نے القاعدہ کو جڑ سے ختم کرنے میں امریکا کے ساتھ مل کر کام کیا ہے۔ امریکا کی سینیٹ کمیٹی برائے خارجہ تعلقات کے سامنے اپنے بیان میں رچرڈ اولسن کا کہنا تھا کہ آپریشن ضرب عضب کے ذریعے دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہیں ختم کرنے ...