امریکہ | Tag

سعودی عرب کی ’توہین‘: کویتی بلاگر کو پانچ سال سزائے قید

دنیا، کس قسم کے افراد کو تباہ وبرباد کردیتی ہے؟

ٹرمپ کے خلاف لاکھوں امریکی خواتین کا تاریخی احتجاج

نقیب اللہ قتل؛ راؤ انوار کو پولیس پارٹی سمیت گرفتار کرنے کا فیصلہ

فتویٰ اور پارلیمینٹ

کل بھوشن کے بعد اب محمد شبیر

سعودیہ فوج میں زبردستی بھرتی پر مجبور ہوگیا ہے؛ یمنی نیوز

پاکستان کی غیر واضح خارجہ پالیسی سے معاملات الجھے رہیں گے

پارلیمنٹ پر لعنت

نائیجیریا میں آیت اللہ زکزکی کی حمایت میں مظاہرہ

ایٹمی معاہدے میں کوئی خامی نہیں، امریکی جوہری سائنسداں کا اعتراف

سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان مکار، دھوکہ باز، حیلہ گر اور فریبکار ہیں: قطری شیخ

امریکا نے دہشت گردی کے بجائے چین اور روس کو خطرہ قرار دے دیا

سلامتی کونسل میں پاکستان اور امریکی مندوبین کے درمیان لفظی جنگ

ایک اورماورائے عدالت قتل

کالعدم سپاہ صحابہ کا سیاسی ونگ پاکستان راہ حق پارٹی بھی اھل سیاسی جماعتوں میں شامل

امریکہ اور دہشتگردی کا دوبارہ احیاء

ایرانی جوان پوری طرح اپنے سیاسی نظام کے حامی ہیں؛ ایشیا ٹائمز

دنیائے اسلام، فلسطین اور یمن کے بارے میں اپنی شجاعت کا مظاہرہ کرے

شام کے لیے نئی سازش کا منصوبہ تیار

پاک فوج کیخلاف لڑنا حرام ہے اگر فوج نہ ہوتی تو ملک تقسیم ہوچکا ہوتا: صوفی محمد

امام زمانہ عج کی حکومت میں مذہبی اقلیتوں کی صورت حال

سعودی عرب نائن الیون کے واقعے کا تاوان ادا کرے، لواحقین کا مطالبہ

امریکہ کو دوسرے ممالک کے بارے میں بات کرنے سے باز رہنا چاہیے: چین

پاکستان میں حقانی نیٹ ورک موجود نہیں

سعودی عرب نے یمن میں انسانی، اسلامی اور اخلاقی قوانین کا سر قلم کردیا

پاکستان کو ہم سے دشمن کی طرح برتاؤ نہیں کرنا چاہیے: اسرائیلی وزیراعظم

آرمی چیف نے 10 دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی

بھارت: ’حج سبسڈی کا خاتمہ، سات سو کروڑ لڑکیوں کی تعلیم کے لیے

صہیونی وزیر اعظم کے دورہ ہندوستان کی وجوہات کچھ اور

پاکستانی سرزمین پر امریکی ڈرون حملہ، عوام حکومتی ایکشن کے منتظر

روس، پاکستان کی دفاعی حمایت کے لئے تیار ہے؛ روسی وزیر خارجہ

عام انتخابات اپنے وقت پر ہونگے: وزیراعظم

ناصرشیرازی اور صاحبزادہ حامد رضا کی چوہدری پرویزالہیٰ سے ملاقات، ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

پارلیمنٹ نمائندہ ادارہ ہے اسے گالی نہیں دی جاسکتی: آصف زرداری

زائرین کے لیے خوشخبری: پاک ایران مسافر ٹرین سروس بحال کرنے کا فیصلہ

شریف خاندان نے اپنے ملازموں کے ذریعے منی لانڈرنگ کرائی، عمران خان

امریکہ کی افغانستان میں موجودگی ایران، روس اور چین کو کنٹرول کرنے کے لئے ہے

ایرانی پارلیمنٹ اسپیکر کی تہران اسلام آباد سیکورٹی تعاون بڑھانے پر تاکید

دورہ بھارت سے نیتن یاہو کے مقاصد اور ماحصل

ایوان صدر میں منعقد پیغام امن کانفرنس میں داعش سے منسلک افراد کی شرکت

امریکہ، مضبوط افغانستان نہیں چاہتا

عربوں نے اسرائیل کے خلاف جنگ میں اپنی شکست خود رقم کی

سیاسی لیڈر کا قتل

مقاصد الگ لیکن نفرت مشترکہ ہے

انتہا پسندی فتوؤں اور بیانات سے ختم نہیں ہوگی!

تہران میں او آئی سی کانفرنس، فلسطین ایجنڈہ سرفہرست

زینب کے قاتل کی گرفتاری کے حوالے سے شہباز شریف کی بے بسی

یورپ کی جانب سے جامع ایٹمی معاہدے کی حمایت کا اعادہ

بن گورین ڈاکٹرین میں ہندوستان کی اہمیت

دہشت گردی کے خلاف متفقہ فتویٰ

شام میں امریکی منصوبہ؛ کُرد، موجودہ حکومت کی جگہ لینگے

شفقنا خصوصی: کیا زینب کے قاتل کی گرفتاری کو سیاسی مقاصد کے لیے چھپایا جا رہا ہے؟

مسئلہ فلسطین، عالم اسلام کا اہم ترین مسئلہ ہے

پاپ کی طرف سے میانمار کے مسلمانوں کی عالمی سطح پر حمایت

امریکا مشترکہ مفادات کی بنیاد پر پاکستان سے نئے تعلقات بنانا چاہتا ہے، ایلیس ویلز

کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا بینظیر بھٹو کو قتل کرنے کا دعویٰ

امریکہ، بیت المقدس کے بارے میں اپنے ناپاک منصوبوں ميں کامیاب نہیں ہوگا

پاکستان کے ساتھ تعلقات مزید مستحکم کرنےکےلیے پرعزم ہیں: امریکی جنرل جوزف ڈنفورڈ

اسلامی ممالک کو اختلافات دور کرنے اور باہمی اتحاد پر توجہ مبذول کرنی چاہیے

بھارت ایسے اقدامات سے باز رہے جن سے صورتحال خراب ہو، چین

عمران خان اور آصف زرداری کل ایک ہی اسٹیج سے خطاب کریں گے، طاہرالقادری

اسرائیلی وزیراعظم کا 6 روزہ دورہ بھارت؛ کیا پاکستان اور ایران کے روایتی دشمنوں کیخلاف علاقائی اتحاد ناگزیر نہیں؟

مودی، یاہو اور ٹرمپ کی مثلث

سید علی خامنہ ای، دنیا کے تمام مسلمانوں کے لیڈر ہیں؛ آذربائیجانی عوام

لسانی حمایت کافی نہیں، ایرانی معترضین تک اسلحہ پہنچایا جائے؛ صہیونی ادارہ

خود کش حملے حرام ہیں، پاکستانی علما کا فتوی

پاکستان افغان جنگ میں قربانی کا بکرا نہیں بنے گا ، وزیردفاع

امریکہ کے شمالی کوریا پر حملے کا وقت آن پہنچا ہے؛ فارن پالیسی

یمن پر مسلط کردہ قبیلۂ آل سعود کی جنگ پر ایک طائرانہ نظر

امریکہ


امریکہ اور دہشتگردی کا دوبارہ احیاء

2018-01-20
 امریکی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ ان کی فوج شام کے شمال میں باقی رہے گی، اور کردوں کی فورس کو ٹرین کرے گی۔ امریکی وزارت دفاع کے مطابق شام میں 30 ہزار کردوں کو تربیت دی جائے گی۔ امریکہ کے اس اعلان کے بعد شام، روس اور ترکی نے سخت ردعمل دیکھایا ہے، اور شامی وزارت خارجہ نے امریکی فوج کو «قابض» خطاب کیا ...

امریکہ کو دوسرے ممالک کے بارے میں بات کرنے سے باز رہنا چاہیے: چین

2018-01-19
چین نے امریکی ایڈمرل کے ایک تنقیدی بیان پررد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کودوسرے ممالک کے بارے میں بات کرنے سے باز رہنا چاہیے۔ اطلاعات کے مطابق چینی وزارتِ خارجہ نے امریکی کمانڈر برائے یو ایس پیسفک کمانڈ ایڈمرل ہیری ہیرس کے اس بیان پر اپنا ردِ عمل ظاہر کیا ہے جس میں انہوں نے اپنی طرف سے آسیان کے ...

امریکہ کی افغانستان میں موجودگی ایران، روس اور چین کو کنٹرول کرنے کے لئے ہے

2018-01-18
 پاکستان کی سابق وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے سی این این کے ساتھ گفتگو میں افغانستان میں امریکہ کی موجودگی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کی افغانستان میں موجودگی  ایران، روس اور چین کو کنٹرول کرنے کے لئے ہے۔حنا ربانی کھر نے کہا کہ امریکہ کی طرف سے پاکستان کی مالی حمایت کے بارے میں بیانات مبالغہ آمیز ...

امریکہ، مضبوط افغانستان نہیں چاہتا

2018-01-18
 امریکہ 17 سالوں سے افغانستان میں ہے پر اس کی موجودگی سے اس ملک کی معیشت پر کوئی فرق نہیں پڑا ہے۔ افغانستان کے معاشی تجزیہ نگار سید مہدی اصغری نے کہا ہے کہ امریکہ اپنے مقاصد کے لیے افغانستان میں آیا ہے، اسے افغانستان کی عوام کی حالت کی کوئی پرواہ نہیں ہے۔ انہوں نے کہا: اگر امریکہ افغانستان کی عوام کی ...

شام میں امریکی منصوبہ؛ کُرد، موجودہ حکومت کی جگہ لینگے

2018-01-17
  مغربی میڈیا نے کہا ہے کہ امریکہ نے شام کے لیے نیا منصوبہ بنایا ہے جس کی دس اہم شقیں ہیں۔ الشرق الاوسط کے مطابق نیویارک میں رکس ٹلرسن اور دوسرے وزراء کے اجلاس میں اس منصوبے کو پیش کیا گیا، جس میں شام میں حکومت کی منتقلی اور امنیت برقرار کرنے کا کہا گیا ہے۔ امریکی وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ وہ شام میں ...

امریکہ، بیت المقدس کے بارے میں اپنے ناپاک منصوبوں ميں کامیاب نہیں ہوگا

2018-01-16
حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اسلامی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے 13 ویں پارلیمانی سربراہی اجلاس میں شریک مہمانوں  سے خطاب کرتے ہوئےفرمایا: امریکہ ،بیت المقدس کے بارے میں اپنے ناپاک منصوبوں ميں کامیاب نہیں ہوگا۔۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اس ملاقات میں عالم اسلام کو درپیش چیلنجوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے ...

لسانی حمایت کافی نہیں، ایرانی معترضین تک اسلحہ پہنچایا جائے؛ صہیونی ادارہ

2018-01-16
  اسرائیلی تحقیقاتی ادارے نے کہا ہے کہ ایرانی نظام کو بدلنے کے لیے ایرانی حکام کو ٹارگٹ کیا جائے۔                                              «بگین سادات» ادارے نے تل ابیب اور امریکہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ایران میں حکومت مخالفین کے لئے اسلحہ فراہم کریں۔ اس ادارے نے کہا ہے کہ صرف باتوں سے ان کی حمایت نہ کی ...

امریکہ کے شمالی کوریا پر حملے کا وقت آن پہنچا ہے؛ فارن پالیسی

2018-01-15
 فارن پالیسی: امریکہ اب بھی شمالی کوریا کے ایٹمی پلانٹس پر حملہ کر کے دنیا کو خطرہ سے بچا سکتا ہے۔ اس میگزین نے شمالی کوریا اور جنوبی کوریا کے مذاکرات کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے: اب بھی شمالی کوریا نے کئی ایٹمی میزائلوں کو حملے کے لیے تیار رکھا ہوا ہے۔ اس میگزین کے مطابق کوریا کے ہر میزائل تجربے کے بعد ...

پاکستان اور امریکہ کے روابط میں اندھیر

2018-01-15
  ٹرمپ کے صدر بننے کے بعد پاکستان اور امریکہ کے تعلقات میں کشیدگی بڑھ گئی ہے، لگتا ہے ان حالات کی خرابی کا تعلق پاکستان کا چین اور روس سے تعاون بڑھانے سے ہے۔ پاکستان اور امریکہ میں 50 سال سے اچھے تعلقات ہیں، پر ٹرمپ کے آنے کے بعد حالات بگڑ گئے ہیں، اور لگتا ہے آنے والے دنوں میں حالات مزید بگڑ جائینگے۔ امریکی ...

ایران کا امریکہ کی نئی پابندیوں کے خلاف جوابی کارروائی کا اعلان

2018-01-13
اسلامی  جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں  ایران کے خلاف امریکہ کی نئی پابندیوں کو ایٹمی معاہدے کی کھلی خلاف ورزی قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کی طرف سے ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی کے بارے میں جوابی کارروائی کی جائے گی ۔ایرانی وزارت خارجہ کے بیان کے مطابق امریکہ کے صدر ٹرمپ  نے گذشتہ ایک سال میں ...

امریکہ پاکستان کے اندر فوجی کارروائی کرنے کا ارادہ نہیں رکھتا: امریکی کمانڈر

2018-01-12
اسلام آباد: امریکی سینٹرل کمانڈ کے کمانڈر جنرل جوزف ایل ووٹل نے پاکستان کی بّری فوج کے سربراہ جنرل جنرل قمر جاوید باجوہ کو بتایا ہے کہ امریکہ پاکستان میں کسی قسم کی یک طرفہ کارروائی کا ارادہ نہیں رکھتا۔ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور نے ایک پریس ریلیز میں ...

امریکہ کیساتھ فوجی اور انٹیلیجنس تعاون معطل کر دیا ہے: خرم دستگیر

2018-01-09
وزیر دفاع خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ پاکستان نے امریکہ کے ساتھ انٹیلی جنس اور فوجی تعاون معطل کر دیا ہے۔ اسلام آباد میں ادارہ اسٹریٹجک اسٹڈیز میں تقریب سے خطاب کے دوران خرم دستگیر نے کہا کہ امریکہ کو تاحال فضائی اور زمینی راہداری سہولیات فراہم کر رہے ہیں اور ان کی بندش کا آپشن موزوں وقت پر استعمال کریں گے۔ ...

امریکہ، ایران اور پاکستان کے داخلی امور میں مداخلت کر رہا ہے؛ اردوغان

2018-01-07
1ترک صدر: ہم امریکہ اور اسرائیل کی ایران اور پاکستان میں مداخلت کو برداشت نہیں کرینگے۔ فرانس نیوز کے مطابق ایران میں کچھ دن احتجاجوں کے بعد ترک صدر رجب طیب اردوغان نے امریکہ اور اسرائیل پر ایران میں مداخلت کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔انہوں نے فرانس کے دورے سے پہلے اپنی تقریر میں کہا: ہم امریکہ اور اسرائیل کی ...

آخر ٹرمپ، پاکستان پر اتنا غصہ ہیں کیوں؟

2018-01-06
 یہ بحران بغیر کسی مقدمے کے شروع ہو گیا، جس پر ساری دنیا حیران ہے۔اگرچہ امریکہ اور پاکستان کے حالات میں نشیب و فراز رہا ہے، پر کبھی بھی ایسے حالات نہیں رہے ہیں جیساکہ دو ہفتے کے دوران بحرانی ہوگئے ہیں۔ یہ بحران بغیر کسی مقدمے کے شروع ہو گیا، جس پر ساری دنیا حیران ہے۔ ٹرمپ نے پاکستان پر دہشتگردوں کو پناہ ...

پاکستان کا نام خصوصی واچ لسٹ میں: امریکہ کی پاکستان کو دھمکانے کی ایک اور کوشش

2018-01-05
امریکا نے مذہبی آزادی کی ’سنگین خلاف ورزیوں‘ پر پاکستان کو خصوصی واچ لسٹ میں ڈال دیا۔امریکی محکمہ خارجہ سے جاری پریس ریلیز میں کہا گیا کہ ’دنیا کے کئی مقامات پر مذہبی آزادی کے حق کے استعمال یا اعتقاد پر لوگوں کو غیر منصفانہ طور پر سزائیں دی جارہی ہیں اور قید میں رکھا جارہا ہے۔‘پریس ریلیز میں کہا گیا کہ ...

افغان امن عمل اور پاکستان

2018-01-03
  افغانستان 2017 میں تزویراتی، دفاعی، معاشی اور داخلی سیاسی مضمرات کے حوالے سے  پاکستان کے لیے ایک مستقل مسئلہ رہا ہے۔ امریکہ نے  مطلوبہ   تعاون  کے لیے پاکستان پر مسلسل دباؤڈالے  رکھا ، تاہم چین نے  نہ صرف اس دباؤ میں نرمی  لانے بلکہ پاکستان  اور افغانستان کے مابین   باہمی اعتمادمیں بہتری کے لیے   ...

یمن میں ہونے والے جرائم میں امریکہ برابر کا شریک ہے؛ جرمنی ویب سائٹ

2018-01-03
صرف دسمبر کے مہینے میں یمن میں 700 عام شہری جان بحق اور زخمی ہو چکے ہیں۔ ایک جرمن وب سائٹ نے یمن میں سعودی مظالم کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ: ریاض اس علاقے میں امریکی نمائندہ ہے، اور یمن میں ہونے والے مظالم کے پیچھے امریکہ کا ہاتھ ہے۔ «ورلڈ سوشلیسٹ» نے لکھا ہے کہ: صرف دسمبر کے مہینے میں یمن میں 700 عام شہری ...

ایران کا مقابلہ کرنے کے سلسلے میں امریکہ اور اسرائیل نے 4 کمیٹیاں تشکیل دینے پراتفاق کرلیا

2018-01-01
  امریکی وائٹ ہاؤس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ایران کا مقابلہ کرنے کے سلسلے میں امریکہ اور اسرائیل نے 4 کمیٹیاں تشکیل دینے پراتفاق کرلیا ہے۔ مہر خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی وائٹ ہاؤس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ایران کا مقابلہ کرنے کے سلسلے میں امریکہ اور اسرائیل نے 4 کمیٹیاں ...

امریکہ کا شیرازہ بکھر رہا ہے، سابق رکن کانگریس

2017-12-31
واشنگٹن ایگزامنر کو انٹرویو دیتے ہوئے سابق ریپبلکن رکن کانگریس ران پال کا کہنا تھا کہ حکومتی قرضہ، افراط زر اور عدم مساوات جیسے معاملات امریکی سماج میں تفریق اور آشفتگی پیدا کر ر ہےہیں اور حقیقت یہ ہے کہ یہ ملک بتدریج اپنے زوال کی جانب گامزن ہے۔انہوں نے کہا کہ امریکہ کو اس وقت ویسی ہی صورتحال کا سامنا ہے ...

سعودی تیلی ڈالروں کے بدلے امریکہ کی سلامتی خطرے میں

2017-12-30
سعودیہ ایک ایسے تاجر سے روبرو ہے جو سعودی تیل کے ڈالروں کے بدلے امریکی سیکورٹی کو بھی خطرے میں ڈال سکتا ہے۔ سعودیہ ٹرمپ کے بارے میں زیادہ نہیں جانتا تھا، بس ان کی الیکشن کمپین کے کچھ نعروں کو اپنے منافع کے خلاف سمجھتے تھے۔ٹرمپ کی سعودیہ کے بارے میں سیاست کی حمایت کی وجہ سے امریکی سیکیورٹی اداروں نے ٹرمپ کو ...

امریکہ، ترکی کا فوجی محاصرہ کرنا چاہتا ہے؛ ترکی روزنامہ

2017-12-28
 اس نیوز کے مطابق امریکہ، روس کے مقابلے کے لیے دفاعی سسٹم بنانے کے بہانے سے سعودیہ، مصر، بوسنیا اور خلیج فارس کا محاصرہ کر رہے ہیں۔ ترکی نیوز نے لکھا ہے کہ: امریکہ کسی حملے کے ذریعے ہنگری سے خلیج فارس تک اپنے افواج کو تعینات کر کے ترکی اور ایران کا محاصرہ کرنا چاہتا ہے۔ «ینی شفق» نیوز کے مطابق امریکی ...

عبداللہ صالح کے بعد سعودیہ دوسرے جلے ہوئے مہروں کو استعمال کرنا چاہتا ہے

2017-12-27
 سعودیہ، انگلینڈ امریکہ اور اسرائیل کی مدد سے علی عبداللہ صالح کے بعد یمن میں نئے افراد کو استعمال کرے گا۔ تجزیہ کار «سید رضا صدرالحسینی» کے مطابق علی عبداللہ صالح کے بیٹے کی جانب سے سعودیہ کی پیشکش کو رد کرنے کے بعد سعودیہ نے یمن میں نئے رقیب تلاش کرنا شروع کر دیے ہیں۔سیاسی ماہرین کے مطابق سعودیہ علی عبداللہ ...

امریکہ نے اقوام متحدہ کے بجٹ میں 28 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کی کٹوتی کردی

2017-12-26
امریکہ نے اقوام متحدہ کے بجٹ میں 28 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کی کٹوتی کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی ادارے کو امریکی عوام کی سخاوت کا ناجائز فائدہ اٹھانے نہیں دیں گے۔ یہ کٹوتی اقوام متحدہ کے نئے بجٹ برائے سال 19-2018ء میں کی گئی ہے ، اقوام متحدہ کے اجلاس میں اگلے دو برس کے لیے 5ارب 39 کروڑ 60 لاکھ روپے کا بجٹ پیش کیا گیا تھا۔ اقوام ...

امریکہ کے خلاف ردعمل کی سیاست ناکام ہوگی

2017-12-25
امریکی نائب صدر مائیک پنس کے بیان کے بعد سے پاکستانی لیڈر ان الزامات کو مسترد کرنے اور یہ واضح کرنے کی کوششوں میں لگے ہوئے ہیں کہ پاکستان دہشت گردی کا سرپرست نہیں بلکہ دہشت گردی سے نقصان اٹھانے والا ملک ہے۔ اس نے دہشت گردوں کے خلاف کامیاب جنگ کی ہے، اس لئے اسے دھمکیاں دینے کی بجائے اس کے تجربہ سے سیکھنے کی ...

پاکستان امریکہ آمنے سامنے، نقصان کس کا ہوگا؟

2017-12-25
امریکی نائب صدر مائیک پنس کے اچانک دورہ افغانستان کے موقع پر پاکستان کے خلاف سخت بیان اور انتباہ کے بعد وزارت خارجہ اور آئی ایس پی آر نے شدید رد عمل ظاہر کیا ہے۔ دونوں ملکوں کے درمیان الزام تراشی اور ایک دوسرے سے شکوے شکایات کوئی نئی بات نہیں ہے لیکن صدر ٹرمپ کے اقتدار سنبھالنے کے بعد سے اس میں اضافہ ہوگیا ...

امریکہ کے بیت المقدس کے بارے میں خطرناک منصوبوں کا انکشاف

2017-12-23
فلسطینی تنظيم حماس کے سیاسی شعبہ کے سربراہ اسماعیل ہنیہ  نے کہا ہے کہ امریکی حکومت عنقریب فلسطین اور بیت المقدس کے بارے میں خطرناک منصوبوں کا اعلان کرنے والی ہے۔ اسماعیل ہنیہ  نے کہا کہ با وثوق ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ امریکہ بیت المقدس اور مقبوضہ فلسطین  کے بارے میں خطرناک منصوبوں کا اعلان کرنے والا ہے ...

ٹرمپ نے امریکہ کو عالمی سطح پر ذلیل اور رسوا کردیا

2017-12-22
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں نماز جمعہ آیت اللہ امامی کاشانی کی امامت میں منعقد ہوئی ، جس میں لاکھوں مؤمنین نے شرکت کی۔ خطیب جمعہ نے یمن سے ریاض پر داغے گئے میزائل کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ایران سے یمن میزائل منتقل کرنا ممکن نہیں کیونکہ یمن کا دس ممالک نے محاصرہ کررکھا ہے یمنی میزائل کے ...

امریکہ کو شام سے باہر نکالنے کے لئے روس اور شام کی ممکنہ حکمت عملی

2017-12-20
  پچھلے ہفتے روسی صدر نے شام سے اپنی فوج کو واپس بلانے کا اعلان کیا تھا، جبکہ امریکہ نے کہا کہ وہ اپنی فوج کو شام میں باقی رکھے گا۔ روسی تجزیہ نگار آندرے اونٹیکو کا کہنا ہے کہ: روس کا شام سے فوج نکالنے کے اعلان کا یہ مقصد نہیں ہے کہ وہ میدان کو امریکہ کے لیے خالی کر رہا ہے بلکہ طرطوس کی بندرگاہ اور حمیمیم ...

سعودی عرب امریکہ سے اسلحہ خریدنے والا سب سے بڑا ملک

2017-12-17
 یہ بات اسٹاک ہوم پیس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ نے اپنی ایک تجزیاتی رپورٹ میں بتائی ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سعودی عرب نے پچھلے دس برسوں کے دوران امریکہ سے سب سے زیادہ، یعنی سات ہزار چار سو اناسی ملین ڈالر کا اسلحہ خریدا ہے۔ امریکی صدر ٹرمپ کے حالیہ دورہ سعودی عرب کے موقع پر بھی دونوں ملکوں نے ایک سو دس ارب ڈالر ...

امریکہ فلسطین میں اسرائیل اور یمن میں سعودی عرب کے ہولناک جرائم میں برابر کا شریک

2017-12-16
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے اقوام متحدہ میں امریکہ کی نمائندہ نکی ہیلی کے ایران کے خلاف ڈرامے کو بے بنیاد قراردیتے ہوئے کہا ہے امریکہ خطے میں اپنے وحشیانہ اور ہولناک جرائم کو چھپانے کے لئے ایران پر بے بنیاد الزامات عائد کررہا ہے حالانکہ امریکہ فلسطین میں اسرائیل اور یمن میں سعودی ...

اسلامی بلاک بمقابلہ امریکی بلاک/ مختصر جائزہ

2017-12-16
  امریکہ نے اپنے حالیہ اقدام کے ذریعے اپنے چہرے کے اوپر سے نقاب اتار پھینک دیا ہے اور تاریخ اب اس مرحلے میں داخل ہوگئی ہے جس میں سب مسلمانوں کی نگاہیں پھر سے قدس اور سید حسن نصراللہ کی طرف پلٹ گئی ہیں۔ امریکی صدر کے قدس کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرنے کے حکم نے چالیس سالوں کے عربی-فلسطینی-اسلامی پر ...

امریکہ اور اس کے حواری عالم انسانیت کے مجرم ہیں: علامہ مقصود ڈومکی

2017-12-15
ٹنڈو جام ضلع حیدر آباد میں جشن میلاد صادقین ؑ سے خطاب کرتے ہوئے مجلس وحدت مسلمین سندہ کے سیکریٹری جنرل علامہ مقصودعلی ڈومکی نے کہا ہے کہ سیدالانبیاء ﷺ نے انقلابی جدوجہد کے ذریعے عصر جاہلیت کے طاغوتی نظام کو بدلا، آپ ﷺنے قرآن کریم کی تعلیمات کی روشنی میں جو نظام قائم کیا وہ ہر دور کی انسانیت کے لئے اسوہ اور ...

پاکستان میں امریکہ کا نہیں بلکہ اللہ اور رسول اللہ کا حکم چلے گا، صاحبزادہ حامد رضا

2017-12-07
 سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا نے سنی یوتھ ونگ کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اہلسنت جماعتیں آئندہ الیکشن ایک نشان پر لڑیں گی، اہلسنت جماعتوں کا گرینڈ الائنس تیسری بڑی سیاسی قوت بن کر سامنے آئے گا سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا نے سنی یوتھ ونگ کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے ...

امریکہ کی سعودی عرب اور اسرائیل کو مشترکہ فوجی ہیڈکوارٹر تشکیل دینے کی پیشکش

2017-12-05
امریکی خفیہ اینجسی سی آئی اے کے سربراہ مائیک پومپیو نے اسرائیل اور سعودی عرب کے حکام کے قریبی باہمی تعاون کی طرف اشارہ رکتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب اور اسرائیل کو مشترکہ فوجی ہیڈکوارٹر تشکیل دینا چاہیے۔امریکی خفیہ اینجسی سی آئی اے کے سربراہ نے کہا کہ کہ سعودی عرب اور اسرائیل مل کر کام کررہے ہیں ،انہوں نے ...

داعش؛ امریکی انٹیلی جنس اداروں کی پیداوار

2017-12-01
 نظامی بالوغلانوف کے کہنے کے مطابق داعش، امریکہ اور اسرائیل کے منصوبے کے تحت بنی ہے۔روس میں شیعوں کے سربراہ نے کہا ہے کہ: داعش امریکی انٹیلی جنس اداروں کی پیداوار ہے تاکہ اسلام کو بد نام کر سکے، سب مسلمانوں کو مل کر اس کا مقابل کرنا چاہئے۔ نظامی بالوغلانوف نے کہا ہے کہ: داعش، امریکہ اور اسرائیل کے منصوبے ...

امریکہ، ایران کے اگلے اقدام کے لئے تیار رہے

2017-11-30
  جاش روگین» نے واشنگٹن پوسٹ میں ایک کالم لکھا ہے جس کا عنوان ہے "امریکہ کو ایران کے اگلے اقدام سے مقابلے کے لیے تیار رہنا چاہئے"۔  ایران شام میں ہزاروں جنگجو جمع کر کے فوجی اڈہ بنا رہا ہے، اگرچہ امریکی حمایت یافتہ گروہ فرات کے جنوب اور جنوبی مشرق کے علاقوں پر قابض ہیں، لیکن ایران نے اعلان کیا ہے کہ ...

  امریکہ کا اگلا کاروباری محاز تیار ، امریکی حمایت یافتہ داعش کا کئی افغان دیہاتوں پر قبضہ

2017-11-28
  دہشت گرد تنظیم داعش نے صوبہ ننگرہار کے شہر خوگیانی کے کئی دیہاتوں پر قبضہ کرلیا ہے جبکہ امریکی فوج خاموش تماشائی کا کردار ادا کرہی ہے۔سیاسی و دفاعی مبصرین کے مطابق امریکہ نے اپنے اسلحہ کاروبار سے استفادہ کے لئے افغانستان کو ایک نئے محاذ کے طور پر تیار کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مشرقی افغانستان کے ...

یمن کے مقبوضہ علاقوں میں امریکہ کی خفیہ سرگرمیاں

2017-11-26
 ذرائع کے مطابق یمن کے شمال میں مغربی ممالک کے ادارے NDI اور NED کے افراد مشکوک سرگرمیوں میں مصروف ہیں۔  رپورٹ کے مطابق غذائی مواد جمع کیا جارہا ہے، معاشی اور سیکورٹی حالات کی جانچ کی جارہی ہے، بلدیہ اور مقامی شوریٰ کا بھی جائزہ لیا جا رہا ہے۔ یہ سرگرمیاں عدن، مارب، شبوہ اور صنعا کے اطراف میں جاری ہیں۔ اس ...

کیا سعودیہ ایران پر حملے کے لیے پر تول رہا ہے؟

2017-11-24
انصار اللہ کا ریاض کے ائیرپورٹ پر راکٹ فائر اور سعد حریری کے مستعفی ہونے کو عرب ممالک ایران کی سازش قرار دے رہے ہیں، جس کے بعد سعودیہ اور ایران میں جنگ کے امکانات پیدا ہو گئے ہیں۔لیکن ایران نے سعودیہ کے ان دعووں کو رد کر دیا ہے، ایران چاہتا ہے کہ وہ اپنے ایٹمی معاہدے کو بچائے، اور دوسری طرف سعودیہ اور امریکہ ...

بھارت کے ساتھ اتحاد سے امریکی مقاصد

2017-11-23
   امریکہ اس علاقے میں چین کے مقابلے میں انڈیا کی سربراہی میں ایک اتحاد بنا رہا ہے، اور انڈیا کو اسلحہ۔فراہم کر کے چین کا رقیب تراش رہا ہے۔امریکہ کا انڈیا کے ساتھ اتحاد چین سے مقابلے کے لیے ہے، تاکہ اس علاقے کو ناامن کیا جائے اور انڈیا کے ساتھ اسلحے کے معاہدے کے بعد چین بھی مجبور ہو گیا ہے کہ وہ اپنی ...

شیعوں کی بیداری، امریکہ اور سعودیہ کے لئے ایک بڑا خطرہ

2017-11-19
ریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ ٹرمپ اپنی خارجہ پالیسی میں ڈبل پالیسی اپنا رہے ہیں۔ہفتہ وار «ویک» نے ٹرمپ کے سعودی حکام سے عجیب تعلقات کے بارے میں کہا ہے کہ ان تعلقات پر کم توجہ دی گئی ہیں عنقریب اہم چیزوں کا انکشاف ہو گا۔سعودیہ ایک دم سے طاقت ور ہو گیا یے اور یمن اور لبنان میں اپنی مداخلت بڑھا دی ہے، اور ملک کے اندر ...

سعودیہ کے داخلی اختلافات، کس کے حق میں ہیں؟ امریکہ یا روس

2017-11-18
ماہرین کے مطابق سعودیہ کے داخلی اختلافات اور علاقے پر اس کے اثرات، ریاض اور امریکہ کے حق میں نہیں ہیں، اور اس کا فائدہ صرف روس کو ہوگا۔  «گزیٹا.رو» سائٹ نے لکھا ہے کہ: سعودی بادشاہ سلمان اپنے بیٹے کے حق میں فی الحال بادشاہت کو نہیں چھوڑ رہے ہیں، کیونکہ اس کام میں مشکلات کا سامنا ہے، جس کی مثال سعودی شہزادوں ...

امریکہ کا پاکستان سے ختم نبوت (ص) کے قانون کو منسوخ کرنے کا مطالبہ

2017-11-15
   امریکہ نے پاکستان کی حکومت سے مطالبہ کیا کہ ہے وہ ختم نبوت(ص)  اور توہین مذہب کے قوانین کو منسوخ کردے۔  پیرکے روز جنیوا میں منعقدہ اجلاس میں عالمی ادارے یونیورسل پریوڈک رویوی (یو آر پی) کی رپورٹ پیش ہونے کے بعد امریکہ کی نمائندگی کرنے والے جیز بریسٹن اسٹریسٹ کا کہنا تھا کہ ’توہین مذہب کے قانون اور ...

امریکہ کی تو سیع پسندانہ خارجہ پالیسی اور دنیا بھر کے مہاجرین

2017-11-13
  کچھ  عرصہ  پہلے  ا پنے  ایک  مضمون  میں اس بات کا ذکر کیا تھا کہ کس  طرح  بیرونی  طاقتوں کے  مفاد کی  خاطر  میانمار  میں خون  ریزی کی  جا رہی  ہے اور لوگ  اپنا  گھر بار چھوڑ کو مختلف ممالک میں مہاجرین کی حثیت سے زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔  حالیہ دنوں میں ایک رپورٹ منظرعام پر آئی ہے جس کے مطابق پچھلے ...

امریکہ، افغانستان میں داعش کو مضبوط کر رہا ہے۔ حامد کرزئی

2017-11-12
  سابق افغان صدر حامد کرزئی نے ایک ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے ایک بار پھر اس بات کا انکشاف کیا ہے کہ افغانستان میں دہشت گرد تنظیم داعش کو امریکہ کی حمایت حاصل ہے اور امریکہ نے ہی افغانستان میں داعش کے نیٹ ورک کو مضبوط کیا ہے۔  حامد کرزئی کا مزید کہنا ہے کہ داعش کو امریکہ کی فوجی، سیاسی اور انٹیلی ...

امریکہ ، ایران کی فوجی طاقت سے ہراساں/ امریکی میز سے فوجی آپشن غائب

2017-11-04
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر نے ایران کی بڑھتی ہوئی فوجی طاقت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج امریکہ ایران کی بڑھتی ہوئی فوجی طاقت سے ہراساں ہے امریکہ اب ایران کے خلاف فوجی آپشنز کی بات کرنے سے گریز کر رہا ہے۔مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی ...

امریکہ کے ایران کے خلاف ممکنہ 6 اقدامات

2017-11-04
  امریکہ عراق میں ایرانی اثرورسوخ کے بڑھنے اور امریکی اثر کے کم ہونے سے پریشان ہے۔کردستان اور امریکہ تین دہائیوں سے ایک دوسرے کے اہم اتحادی ہیں اور داعش کے خلاف جنگ سے پہلے کرد حکومت کے مطابق 27 ہزار یورپی اور امریکی کمپنیاں کردستان میں کام کرتی تھیں۔   داعش کے حملے کے بعد امریکہ نے کردستان کی ...

 نام نہاد انسداد دہشتگردی کیخلاف تعاون نہ کرنے پر پاکستان پرامریکی پابندیاں

2017-11-03
  امریکہ کی جانب سے نام نہاد انسداد دہشتگردی مہم میں تعاون نہ کرنے پر پاکستان کیخلاف بعض امریکی پابندیاں عائد کی گئی ہیں۔تفصیلات کے مطابق وائٹ ہاوس کے ایک ترجمان نے بتایاکہ پاکستان کو پہلے سے دیئے گئے ہیلی کاپٹرز بھی واپس لے لیے گئے ہیں جبکہ نئے ہیلی کاپٹرز بھی فراہم نہیں کیے جارہے ہیں۔ امریکہ نے ...

پاکستان امریکہ کو بتائے کہ ایران مخالف ہر اقدام کی مخالفت کی جائیگی، رہنما تحریک انصاف

2017-10-25
  پاکستان تحریک انصاف کے رہنما کا کہنا ہے کہ اسلام آباد امریکی وزیر خارجہ پر واضح کرے کہ خطے میں اصل خطرہ ایران نہیں بلکہ اسرائیل ہے جبکہ ایران کیخلاف کسی بھی قسم کے اقدام کی پاکستان کی جانب سے مخالفت کی جائیگی۔  خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق پاکستان کے معروف سیاستدان اور تحریک انصاف کے ترجمان نعیم ...

امریکہ، ایران کیخلاف سعودی-عراقی نئے محاذ کی تلاش میں

2017-10-24
 امریکی رہنماوں نے فاش کیا ہے کہ اس ملک کے وزیرخارجہ اپنے جاری سعودی عرب کے دورے کے دوران ایران کیخلاف "سعودی-عراقی" نام سے ایک نیا محاذ کھولنے کی تلاش کر رہا ہے۔ خبر رساں ادارے تسنیم نے بین الاقوامی ذرائع سے خبر دی ہے کہ امریکہ کے وزیرخارجہ ریکس ٹیلرسن اپنے مشرق وسطی کے جاری دورے کے دوران کوشش کر رہے ہیں ...