خورشید-شاہ | Tag

ایران کے ساتھ جوہری معاہدہ ختم ہونے کا امکان، امریکی خارجہ پالیسی ’پاگل پن‘ قرار

سولہ برس سے کم عمر نوجوان واٹس ایپ استعمال نہیں کر پائیں گے

شام کا مسئلہ قطری مسئلہ نہیں بلکہ بین الاقوامی مسئلہ ہے: محمد بن عبدالرحمن آل ثانی

مسلمانوں کو امریکہ کی منہ زوری اور تسلط پسندی کے خلاف قیام کرنا چاہیے

گاڈ فادر کا ایک اور درباری نااہل ہوگیا، عمران خان

خواجہ آصف تاحیات نااہل قرار، اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ

نقیب اللہ قتل کیس؛ راؤ انوار ماورائے عدالت قتل کے ذمہ دار قرار

امریکا اور فرانس کا ایران سے کڑی شرائط پر نئے جوہری معاہدے پر اتفاق

پیپلز پارٹی کے رہنما ندیم افضل چن تحریک انصاف میں شامل ہوگئے

جوہری معاہدے کی پاسداری ضروری ہے، موگرینی

خواتین معاشرے کا طاقتور حصہ ہیں لیکن انہیں کمزور بنا کر پیش کیا جاتا ہے

قومی مستقبل کا سوال ہے بابا! نذر حافی

داعش کو سر اٹھانے کی اجازت نہیں دی جائے گی: عراق

قطر کو شام میں امریکی فوجی موجودگی کے اخراجات ادا کرنے چاہییں

دنیا کو بالادستی کے فریب کے چنگل سے نکلنا ہو گا، ایرانی وزیر خارجہ

جوہری معاہدے کو ضرر پہنچا تو بھیانک نتائج آپ کے منتظر ہیں، ایرانی صدرکا امریکہ کو انتباہ

احسن اقبال کی چیف جسٹس کو للکار: کیا اداروں کا تصادم لازم ہے؟

جوڈیشل مارشل لا کے سائے

پاکستان روس کے ساتھ فوجی روابط بڑھانا چاہتا ہے: پاکستان آرمی

پاکستانی نوجوان کو گاڑی سے کچلنے والا امریکی سفارت کار بلیک لسٹ

یمن کی کسی کو پرواہ نہیں ہے – عامر حسینی

وزیراعظم بیرون ملک مفرور ملزم سے ملتے ہیں شاید انہیں قانون کا پتہ نہیں، چیف جسٹس

ایران سے جنگ کرکے امریکا کو کچھ حاصل نہیں ہوگا، فرانسیسی صدر

ن لیگ کی شیعہ دشمنی، دہشتگردوں کو سرکاری پروٹوکول، شیعہ رہنماوں کی سیکورٹی واپس

فیس بک نے داعش اور القاعدہ کی 19 لاکھ پوسٹیں ڈیلیٹ کردیں

شامی افواج کا دمشق میں امام علی(ع) مسجد پر قبضہ

شبعان المعظم عبادت و بندگی اور پیغمبر اسلام کا مہینہ

پاکستان کا کرنل جوزف کو امریکہ کے حوالے کرنے سے انکار

این آراو سے متعلق درخواست پر پرویز مشرف اور آصف زرداری کو نوٹس جاری

ایران سے جنگ امریکا کے لیے کتنی نقصان دہ ہو گی؟

تمام اہل بہشت ہمیشہ کیلئے امام حسین(ع) کے مہمان ہیں

مارشل لاء میں بھی اتنی پابندیاں نہیں لگیں جتنی اب ہیں، نواز شریف

بار بار اسمارٹ فون دیکھنے کی لت نشے کی مانند ہے: ماہرین

خون کی رگوں کو جوان کرنے والا نایاب اینٹی آکسیڈنٹ دریافت

تاحیات نااہلی اور نوازشریف

نقیب قتل کیس؛ پولیس نے راؤ انوار کو مرکزی ملزم قرار دے دیا

کے پی کے حکومت میں رخنہ: کیا پی ٹی آئی جماعت اسلامی کے بغیر اپنا وجود برقرار رکھ سکتی ہے؟

سعودیہ میں تبدیلی کے پیچھے کون؟

شام میں مشترکہ عرب فوج تشکیل دینے پر مبنی امریکی منصوبہ

موجودہ حالات میں الیکشن ہوتے نظر نہیں آرہے، چوہدری شجاعت حسین

کوئٹہ میں ملک دشمن تکفیری دہشت گردوں کی فائرنگ، 2 شیعہ ہزارہ شہید 1 زخمی

فاروق ستار کی لوڈ شیڈنگ ختم نہ ہونے پر وزیر اعلیٰ ہاؤس کے گھیراؤ کی دھمکی

مغرب کیمیائی حملے کے شواہد تبدیل کر رہا ہے: روس

6 ماہ میں مختلف بیماریوں میں 2 ہزار یمنی شہریوں کا جانی نقصان

نظام تعلیم کا بیڑا غرق کردیا یہ ہے پنجاب حکومت کی کارکردگی، چیف جسٹس

ضیاالحق سے ڈکٹیشن لیتے وقت نواز شریف کو ووٹ کی عزت یاد نہیں آئی، بلاول بھٹو زرداری

مجھے دکھ ہے کہ بے گناہی ثابت کرنے کے لئے 14 ماہ زندان میں گزارے، ثمر عباس – از فواد حسن

ریاض میں شاہی محل کے قریب ‘کھلونا ڈروان’ مارگرایا

ہم آزادی سے خائف ہیں؟

’پاکستان سے زیارت کرنے جاؤ تو واپسی پر ایجنسیاں اٹھا لیتی ہیں‘، بی بی سی رپورٹ

اسلامی مزاحمت کے میزائل اسرائیل کے اندر ہر ہدف کو نشانہ بنا سکتے ہیں

حضرت عابد (ع) کی ولادت مبارک ہو!

مانچسٹر میں سالانہ سیمینار: 'برطانیہ میں مسلمانوں کو درپیش چیلینجز'

حضرت عباس(ع) کی زندگی انتظار کا عملی نمونہ

حضرت ابوالفضل (ع) کے باب الحوائج ہونے کا راز

شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کا80 واں یوم وفات

فلسطینی بچوں پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ شرمناک ہے، اقوام متحدہ

اعیاد شعبانیہ اور جشن سرکار وفا

شمالی کوریا کا مزید ایٹمی اور میزائل تجربات نہ کرنے کا اعلان

شام کو اینٹی ایئر کرافٹ میزائل فراہم کرنا اخلاقی ذمہ داری

پاکستان کا کشمیر سے متعلق امام خامنہ ای کے بیان کا خیر مقدم

ان الحسین باب من ابواب الجنة

ہم تب کربلائی اور حسینی ؑنہضت کا حصہ بن سکتے ہیں جب ہمارے اندر انبیائی اور حسینیؑ صفات موجود ہوں: علامہ راجہ ناصر عباس

صحافت اور شہادت ساتھ ساتھ

چیئرمین سینیٹ منتخب کرانے کیلیے پی ٹی آئی نے کہا کہ اوپر سے آرڈر آیا ہے: سراج الحق

ایران کا ردعمل امریکہ کیلئے تکلیف دہ ہوگا: محمد جواد ظریف

امریکا کی عالمی جوہری ڈیل سے ممکنہ دستبرداری اور اس کے اثرات

امام حسین علیہ السلام کی سیرت طیبہ

مسلم خاتون کو ہاتھ نہ ملانے کی وجہ سے فرانس کی شہریت سے محروم کر دیا گیا

اللہ تعالی کی طرف سے حضرت امام حسین علیہ السلام کی ولادت کے موقع پر تہنیت اور تعزیت

خورشید شاہ


چیف جسٹس اور وزیراعظم ایسی جگہ ملتے جہاں لوگوں کو پتا نہ چلتا: خورشید شاہ

2018-03-28
اسلام آباد: اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے وزیراعظم اور چیف جسٹس کی ملاقات پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہےکہ اگر ملنا ضروری تھا تو ایسی جگہ ملتے جہاں لوگوں کو پتا نہ چلتا۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے چیف جسٹس اور وزیراعظم کی ملاقات پر  تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ اداروں کے سربراہوں کو ملنا ...

چیف جسٹس دوسروں کے بجائے اپنے ادارے کو ٹھیک کریں: خورشید شاہ

2018-01-22
 اسلام آباد: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار دوسروں کو درست کرنے کے بجائے اپنےادارے کو ٹھیک کریں۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا کہ چیف جسٹس دوسروں کو بہتر کرنے کے بجائے اپنے ادارے کو ٹھیک کریں، پہلے اپنے ادارے کو ...

نواز شریف کا مقصد اداروں کی ساکھ ختم کرنا ہے: خورشید شاہ

2018-01-11
 اسلام آباد: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ نوازشریف کا مقصد قومی اداروں کی ساکھ ختم کرنا ہے ان کے جارحانہ رویے سے ملک میں تباہی پیدا ہوگی۔اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے پارلیمنٹ میں قائدِ حزبِ اختلاف خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ قصور میں ہونے والا واقعہ درندگی کی انتہا اور ...

میں نہیں سمجھتا نواز شریف پھر وزیراعظم بن سکیں گے: خورشید شاہ

2017-10-15
سکھر: اپوزیشن لیڈرخورشید شاہ کا کہنا ہے کہ نوازشریف دوبارہ پارٹی صدرتوبن گئے مگرمیں نہیں سمجھتا وہ پھروزیراعظم بن سکیں گے۔سکھرمیں میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے اپوزیشن لیڈرخورشید شاہ کا کہنا تھا کہ ملکی معیشت کسی صورت قرضوں پرنہیں چل سکتی، معیشت کاسب سے اہم حصہ ریاست کااستحکام ہےاورملک میں استحکام معیشت کی ...

تحریک انصاف نے ایم کیوایم سے بات کرکے تھوک کر چاٹا ہے: خورشید شاہ

2017-09-25
سکھر: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ نیا اپوزیشن لیڈر لانے کے لیے ایم کیوایم سے بات کرکے تحریک انصاف نے تھوکا ہوا چاٹا کیونکہ اگر ایم کیوایم ملک دشمن تھی تو اب ان کےساتھ کیوں بیٹھ رہے ہیں۔سکھر میں پریس کانفرنس کے دوران خورشید شاہ نے کہا کہ ہمارا ایجنڈا ہے کہ ملک میں سسٹم برقرار ...

لمبے عرصے حکومت برداشت نہیں کرسکتے، مردم شماری کی رپورٹ پر اعتراض ہےـ خورشید شاہ

2017-08-26
اسلام آباد: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے مردم شماری کے عبوری نتائج کی رپورٹ پر اعتراض اٹھا دیا۔جیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ 2014 میں جو ہوا وہ دوبارہ ہوسکتا ہے، ہم میں اتنی برداشت نہیں، لمبے عرصے حکومت برداشت نہیں کرسکتے۔اپوزیشن لیڈر کا کہناتھا کہ آئینی اصلاحات کے ذریعے ...

نواز شریف بہت خطرناک کھیل کھیل رہے ہیں: خورشید شاہ

2017-08-21
 اسلام آباد: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ عدالت کے پاس آرٹیکل 190 کے نفاذ کا بھی اختیار ہےاور اگر اس کا اطلاق ہوا تو بہت خطرناک ہوگا اس کے ذریعے عدالت فوج کو شریف خاندان کی گرفتاری کا حکم دے سکتی ہے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کے دوران خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ نوازشریف بہت خطرناک ...

ضیا کو پتہ ہوتا کہ انکا روحانی بیٹا 62 اور63 میں پھنسے گا تو وہ اسے ختم کردیتا: خورشید شاہ

2017-08-12
چنیوٹ: پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ اگر ضیاء الحق کو پتہ ہوتا کہ ان کا روحانی بیٹا 62 اور 63 میں پھنس جائے گا تو وہ اسے ختم کر دیتا۔چنیوٹ میں جلسہ عام سے خطاب میں سابق وزیراعظم نوازشریف کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ آج کوئی کنٹینرپر چڑھ کر خود کو معصوم ثابت کرنے ...

نواز شریف رات تک مستعفی ہونے کا فیصلہ کرلیں: خورشید شاہ

2017-07-22
سکھر: پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما خورشید نے کہا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف جیل جانے کا سوچ بھی نہیں سکتے اور انہیں آج رات تک مستعفی ہونے کا فیصلہ کرلینا چاہیے۔قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے سکھر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہم چاہتے ہیں کہ حکومت نئے وزیراعظم کے ساتھ مدت پوری کرے، کیس کلیئر ...

سعودی عسکری اتحاد کی وجہ سے دہشتگردی میں اضافہ ہوا ہے؛ خورشید شاہ

2017-06-16
 نوازشریف کو بذات خود ایوان میں آ کر اس بات کی بریفنگ دینی ہوگی کہ پاکستان سعودی عسکری اتحاد کا حصہ کیسے بنا اور پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان کیا طے پایا ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما و اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں پاکستان کا سعودی عسکری اتحاد میں شمولیت پر تنقید کرتے ہوئے ...

کلبھوشن کے معاملے پر عالمی عدالت کا فیصلہ پاکستان کیلئے بڑا دھچکا ہے: خورشید شاہ

2017-05-19
 اسلام آباد: قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ کلبھوشن کے معاملے پر حکومت کی نا اہلی نظر آ رہی ہے اور عالمی عدالت انصاف کی جانب سے کیس کا فیصلہ پاکستان کے لئے بڑا دھچکا ہے۔اسلام میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کے معاملے پر حکومت کی نا اہلی نظر آ رہی ہے ...

دشمن پاک چین ترقیاتی منصوبوں کو پامال کرنے کی کوشش کررہا ہے: خورشید شاہ

2017-05-14
 اسلام آباد: اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ امن اور ترقی کا چولی دامن کا ساتھ ہے لیکن دشمن پاک چین ترقیاتی منصوبوں کو پامال کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ بلوچستان میں دہشت گردی کی نئی لہر خطرے کی علامت ہے، امن اور ترقی کا چولی دامن کا ساتھ ہے ...

پنجاب میں حکومتی سرپرستی میں پختونوں کے خلاف مہم چل رہی ہے: خورشید شاہ

2017-02-28
اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ پختونوں کا پاکستان بنانے میں بہت بڑا کردار رہا ہے لیکن پنجاب میں حکومتی سرپرستی میں پختونوں کے خلاف مہم چل رہی ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا کہ پیپلزپارٹی نے ہمیشہ وفاق کومضبوط کرنے کی کوشش کی ہے، وہ قومی اسمبلی میں قائد ...

کھسیانی بلی:‌ پیپلز پارٹی کا قیدو کا کردار

2016-11-04
  یپلز پارٹی کے رہنما اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے عمران خان کا دھرنا ختم کرنے پر رد عمل میں کہا ہے کہ انہوں نے پہلے ہی کہا تھا نوازشریف کے سب سے بڑا سپورٹر عمران خان ناکام دھرنوں سے نوازشریف کو زیادہ فائدہ پہنچا رہے ہیں۔ آئندہ بھی نواز شریف کو سیاسی فائدہ عمران خان کے ہاتھوں ہی ہوگا ...

واقعہ کربلا حق و صداقت کی سر بلندی کی عظیم مثال ہے: خورشید شاہ

2016-10-11
سید خورشید شاہ کہتے ہیں کہ واقعہ کربلا سے یہ حقیقت ثابت ہوتی ہے کہ اقتدار، دولت اور طاقت انسانی عزت اور عظمت کے معیار نہیں دلوں پر حکمرانی صرف حق و صداقت کی پیروی سے ہی ممکن ہے۔اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے واقعہ کربلا کو یاد کرتے ہوئے اپنے بیان میں کہا کہ امام حسینؓ کی قربانی قیامت تک حق و صداقت کی آواز بن ...

پیپلز پارٹی ستمبر میں حکومت کیخلاف سڑکوں پر ہوگی: خورشید شاہ

2016-08-17
پیپلزپارٹی نے بھی پاناما لیکس پر حکومت کے خلاف سڑکوں پر آنے کا اعلان کردیا، قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی ستمبر میں حکومت کے خلاف سڑکوں پرہوگی۔خورشید شاہ نے ’جیو نیوز‘ کے پروگرام ’کیپیٹل ٹاک‘ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ٹی اوآرز پرحکومتی مؤقف میں لچک آئے تو بات آگے ...

ملکی حالات کے اصل ذمہ دار چوہدری نثار ہیں، خورشید شاہ

2016-08-12
 اسلام آباد: اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کا کہنا ہےکہ ملکی حالات کے اصل ذمہ دار چوہدری نثار ہیں وہ جھوٹ بول کر اپنی ناکامیاں چھپا رہے ہیں۔وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کی پریس کانفرنس پر اپنے رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے کہا ہےکہ ملک تباہی کے دہانے پر ہے اور چوہدری نثار ...

نواز شریف آمریت کی گود میں پلے اورجاگ پنجابی جاگ کا نعرہ لگایا، خورشید شاہ

2016-07-22
ماتلی: اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ جمہوریت کو ملک میں روشناس کرانے میں پیپلزپارٹی کا کردار ہے جب کہ نواز شریف تو آمریت کی گود میں پلے  اور جاگ پنجابی جاگ کا نعرہ لگایا۔ماتلی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ ملک میں جمہوریت کو پیپلزپارٹی نے روشناس کرایا،ذوالفقار ...

وزیراعظم کے بھارت سے ذاتی تعلقات کی وجہ سے مسئلہ کشمیر متاثر ہورہا ہے، خورشید شاہ

2016-07-20
 اسلام آباد: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف کے بھارت سے ذاتی تعلقات کی وجہ سے مسئلہ کمشیر متاثر ہورہا ہے۔اسلام آباد میں کشمیر عوام سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے بازووں پر سیاہ پٹی باندھ کر قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے بھارتی مظالم کے خلاف احتجاج کیا اور ...

خورشید شاہ کی وارننگ:  کالا باغ ڈیم سیاست کی نظر

2016-07-04
 قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ کالا باغ ڈیم کا مسئلہ چیئرمین واپڈا کے مینڈیٹ سے بڑا ہے۔ وہ پہلے معاملے کی حساسیت سمجھیں اور پھر اپنی تکنیکی رائے کا اظہار کریں۔قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے چیئرمین واپڈا کے کالا باغ ڈیم سے متعلق لکھے گئے مضامین پر شدید ردعمل کا اظہار ...

جمہوریت کے خلاف سازشیں: کیا عمران خان اور طاہر القادری فوج کے ہاتھوں میں‌کھیل رہے ہیں؟‌

2016-06-23
 اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ عمران خان اور طاہر القادری کے دھرنے سکرپٹڈ تھے ، دونوں دھرنوں سے جمہوریت اور ملک کو نقصان پہنچا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ پانامالیکس پر اس حد تک نہیں جائیں گے کہ تیسری قوت کو مداخلت کاموقع مل جائے ۔انہوں نے کہا کہ سڑکوں پر نکلنے کا فیصلہ ...

پانامہ لیکس ڈیڈ لاک: کیا اپوزیشن کا صبر جواب دے گیا ہے؟

2016-06-10
 اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے بجٹ کو بغیر سمت قرار دے دیا، کہتے ہیں بجٹ بغیر کسی پلاننگ کے تیار اور پیش کیا گیا ہے، حکومت اپوزیشن کو سڑکوں پر دھکیلنے سے باز رہے۔پارلیمنٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو میں خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ بجٹ میں کہیں نہیں بتایا گیا کہ حکومت کی ترجیحات کیا ہیں، تعلیم سمیت کئی شعبوں کا ...

حکومت اپوزیشن کو سڑکوں پر دھکیلنے سے باز رہے، خورشید شاہ

2016-06-06
اسلام آباد : اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے بجٹ کو بغیر سمت قرار دے دیا، کہتے ہیں بجٹ بغیر کسی پلاننگ کے تیار اور پیش کیا گیا ہے، حکومت اپوزیشن کو سڑکوں پر دھکیلنے سے باز رہے۔پارلیمنٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو میں خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ بجٹ میں کہیں نہیں بتایا گیا کہ حکومت کی ترجیحات کیا ہیں، تعلیم سمیت کئی ...

بجٹ الفاظ کا گورکھ دھندا ہے، خورشید شاہ

2016-06-03
قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کہتے ہیں کہ بجٹ الفاظ کا گورکھ دھندا ہے،معاشی اہداف حاصل نہیں ہو سکے،این ایف سی ایوارڈکےمعاملے کوحکومت نےغیرضروری تاخیرکانشانہ بنایا۔ اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کی زیر صدارت اپوزیشن رہنماؤں کا اجلاس ہوا جس میں بجٹ پیش کرنے کے دوران اپوزیشن کی حکمت عملی پر غورکیا گیا۔اجلاس ...

پاناما لیکس قومی نہیں بین الاقوامی ایشو ہے: خورشید شاہ

2016-05-22
اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ پاناما لیکس قومی نہیں بین الاقوامی ایشوہے،جن جائیدادوں کے بارے میں پہلے تردید کی جاتی تھی اب ان کےشواہد سامنے آچکےہیں،امیدہے میاں صاحب اوران کی ٹیم پاناما معاملے پرکوئی نہ کوئی راستہ نکال لے گی۔سکھرمیں اپنی رہائش گاہ پر میڈیا سے گفتگوکرتے ہو ئے خورشید شاہ نے کہا کہ ...

پی ٹی آئی واک آؤٹ کی سب سے بڑی حامی تھی: خورشید شاہ

2016-05-17
متحدہ اپوزیشن نے وزیراعظم کے خطاب کے بعد واک آؤٹ کیوں کیا؟ اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے آج جواب دے دیا، ’کیپٹل ٹاک‘ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف واک آؤٹ کی سب سے بڑی حامی تھی۔انہوں نے مزید کہا کہ شیریں مزاری نے میرے خطاب سے پہلے انتہائی سختی سے کہا کہ شاہ صاحب تقریر چھوٹی رکھیے گا، ہم فوراً نکل ...

اپنا گریبان: خورشید شاہ میگا کرپشن سکینڈل کی ذد میں

2016-05-01
پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی کے اجلاس آڈٹ حکام نے انکشاف کیا ہے کہ سابق وزیر مذہبی امور سید خورشید شاہ نے حاجیوں کو موبائل فون کی فراہمی پر نو کروڑ روپے خرچ کئے حاجیوں کی فلاح وبہبود کے فنڈز سے خرچ کئے گئے آڈٹ حکام نے کہا کہ گزشتہ چار سالوں میں تحقیقات کی روشنی میں حاجیوں کو موبائل فون فراہم کرنے کی تصدیق نہیں ہوسکی ...

پانامہ لیکس کا گنجلک: کیا آپس کے جھگڑے میں پانامہ لیکس کی گرد بیٹھ جائےگی

2016-04-26
قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے پانامہ لیکس کے معاملے پرحکومتی خط کو مسترد کرتے ہوئے انٹرنیشنل فرانزک آڈٹ کا مطالبہ کیا ہے ۔قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کے ہمرا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سب سے پہلے وزیر اعظم کی تحقیقات ہوں اور پھر کسی اور کی تحقیقات ...

پاناما لیکس؛ تحقیقاتی کمیشن کیلیے رضاربانی کا نام تجویز

2016-04-16
کراچی: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے پاناما لیکس کے معاملے پر جسٹس ریٹائرڈ سرمد جلال عثمانی کوتحقیقاتی کمیشن کا سربراہ بنانے کی مخالفت کرتے ہوئے رضاربانی کا نام تجویز کردیا۔ایکسیریس نیوز کے مطابق قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے سابق چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ سرمد جلال عثمانی کو ...

ایف آئی اے اور نیب کو ملا کر ایک ادارہ بنانا چاہئے: خورشید شاہ

2016-02-28
پریس کلب میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے سید خورشید شاہ نے کہا کہ ایف آئی اے اور نیب کو ملا کر ایک ادارہ بنانا چاہئے۔ الگ الگ کام کرنے سے کام متاثر ہوتے ہیں، اللہ ایسا دن نہ دکھائے کہ نیب اینٹی کرپشن پر چھاپے مارے۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں آئین کی بہت سی خلاف ورزیاں کی جا رہی ہیں۔ نشان شیر ہے اور شیر بچے دے یا انڈے؟ ...

نوازشریف کی نیب پر تنقید: کچھ ہونے والا ہے کیا؟

2016-02-18
 اسلام آباد: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کا کہنا ہےکہ نیب نے پنجاب میں قدم بڑھایا تو نوازشریف نے بیان دیا جس سے حالات بتارہے ہیں کہ بہت کچھ ہونے والا ہے۔ایکسپریس نیوز کے پروگرام ’’جی فار غریدہ‘‘ میں میزبان غریدہ فاروقی سے خصوصی گفتگو میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے کہا کہ نیب نے ...

حکومت لوگوں میں بداعتمادی پیدا کررہی ہے: اپوزیش لیڈر

2016-02-16
 اسلام آباد: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کہتے ہیں کہ حکومت اپنے اقدامات سے لوگوں میں بداعتمادی پیدا کررہی ہے۔قومی اسمبلی میں اظہارخیال کرتے ہوئے خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ ہمارے دورمیں گھریلو صارفین کے لیے بجلی 8 روپے فی یونٹ تھی 11 روپے ہوگئی، کمرشل بجلی پہلے 12 روپے فی یونٹ تھی اب 18 روپے فی ...

وزیر داخلہ چوہدری نثار کے سوا سب نے سانحہ چارسدہ پر افسوس اور مذمت کا اظہار کی، وزیراعظم اپنا وزیر داخلہ تبدیل کریں: خورشید شاہ

2016-01-22
اسلام آباد......اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے وزیر اعظم نواز شریف کو مشورہ دیا ہے کہ وزیراعظم اپنا وزیر داخلہ تبدیل کریں، چوہدری نثار کے رویے سے انگلیاں نوازشریف کی طرف اٹھ رہی ہیں۔قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے یہ گلہ بھی کیا کہ وزیر داخلہ چوہدری نثار کے سوا سب نے سانحہ چارسدہ پر افسوس اور مذمت ...

اقتصادی راہداری پر حکومتی اقدامات نے غلط فہمیاں پیدا کردیں: خورشید شاہ

2016-01-11
اسلام آباد : اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے پہلے مغربی روٹ شروع کرنے کا یقین دلایا تھا لیکن پاک چین اقتصادی راہداری پر حکومتی اقدامات نے غلط فہمیاں پیدا کردیں، انہوں نے سعودی وزراء کے دورے اور جنگی مشقو پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے پارلیمنٹ کو اعتماد میں لینے کا مطالبہ کردیا۔نیشنل پریس ...

کیا تحریک انصاف پیپلز پارٹٰی کے زور پر حکومت کو گرانے کی سازش کر رہی ہے؟

2015-11-27
پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف نے متحدہ اپوزیشن کرنے پر اتفاق کرلیا۔ اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ اور شاہ محمود قریشی کے درمیان ملاقات میں متحدہ اپوزیشن کا فیصلہ کیا گیا۔ خورشید شاہ نے اعلان کیا ساری اپوزیشن کو ساتھ لیکر چلوں گا، پارلیمنٹ میں پی پی اور تحریک انصاف سمیت تمام اپوزیشن ملکر چلے گی۔ شاہ محمود قریشی ...

آئی ایس پی آر کو پریس ریلیز جاری نہیں کرنی چاہئے تھی: خورشید شاہ

2015-11-12
 اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کہتے ہیں کہ تحریک انصاف کے چیئرمین کو سنجیدہ ہونے میں وقت لگے گا،وہ خود بھی جیت گئے تو میں نہ مانو کہیں گے، فوج کو جمہوری حکومت کے خلاف پریس ریلیزجاری نہیں کرنی چاہئے تھی۔ایکسپو سینٹر میں گیارہویں عالمی کتب میلے کے دورہ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ پاکستان ...