زینب کو انصاف دو

اصل ایشو تو زینب کو انصاف دلانا ہے – ریاض ملک
2018-01-12
ظالموں کو چھوڑ کر مظلوموں مجرم ٹھہرانے والے قافلہ یزیدیت کے سالار ہیںرانا ثناء اللہ ! شرم تم کو مگر نہیں آتیوہ لوگ جو معصوم پامالی ہوگئی مقتول بچی کے والدین کو اس قتل و ریپ کا مورد الزام ٹھہرا رہے ہیں،وہ سراسر حماقت کا شکار ہیں اور سعودی حمایت یافتہ مسلم لیگ نواز کی حکومت اور اس کے بزدل عذرخواہوں کے پروپیگنڈے ...