شمالی-کوریا | Tag

سعودی عرب کی ’توہین‘: کویتی بلاگر کو پانچ سال سزائے قید

دنیا، کس قسم کے افراد کو تباہ وبرباد کردیتی ہے؟

ٹرمپ کے خلاف لاکھوں امریکی خواتین کا تاریخی احتجاج

نقیب اللہ قتل؛ راؤ انوار کو پولیس پارٹی سمیت گرفتار کرنے کا فیصلہ

فتویٰ اور پارلیمینٹ

کل بھوشن کے بعد اب محمد شبیر

سعودیہ فوج میں زبردستی بھرتی پر مجبور ہوگیا ہے؛ یمنی نیوز

پاکستان کی غیر واضح خارجہ پالیسی سے معاملات الجھے رہیں گے

پارلیمنٹ پر لعنت

نائیجیریا میں آیت اللہ زکزکی کی حمایت میں مظاہرہ

ایٹمی معاہدے میں کوئی خامی نہیں، امریکی جوہری سائنسداں کا اعتراف

سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان مکار، دھوکہ باز، حیلہ گر اور فریبکار ہیں: قطری شیخ

امریکا نے دہشت گردی کے بجائے چین اور روس کو خطرہ قرار دے دیا

سلامتی کونسل میں پاکستان اور امریکی مندوبین کے درمیان لفظی جنگ

ایک اورماورائے عدالت قتل

کالعدم سپاہ صحابہ کا سیاسی ونگ پاکستان راہ حق پارٹی بھی اھل سیاسی جماعتوں میں شامل

امریکہ اور دہشتگردی کا دوبارہ احیاء

ایرانی جوان پوری طرح اپنے سیاسی نظام کے حامی ہیں؛ ایشیا ٹائمز

دنیائے اسلام، فلسطین اور یمن کے بارے میں اپنی شجاعت کا مظاہرہ کرے

شام کے لیے نئی سازش کا منصوبہ تیار

پاک فوج کیخلاف لڑنا حرام ہے اگر فوج نہ ہوتی تو ملک تقسیم ہوچکا ہوتا: صوفی محمد

امام زمانہ عج کی حکومت میں مذہبی اقلیتوں کی صورت حال

سعودی عرب نائن الیون کے واقعے کا تاوان ادا کرے، لواحقین کا مطالبہ

امریکہ کو دوسرے ممالک کے بارے میں بات کرنے سے باز رہنا چاہیے: چین

پاکستان میں حقانی نیٹ ورک موجود نہیں

سعودی عرب نے یمن میں انسانی، اسلامی اور اخلاقی قوانین کا سر قلم کردیا

پاکستان کو ہم سے دشمن کی طرح برتاؤ نہیں کرنا چاہیے: اسرائیلی وزیراعظم

آرمی چیف نے 10 دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی

بھارت: ’حج سبسڈی کا خاتمہ، سات سو کروڑ لڑکیوں کی تعلیم کے لیے

صہیونی وزیر اعظم کے دورہ ہندوستان کی وجوہات کچھ اور

پاکستانی سرزمین پر امریکی ڈرون حملہ، عوام حکومتی ایکشن کے منتظر

روس، پاکستان کی دفاعی حمایت کے لئے تیار ہے؛ روسی وزیر خارجہ

عام انتخابات اپنے وقت پر ہونگے: وزیراعظم

ناصرشیرازی اور صاحبزادہ حامد رضا کی چوہدری پرویزالہیٰ سے ملاقات، ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

پارلیمنٹ نمائندہ ادارہ ہے اسے گالی نہیں دی جاسکتی: آصف زرداری

زائرین کے لیے خوشخبری: پاک ایران مسافر ٹرین سروس بحال کرنے کا فیصلہ

شریف خاندان نے اپنے ملازموں کے ذریعے منی لانڈرنگ کرائی، عمران خان

امریکہ کی افغانستان میں موجودگی ایران، روس اور چین کو کنٹرول کرنے کے لئے ہے

ایرانی پارلیمنٹ اسپیکر کی تہران اسلام آباد سیکورٹی تعاون بڑھانے پر تاکید

دورہ بھارت سے نیتن یاہو کے مقاصد اور ماحصل

ایوان صدر میں منعقد پیغام امن کانفرنس میں داعش سے منسلک افراد کی شرکت

امریکہ، مضبوط افغانستان نہیں چاہتا

عربوں نے اسرائیل کے خلاف جنگ میں اپنی شکست خود رقم کی

سیاسی لیڈر کا قتل

مقاصد الگ لیکن نفرت مشترکہ ہے

انتہا پسندی فتوؤں اور بیانات سے ختم نہیں ہوگی!

تہران میں او آئی سی کانفرنس، فلسطین ایجنڈہ سرفہرست

زینب کے قاتل کی گرفتاری کے حوالے سے شہباز شریف کی بے بسی

یورپ کی جانب سے جامع ایٹمی معاہدے کی حمایت کا اعادہ

بن گورین ڈاکٹرین میں ہندوستان کی اہمیت

دہشت گردی کے خلاف متفقہ فتویٰ

شام میں امریکی منصوبہ؛ کُرد، موجودہ حکومت کی جگہ لینگے

شفقنا خصوصی: کیا زینب کے قاتل کی گرفتاری کو سیاسی مقاصد کے لیے چھپایا جا رہا ہے؟

مسئلہ فلسطین، عالم اسلام کا اہم ترین مسئلہ ہے

پاپ کی طرف سے میانمار کے مسلمانوں کی عالمی سطح پر حمایت

امریکا مشترکہ مفادات کی بنیاد پر پاکستان سے نئے تعلقات بنانا چاہتا ہے، ایلیس ویلز

کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا بینظیر بھٹو کو قتل کرنے کا دعویٰ

امریکہ، بیت المقدس کے بارے میں اپنے ناپاک منصوبوں ميں کامیاب نہیں ہوگا

پاکستان کے ساتھ تعلقات مزید مستحکم کرنےکےلیے پرعزم ہیں: امریکی جنرل جوزف ڈنفورڈ

اسلامی ممالک کو اختلافات دور کرنے اور باہمی اتحاد پر توجہ مبذول کرنی چاہیے

بھارت ایسے اقدامات سے باز رہے جن سے صورتحال خراب ہو، چین

عمران خان اور آصف زرداری کل ایک ہی اسٹیج سے خطاب کریں گے، طاہرالقادری

اسرائیلی وزیراعظم کا 6 روزہ دورہ بھارت؛ کیا پاکستان اور ایران کے روایتی دشمنوں کیخلاف علاقائی اتحاد ناگزیر نہیں؟

مودی، یاہو اور ٹرمپ کی مثلث

سید علی خامنہ ای، دنیا کے تمام مسلمانوں کے لیڈر ہیں؛ آذربائیجانی عوام

لسانی حمایت کافی نہیں، ایرانی معترضین تک اسلحہ پہنچایا جائے؛ صہیونی ادارہ

خود کش حملے حرام ہیں، پاکستانی علما کا فتوی

پاکستان افغان جنگ میں قربانی کا بکرا نہیں بنے گا ، وزیردفاع

امریکہ کے شمالی کوریا پر حملے کا وقت آن پہنچا ہے؛ فارن پالیسی

یمن پر مسلط کردہ قبیلۂ آل سعود کی جنگ پر ایک طائرانہ نظر

شمالی کوریا


امریکہ کے شمالی کوریا پر حملے کا وقت آن پہنچا ہے؛ فارن پالیسی

2018-01-15
 فارن پالیسی: امریکہ اب بھی شمالی کوریا کے ایٹمی پلانٹس پر حملہ کر کے دنیا کو خطرہ سے بچا سکتا ہے۔ اس میگزین نے شمالی کوریا اور جنوبی کوریا کے مذاکرات کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے: اب بھی شمالی کوریا نے کئی ایٹمی میزائلوں کو حملے کے لیے تیار رکھا ہوا ہے۔ اس میگزین کے مطابق کوریا کے ہر میزائل تجربے کے بعد ...

ڈونلڈ ٹرمپ نے شمالی کوریا سے مذاکرات کا عندیہ دے دیا

2018-01-11
 واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ مناسب وقت اور بہترحالات میں شمالی کوریا کے ساتھ بات چیت کرنے کو تیار ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکا اور شمالی کوریا کے مابین جاری کشیدہ صورتحال بہتری کی جانب دکھائی دے رہے ہیں اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق وہ اپنے ...

نئے سال میں عالمی اختلافات کے بارے میں ممکنہ پیش گوئیاں

2018-01-06
 انٹرنیشنل کرائسس گروپ کی ویب سائٹ نے اپنی رپورٹ میں 2018 میں ہونے والے اختلافات کی پیشگوئی کی ہے۔ «آئی سی جی» نے منگل کو اپنی رپورٹ میں 2018 میں ہونے والے اختلافات کی پیشگوئی کی ہے: شمالی کوریا:شمالی کوریا، امریکی دھمکیوں کے باوجود اپنا ایٹمی پروگرام جاری رکھے گا، جس سے کوریا میں جنگ یا شاید ایٹمی جنگ ...

جنگ کی صورت میں شمالی کوریا بالکل نابود ہوجائے گا

2017-11-30
 سکیورٹی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں امریکہ کی نمائندہ خاتون  نیکی ہیلی نے شمالی کوریا کے نئے میزائل تجربے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنگ کی صورت میں شمالی کوریا بالکل نابود ہوجائے گا۔ اطلاعات کے مطابق سکیورٹی کونسل کا ہنگامی اجلاس شمالی کوریا کے نئے میزائل تجربے کی روشنی میں منعقد ہوا جس میں امریکی ...

ٹرمپ کا شمالی کوریا کیخلاف نام نہاد اتحاد کی تشکیل کیلئے دورہ چین

2017-11-10
امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کیخلاف ناکام اتحاد بنانے کیلئے سعودی عرب کے بعد اب شمالی کوریا کے خلاف اتحاد بنانے کی غرض سے جنوبی کوریا اور اس کے بعد تین روزہ دورے پر چین پہنچے ہیں۔شیعت نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ اور خاتون اول ملانیا ٹرمپ نے چینی صدر شی جن پنگ اور ان کی اہلیہ سے سابق ...

شمالی کوریا مزید ایٹمی تجربے جاری رکھے گا

2017-10-22
  شمالی کوریا کے ایک اعلیٰ سفارتکار کا کہنا ہے کہ پیونگ یانگ ماضی کی طرح ایٹمی تجربات کو جاری رکھے گا۔ خبر رساں ادارے تسنیم نے بین الاقوامی نیوز ایجنسیوں کے حوالے سے خبر دی ہے کہ شمالی کوریا کے اعلیٰ سفارتکار "ہیوک ٹسن” نے اعلان کیا ہے کہ پیونگ یانگ اپنے دفاع کا ہدف لیے ایٹمی پرگرام کو جاری رکھنے کیلئے ...

امریکی وزیر دفاع کا بھی صدر ٹرمپ سے شمالی کوریا سے متعلق پالیسی سے اختلاف رائے

2017-10-06
   صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن کے مابین شمالی کوریا سے متعلق درست امریکی حکمت عملی کے حوالے سے اختلاف رائے میں ملکی وزیر دفاع جیمز میٹس نے ٹرمپ کی بجائے ریکس ٹلرسن کی حمایت کر دی ہے۔ امریکی وزیر دفاع جیمزمیٹس نے واشنگٹن میں کہا کہ پینٹاگون امریکی وزیر خارجہ کی ان کوششوں کا مکمل حامی ہے ...

ذہنی طور پر ان فٹ ڈونلڈ ٹرمپ خود کش مشن پر ہیں: شمالی کوریا

2017-09-23
نیویارک: شمالی کوریا نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ذہنی طور پر ان فٹ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کوئی اور نہیں بلکہ ڈونلڈ  ٹرمپ خود کش مشن پر ہیں۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 72 ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے شمالی کوریا کے وزیر خارجہ ری یونگ ہو نے دعویٰ کیا کہ شمالی کوریا ایک ذمہ دار ریاست ہے اور وہ اپنی جوہری صلاحیتوں ...

شمالی کوریا کی جانب سے چھٹا ایٹمی دھماکہ،جا پان کی تصدیق

2017-09-03
  شمالی کوریا کی جانب سے مبینہ طور پر چھٹے جوہری تجربے کے بعد 6.3 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔بین الا قوامی خبر رساں ادارے کے مطابق جاپان نے شمالی کوریا کے جوہری تجربے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے اس حوالے سے پیونگ یانگ کو باقاعدہ احتجاج ریکارڈ کروایا۔جاپانی وزیر خارجہ تارو کونو نے میڈیا کو ...

شمالی کوریا کی جانب سے مزید تین بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ

2017-08-26
پیانگ یانگ: شمالی کوریا نے امریکا اور جنوبی کوریا کے درمیان جاری فوجی مشقوں کے جواب میں تین نئے بیلسٹک میزائلز کا تجربہ کیا ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق شمالی کوریا نے امریکا اور جنوبی کوریا کے درمیان ہونے والی سالانہ فوجی مشقوں کو پہلے ہی اشتعال انگیزی قرار دے دیا تھا اور جب کہ یہ مشقیں جاری ...

امریکہ کی شمالی کوریا کے بعد وینیزویلا کو بھی دھمکی

2017-08-14
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ وینزویلا میں جاری سیاسی بحران کے جواب میں فوجی کارروائی کا اردہ رکھتے ہیں۔ جبکہ اس بیان سے قبل امریکا نے کاراکاس حکومت کے خلاف پابندیاں بھی نافذ کی تھیں۔ وینیزویلا کی حکومت نے امریکی دھمکیوں سے متعلق ٹرمپ کے بیان کو پاگل پن قرار دیا ہے۔واضح رہے کہ امریکی صدرٹرمپ نے اپنے ...

امریکا نے شمالی کوریا پر چڑھائی میں پہل کی تو پھر چین اسے روکے گا

2017-08-11
بیجنگ: چینی سرکاری اخبار کے مطابق، جنگ کی صورت میں اگر شمالی کوریا نے امریکا پر حملہ کیا تو چین غیر جانبدار رہے گا لیکن اگر امریکا نے پہل کرتے ہوئے شمالی کوریا پر چڑھائی کرکے وہاں حکومت کا تختہ الٹنے کی کوشش کی تو پھر چین اسے روکے گا۔یہ خبر گزشتہ روز امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے شمالی کوریا پر حملے کی ...

امریکا پر میزائل حملے کا منصوبہ 15 اگست تک تیار ہوجائے گا: شمالی کوریا

2017-08-10
پیانگ یانگ: شمالی کوریا نے ایک بار پھر امریکا کو دھمکی دی ہے کہ 15 اگست تک امریکی علاقے گوآم پر 4 میزائلز داغنے کا منصوبہ تیار ہو جائے گا۔برطانوی میڈیا رپورٹ کے مطابق شمالی کوریا کے سرکاری میڈیا کا دعویٰ ہے کہ آئندہ چند دنوں میں امریکی علاقے گوآم پر میزائل حملے کی حکمت عملی مکمل کرلی جائے گی اور اگر سربراہ ...

اقوام متحدہ کی پابندیاں بھی جوہری ہتھیاروں کی تیاری سے نہیں روک سکتیں: شمالی کوریا

2017-08-07
منیلا: شمالی کوریا نے مذاکرات کی تمام پیشکشوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی جانب سے عائد پابندیاں بھی ہمیں جوہری ہتھیاروں کی تیاری سے نہیں روکسکتیں۔غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق شمالی کوریا نے دھمکی دی ہے کہ امریکا کو اپنے کیے کی قیمت چکانی پڑے گی اور اقوام متحدہ کی پابندیاں ...

اسرائیل کی کم جونگ کے بارے یاوہ گوئی: شمالی کوریا عرب ملک نہیں

2017-05-11
 شمالی کوریا کے سربراہ کو اسرائیلی وزیر دفاع کی جانب سے پاگل دیوانہ کہنے کے ردعمل میں شمالی کوریانے غاصب صہیونی حکومت کو علاقے سمیت عالمی امن کے لیے خطرہ قرار دیا۔ شمالی کوریا نے کہا کہ اسرائیل کے پاس ایٹمی ہتھیار اتنی مقدار میں ہیں کہ جس سے انسانیت کو تباہ کیا جاسکتا ہے۔ شمالی کوریا نےاسرائیل کو اس ...

دنیا میں تیسری عالمی جنگ کا خطرہ بڑھ گیا

2017-05-09
 امریکہ اور شمالی کوریا کے تعلقات تاریخ کی بدترین سطح پر پہنچ گئے ہیں، تعلقات میں کشیدگی بڑھتی ہی جا رہی ہے اور نوبت یہاں تک پہنچ گئی ہے کہ دونوں ممالک اب ایک دوسرے کو صفحہ ہستی سے مٹانے کے درپے ہیں۔ شمالی کوریا نے امریکہ کو انتہائی خطرناک دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر امریکہ نے شمالی کوریا پر حملہ کیا تو ...

کم جونگ کو بائیو کیمیکل ہتھیاروں سے قتل کرنے کی امریکی کوشش: امریکی سازش کیسے بے نقاب ہوئی

2017-05-06
شمالی کوریا نے امریکا اور جنوبی کوریا کی خفیہ ایجنسیوں پر شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن کے بائیو کیمیکل ہتھیاروں سے قتل کی ناکام کوشش کا الزام عائد کردیا۔امریکی خبر رساں ایجنسی ’اے پی‘ کے مطابق شمالی کوریا کے سرکاری میڈیا پر جاری کیے گئے بیان میں وزارت قومی سلامتی کی جانب سے کہا گیا کہ وہ ملک کی اعلیٰ ...

’شمالی کوریا سے بڑی جنگ کا امکان‘

2017-04-28
 امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر خبردار کیا ہے کہ شمالی کوریا کے میزائل اور جوہری پروگرام کی وجہ سے اس کے ساتھ ایک بڑی جنگ چھڑ سکتی ہے تاہم ترجیح اس تنازع کو سفارتی سطح پر حل کرنے کی ہے۔  برطانوی خبر رساں ادارے کے ساتھ ایک انٹرویو میں انھوں نے کہا کہ ان کی ترجیح اس تنازع کو سفارتی سطح پر حل کرنے کی ہے ...

شمالی کوریا کی امریکی بحری بیڑے کو تباہ کرنے کی دھمکی: سپر پاور کیسے بھیگی بلی بن گیا؟

2017-04-24
  شمالی کوریا نے جاپان کے ساتھ مشترکہ فوجی مشقوں میں شریک ہونے والے  امریکی بحری بیڑے کو سمندر میں ڈبونے کی دھمکی دے دی ہے۔  غیرملکی خبررساں ادارے کے  مطابق شمالی کوریا نے امریکا اور جاپان کی مشترکہ فوجی مشقوں پر شدید رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے دھمکی دی ہے کہ شمالی کوریا امریکی بحری بیڑے کو سمندر ...

امریکی فوجی کارروائی کا نتیجہ صرف جنگ ہوگی، شمالی کوریا

2017-04-18
شمالی کوریا نے ایک بار پھر امریکا کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر امریکا نے فوجی کارروائی کی کوشش کی تو اس کا نتیجہ صرف اور صرف جنگ ہوگی۔برطانوی خبررساں ادارے کو دیے گئے انٹریو میں شمالی کوریا کے نائب وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ شمالی کوریا بین الاقوامی پابندیوں، مذمتوں اور امریکا کے ساتھ بڑھتی ہوئی کشیدگی ...

شفقنا خصوصی: ٹرمپ دنیا کو عالمی جنگ کا ایندھن بنانے پر تیار

2017-04-17
  چین نے امریکا اور شمالی کوریا کے درمیان تصادم کے خدشے کا اظہار کیا ہے۔چینی وزیرخارجہ وانگ یی کا کہنا ہے کہ امریکا اور شمالی کوریا کے درمیان حالیہ کشیدگی کے بعد دونوں ممالک کے درمیان تصادم کا خدشہ ہے جو کسی بھی وقت ہوسکتا ہے تاہم اس جنگ میں کسی کی بھی جیت نہیں ہوگی اور اس حوالے سے متعلقہ فریقین کو چوکنا ...

شمالی کوریا کا مسئلہ حل نہ کرنے پر ٹرمپ کی چین کو دھمکی

2017-04-04
امریکی صدر نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کے جوہری ہتھیاروں کا مسئلہ حل کرانے میں چین کو فیصلہ کرنا ہوگا کہ وہ ہماری مدد کیلئے تیار ہے یا نہیں۔برطانوی اخبار میں دیئے گئے انٹرویو میں امریکی صدر ٹرمپ نے اعلانیہ تنبیہ کی ہے کہ چین کا شمالی کوریا پر کافی اثرو رسوخ ہے اور اب چین کے ہاتھ میں ہے کہ وہ شمالی کوریا کے خلاف ...

امریکا کے ساتھ جنگ کی صلاحیت رکھتے ہیں: جنوبی کوریا

2017-03-21
شمالی کوریا نے کہا ہے کہ امریکا جس قسم کی بھی جنگ چاہے ، وہ بھرپور جواب دینے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ شمالی کوریا کے وزیر خارجہ نے سرکاری ٹی وی پر جاری اپنے بیان میں جواب دیا کہ شمالی کوریا امریکا سے جنگ کرنے کی پوری صلاحیت اور جذبہ رکھتا ہے۔اس سے قبل،امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن نے جاپان کے دورے کے دوران ٹرمپ انتظامیہ ...

شمالی کوریا کے نائب وزیراعظم اور دیگر وزرا کو غلط انداز میں بیٹھنے اور اونگھنے پر سزائے موت

2016-08-31
سیول: جنوبی کوریا کے حکام نے دعویٰ کیا ہے شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان کے حکم پرنائب وزیراعظم  سمیت دیگر وزرا کوموت کے گھاٹ اتار دیا گیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی کوریا کے حکام کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا کے صدر کم جونگ ان کے حکم پر ملک کے نائب وزیراعظم کم یونگ سمیت دیگر وزرا کو گزشتہ ماہ سزائے ...

اب امریکا کے ساتھ جنگ کا وقت آگیا

2016-07-08
امریکا کی جانب سے شمالی کوریا پر اقتصادی پابندیاں عائد کرنے کا ایسا خوفناک ردعمل سامنے آیا ہے کہ جس کی توقع کوئی بھی نہیں کر رہا تھا۔ اخبار ڈیلی سٹار کے مطابق امریکہ نے شمالی کوریا پر انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا الزام عائد کرتے ہوئے پابندیاں عائد کر دی ہیں، لیکن شمالی کوریا نے ان پابندیوں کو جنگ کا کھلا ...

 جنوبی کوریا سے مفاہمت کے اشارے: کیا شمالی کوریا سیاسی تاریخ کے اہم موڑ پر ہے؟

2016-05-13
 شمالی کوریا کے ذرائع ابلاغ کے مطابق ملک کے رہنما کم جونگ اُن نے کہاہے کہ ان کا ملک اس وقت تک جوہری ہتھیار استعمال نہیں کرے گا جب تک ملکی سلامتی کو خطرہ لاحق نہیں ہو گا۔شمالی کوریا میں تین دہائیوں بعد حکمراں جماعت کا اجلاس جاری ہے جس میں پارٹی کے قائد کم جونگ اُن نے کہا ہے کہ جنوبی کوریا سے اتفاق رائے اور ...

دنیا پر ایٹمی جنگ کے بادل:کیا امریکی پالیسیاں شمالی کوریا کو ایٹمی حملے پر مجبور کردیں گی؟

2016-03-07
 شمالی کوریا کے رہنما کم جانگ ان نے ایٹمی حملے کے لئے افواج کو ہائی الرٹ رہنے کا حکم دے دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق شمالی کوریا کے رہنما کم جانگ ان نے ملکی افواج کو ایٹمی حملے لئے ہائی الرٹ رہنے کا حکم دے دیا ہے، کم جانگ ان نے ملکی افواج سے کہا ہے کہ کسی بھی وقت ایٹمی حملے کے لئے تیار رہیں۔  اس ...

شمالی کوریا پر پابندیاں: ایٹمی ہتھیاروں‌کے انبار لگانا صرف امریکہ کا استحقاق کیوں؟

2016-03-05
  اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے متفقہ طور پر شمالی کوریا پر سخت ترین پابندیاں عائد کردی ہیں۔  غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق شمالی کوریا پر یہ پابندیاں اس کے چوتھے جوہری تجربے اور راکٹ لانچ پر ردعمل کا نتیجے ہیں۔ امریکا کی طرف سے اقوام متحدہ میں پیش کی گئی ان پابندیوں کوچین کی بھی حمایت حاصل ہے۔ان پابندیوں ...

کیا امریکہ کم جونگ اون سے ڈرتا ہے؟

2016-02-27
شمالی کوریا نے جنوبی کوریا اور امریکہ کو اس صورت میں ہدف بنانے کی دھمکی دی ہے اگر ان دونوں ملکوں کی مشترکہ جنگی مشقوں سے اسے خطرہ ہوا۔اس دھمکی آمیز بیان کی وجہ امریکہ اور جنوبی کوریا کی بحری مشقیں ہیں جو مارچ میں شروع ہونگی اور آٹھ ہفتے جاری رہیں گی۔ اس حوالے سے فروری کے آغاز میں جنوبی کوریا کی حکومت نے بیان ...

شمالی کوریا کی فوج کے سربراہ کو سزائے موت

2016-02-10
شفقنا اردو: اطلاعات کے مطابق شمالی کوریا کی فوج کے سربراہ جنرل ری یونگ گل کو سزائے موت دے دی گئی ہے۔ جنوبی کوریا کے سرکاری خبر رساں ادارے یونہاپ نے صورتحال سے باخبر ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ جنرل ری کو بدعنوانی اور ذاتی فوائد کے حصول کا قصوروار قرار دیا گیا تھا۔ خیال رہے کہ شمالی کوریا سے ملنے والی اطلاعات ...

روس، چین، ایران، شمالی کوریا اور دہشت گردی کے خلاف جنگ امریکہ کے لیے چیلنج: پینٹاگون

2016-02-02
روس، چین، ایران، شمالی کوریا اور دہشت گردی کے خلاف لڑائی، یہ وہ چیلنج ہیں جو امریکہ کی وزارت مالیات اور وزارت دفاع کی منصوبہ بندیوں پر اثر انداز ہوتے ہیں، پینٹاگون کے سربراہ ایشٹن کارٹر نے کہا۔"آج پانچ چیلنجز ہیں جو پینٹاگون کی "بجٹ پلاننگ" پر اثر انداز ہوتے ہیں یعنی روس، چین، ایران، شمالی کوریا اور دہشت ...

کیا پاکستان بحری میزائل خریدے گا؟

2016-01-17
شمالی کوریا نے ایک وڈیو جاری کی ہے جس میں سمندر میں متعین کیے جانے والے میزائلوں کا نیا تجربہ کرتے دکھایا گیا ہے۔ تجربے کو شمالی کوریا کے مرکزی ٹی وی چینل پر دکھایا گیا۔ شمالی کوریا میں سمندر میں متعین کیے جانے والے بیلسٹک میزائل بنائے جانا، شمالی کوریا کے عسکری پروگرام کا معمہ خیز ترین معاملہ ہے،"سپتنک" ...

شمالی کوریا ہائیڈروجن بم کا تجربہ: کیا امریکہ کو اپنی سلامتی کی فکر لاحق ہو گئی ہے؟

2016-01-09
شمالی کوریا نے ہائیڈروجن بم کا کامیاب تجربہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے جب کہ امریکا، جاپان، جنوبی کوریا سمیت متعدد ممالک نے اس کی مذمت کی ہے۔ مغربی ممالک کی طرف سے شمالی کوریا کو اس کے ہر ایٹمی تجربے پر سب و شتم کا نشانہ بناتے ہوئے دعوی کرتا رہا ہے کہ اس چھوٹے سے ملک کے عوام بھوکوں مر رہے ہیں جب کہ وہ اپنے قیمتی وسائل ...

شمالی کوریا کے ہائیڈروجن بم کے تجربے پر دنیا کا ردعمل

2016-01-06
شمالی کوریا نے اعلان کیا ہے کہ بدھ کی صبح مقام وقت کے مطابق ساڑھے چار بجے ملک میں ہائیڈروجن بم کا تجربہ کیا گیا۔ شمالی کوریا کے پڑوسی ممالک بالخصوص جنوربی کوریا اور جاپان نے سخت تشویش کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ وہ ہر ممکن کوشش کریں گے تاکہ شمالی کوریا پر نئی پابندیاں عائد کی جائیں۔ شمالی کوریا کے حکام نے ...

شمالی کوریا کا ہائیڈروجن بم کے کامیاب تجربہ کرنے کا دعویٰ

2016-01-06
شفقنا اردو: شمالی کوریا نے کہا ہے کہ اس نے پہلی مرتبہ ہائیڈروجن بم کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ ملک کے سرکاری ٹی وی پر یہ اعلان ماضی میں جوہری تجربات کے لیے استعمال ہونے والی جگہ کے قریب زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے جانے کے چند گھنٹے بعد کیا گیا۔ جاپان، چین اور جنوبی کوریا کے حکام نے زلزلے کے بعد کہا تھا کہ ایسے اشارے ...

شمالی کوریا کے پاس ہائیڈروجن بم ہے: کم جونگ آن

2015-12-10
شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ آن نے اعلان کیا ہے کہ شمالی کوریا کے پاس ہائیڈروجن بم ہے اور یہ کہ ملک کے حکام خودمختاری کی حفاظت کرنے کے لیے یہ بم استعمال کرنے کے لیے تیار ہیں۔ کم جونگ آن نے کہا کہ شمالی کوریا جوہری طاقت بن چکا ہے، اپنا جوہری اور ہائیڈرون جن بنا چکا ہے تاکہ اپنی خودمختاری اور خودداری کی حفاظت ...