علیا احمد بن سیف آل ثانی

قطر کی متحدہ عرب امارات کے خلاف سلامتی کونسل سے شکایت
2018-01-12
قطر کی مندوب علیا احمد بن سیف آل ثانی نے سلامتی کونسل کے چیئرمین کے نام اپنے ایک خط میں لکھا ہے کہ متحدہ عرب امارات کے لڑاکا طیارے نے اکیس دسمبر دوہزار سترہ کو قطر کے خصوصی اقتصادی زون پر ایک منٹ تک پرواز کی ہے۔اس خط میں یہ بات زور دے کر کہی گئی ہے کہ متحدہ عرب امارات کا یہ اقدام عالمی قوانین اور قطر کے اقتدار ...