قطر | Tag

پاکستان کابل ہوٹل حملے میں ملوث افراد کو گرفتار کرے، امریکا کا نیا مطالبہ

زینب کا قاتل گرفتارکر لیا گیا

زینب کا قاتل گرفتارکرلیا گیا

فلسطینی نیشنل اتھارٹی کے انٹیلی جنس سربراہ کا خفیہ دورہ سعودیہ

اسرائیل کیا اب بھارتی فوجی راز چرانے کے درپے ہے؟

ترکی کی فوجیں شام میں

فلسطینی نیشنل اتھارٹی اسرائیل سے تعاون برقرار رکھیگی؛ فلسطینی تجزیہ کار

اس قتل کی ایف آئی آر میں کسے نامزد کیا جائے!

شریفوں کی کرپشن پاکستان تک محدود نہیں بین البراعظمی ہے، آصف زرداری

بشار الاسد کا تختہ الٹنے کی کسی بھی اسکیم کو مسترد کرتے ہیں: روس

جمہوریت کو کوئی خطرہ نہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

نفاذ شریعت کی ایک نئی تحریک

شام میں ترک کارروائی ’دہشت گردی کی معاونت‘ کے مترداف ہے، شامی صدر

یمن جنگ میں شریک ممالک کے لیے جرمن اسلحے کی فراہمی معطل

کابل ہوٹل حملے میں ہلاکتیں 43 ہوگئیں، 14 غیر ملکی شامل

بالی وڈ اسٹار خانز نے صہیونی وزیر اعظم سے ملنے سے انکار کردیا

چیف جسٹس دوسروں کے بجائے اپنے ادارے کو ٹھیک کریں: خورشید شاہ

اہل سنت کے علمائے دین ہماری آنکھوں کا سہرا ہیں

سعودی عرب کی ’توہین‘: کویتی بلاگر کو پانچ سال سزائے قید

دنیا، کس قسم کے افراد کو تباہ وبرباد کردیتی ہے؟

ٹرمپ کے خلاف لاکھوں امریکی خواتین کا تاریخی احتجاج

نقیب اللہ قتل؛ راؤ انوار کو پولیس پارٹی سمیت گرفتار کرنے کا فیصلہ

فتویٰ اور پارلیمینٹ

کل بھوشن کے بعد اب محمد شبیر

سعودیہ فوج میں زبردستی بھرتی پر مجبور ہوگیا ہے؛ یمنی نیوز

پاکستان کی غیر واضح خارجہ پالیسی سے معاملات الجھے رہیں گے

پارلیمنٹ پر لعنت

نائیجیریا میں آیت اللہ زکزکی کی حمایت میں مظاہرہ

ایٹمی معاہدے میں کوئی خامی نہیں، امریکی جوہری سائنسداں کا اعتراف

سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان مکار، دھوکہ باز، حیلہ گر اور فریبکار ہیں: قطری شیخ

امریکا نے دہشت گردی کے بجائے چین اور روس کو خطرہ قرار دے دیا

سلامتی کونسل میں پاکستان اور امریکی مندوبین کے درمیان لفظی جنگ

ایک اورماورائے عدالت قتل

کالعدم سپاہ صحابہ کا سیاسی ونگ پاکستان راہ حق پارٹی بھی اھل سیاسی جماعتوں میں شامل

امریکہ اور دہشتگردی کا دوبارہ احیاء

ایرانی جوان پوری طرح اپنے سیاسی نظام کے حامی ہیں؛ ایشیا ٹائمز

دنیائے اسلام، فلسطین اور یمن کے بارے میں اپنی شجاعت کا مظاہرہ کرے

شام کے لیے نئی سازش کا منصوبہ تیار

پاک فوج کیخلاف لڑنا حرام ہے اگر فوج نہ ہوتی تو ملک تقسیم ہوچکا ہوتا: صوفی محمد

امام زمانہ عج کی حکومت میں مذہبی اقلیتوں کی صورت حال

سعودی عرب نائن الیون کے واقعے کا تاوان ادا کرے، لواحقین کا مطالبہ

امریکہ کو دوسرے ممالک کے بارے میں بات کرنے سے باز رہنا چاہیے: چین

پاکستان میں حقانی نیٹ ورک موجود نہیں

سعودی عرب نے یمن میں انسانی، اسلامی اور اخلاقی قوانین کا سر قلم کردیا

پاکستان کو ہم سے دشمن کی طرح برتاؤ نہیں کرنا چاہیے: اسرائیلی وزیراعظم

آرمی چیف نے 10 دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی

بھارت: ’حج سبسڈی کا خاتمہ، سات سو کروڑ لڑکیوں کی تعلیم کے لیے

صہیونی وزیر اعظم کے دورہ ہندوستان کی وجوہات کچھ اور

پاکستانی سرزمین پر امریکی ڈرون حملہ، عوام حکومتی ایکشن کے منتظر

روس، پاکستان کی دفاعی حمایت کے لئے تیار ہے؛ روسی وزیر خارجہ

عام انتخابات اپنے وقت پر ہونگے: وزیراعظم

ناصرشیرازی اور صاحبزادہ حامد رضا کی چوہدری پرویزالہیٰ سے ملاقات، ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

پارلیمنٹ نمائندہ ادارہ ہے اسے گالی نہیں دی جاسکتی: آصف زرداری

زائرین کے لیے خوشخبری: پاک ایران مسافر ٹرین سروس بحال کرنے کا فیصلہ

شریف خاندان نے اپنے ملازموں کے ذریعے منی لانڈرنگ کرائی، عمران خان

امریکہ کی افغانستان میں موجودگی ایران، روس اور چین کو کنٹرول کرنے کے لئے ہے

ایرانی پارلیمنٹ اسپیکر کی تہران اسلام آباد سیکورٹی تعاون بڑھانے پر تاکید

دورہ بھارت سے نیتن یاہو کے مقاصد اور ماحصل

ایوان صدر میں منعقد پیغام امن کانفرنس میں داعش سے منسلک افراد کی شرکت

امریکہ، مضبوط افغانستان نہیں چاہتا

عربوں نے اسرائیل کے خلاف جنگ میں اپنی شکست خود رقم کی

سیاسی لیڈر کا قتل

مقاصد الگ لیکن نفرت مشترکہ ہے

انتہا پسندی فتوؤں اور بیانات سے ختم نہیں ہوگی!

تہران میں او آئی سی کانفرنس، فلسطین ایجنڈہ سرفہرست

زینب کے قاتل کی گرفتاری کے حوالے سے شہباز شریف کی بے بسی

یورپ کی جانب سے جامع ایٹمی معاہدے کی حمایت کا اعادہ

بن گورین ڈاکٹرین میں ہندوستان کی اہمیت

دہشت گردی کے خلاف متفقہ فتویٰ

شام میں امریکی منصوبہ؛ کُرد، موجودہ حکومت کی جگہ لینگے

قطر


قطر کی متحدہ عرب امارات کے خلاف سلامتی کونسل سے شکایت

2018-01-12
قطر کی مندوب علیا احمد بن سیف آل ثانی نے سلامتی کونسل کے چیئرمین کے نام اپنے ایک خط میں لکھا ہے کہ متحدہ عرب امارات کے لڑاکا طیارے نے اکیس دسمبر دوہزار سترہ کو قطر کے خصوصی اقتصادی زون پر ایک منٹ تک پرواز کی ہے۔اس خط میں یہ بات زور دے کر کہی گئی ہے کہ متحدہ عرب امارات کا یہ اقدام عالمی قوانین اور قطر کے اقتدار ...

قطر کا مصر کے ساتھ اختلافات مکمل طور پر حل کرنے پر آمادگی کا اظہار

2018-01-11
قطر کے وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمن آل ثانی نے کہا ہے کہ قطر کا مصر کے ساتھ اختلافات مکمل طور پر حل کرنے کے لئے آمادہ ہے۔ قطر کے وزیر خآرجہ نے کہا کہ مصر میں  25 جنوری 2011 میں آنے والے انقلاب کے بعد مصر کو حساس حالات کا سامنا ہے ، مصر اہم عربی ملک ہے  ہم مصری عوام کے انتخاب کا احترام کرتے ہیں اور مصر کے داخلی امور ...

کیا بن سلمان نے قطر کے خلاف اپنی ہار تسلیم کرلی؟

2017-12-08
  سعودیہ کی جانب سے خلیجی تعاون کونسل میں قطر کے امیر کی شرکت کے لیے رضامندی، ریاض کی اپنے موقف سے پیچھے ہٹنے کی علامت ہے۔  عرب ممالک کے قطر سے تعلقات میں بحران کے 6 ماہ ہو گئے ہیں، اور ان ممالک کے درمیان صلح کی تمام کوششیں بھی ناکام ہو گئیں، پر اب خلیجی تعاون کونسل کے 38ویں اجلاس میں قطری امیر کو شرکت ...

امیرِ قطر سعودی بادشاہ سے معافی مانگیں گے

2017-12-04
  ایلاف» نیوز نے لکھا ہے کہ: کویت میں ہونے والی کانفرنس میں قطر کے امیر، سعودی بادشاہ سے معافی مانگینگے۔ تاہم ابھی اس خبر کی تصدیق نہیں ہو سکی ہے، لیکن اس سے یا تو سعودیہ قطر پر دباؤ ڈال رہا ہے، یا دونوں ممالک میں کوئی معاہدہ طے پا گیا ہے۔ واضح رہے کہ 25 دسمبر کو کویت میں خلیجی تعاون کونسل کا اجلاس ...

قطر کا ایران کے ساتھ رابطہ منفرد اور بے مثال

2017-11-19
 قطر کے وزير خارجہ محمد بن عبدالرحمن آل ثانی نے ایم ایس این بی سی ٹی وی کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئےکہا ہے کہ قطر اور اسلامی جمہوریہ ایران کے درمیان رابطہ منفرد اور بے مثال ہے۔ قطر کے وزیر خارجہ نے کہا کہ سعودی عرب نے دہشت گردی کی حمایت کے سلسلے میں قطر پر بغیر ثبوت کے جھوٹے اور بے بنیاد الزامات عائد کئے۔ قطر کے ...

سعودی عرب، قطر میں حکومت تبدیل کرنا چاہتا ہے: امیر قطر

2017-10-30
امیر قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے امریکی سی بی ایس ٹی وی چینل سے گفتگو میں اس سوال کا جواب دیتے ہوئے کہ سعودی عرب اور تین عرب ممالک ایران کے ساتھ حد سے زیادہ دوستی کا الزام لگاتے ہیں، کہا ہے کہ ایران، قطر کا ایک پڑوسی ملک ہے اور ایران کے ساتھ قطر کے تعلقات، سعودی عرب اور ان تین عرب ملکوں کے مقابلے میں کہیں زیادہ ...

ملک سلمان اور اس کا بیٹا محمد بن سلمان کا خطے میں دہشت گردی کے فروغ میں اہم کردار ہے

2017-10-30
قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے سعودی عرب کے بادشاہ اور نام نہاد خادم الحرمین الشریفین کو خطے کی تباہی کا ذمہ دار قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب کے بادشاہ  ملک سلمان اور اس کا بیٹا محمد بن سلمان کا خطے  میں دہشت گردی کے فروغ میں اہم کردار ہے۔ امریکی ٹی وی سی بی سی کے پروگرام 60 منٹس میں بات کرتے ہوئے ...

محاصرے کے بعد قطر کے پاس واحد راستہ ایران تھا ، ایران توقعات پر پورا اترا، قطری امیر

2017-10-29
قطر ی امیر نے قطر کا محاصرہ کرنے والے عرب ممالک پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب عرب ممالک نے قطر کا اقتصادی اور سیاسی محاصرہ کیا تو اس وقت قطر کے پاس واحد راستہ ایران سے مدد مانگنے کا تھا۔اور ایران نے انسانی بنیادوں پر قطر کو غذا ، دوا اور طبی امداد بھی فراہم کی۔شیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے سی بی ایس کے ساتھ ...

قطر کے پاس واحد راستہ ایران سے مدد مانگنے کا تھا: شیخ تمیم بن حمد آل ثانی

2017-10-28
قطر کے بادشاہ شیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے سی بی ایس کے ساتھ گفتگو میں قطر کا محاصرہ کرنے والے عرب ممالک پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب عرب ممالک نے قطر کا اقتصادی اور سیاسی محاصرہ کیا تو اس وقت قطر کے پاس واحد راستہ ایران سے مدد مانگنے کا تھا۔اور ایران نے انسانی بنیادوں پر قطر کو غذا ، دوا اور طبی امداد ...

عمر رسیدہ عرب شیوخ کی کمسن بھارتی لڑکیوں سے شادیاں

2017-09-23
  بھارت کے موتیوں کے شہر حیدر آباد میں کمسن لڑکیوں کے ساتھ شادی کرنے کی کوشش کرتے ہوئے خلیجی ممالک کے آٹھ شہریوں کی گرفتاری کے بعد سے کمسن لڑکیوں کے مبینہ استحصال کا معاملہ ایک بار پھر شہ سرخیوں میں ہے۔ بھارت کے جنوبی شہر حیدرآباد کی پولیس نے عمان کے پانچ اور قطر کے تین شہریوں کو کئی ہوٹلوں سے اس وقت ...

قطر کے سفیر: سعودیہ مشرق وسطیٰ میں دہشتگردی کا اصلی حامی ہے

2017-09-20
ترکی میں قطر کے سفیر نے کہا ہے: سعودیہ مشرق وسطیٰ میں دہشتگردی کا اصلی حامی ہے۔ سالم بن مبارک الشفی نے مصر میں سعودی سفیر احمد قحطان کے عرب لیگ کے اجلاس میں قطر کے حوالے سے گفتگو کے جواب میں کہا ہے کہ: سعودیہ مشرق وسطیٰ میں دہشتگردی کا اصل حامی ہے، اور اس کی سیاست کی وجہ سے یمن میں ہزاروں بے گناہ افراد جان بحق ...

قطر پہنچنے والے پاکستانیوں کو 30 دن کا مفت ویزہ دیا جائے گا: قطرسفارتخانے کا اعلامیہ

2017-09-19
دوحا : قطر نے اعلان کیا ہے کہ قطر پہنچنےوالے پاکستانیوں کو 30دن کامفت ویزہ دیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق قطر کی جانب سے پاکستانی شہریوں کیلئے آن آرائیول ویزا کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے ، جس کے مطابق قطر پہنچنےوالے پاکستانیوں کو 30دن کامفت ویزہ دیاجائیگا۔اس سے قبل قطر ائیرویز نے پاکستانی پاسپورٹ رکھنے والے ...

کویت ثالثی ترک کر کے قطر مخالف سعودی اتحادمیں شامل ،مجتہد کا انکشاف

2017-09-10
  امریکی صدر سے کویتی امیر کی ملاقات کے بعد کویت قطر اور دیگر خلیجی ممالک کے درمیان ثالثی کا کردار ترک کرتے ہوئے قطر مخالف ممالک کی صف میں جا کھڑا ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق مشہور سعودی ٹوئیٹر صارف مجتہد نے انکشاف کیا ہے کہ قطر کے بائیکاٹ کے معاملے میں کویت نے ثالثی کا کردار ترک کرتے ہوئے قطر کابائیکاٹ ...

قطر کا میانمار کے مسلمانوں کے بجائے ٹیکساس کے متاثرین کو3 کروڑ ڈالر دینے کا اعلان

2017-09-08
قطر نے امریکی ریاست ٹیکساس میں آنے والے طوفان ہاروے کے متاثرہ افراد کی امداد کے لیے 3 کروڑ ڈالر دینے کا اعلان کردیا ہے جبکہ سعودی عرب، قطر اور دیگر عرب ممالک کے حکمراں میانمار کے المیہ پر ابھی تک خاموش بیٹھے ہوئے ہیں صرف ایران اور پاکستان میں احتجاجی ریلیاں ہوئی ہیں۔ اطلاعات کے مطابق یہ ہاروے متاثرین کو ...

قطر دہشتگردوں کا دوسرا بڑا میزبان ملک: امارات کا الزام

2017-09-03
امریکہ میں متعین اماراتی سفیر یوسف العتیبہ نے واضح کیا ہے کہ قطر نے ایران سفیر بھیج کر اعتراف جرم کرلیا۔انہوں نے کہا کہ ایران کے بعد پوری دنیا میں دہشتگردوں کی میزبانی کرنے والا سب سے بڑا ملک قطر ہے۔قطر میں ایسے 59افراد موجود ہیں جن کے نام دہشتگردوں میں شامل ہیں۔ ان میں سے 12امریکہ اور 14اقوام متحدہ کی فہرستوں ...

قطر کا پاکستانیوں کے لیے ویزا شرائط میں نرمی کا اعلان

2017-08-30
دوحا: قطر نے پاکستانی شہریوں کے لیے ویزا شرائط میں نرمی کا اعلان کر دیا ہے۔قطر کی قومی ایئرلائن کی ویب سائٹ کے مطابق پاکستانیوں کو قطر جانے کے لیے پیشگی ویزا لینے کی ضرورت نہیں بلکہ انہیں قطر پہنچنے پر ایئرپورٹ پر ہی ویزا جاری کر دیا جائے گا۔ قطر آمد پر جاری کیے جانے والے ویزا کی معیاد 30 روز ہو گی تاہم اس ...

قطر کا ایران سے سفارتی تعلقات بحال کرنے کا اعلان

2017-08-24
خلیجی ریاست قطر نے ایران کے ساتھ اپنے سفارتی تعلقات بحال کرتے ہوئے اپنے سفیر کو تہران بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ قطری حکومت کا کہنا ہے کہ وہ ایران کے ساتھ تمام شعبوں میں دوطرفہ تعاون کے فروغ کے لیے اقدامات کر رہا ہے۔خیال رہے کہ قطر نے گذشتہ برس جنوری میں اس وقت ایران سے سفارتی تعلقات ختم کردیے تھے جب سعودی عرب ...

قطر کا سعودی ائیر لائنز کی حج پروازوں کو دوحہ میں اُترنے کی اجازت دینے سے انکار

2017-08-20
العریبیہ کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کی قومی فضائی کمپنی کے طیاروں کو قطر نے دوحہ کے شیخ حمد بین الاقوامی ہوائی اڈے پر اترنے کی اجازت دینے سے انکار کردیا ہے جس کی وجہ سے وہ دوحہ سے قطری عازمین حج کو جدہ لانے کے لیے پروازیں شروع نہیں کرسکی ہے۔سعودی ائیر لائنز کے ڈائریکٹر جنرل انجنئیر صالح الجسر نے اتوار کے ...

سعودی عرب کی قطر پر مہربانی کا آغاز کیوں ہوا؟

2017-08-18
سعودی عرب کے سرکاری خبر رساں ادارے ’ ایس پی اے‘ پر آج جمعرات کو جاری ہونے والے بیان میں بتایا گیا کہ حج کے دوران قطری شہریوں کو زمینی اور فضائی راستوں سے سعودی عرب  میں داخلے کی اجازت ہو گی۔یہ پیش رفت سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی قطری شاہی خاندان کے ایک رکن شیخ عبداللہ بن علی الثانی سے ملاقات کے بعد سامنے ...

قطر اور سعودی عرب کے درمیان گذشتہ 6 برس سے جاری جنگ کہاں لڑی جا رہی ہے؟

2017-08-17
سعودی عرب اور قطر کے درمیان لیبیا میں گذشتہ 6 برسوں سے جنگ جاری ہے قطر،  لیبیا میں اخوان المسلمین کی حمایت کررہا ہے جبکہ سعودی عرب اور امارات اخوان المسلمین کے مخالفین کی حمایت کررہےہیں۔ امریکی ذرائع کے مطابق قطر اور سعودی عرب میں جنگ  شروع ہوچکی ہے البتہ یہ جنگ سعودی عرب یا قطر کے بجائے لیبیا کی سرزمین پرلڑی ...

قطر کا 80 ممالک کیلئے ویزا فری سہولت کا اعلان

2017-08-09
دوحا: قطر نے 80 ممالک کے شہریوں کے لیے بغیر ویزا داخلے کی سہولت کا اعلان کر دیا۔برطانوی خبر رساں ایجنسی کے مطابق قطری حکام نے اعلان کیا ہے کہ 80 ممالک کے شہری اب بغیر ویزا ان کے ملک میں داخل ہو سکیں گے اور اس کا اطلاق فوری طور پر ہو گا۔ جن ممالک کے شہری اس سہولت سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں ان میں بھارت، امریکا، برطانیہ، ...

قطر نے چار عرب ممالک کے مشروط مذاکرات کو مسترد کردیا

2017-08-02
قطر نے چار عرب ممالک کی طرف سے پیش کردہ مشروط مذاکرات کا مطالبہ ردکرتے ہوئے کہا ہے کہ قطر پر عائد پابندیاں عالمی قوانین کے خلاف ہیں اور ہم ملکی حاکمیت کے خۂاف کسی دباؤ کو قبول نہیں کریں گے۔اطلاعات کے مطابق قطر ی وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمن آل ثانی نے کہا ہے کہ ہم پر عائد پابندیاں عالمی قوانین کے خلاف ہیں۔ ...

قطر کا سعودی عرب پر عازمین حج کو روکنے کا الزام

2017-08-01
 قطر کے حکام نے سعودی عرب پر  الزام عائد کیا ہے کہ سعودی عرب کی جانب سے قطری عازمین حج کی حفاظت کی ضمانت نہ دینے کے باعث ان کے شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ اطلاعات کے مطابق رواں ماہ 20 جولائی کو ریاض کی جانب سے کہا گیا تھا کہ وہ قطری شہری جو اس سال حج کی سعادت حاصل کرنے کے خواہشمند ہیں, انہیں حرمین ...

 حج سیاست: سعودیہ کا آزمودہ ہتھیار

2017-08-01
  قطر نے مذہبی آزادی کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی رپورٹر کے نام ایک شکایتی خط میں کہا ہے کہ سعودی عرب ، فریضہ حج کو سیاسی بنا رہا ہے - قطر میں انسانی حقوق کی قومی کمیٹی نے اقوام متحدہ کے نام اپنے خط میں لکھا ہے کہ سعودی عرب، حج کے انتظامی امور میں تمام معاہدوں  اور بین الاقوامی کنونشنوں کی کھلی خلاف ...

قطر نے 4 عرب ممالک کے مطالبات کو ایک بار پھر رد کردیا

2017-07-31
 قطر کے وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمن آل ثانی نے سعودی عرب اور اس کے 3 ساتھی عرب ممالک کے 13 مطالبات کو بین الاقوامی قوانین کی صریح خلاف ورزی قراردیکر ایک بار پھر رد کردیا ہے۔ قطرکے وزير خارجہ نے بحرین میں 4 عرب ممالک کے وزراء خارجہ کے اعلامیہ کو متناقض قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ عرب ممالک کے 13 مطالبات بین الاقوامی ...

قطر کا حج مقامات کو بین الاقوامی بنانے کا مطالبہ اعلانِ جنگ ہے: سعودی عرب

2017-07-31
سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر نے قطر کی طرف سے حج پر بین الاقوامی نگرانی کی درخواست کو سعودی عرب کے خلاف اعلان جنگ قراردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے قطر پر پابندیاں عائد کرنے والے 4 ممالک کے وزراء خارجہ کے بحرین میں ہونے والے  اجلاس کے بعد العربیہ اور الحدث سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ...

سعودی عرب کے نئے دعوے سفید جھوٹ ہیں : قطر

2017-07-26
رپورٹ کے مطابق قطر کے ادارہ مواصلات کے ڈائریکٹر شیخ حمد بن سالم آل ثانی نے کہا کہ سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں نے افراد اور اداروں کی جو نئی فہرست شائع کی ہے اور انھیں قطر کے حمایت یافتہ دہشت گرد گروہوں سے وابستہ قرار دیا ہے وہ سفید جھوٹ ہے۔حمد بن سالم آل ثانی نے کہا کہ یہ ممالک دہشت گردی کے خلاف جنگ کے بجائے ...

سعودی عرب کا قطر کے بادشاہ کے خلاف بغاوت کی سازش میں ملوث ہونے کا انکشاف

2017-07-25
مجتہد نے ٹوئیٹر پر ایک بیان میں انکشاف کیا ہے کہ سعودی عرب کے نئے ولیعہد ، وزیر دفاع اور سعودی عرب کے بادشاہ کے بیٹے محمد بن سلمان  امیر قطرشیخ تمیم بن حمد آل ثانی  کے خلاف آل ثانی خاندان کے ایک فرد کے ذریعہ بغاوت کرانا چاہتے تھے۔ اطلاعات کے مطابق محمد بن سلمان کو قطر کی حکومت کا تخت الٹنے والے قطری شخص کی حمایت ...

 جو قطر کے ساتھ ہوا وہ باقی ملکوں کے ساتھ بھی ہوسکتا ہے؛ سعودی ولی عہد کی دھمکی

2017-07-23
 یہ مطالبات جو عرب ممالک نے قطر کے ساتھ دکھائے ہیں صرف قطر کے ساتھ مخصوص نہیں ہیں بلکہ اس میں تمام دیگر ممالک بھی شامل ہوسکتے ہیںبدر عساکر، سعودی ولی عہد شہزادے کے دفتر کے ایک سربراہ نے اپنے ٹویٹر صفحے پر لکھا ہے کہ سعودی ولی عہد شہزادے نے کہا ہے کہ یہ مطالبات جو عرب ممالک نے قطر کے ساتھ دکھائے ہیں صرف قطر ...

مشرق وسطیٰ میں مصالحت کے امکانات

2017-07-22
قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی نے مشرق وسطیٰ کا موجودہ بحران حل کرنے کے لئے سعودی عرب سمیت چار عرب ملکوں سے مذاکرات کرنے پر آمادگی ظاہر کی ہے۔ اس سے قبل قطر نے جون کے شروع میں عرب ملکوں کی طرف سے سفارتی تعلقات منقطع کرنے اور بری، بحری اور فضائی بلاکیڈ شروع کرنے کے بعد،  اس وقت تک بات چیت نہ کرنے کا اعلان ...

ایرانی سفیر ملک بدر: کیا کویت سعودی دباؤ کے سامنے جھک گیاہے؟

2017-07-21
کویت کا کہنا ہے کہ وہ اپنے ملک می سعوں ایران کا ثقافتی مشن اور اس سے متعلقہ دفاتر کو بند اور ایرانی سفارت کاروں کی تعداد کو کم کر رہا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ’اے پی‘ کے مطابق اس اقدام کا اعلان کویت کی سرکاری نیوز ایجنسی کی جانب سے جاری ہونے والے مختصر بیان میں کیا گیا۔بیان میں کہا گیا کہ اس اقدام کا تعلق ...

قطر کے وزیر خارجہ کا دورہ: کیا نواز شریف کو کچھ لو کچھ دو کا پیغام بہنچایا گیا ہے؟

2017-07-19
  قطر کے وزیر خارجہ شیخ محمدعبدالرحمان الثانی نے وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات کی ہے جس میں مشرق وسطی کی تازہ صورتحال پرتبادلہ خیال کیا گیا ہے۔ ملاقات میں پاک قطر تعلقات سمیت مشرق وسطی کی تازہ صورتحال پرتبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران قطرکے وزیر خارجہ کا وزیر اعظم نواز شریف کی کوششوں پر شکریہ ادا ...

قطر اور عرب ممالک میں اختلافات برقرار، مفاہت کی نام نہاد امریکی کوششیں ناکام

2017-07-15
امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن کی جانب سے قطر اور بعض عرب ممالک کے درمیان اختلافات دور کرانے کے لئے کوششیں کامیاب نہیں ہو سکیں۔امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن نے خطے کے دورے کے آخری مرحلے میں جمعرات کو دوحہ میں قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی سے ملاقات کی اور دوحہ کے ساتھ چار عرب ملکوں کے تعلقات میں پیدا ...

آخر قطر جیسا چھوٹا ملک سعودی عرب کو کیوں کھٹکتاہے؟

2017-07-13
قطر گذشتہ چند ہفتوں سے دنیا بھر میں سرخیوں میں ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے لے کر، سب سے بڑے عرب ملک سعودی عرب کی زبان پر قطر کا ہی نام ہے۔مشرق وسطیٰ کے کئی ممالک نے قطر سے تعلق ختم کر لیے ہیں۔ قطر پر تمام طرح کی پابندیاں لگا دی گئی ہیں۔ اس کے سامنے بہت شرائط رکھی گئی ہیں کہ وہ ان پر عمل کرے اور قطر نے کسی بھی ...

ترکی نے قطر میں اپنے اڈے پر فوجیوں کی تعداد میں اضافہ کردیا

2017-07-13
دوحہ نے خبر دی ہے کہ ترکی نے قطر میں واقع اپنے فوجی ٹھکانے پر فوجیوں کی تعداد میں اضافہ کیا ہے۔خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق قطر نے اعلان کیا ہے کہ ترکی نے ملک میں موجود فوجی اڈے میں فوجیوں کی تعداد میں اضافہ کیا ہے۔ترکی نے گزشتہ ماہ ہی قطر میں اپنے فوجیوں کی تعداد بڑھانے کا فیصلہ کیا تھا۔2014 میں دونوں ممالک ...

قطر پر خالد شیخ محمد کو بڑے عرصہ تک چھپا کر رکھنے کا الزام

2017-07-10
امریکی حکومت کے سابق مشیر اور دہشت گردی سے متعلقہ امور کے ماہر رچرڈ کلارک کا کہنا ہے کہ قطر نے نائن الیون دہشتگردی کے ماسٹر مائنڈ خالد شیخ محمد کو بھی کئی سال تک اپنے پاس چھپائے رکھا۔اطلاعات کے مطابق امریکی حکومت کے سابق مشیر اور دہشت گردی سے متعلقہ امور کے ماہر رچرڈ کلارک کا کہناہے کہ خالد شیخ محمد کئی برس ...

نائن الیون حادثے میں سعودی سفارتخانہ ملوث؛ قطری سفیر کا دعویٰ

2017-07-10
 امریکہ میں متعین قطر کے سفیر نے دعوی کیا ہے کہ نائن الیون حادثے میں سعودی سفارتخانہ براہ راست طور پر ملوث تھا۔قطر کے سفیر نے سعودی عرب اور اس کے اتحادی عرب ممالک کی جانب سے دوحہ پر تھوپے گئے الزامات کا جواب دیتے ہوئے امریکہ میں گیارہ ستمبر 2001 میں ہونے والے دہشتگردانہ حادثے میں سعودی سفارتخانے کے کردار ...

گیارہ ستمبر کے حملوں میں سعودی شہری اور سعودی سفارتخانہ ملوث تھا: امریکہ میں قطر کے سفیر کا انکشاف

2017-07-09
قطر نے سعودی عرب اور اس کے اتحادی عرب ممالک کی جانب سے دوحہ پر دہشتگردوں کی حمایت کے الزامات کا جواب دیتے ہوئے امریکہ میں گیارہ ستمبر دوہزار ایک میں ہونے والے حادثے میں سعودی سفارتخانے کے کردار سے پردہ اٹھایا ہے۔خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق امریکہ میں قطر کے سفیر نے سینیٹر جان کورنین سے ملاقات کے بعد فارن ...

گیارہ ستمبر کے واقعے میں سعودی سفارت کا کردار بے نقاب

2017-07-07
امریکہ میں قطر کے سفیر نے سینیٹر جان کورنین سے ملاقات کے بعد فارن پالیسی کے رپورٹر سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ: 11 سپتامبر کے واقعے میں سعودی شہریوں سمیت سعودی سفارتخانے کا بلا واسطہ کردار رہا ہے۔ سعودی عرب، دوسرے ممالک میں شدت پسند سوچ کی سربراہی کر رہا ہے اور قطر کو دہشت گرد کہہ کر اپنی دہشتگردی چھپانا چاہتا ...

قطر کوئی آسان لقمہ نہیں ہے جسے سعودی عرب اور اس کے ساتھی آسانی سے کھا جائیں گے: قطری وزیر دفاع

2017-07-03
قطر کے وزیر دفاع خالد العطیہ نے سعودی عرب سمیت 4 عرب ممالک کی قطر کے خلاف معاندانہ پالیسی اور روش کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ قطر کوئی آسان لقمہ نہیں ہے جسے سعودی عرب اور اس کے ساتھی  آسانی سے کھا جائیں گے قطر اپنا دفاع کرنا اچھی طرح جانتا ہے۔ قطر کے وزیر دفاع نے کہا کہ قطر کے بادشاہ کو معزول کرنے کے لئے سعودی ...

کویت کی ثالثی پر قطر کو مزید دو روز کی مہلت مل گئی

2017-07-03
سعودی عرب اور اس کے حامی 3 عرب ممالک نے قطر کو 13 مطالبات تسلیم کرنے کے لئے مزید 2 دن کی مہلت دی ہے جبکہ قطر نے سعودی عرب کے مطالبات کو قطر کی حاکمیت اور بین الاقوامی قوانین کے خلاف قراردیدیا ہے۔ سعودی عرب اور دیگر خلیجی ممالک کی جانب سے قطر کو پیش کئے گئے مطالبات کی ڈیڈ لائن کل ختم ہوگئی۔کویت نے  ڈیڈلائن ختم ...

قطر نے سعودی عرب کے 13 مطالبات کو غیر اصولی قرار دے کر مسترد کر دیا

2017-07-02
قطر کے وزير خارجہ محمد بن عبدالرحمن آل ثانی نے سعودی عرب سمیت 4 عرب ممالک کے 13 مطالبات کو غیر منطقی ، غیر اصولی ، بین الاقوامی قوانین اور قطر کی حاکمیت کے خلاف قراردیکر مسترد کردیا ہےقطر کو دیئے گئے الٹی میٹم میں ابھی ایک دن باقی ہے۔ قطر کے وزیر خارجہ نے اٹلی کے دارالحکومت روم میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ...

ایران کا قطر کی بھرپور حمایت کا اعلان

2017-06-25
تہران: خلیجی ریاستوں اور بعض دوسرے ملکوں کی جانب سے قطر کے سفارتی بائیکاٹ کے بعد ایران کے صدر حسن روحانی نے قطر کے امیر کو فون کر کے قطر کی بھر پور حمایت کا اعلان کیا ہے۔دونوں رہنماؤں کے درمیان سفارتی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ایران صدر نے امیر قطر سے کہا کہ ایران قطر کے ساتھ کھڑا ہے اور قطر کی ناکابندی ...

قطر نے آل سعود کے تمام تر مطالبات مسترد کردیے

2017-06-25
قطر کی جانب سے ان مطالبات کو نامناسب اور ناقابل عمل قرار دیتے ہوئے مسترد کیا گیا۔سعودی عرب، بحرین، متحدہ عرب امارات اور مصر نے قطر کو سفارتی و تجارتی تعلقات کی بحالی کے لیے قطری نشریاتی ادارے ’الجزیرہ‘ کی بندش سمیت 13 مطالبات پیش کیے تھے۔قطر کو ان مطالبات کو پورا کرنے کے لیے 10 روز کی مہلت دی گئی تھی، تاہم ...

قطر یا سعودی عرب، امریکا یا روس؟ پاکستان کس کس کو راضی کرے گا

2017-06-25
 پاکستان کے ہمسایہ ممالک اور خطے میں تیزی سے رونما ہونے والی تبدیلیاں خطرے کی گھنٹی بجا رہی ہیں، خطے اور پاس پڑوس میں تیزی سے دوست اور حلیف تبدیل کیے جا رہے ہیں، عالمی بساط پر اس تیزی سے مہرے بڑھائے اور ہٹائے جا رہے ہیں کہ یہ برق رفتار تبدیلیاں حالات کو پیچیدہ سے پیچیدہ تر بنا رہی ہیں۔ ہندوستان اور افغانستان ...

قطر نے عرب ممالک کے مطالبات کو ’غیر حقیقی‘ قرار دیا

2017-06-24
قطر کی وزارت خارجہ نے عرب ممالک کی طرف سے تعلقات کی بحالی کے لیے پیش کردہ 13 نکاتی مطالبات کو ’غیر حقیقی‘ قرار دیتے ہوئے ان پر جلد سرکاری موقف ظاہر کرنےکا اعلان کیا ہے۔خبر رساں ادارے’رائٹرز‘ نے قطری وزارت خارجہ کا ایک بیان نقل کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ کویت کے احترام اور علاقائی سلامتی کی خاطر ہم چار ملکوں ...

نواز شریف کی جھوٹی ثالثی: سعودی سفیر نے نواز شریف کے جھوٹ کا پول کھول دیا

2017-06-24
  پاکستان میں قائم مقام سعودی سفیر مروان بن رضوان مرداد نے پاکستان کی جانب سے سعودی عرب اور قطر کے تنازع کو ختم کرنے کے لیے ثالثی کے کردار کی تردید کردی۔ ڈان کی ایک خبر کے مطابق اسلام آباد میں موجود سعودی سفارتخانے میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے قائم مقام سعودی سفیر کا کہنا تھا کہ پاکستانی وزیر اعظم نواز ...

قطر میں فوجی اڈے ختم کئے جانے کی درخواست ترکی کے امور میں مداخلت ہے : ترکی

2017-06-23
ترکی کے وزیر دفاع فیکری ایشیک نے قطر میں ترکی کے فوجی اڈے کے سلسلے میں خلیج فارس تعاون کونسل کے موقف پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ درخواست نادرست اور ترکی کے امور میں مداخلت ہے-ترکی کے وزیر دفاع نے کہا کہ انقرہ کی کوشش ہے کہ قطر اور علاقے کے عرب ممالک کے درمیان پیدا ہونے والا بحران، مذاکرات کے ذریعے حل کیا ...

عرب ریاستوں نے تنازع ختم کرنے کیلئے قطر سے 13 مطالبات کردیے

2017-06-23
دوحہ: عرب ریاستوں نے قطر کے ساتھ جاری بدترین بحران کو ختم کرنے کے لیے 13 مطالبات کردیے جن کو پورا کرنے کے لیے اسے 10 روز کی مہلت دی گئی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی عرب، مصر، متحدہ عرب امارات اور بحرین نے تنازع کو ختم کرنے کے لیے قطر کو ایک فہرست ارسال کی ہے، جن میں الجزیرہ ٹی وی کو بند کرنے، ایران کے ساتھ ...

وہابیت بمقابلہ اخوان المسلمین / قطر کے بحران میں اہلسنت کا پرانا زخم تازہ

2017-06-22
 رغد النور نے نجوم مصریہ سائٹ پر ایک کالم میں لکھا ہے: اخوان اور وہابیت کا تقابل عالم اسلام میں بہت خاص ہے، عالم اسلام کی رائے عامہ سے معلوم ہوتا ہے کہ ان کی توجہ اخوان کی طرف زیادہ ہے اور وہ وہابیت کو برا سمجھتے ہیں۔ اخوان ایک اصیل فکر ہے جو اہلسنت میں رائج ہو گئی ہے پر وہابیت ڈالر کی مدد سے ایجاد ہوئی ...